Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اردگان ،گولن اور جمہور کی فتح

July 18, 2016July 18, 2016 0 1 min read
Turki Military Coup and Tayyip Erdogan
Turki Military Coup and Tayyip Erdogan
Turki Military Coup and Tayyip Erdogan

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
ْفرانس میں ایک شخص نے بے رحمی سے لوگوں پر ٹرک چڑھا دیا اور بیسیوں لوگ موت کی نیند سو گئے ،۔ میرے دو دوستوں نے اسی وقت فیس بک پر اسٹیٹس اپڈیٹ کیا کہ اللہ خیر کرے کہیں اب ترکی میں بھی کچھ ایسی ویسی حرکت نہ ہو جائے ۔ بہرحال رات کو ترکی میں کچھ فوجی باغیوں کی طرف سے جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کی گئی جسے عوامی طاقت نے مسل کر رکھ دیا۔ملک کوئی بھی ہو، ریاست کوئی بھی ہواور جگہ کوئی بھی ہو ، ہر جمہوری طاقت کو پھیلتے پھولتے رہنا چاہئے، آمرانہ نظام کبھی بھی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں ہوتے۔ اردگان 1926 کے کمال اتاترک کے بعد ترکی کے مضبوط ترین حکمران کی حیثیت سے سامنے آئے ہیں۔1954 میں استنبول کے نواحی علاقے “قاسم پاشا” میں پیداہونے والے اردگان اسلامی تحریک نیشنل سالوشن پارٹی کے نوجوانوں کے مقامی صدر منتخب ہوئے ۔1994 میں استنبول کے مئیر اور 98ء تک اسی عہدہ پر رہے۔اسی سال انکی سیاست پر پابندی کیساتھ ساتھ فوج کی حمایت یافتہ سیکولر عدالت نے انہیں10 ماہ کے لیے جیل کی سلاخوں کی پیچھے بھیج دیا۔

بہرحال رجب اردگان نے 2001 میں جسٹس اینڈ ڈیوپلمنٹ پارٹی کی بنیاد رکھی اور یہ پارٹی باقی جماعتوں کی نسبت قدرے معتدل پارٹی تھی جس نے انتہائی سیکولر اور دائیں بازو سے مایوس لوگوں کو اپنی طرف کھینچا اورتقریباََ پندرہ سال طیب رجب اردگان نے عوام کو اپنے ماضی کے روشن دریچوں سے آگاہ کیا جس میں انہوں نے مئیرشپ کے دوران بلا تفریق غیرے لوگوں کے براہ راست متعلقہ مسائل صحت، تعلیم، روزی وغیر ہ پر توجہ دیکر لوگوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ لوگ پہلے ہی قائل تھے کہ اب آئے گا تو اردگان ہی آئیگا جو تقدیر بدل کر رکھ دیگا۔ یوں اس نئی نویلی پارٹی نے 2002 میں 35 فیصد ووٹ حاصل کر کے حکومت بنائی اور پھر 2003 میں ان پر سے دس سالہ پابندی ختم ہو گئی اور اردگان نے ضمنی الیکشن لڑ کر وزارت عظمی سنبھالی بس وہ دن تھا کہ آج کا دن اردگان نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔

Tayyip Erdogan
Tayyip Erdogan

2011 میں پارٹی نے عام انتخابات میں تیسری بڑی کامیابی حاصل کر کے 50 فیصد ووٹ لیے۔مارچ 2014 میں بلدیاتی انتخابات ہوئے جسمیں جسٹس پارٹی نے بھاری اکثریت حا صل کی ۔ 12 سال تک وزیراعظم رہنے والے اردگان نے جولائی 2014 میں الیکشن لڑا اور یہ سفر ابتک جاری ہے۔ جس دن اردگان نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا اسی دن سے ہی فتح اللہ گولن اور اردگان میں سیاسی، ملکی اور نطریاتی اختلافات کی داغ بیل ڈھل گئی ۔ تین سال سے جناب فتح اللہ گولن جو کہ فوج ، عوام، میڈیا اور عدلیہ میں کافی اثر رسوخ رکھتے ہیں اردگان کے مخالف بیانات دینے شروع کر دیے۔ فتح اللہ گولن ایک بڑے اسکالر، کئی سکولوں، دعوتی اکیڈمیوں، مراکز، کالجز اور یونیورسٹیوں کا پوری دنیا میں ایک بڑا نیٹ ورک رکھتے ہیں ۔انکی فکر اور کتابوں کا خزانہ بائیں بازؤں کی جماعتوں اور سیکولر لوگوں کے مقاصد کو تقویت بخشتا ہے ۔ آج گولن کے مقاصد میں سب سے بڑا مقصد یہ شامل ہو چکا ہے کہ کسی طرح ایک آزاد ، خوشحال اور ترقی یافتہ ترکی کو آمرانہ نظام کے سپرد کر دیا جائے جسکو ترکی کے غیور عوام نے سختی سے جھٹک دیا۔

