Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اردوان کا دورہ پاکستان گولن کی حمایت

November 19, 2016 0 1 min read
Erdogan Visit Pakistan
Erdogan Visit Pakistan
Erdogan Visit Pakistan

تحریر : میر افسر امان
برادر اسلامی ملک ترکی کے صدر نے پاکستان کا دو روزہ دورہ کیا ہے۔ میاں محمد نواز شریف صاحب وزیر اعظم پاکستان نے خود ان کا ایئر پورٹ پر استقبال کیا۔ ترکی کی خاتون اوّل امینہ اور طیب رجب اردوان صاحب کو پاکستانی بچوں نے ایئر پورٹ پر گلدستے پیش کیے۔ وزیر اعظم ہائوس میں چاک و چوبند فوجی دستہ نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔ اپنے خطاب میں اردوان نے کہا پاکستان ماضی کی طرح ہرکٹھن موقع پراپنے ساتھ پائے گا۔ترقی اور خوشحالی کے لیے پاکستان کا ساتھ دیتے رہیں گے۔ پاکستان کے تجارتی وفود نے گول میز کانفرنس میں تجارتی معاہدوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تجارت کو ایک ارب ڈالر تک لے جانے کا اعلان بھی کیا گیا۔ہر سال پاکستان کے پانچ سو طالب علموں کو ترکی کی یونیورسٹیوں میںاسکالرشب دینے کا اعلان کیا گیا۔ لال قلعہ میں ایک ذبردست عشائیہ کا بھی انتظام کیا گیا جس میں چاروں صوبوں کے وزیر اعلی بھی شریک ہوئے۔ دورہ کے لیے اسلام آباد اور لاہور کو خیر مقدمی بینرروں اور بجلی کے قمقموں سے سجایا گیا تھا۔دورے کے دوسرے دن ترکی کے صدر نے پاکستان کی مجلس شوریٰ(پارلیمنٹ) کے دونوں ایوانوں کے ممبران سے تاریخی خطاب کیا۔

فوج کے سپہ سالار بھی مہمانوں کی گیلری میں موجود تھے جنہیں دیکھ کر اردوان نے سلام کیا۔ بد قسمتی سے تحریک انصاف کے عمران خان نے اس مشترکہ اجلاس میں بھی، کشمیر کے مسئلہ پر اجلاس کی طرح احتجاجاً شریک نہیں ہوئے۔ جواز یہ پیش کیا کہ کرپشن کے الزام والے وزیر اعظم جس اجلاس میں شریک ہوں، تحریک انصاف ایسے اجلاس میں شریک نہیں ہو گی۔ جہاں تک اردوان کے پاکستان کے دورے کا تعلق ہے اس قبل دودفعہ بحثیت ترکی کے وزیراعظم اردوان پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں ۔ترکی کا صدر بنے پر اردوان کا پاکستان کا یہ تیسرا دورہ تھا۔پاکستان کی مجلس شوریٰ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ خطاب میں اردوان نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان کی پالیسیوں کی حمایت کی۔ خاص کرکشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کی کھل کر حمایت کی اور کہا کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق، پاکستان اور بھارت کو مل جل کر حل کرنا چاہیے تاکہ مظلوم کشمیریوں کے دکھوں کامداوا ہو سکے۔اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے دہشت گردی کے خاتمے میں کامیابی سے فاہدہ اُٹھائیں گے۔ پاکستان اور ترکی کے مسائل ایک جیسے ہیں۔

ترکی کی منتخب حکومت کے خلاف ناکام فوجی بغاوت کے موقع پر سب سے پہلے حمایت پر پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف داعش اور القاعدہ جیسے دہشت گرد تنظیموں کو مغرب کی حمایت حاصل ہے۔ صاحبو! اس کا اندازہ ترکی میں ناکام فوجی بغاوت کے شروع کے کچھ گھنٹوں میں ہوا۔ مغربی میڈیا چلا چلا کر فوجی انقلاب کی حمایت میں خبریں جاری کر رہا تھا۔ ٹی وی شوز میں اس کے اینکر پرسن فوجی انقلاب کے حق میں بول رہے تھے۔ جب اردوان نے اپنے فون سے قوم کو خطاب کیا اور ترکی کی عوام کو فوج بغاوت کے خلاف اُٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی۔ اردوان کے اپیل پر ترکی کے سارے شہروں میں عوام فوجی انقلاب کے خلاف مظاہرے کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ کچھ شہری تو ٹینکوں کے سامنے لیٹ گئے۔ جب فوی انقلاب ناکام ہوا تو مغربی میڈیا جمہوری حکومت کے حق میں تبصرے جاری کرنے لگا۔

