Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

مساوات مردو زن کے کھوکلے دعوے

February 5, 2018 0 1 min read
Women Rights
Women Rights
Women Rights

تحریر : محمد آصف اقبال
مغربی تہذیب انسانیت کو تقسیم کرنے کے تصور پر یقین رکھتی ہے۔لہذا اس نے ہمیشہ ایسے نظریات کو تقویت بخشی ہے جو انسانوں کو ذات پات، نسل و قبیلے، رنگ و زبان اور صنف میں تقسیم کرتے ہیں۔پھر ان بنیادوں کو تسلیم کرکے اس نے حقوق اور فرائض متعین کیے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے ان مصنوعی اور غیر فطری تقسیموں کو اپنے معاشرتی نظام میں دو متضاد مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ایک طرف اس نے تفریقات کو مستحکم کیا ہے اور دوسری طرف ان سے پیدا شدہ نتائج کا ازالہ کرنے کے لیے حقوق و فرائض کی جنگ چھیڑی ہے۔نیز ہر تقسیم پر مبنی گروہوں کو متحارب گروہوں میں تقسیم کردیا ہے۔اس تقسم کا سب سے شاطرانہ شکار اس زمانے میں مرداور عورت کی تفریق ہے۔جس کو gender disparityکے نام سے موسوم کیا جا رہا ہے۔اس تقسیم کا نام ہی اس نقطئہ نظر کا شاہد ہے کہ مرد اور عورت کو حقوق کے اعتبار سے موجودہ دور میں ناانصافی کا شکار بنادیا گیا ہے۔اس ناانصافی کے سدباب کے لیے حقوق کی لڑائی چھیڑنا لازم ہے۔دور حاضر کی تہذیب کا سب سے اہم مقصد یہ ہے کہ معاشرے کے مختلف عناصر کو حق کی بازیافت کے لیے مسلسل معرکہ آرائی میں الجھائے رکھا جائے۔اس معرکے میں حقوق کا تعین اولین مقام حاصل کرلیتے ہیں۔حقوق کی اس لڑائی میں چند اہم اصول یکسر نظر انداز کردیے جاتے ہیں۔اول یہ کہ حقوق کی تقسیم کی صحت مند بنیاد ہر طبقے کی فطری صلاحیت اور استعداد کو بننا چاہیے۔مرد اور عورت کی فطری استعداد اور صلاحیت میں کسی اساسی تغیر کا امکان معدوم ہے۔دوسرا اصول یہ ہے کہ حقوق اور فرائض دونوں ایک دوسرے کے سہارے تکمیل پاتے ہیں۔اگرصرف حق کے سہارے معاشرہ تشکیل کیا جاتا ہے تو وہ اپنے مقاصد کی تکمیل نہیں کر سکتا اور اگر صرف فرائض کے سہارے اس کی تکمیل کی جاتی ہے تو وہ ظلم اور استحصال کو جنم دیتا ہے۔حقوق پر زور دینے سے ایسی آزادی نصیب ہوتی ہے جو ذمہ داریوں سے فرار سکھاتی ہے۔اصول اور ضوابط اور اقدار سے بے نیازی سکھاتی ہے۔جو انسانوں کو ایک دوسرے سے مل جل کر رہنے کا سبق فراموش کردیتی ہے۔اور سب سے بڑا نقصان یہ ہوتا ہے کہ انفرادی اور اجتماعی ذمہ داریوں کو ادا کرنے سے گریز ایسے سماج کا شعار بن جاتا ہے۔

متذکرہ مغربی فکر کا نتیجہ یہ نکلا کہ اس نے آزادی نسواں(women’s liberation)کی تحریک کا آغاز کیا۔اس تحریک کی غرض یہ تھی کہ حقوق کے اعتبار سے مرد اور عورت دونوں کو برابر قرراردیا جائے۔مساوات کی اس تحریک کے نزدیک محض حقوق کا اثبات نہیں ہے بلکہ اس کا اصل ہدف مردوں کی دست برد ہے۔یعنی نقطئہ آغاز اس تحریک کا یہ ہے کہ مردوں سے حقوق چھینے جائیں۔اس کے لیے ہر مرحلے اور ہر شعبے میں لڑائی کا آغاز ہو۔ تحریک نسواں کی دوسری غایت جو عموماً سامنے آئی ہے وہ یہ ہے کہ خواتین کے حقوق کی اس طرح توسیع کی جائے کہ وہ پوری زندگی اور ہر طرح کی جدوجہد پر اس طرح حاوی ہو جس طرح مرد کے حقوق،سیاست،معاشرت،آرٹ و فن،روزی،مزدوری سب میں اس کو مردوں کے برابر حق ملے۔اِس دُھن کی لَے اتنی بڑ ھ گئی کہ خاندانی زندگی کی ذمے داریاںناقابل برداشت بوجھ سمجھی جانے لگیں۔