بہرکیف کئی دہائیوں سے امریکہ میں رہائش پذیر فتح اللہ گولن اب مختلف استعماری طاقتوں اور آہنی سازشوں کے ذریعے ترکی کے عوام کو بند گلی میں دھکیل کر سیاہ آمریت کا باب رقم کرنے چاہتے ہیں اور خدا نخواستہ ترکی کوبنگلہ دیش یا بھارت جیسی سٹیٹ بنا کر امریکہ عیار کا دائمی غلام بنانا چاہتے ہیں۔ فتح اللہ گولن کے مطابق اردگان نے پہلے ٹھیک کام کیا ہے لیکن بعد میں اس نے لالچ میں آکر صدارتی انتخاب لڑا تا کہ ملک کے آئین سے لیکر ہر ادارے کو اپنے کنٹرول میں کر کے “ون مین آرمی” کا رول ادا کرے ۔ گولن، ملک کے باہر موجود مطلبی ٹولہ اور پاکستان میں موجود کچھ ناعاقبت اندیش تجزیہ نگاروں، کالم نگاروں اور کچھ بائیں بازرو کے سیاستدانوں نے بھی اردگان کی حکمت عملیوں ، پالیسیوں اور دلچسپیوں پر کھل کر تنقید کی ہے۔

Gulen
Gulen

اردگان کے مخالفین کہتے ہیں کہ اب اردگان کے معاملات ٹھیک نہیں رہے اور حکمران جماعت کا پورا سسٹم Disfunctional ہو چکا ہے ۔ گولن اور ترکی کی اپوزیشن جماعتیں الزام عائد کرتی ہیں کہ (1 ) صدارتی انتخابات ہمیں ناقابل قبول ہیں، جبکہ اردگان اب 80 والے قانون میں قانون سازی کے ذریعے “پریذڈنشل لاء” لانا چاہتاہے۔(2) اردگان ملٹری سسٹم کو تباہ کر رہا ہے ۔(3 )اردگان کی نرم پالیسیوں کے باعث ملک میں داعش کا نیٹ ورک موجود ہے۔(4 ) شام ، تیونس اور دوسرے مسلم ممالک میں اردگان کی دلچسپی انہیں ملکی خوشحالی کے نئے اشارویوں پر سوچنے کی راہ میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔ (5 )اردگان نے کبھی بھی امریکہ سے اچھے تعلقات استوار نہیں کیے ۔ ( 6 ) ااردگان کا رویہ امرانہ ہے وغیر وغیرہ۔یہ تمام الزامات صحیح نہیں ہیں کیونکہ اردگان کا سوشل میڈیا کے ذریعے ایک چھوٹا سا ویڈیو کلپ بھیجنا اورپھر لاکھوں کی تعداد میں لوگوں کا سڑکو ں پر آکر اردگان سے اپنی محبت کا اظہار کرنا اور باغیوں کی جانب سے شپ خون مارنے کی روش کو کچل ڈالنا اور جمہوریت کے لیے ٹینکوں کے نیچے لیٹ کر قربانی دینا یقیناًان بے بنیاد الزامات کی بیخ کنی ہے۔ ترکی میں باغیوں کے اس اقدام کے نتیجے میں عوام نے ایک بار پھر جمہوریت اور جمہور پسند رویوں کی عکاس حکمران جماعت کاساتھ دیکر پوری دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ دراصل غیر جانبدار جمہوریت ہی خوشحالی، امن اور ترقی کی ضامن ہے۔اردگان کی نویں بار کامیابی اور پھر باغیوں کے شکنجے سے بچ نکلنے اور عوام کا بھرپور ساتھ دینے کا راز اس بات میں مضمرہے کہ وہ وہی کچھ کرتے ہیں جو انکے عوام چاہتے ہیں۔

بغاوت کی صور ت میں 4000 ہزار کے قریب باغیوں کا پکڑے جانا ، اور 300 کے قریب افراد کا ہلاک ہو جانا ، 5 جرنلز اور 29 کرنلز کا اس میں شامل ہونا اور حکمران جماعت کا امریکہ سے فتح اللہ گولن کی حوالگی کا مطالبہ کرنا ترکی کا اندرونی معاملہ ہے لیکن ایک بات طہ ہے کہ طیب رجب اوردگان نے پندرہ سالوں میں عوامی خوشحالی ، گڈ گورننس اور ڈور سٹپ پر مسائل حل کرنے کی جو مثال قائم کی ہے وہ کمال ہے ۔میں سمجھتا ہوں کہ فتح اللہ گولن کی نظر اب سیاسی کرسی پر ہے لہذا اوردگان کو کسی بھی گہناؤنی سازش سے بچنے اور عوام کی مزید خدمت کے لیے اپنے جارحانہ رویے پر نظرثانی کرنا ہوگی اگرچے ترکی نیٹو کا رکن اور یورپی یونین کے لیے گہری دلچسپی کا مظہر ہے۔ اردگان کا شام ، یمن، تیونس وغیرہ کے معاملات میں دخل اندازی سے پہلے اپوزیشن جماعتوں اور فوج کو اعتماد میں لینا ہوگا ۔اور عوامی طاقت کیساتھ اپنی خارجہ پالیسیوں اور امریکہ،ایران ، چائنہ سمیت تمام ممالک کیساتھ اپنی bilateral talksکومضبوط بنانا ہو گا۔

Shahzad Saleem Abbasi
Shahzad Saleem Abbasi

تحریر : شہزاد سلیم عباسی
0333-31 33 245
shahzadsaleemabbasi@gmail.com

Share this:
Tags:
Erdogan facebook majority Turkey victory اردگان ترکی شہزاد سلیم عباسی فتح فیس بُک گولن
Asiya Andrabi
Previous Post کشمیری بہن آسیہ اندرابی کی پکار
Next Post لندن بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے ہزاروں کی تعداد میں کشمیریوں کا احتجاجی مظاہرہ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close