Turkey Military Coup
Turkey Military Coup

اردوان کے مطابق ناکام فوجی بغاوت میں گولن کی تحریک کا ہاتھ تھا۔ گولن کیا ہے۔ اس کا شاید ہمارے لوگوں کو صحیح علم نہیں۔ گولن ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوا۔ اس کا والد ایک عالم اور امام مسجد تھا۔ گولن نے شروع میں اپنے والد سے ہی مذہبی تعلیم حاصل کی۔ پہلے یہ مشہورنورسی کی تحریک سے ہدایت لیتا تھا بعد میں اس سے ہٹ گیا۔ گولن بھی امام مسجد رہا۔ اپنے شعلہ بیان تقریروں میں عوام کو اپنا ہم نوا بنایا۔ ٢٠١٣ ء تک اردوان کے ساتھ تھا۔ اس نے ترکی اور دنیا میں مخلوط نظام تعلیم کانیٹ ورک جاری کیا۔ یہ مغرب کی خواہش کے عین مطابق سیاسی اسلام سے دور اور صوفی ازم پر یقین رکھتا ہے۔ یہ کٹر قوم پرستی اور سیکولرازم کی پالیسیوں کا پرچار کرتا ہے۔اردوان ترکی سے اتاترک کی اسلام دشمن باقیات کو خاموشی سے ختم کر کے اسلامی خلافت کی طرف گامزن ہے۔ گولن اس کی مخالفت کرتا رہتا ہے۔ یہ تعلیم کی آڑ میں کرپشن میں ملوث پایا گیا ہے۔ ترکی میں اس پرعدالتوں میں مقد مے قائم ہوئے ہیں۔ ١٩٩٩ء سے خود ساختہ جلا وطن ہو کر امریکا میں ایک بڑے قطعہ اراضی، جو کہ ٣٢٠٠ کنال پر پھیلا ہوا ہے میں رہائش پذیر ہے۔ ترکی کے حالیہ فوجی انقلاب میں ملوث پایا گیا ہے۔ اس کے سارے ساتھیوں کو جو فوج، عدلیہ، تعلیم ،اور میڈیا میںبڑی تعداد میں موجود تھے ان کو بغاوت میں شریک ہونے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔

جب اردوان نے ایک بحری جہاز میں غزا کے اسیر فلسطینیوں کے لیے اناج اور کھانے پینے کی دوسری چیزیں بھیجی تھیں تو اس کی مخالفت کی تھی۔اردوان کی ہر مسلم تعاون کی پالیسیوں پر اعتراض کر تا رہتا ہے۔ ترکی میں کوئی بھی اسلام کی طرف پیش قدمی ہو اس کی مخالفت کرتا ہے۔ یہود و نصارا کا پسندیدہ مسلم رہنما ہے۔ دونوں سے فنڈنگ لیتا ہے اور دنیا میں ان کی مسلم کش پالیسیوں کی حمایت کرتا ہے۔ ترکی کی شاندار اسلامی تاریخ کو مسخ کرتے ہوئے (میرا سلطان) جیسی اسلام دشمن فلمیں بنا کر دنیا میں گولن کے لوگ پیش کر رہے ہیں۔ پاکستان میں گولن تحریک کے کئی کالج اور اسکول ہیں۔

ناکام فوجی انقلاب کے بعد حکومت ترکی کے کہنے پر ان اسکولوں کے اسٹاف کو ویزے کی میعاد ختم ہونے پر پاکستان چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے۔ ہمارے ملک کے کچھ سیکولر لکھاریوں جو اتاترک کے حامی ہیں، نے اپنے کالموں میںاس پرغم و غصہ کا اظہار کیااور گولن کے لوگوں کی حمایت کی۔ اس پر اپنے دورے میں ادروان نے شکایت بھی کی۔ ظاہر ہے اردوان گولن اور اس کی اسلام مخالف تحریک کو پاکستانیوں سے زیادہ جانتا ہے۔ اس نے حکومتی سطح پر پاکستان کے گولن کے اسکولوں کے لیے نئے ٹیچروں کا انتظام کیا ہے جو جلد ان اسکولوں کا چارج سنبھال لیں گے اور پاکستان میں بچوں کی تعلیم جاری رہے گی۔اس لیے بچوں کے والدین کو فکر نہیں کرنی چاہیے۔

