Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سامان سو برس کا پل کی خبر نہیں

December 3, 2013December 3, 2013 0 1 min read
Jawed Siddiqi
Injustice
Injustice

سمجھ سے بالا تر ہے کہ مضمون کی ابتدا کہاں سے کروں اور کیسے کروں؟ کیونکہ آج جو موضوع دماغ کے پیوستہ شریانوں میں گردش کر رہا ہے وہ ہے ملک میں ہر سطح پر ناانصافیوں کی ہے۔ بہر حال کوشش کرتا ہوں کہ تصویر کا درست رُخ آپ تک پہنچ سکے۔ ہمارے ملک میں کمی ہے تو ایمانداری و دیانت داری کی’ ہمدردی کی’ محنت کی’ عزت کی’ انصاف اور بے لوثی کی۔ یہاں کرپشن ہے لوٹ مار ہے’ خود غرضی ہے’ ہوس اور لاچ کی انتہا ہے’ حسد ہے’ رقابت ہے’ نفرت ہے’ عداوت ہے’ یا پھر عظیم بے خبری اور بے حسی ہے۔

مطلب یہ کہ یہاں تو سب کچھ چل رہا ہے، کس کس کو روئیں اور کس سے فریاد کیا جائے۔ ابھی تو یہاں انسانوں کو مار کر جنت میں جانے والے پروپیگنڈے کی دہشت گردی جاری ہے۔ اور ابھی تو ٹارگٹ کلنگ ہو رہی ہے۔ یہ ہمارا مہلک رویہ آگے جانے کیا کیا گُل کھلائے گا۔ یہ رویہ ہمارے مستقبل پر سوالیہ نشان لگائے ہوئے ہے۔ اچھے لوگوں کی اچھائی کس کام کی اگر وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف میں دیکھیں اور اس کی مدد کا خیال بھی ان کے دل میں پیدا نہ ہو۔ کوئی اپنے عزیز و اقارب کو پریشانی میں دیکھے اور ان کے دلوں میں مدد کا خیال اجاگر نہ ہو۔

ہمیں یہ سوچنا پڑے گا کہ ہمارا سب سے بڑا دشمن کون ہے، یا خود ہی ہم اپنے دشمن بنے ہوئے ہیں۔ کیا ہم ایک انصاف پسند معاشرے کی تشکیل کر سکتے ہیں اگر کر سکتے ہیں تو کیسے، ایسا انصاف پسند معاشرہ جہاں ہر شخص کو بنیادی شخصی آزادی ہو، لیکن ایسی آزادی نہیں جو عوام کی قیمت پر مٹھی بھر امیروں کے ہاتھوں میں ظلم و استحصال کا لائیسنس بن کر رہ جائے۔

یہ شہروں کا امیروں کی نگری اور غریبوں کی بستی میں بٹ جانا کسی بھی ملک کے عمومی مفاد میں نہیں ہو گا۔ یہ نام نہاد پوش علاقے جہاں ہر طرح کی بنیادی شہری سہولتیں موجود ہوں مگر غریبوں کے علاقے میں کچروں کے انبار لگے ہوں، بیماریاں پھیل رہی ہوں۔

سامانِ راحت تو ہر سطح پر مہیا ہونا چاہیئے چاہے وہ غریبوں کا علاقہ ہو یا پوش علاقہ؟ قدرتی وسائل جو تمام انسانوں کا مشترکہ ورثہ ہوتی ہیں، اس کا اسراف ہو رہا ہو، جہاں پکا ہوا کھانا روٹی اور چاول وغیرہ کوڑے میں پھینک دیا جاتا ہو اور جہاں جھگی چھونپڑیاں اور کچی بستیاں ہوں جہاں انسان جانوروں سے بھی بد تر زندگی گزرانے پر مجبور کر دیئے جائیں۔