نیز اولاد کی تعلیم و تربیت ناگوار خاطر سمجھ کر ایسی تجاویز اور ایسے منصوبے پیش کیے جانے لگے جس سے یہ کلیدی ذمے داری فرد سے ہٹاکر اجتماع کو منتقل کی جاسکے۔اسی درمیان اس خوش نما نعرے مساوات مرد و زن میں کچھ ایسے بھی گروپ پیدا ہوئے جنھوں نے عمل ولادت کے بوجھ کو مردوں کے درمیان تقسیم کرنے کے لیے انسانی اعضا اور ساختanatomyمیں ایسی تبدیلی پیداکرنے پر زور ڈالا،جس سے وظیفۂ ولادت کی مشقتیں مردوں کو بھی منتقل کی جاسکیں۔جس طرح وہ لذت اٹھاتے ہیں اسی طرح مشقت بھی اٹھائیں۔لیکن دوسری جانب جو بڑا نقصان سامنے آیا وہ یہ کہ حقوق کی اس لڑائی میں یہ لوگ بھول گئے کہ صدیوں سے قائم شدہ نظام خاندان کو کتنا عظیم نقصان پہنچے گا؟چنانچہ بہت جلد اِن تہذیب کے علمبرداروں کو معلوم ہوگیا کہ مجرمانہ رجحانات معاشرے میں فروغ پارہے ہیں جس کے نتیجہ میں ماں کے اندر جس قدر اپنی اولاد کے تعلق سے محبت والفت اور ایثار و قربانی کا جذبہ ہونا چاہیے تھا وہ بتدریج کم ہوتا گیا ۔دوسری جانب اولاد کو جس قدر اپنے بوڑھے ماں باپ کا احترام کرنا چاہیے تھااس میں بھی تیزی کے ساتھ کمی آئی ۔ان دو متضاد نتائج نے جہاں ایک جانب معاشرتی برائیوں کو جنم دیا وہیں دوسری جانب بوڑھوں کی پناہ گاہ(old age homes) میں بھی اضافہ کیا ۔موجودہ دور میں یہ اولڈ ایج ہومس ہمارے علاقوں میں بھی پائے جاتے ہیں۔ان اولڈ ہومس پر اگر ایک سرسری نظر ڈال لی جائے ،وہاں کے حالات کا جائزہ لیا جائے،بوڑھوں کی تکالیف اور ان کے دکھ درد کو چند لمحات کے لیے سن لیا جائے ، تو خوب اچھی طرح اندازہ ہوجائے گا کہ جس حقوق نسواں کی بازیافت میں معاشرہ کو کبھی تقسیم کیا گیا تھا،آج اس کے نتائج کیا ہیں اور سماج کا ایک بااثر طبقہ جو بظاہر خوشحال نظر آتا ہے اس نے خاندان اور معاشرہ ہر دوسطح پر کس طرح مسائل میں اضافہ کیا ہے۔