Fathallah Gulen
Fathallah Gulen

ویسے بھی گولن کے اسکول پہلے تو امدادی اسکیم کے تحت پاکستان میں غریب بچوں کے لیے تعلیم کا مشن شروع کیا تھا ۔اب پاکستان کی وزارت داخلہ کے مطابق تعلیمی مشن تجارتی بنیاد پر کام چلا رہا تھا جو قانون کیخلاف ہے۔ صاحبو! جب ترکی کی عثمانی خلافت کو یہود و نصارا نے ختم کیا تھاتو اس وقت کے امریکا کے وزیر دفاع نے اعلان کیا تھاکہ اس کے بعد دنیا میں مسلمانوں کو خلافت قائم نہیں کرنے دیں گے۔ صلیبی اسی پالیسی پر برسوں سے عمل پیرا ہیں۔ جہاں بھی کسی اسلامی ملک میں مروجہ مغربی جمہوری طریقے سے ہی لوگ الیکشن جیت کر آتے ہیں تو فوجی انقلاب بر پا کر دیا جاتا ہے۔ جیسے الجزائر میں اور مصر میں کیا گیا۔ مسلم دنیا میںاپنے پٹھو حکمرانوں کے ذریعے مسلم عوام، جو دنیا میں نوے فی صدصلیبیوں کے خلاف ہیںان کو کنٹرول کیا جاتا ہے۔ مسلمان ملکوں پر فوج کشی کے ذریعے قبضے کیے جاتے ہیں۔ جیسے لیبیا، عراق اور افغانستان پر حملہ کر کے قبضہ کیا گیا۔ مسلمان ملکوں کو شعیہ سنی کی بنیاد پر آپس میں لڑایا جا رہا ہے جیسے شام اور اب یمن میں لڑائی ہو رہی ہے۔

ترکی جو یورپ کا پڑوسی ہے برسوں سے یورپی یونین میں شمولیت کی کوششیں کرتا رہا۔ مگر اب تک مسلم دشمنی کی وجہ سے یورپی یونین میں شریک نہیں ہو سکا۔ اللہ کا شکر ہے اردوان اور کی انصاف اورترقی پارٹی(جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی) ملک میں حکمران ہے اور آہستہ آہستہ سیکولر کو چھوڑ کر اسلام کی طرف گامزن ہے۔اردوان نے نوے سال بعد فوج میں مردوں کو داڑھی اور عورتوں کو اسکارف کی اجازت دی ہے۔ مدرسوں میں حفظِ قران کی کلاسیں جاری کی ہیں۔ مسجدوں میں ترکی زبان کے بجائے عربی میں آذانیں دینی شروع کر دیں ہیں۔اردوان ایک مسلم لیڈر کے طور پر سامنے آیا ہے۔ مسلم دنیا کے دکھوں میں برابر کا شریک ہے۔

جب بنگلہ دیش میں پاکستان کو بچانے کی خاطر بھارت کی بنائی ہوئی مکتی باہنی سے لڑنے پر پاکستان سے محبت کرنے والوں کو پھانسیاں دی گئیں تو احتجاج کے طور پر ترکی نے اپنا سفیر بنگلہ دیش سے واپس بلا لیا تھا۔ برما کے مظلوم مسلمانوں کی مدد کرنے، برما کا دورہ کیا تھا۔ اردوان کے دور حکومت میں ترکی پھراسلامی خلافت کی طرف گامزن ہے جو صلیبیوں اور گولن کو ناگوار ہے لیکن مسلمانوں کی دیرینہ خواہش ہے۔ اللہ سے دعا ہے کہ وہ مسلمانوں کے اتحاد کی مظہر اسلامی خلافت قائم کرنے میں ترکی کو اس میں کامیاب کرے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:
Tags:
country Erdogan Golan Nawaz Sharif pakistan support Turkey visited اردوان پاکستان ترکی حمایت خطاب دورہ گولن ملک نواز شریف
DMC KORANGI KARACHI
Previous Post بلدیہ کورنگی کا چہلم امام حسین پر امام بارگاہوں اور مجالس گاہوں کے اطراف بلدیاتی انتظامات کا آغاز
Next Post تحصیل میہڑ میں مسلح افراد کا محنت کش سکندر سوڈر کے گھر پو دھاوا، فائرنگ، ماں اور بیٹی جاں بحق
Murder

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close