جہاں آزادی کے معنی ظلم ہوں، اور جہاں جمہوریت کے معنی بیوقوفوں کی بھیڑ اور طاقتور خواص کی اجارہ داری ہو اور جہاں قانون سب کے لئے عملاً برابر نہ ہو اور جہاں ‘ جس کی لاٹھی اس کی بھینس (might is right) والے ہٹلری اور یرقانی اصول کی فرماں روائی ہو۔

یعنی وہ نظام جس کی بنیاد صرف ظلم پر ہو وہ بہت دنوں تک چلنے والا نہیں۔ اگر ایسا ہی سب کچھ چلتا رہا تو ہم اور آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ” ظلم کا حد سے گزرنا دوا ہو جانا” چارلس ہینڈی ہی کے الفاظ میں اگر ہم کہیں تو وہ الفاظ کچھ اس طرح ہونگے کہ: ہمیں اپنے شہروں کو پھر سے ایجاد کرنا ہوگا اور امیروں کو مجبور کرنا ہوگا کہ وہ اپنے بے پناہ وسائل اور اپنا عظیم سرمایہ اپنے کتوں کے لئے قیمتی ہیروں سے مزین پٹّے خریدنے اور چیک پر دستخط کرنے کے لئے جڑائو قلم خریدنے اور ٹھوس ولایتی میٹریل سے بنی ہوئی باتھ رومز فٹنگز میں سرمایہ کاری کرنے اور محض چار نفوس کے رہنے کے لئے چار کروڑ اور چار ارب کے محل و وِلا خریدنے پر صرف کرنے کے بجائے کمزوروں اور غریبوں کے عمومی فلاح و بہبود کے زُمرے میں سرمایہ لگائیں۔

Poor People
Poor People

لیکن ظاہر ہے کہ ایسا ہوتا ہوا کہیں نظر نہیں آتا نہ مستقبل قریب میں ایسا کوئی امکان دکھائی دیتا ہے کہ کوئی قارون غریبوں کا مسیحا بن جائے۔ جو انجام قارون کا ہوا وہی تمام قارونی سرمایہ داروں کا بھی مقدر لگتا ہے۔ کیوں کہ آج آپ سب بلکہ اب تو امیر بھی مہنگائی سے پریشان حال ہے۔

ہمارے ملک میں مہنگائی کا تناسب جس تیزی سے بڑھ رہا ہے مستقبل قریب میں اس کے اثرات کچھ اچھے نظر نہیں آ رہے۔ آج غریب اپنے اعضا ء بیچ کر اپنے بچوں کو روٹی کھلانے پر مجبور ہے۔ ایک معمولی ٹماٹر کی قیمت دو سو روپئے سے تجاوز کر گئی ہے۔ جس کی ضرورت ہر گھرانے میں لازمی ہوتی ہے چاہے وہ امیر کا گھر ہو یا غریب کا کیونکہ اس کے بغیر ہر کھانے کی رنگت پھیکی ہے۔ اگر ایسی چیزوں کے نرخ اس نہج تک پہنچا دیئے جائیں تو سوچیں کہ باقی لوازمات کا کیا حال ہوگیا ہوگا۔

اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ ” ہم انسانوں کے درمیان زمانوں کو بدلتے رہتے ہیں۔” (آلِ عمران:١٤٠) اور ہم نے بارہا دیکھا ہے کہ جب اللہ کے ماننے والے اس کے احکامات سے لا تعلق ہوئے تو پھر ظالموں کی بالادستی قائم ہو گئی۔ لیکن جب مظالم حد سے بڑھ جائیں اور ظلم کے اندھیرے ہر طرف چھا جائیں تو وہی تاریکیوں میں نور کو پروتا ہوا لے آتا ہے۔ یہ اندھیروں کی فرما روائی ہی تو حقیقت میں نور کی بشارت ہوتی ہے۔ یہی تاریکی بتا رہی ہے کہ اب صبح قریب ہے۔