موجودہ دور میں جن نظریات سے ہم وابستہ رہے ہیں یا ہیں اس کے راست یا بلاواسطہ نتائج بھی ہم دیکھ رہے ہیں۔ان نظریات میں ہر دوسطح پر تشدد کھل کے سامنے آیا ہے۔ایک جانب عورت کو حقیر و ذلیل سمجھا گیا اور اس پر بے پناہ ظلم و زیادتیاں کی گئیں۔ تو وہیں دوسری جانب عورت کو ڈھال بناتے ہوئے ،اس کو خوشنما نعروں کا سہارا دیتے ہوئے،اس کی حقیقی حیثیت تبدیل کی گئی ۔جس کے نتیجہ میں اسے صرف ایک جنسی موضوع تک محدود کردیا گیا۔اور چونکہ عورت کی حدیں جنسی تعلق تک محدود کردی گئی لہذا اب اس کو جسمانی کشش کی اصل اور قابل توجہ شے بنائے رکھنا ضروری تھا۔ اس بازارو حسن و آرائش میں مصنوعات کی بھرمار کی گئی ہے۔جہاں ایک جانب بازار میں اچھال آیا،مالدارتاجروں کی دولت میں بڑا اضافہ ہواوہیں عورت کا حسن بھی بازار کی زینت بن کے رہ گیا۔اب اگر کسی چیز کی مارکیٹ بنانی ہے تو عورت کے حسن کی نمائش ضروری ہو گئی۔لیکن اس کا حد درجہ بدترین پہلو جو سامنے آیا وہ یہ کہ عورت کو تکریم اور احترام سے گراکے تذلیل کے اس مقام پر پہنچا دیاگیا جہاں وہ ہر مقام پر ہوس شدہ نظروں کا نوالہ بن گئی۔اور انتاہی ذلت کا بدترین مقام وہ ٹھہرا جہاں ایک بیٹی اپنے ہی رشتہ داروں ،بھائیوں اور باپ کی ہوس کا شکار ہوئی اور یہ سلسلہ جاری ہے۔واقعہ یہ ہے کہ آج نقطئہ نظر کی تبدیلی نے عورت اور مرد دونوں کی فطرت اس طرح مسخ کردی ہے کہ اب پہچاننا دشوار ہو گیا ہے کہ یہ وہی عورت ہے جس کی عفت و عصمت کا انسان کبھی دم بھرتا تھا۔

گفتگو کا ایک اور پہلو جو گرچہ دور جاہلیت سے جاری ہے اورجہاں عورت کی پیدائش کو رسوائی کا سبب سمجھا جاتا تھا اس میں اضافہ ہوا۔یعنی رحم مادر میں بچیوں کی اموات میں اضافہ،جس میں امیر غریب سب شامل ہیں۔فی الوقت بیٹے کی چاہت میں پیدا ہونے والی ان چاہی بیٹیوں کی تعداد ہندوستان یں میں دوکروڑ سے زائد اور لاپتہ بچیوں کی تعداد تقریباً چھ کروڑ ہوگئی ہے۔ملک میں بیٹیوں کے مقابلے میں بیٹیوں کی بڑھتی چاہت کو ظاہر کرنے والے اعداد و شمار پارلیمنٹ میں پیش اقتصادی سروے میں سامنے آئے ہیں۔ان چاہی لڑکیوں پرپہلی بار قومی سطح پر کیے گئے سروے کے مطابق ملک کی مجموعی آبادی میں 0سے 25سال کے عمر کی ان چاہی لڑکیوں کی تعداد2 کروڑ 10لاکھ ہے۔آخری بچہ کے جنسی تناسب کا تجزیہ کرنے کے بعد یہ پتہ چلا ہے کہ والدین کو ایک بیٹے کی خواہش تھی لیکن یہ نہیں ہوا اور وہ بیٹے کے انتظار میں ان لڑکیوں کو پیدا کرتے گئے۔پیدائش سے قبل رحم میں قتل کرنے اور جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی وجہ سے لاپتہ بچیوں کی تعداد سن1990میں چار کروڑتھی جو 2014میں 6کروڑ30لاکھ ہو گئی۔وہیں ہر سال ایسی20لاکھ بچیاں غائب بھی ہورہی ہیں۔واقعہ یہ ہے کہ لڑکیوں کی پیدائش کی ترغیب کے لیے شروع کی گئیں تمام اسکیموں کے باوجودلڑکیوںکی شرح پیدائش میں بہت معمولی اضافہ ہوا ہے۔ملک میں سب سے زیادہ خوشحال ریاست پنجاب اور ہریانہ میں لڑکیوں کے مقابلے لڑکوں کی چاہت سب سے زیادہ ہے۔۔۔(جاری)

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
Claims duties equality Freedom humanity Mohammad Asif Iqbal rights آزادی انسانیت حقوق دعوے فرائض مساوات
America Afghanistan War
Previous Post امریکہ کی افغانستان میں ناکامی
Next Post انصاف کرین دل صاف کریں
Shahid Khaqan Abbasi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close