وہ ہر شئے پر قادر ہے۔ جو چاہتا ہے کر گزرتا ہے، وہ جسے چاہے اقتدار دے اور جسے چاہے حکومت سے بے دخل کر دے۔ وہ جسے چاہے عزت بخشے اور جسے چاہے ذلت و خواری میں مبتلا کر دے۔ ہر طرح کی بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے اور صرف اسی کو ہر شئے پر قدرت حاصل ہے۔ وہ رات کو دن میں سمو دیتا ہے اور دن کو رات میں جذب کر دیتا ہے۔

تجزیہ کار بتاتے رہتے ہیں کہ اب وہ دن بہت دور نہیں کہ جب یہ دبے کچلے ہوئے لوگ ہی اس زمین کے وارث بنا دیئے جائیں گے اور اس وقت خود غرض حکمرانوں، بے رحم دولت مندوں اور ظالموں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی ۔

بہرِ صورت اب ہم سب کو کئی طرح کے کام کو اوّلیت دینا ہوگی جیسے کہ کردار سازی، اتحاد و اتفاق، مہنگائی کا خاتمہ، بے روزگاری کے خاتمے کی طرف پیش قدمی، اور ہر طرح کے اسراف سے پرہیز۔ عوام پر مہنگائی اور بے روزگاری سب سے بڑا ظلم ہے، بدقسمتی سے یہی ظلمِ عظیم برداشت کرتے رہنے کی ہمیں عادت پڑ چکی ہے۔

آسمان کو چھوتی ہوئی مہنگائی دن بہ دن غریب عوام کی کمر توڑتی چلی جا رہی ہے۔ قیمتیں عوام کی پہنچ سے باہر ہو رہی ہیں۔ لوگ بھوک سے مرنے کے دَر پہ ہیں۔ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے حکمرانوں کو عوام کی رتّی برابر بھی فکر نہیں ہے۔ پانچ سال میں ایک مرتبہ انہیں غریب عوام یاد آتے ہیں۔ چھوٹے سچے وعدے کرتے ہوئے اور ہتھیلیوں میں جنت دکھا کر ووٹ لینا، اقتدار حاصل کرنا اور ووٹروں کو بھول جانا ان کا شیوہ بن چکا ہے۔

غریب دن بہ دن غریب اور امیر ہر دن اپنی دولت کو بڑھاتے ہی جا رہے ہی۔ چاہے ڈالر کے مقابلے میں روپیہ کی قدر کم ہو، سونے کی قیمت میں ہر روز اضافہ ہو، شیئر مارکیٹ اچھال آئے یا گراوٹ اس سے امیروں کو کوئی نقصان نہیں ہونے والا، کیونکہ انہیں تبدیلیاں متاثر کر ہی نہیں سکتیں۔ ہاں اس تمام چکر میں صرف غریب ہی متاثر ہوتا ہے۔ اور ایسا متاثر ہوتا ہے کہ اسے سنبھلنے کے لئے بھی موقع نہیں ملتا۔

بزمِ عیش سے فرصت جب ملے چلے آنا بے کسوں کی دنیا میں
وقت کے مسیحائو! ناپ کر بتا دینا تم غموں کی گہرائی

اِتمامِ ہجت یہ کہ اب وقت آن پہنچا ہے کہ حکومت کو غریب کے سر پر ہاتھ رکھنا چاہیئے۔ ماشاء اللہ سے بھاری مینڈیٹ والے وزیر اعظم ملک میں موجود ہیں انہیں کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے کسی کی ‘ہاں’ یا ‘نہیں’ سے بھی کوئی فرق نہیں پڑنے والا۔ اس لئے مناسب وقت ہے کہ عوام کے لئے ہر وہ قدم اٹھایا جائے جن میں اُن کی بہتری پِنہا ہے۔

Jawed Siddiqi
Jawed Siddiqi

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
equipment Hundred injustice news year برس خبر سامان سو
Ukraine
Previous Post یوکرین میں حکومت مخالف مظاہرے رات کو بھی جاری
Next Post بالی وڈ فلم ڈیڑھ عشقیہ میں ڈیڑھ ہوشیاری
Bollywood

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close