Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

غلطی در غلطی

September 1, 2014September 1, 2014 0 1 min read
Nawaz Sharif
Pakistan
Pakistan

٠٣اگست وہ دن جو پاکستان میں ایک سیاہ تاریخ رقم کر گیا،جو ہمیشہ سیاست کے ماتھے پر ایک بد نماداغ کی طرح عیاں رہے گا۔ حکومت کوئی بھی ہو وہ غلطیاں کرتی رہی ہے لیکن اس طرح کی جارحیت کی مثالیں کم ہی ملتی ہیں جہاں حکومت کاردِعمل شدید بھی ہواور بچگانہ بھی، بچگانہ اس لیے کہ دھرنوں کی یہ روایت کوئی پرانی نہیں ،یہ وہی ریڈزون ہے جہاں چوہدری نثار نے بھی دھرنا دیا تھا،وزیرِاعظم صاحب بھی ریلیوں کے ساتھ اسلام آباد پہنحے تھے تو پھر آج کس منہ سے انھوں نے یہ ردِعمل ظاہر کیا؟ جب سپریم کورٹ نے پرُامن احتجاج کی اجازت دے رکھی تھی تو کس legeslative framework کے تحت حکومت نے یہ جارحیت دکھائی؟ وہ آگے بڑھ رہے تھے۔

تو بڑھنے دیتے ، کو ئی قیا مت نہیں آنی تھی البتہ وہ کالعدم ہو جاتے، حکومت کی پوزییشن مضبوط ہو جاتی ، مگر افسوس حکومت کے شدید ردِعمل نے ریڈ زون کو میدانِ جنگ بنا دیا ، لوگوں پر شیلینگ کی ، ربڑ کی گولیاں چلائیں، نتیجہ، بے شمار لوگ زخمی ہوئے ، ایک کی موت ہوئی ، بچے ‘بڑھے’خواتین گو کوئی بھی محفوظ نہ رہااس پہ مزیدیہ کہ حکومت یہاں رُکی نہیں ٤ہزار مسلح پولیس اہلکار مزید طلب کر لیے گئے؟ کیوں؟شرکاء کو گرفتار کیا گیا، کس قانون کے تحت؟ عوام حکومت سے ا یسے غیر آئینی اقدام کی ہر گز توقع نہیں رکھتی۔ یہ سیاسی جنگ ہے تو ٹھیک ہے حکومت بھی آئینی طورپر اپنے موقف پر قائم رہے مگر پاکستان کو اپنی جاگیر نہ سمجھے وزیرِاعظم جو جمہوریت کا ڈھول بجاتے پھر رہے تھے۔

کہاں گیاوہ؟ ناریندر مودھی سے ملاقات کے وقت ماں کے ذکر پہ ان کی آنکھیں بھیگ گئیں تھیں اب اس ماں کا کیاجس کا لختِ جگر آپ کی جارحیت کھا گئی؟ افسوسس کے آپ حکومت بچارہے ہیں ‘جمہوریت نہیں۔ بقول آپ کے اگر آپ سچے ہیں ‘ آپ کی پوزیشن اتنی سٹرونگ ہے تو پھر ڈر کس چیز کا؟ پھر میڈٹرم الیکشن میں ایسی کوئی واضح رُوکاٹ نہیں ‘ کم از کم اس سے تو امن وامان قائم ہو سکتا تھا’ جمہوریت جڑ پکڑ سکتی تھی جس کا آپ پرچار کرتے ہیں ‘ مگر یہ بھی نہیں۔ کیوں؟ ہا تھ جب صاف ہوں تو شو کرنے میں کیا مضائقہ ہے؟ ایسے میں وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ جانتے ہیں کہ یہ چھینی ہوئی روٹی ہے اور اس کا احتساب مہنگا پڑے گا۔

چند دن پہلے حمزہ شہباز کا بڑا پاورفل بیان تھا کہ “کوئی مائی کا لعل وزیرِاعظم سے استعفی نہیں لے سکتا” سر اگر ایسا ہے توعوام بھی کسی مائی کے لعل کو یہ اجازت نہیں دے سکتی کہ وہ احتساب کے لیے انصاف کے کٹہرے میں کھڑاہونے سے انکار کر دے ، جس شریعت پر یہ ملک قائم کیا گیا ہے اس میں ایسی بے شمار مثالیں رقم ہیں جہاں خلیفہ کٹہرے میں آئے، تو پھر آپ کیو ں نہیں؟

جولوگ باہر نکلے ہیں ان کے جو بھی مطالبات ہیں وہ انصاف سے relatedہیں چاہے وہ مینڈیٹ کا مسئلہ ہو یا حکومت کا۔ آپ ہی کو لے لیں تو وہ کو ن سا ٹیلینٹ ہے جو آپ اتنے پروٹوکول سے پور ے لاہور میں گشت کرتے پھرتے ہیں ۔ وہ کونسا میرٹ ہے جس کی بنیاد پر آپ آگے آئے ہیں ؟ اور وہ برفانی شیر جو آج بھی ایک controversial issue ہے اس کے اخراجات کہا ں سے پور ے ہوتے تھے؟ اس کے ایک دن کے کھانے پر جتنا خرچا آتا ہے اس سے کسی غریب کے گھر کا دسترخوان پورا مہینہ نعمتوں سے سجا رہ سکتاہے۔ بقول آپ کے وہ حلال کمائی سے لیا ہے۔ بڑی مزائقہ خیز بات ہوئی ! کیونکہ آپ کے دادا جی اقتدار میں آنے سے پہلے سائیکل سوار تھے پھر اتنا حلال کہاں سے جمع کر گئے ؟ اگر سب حلال کا ہے تو آپ نے آج تک اپنے assets ڈیکلئیر کیو ں نہیں کیے؟ اور یہاں بھی آپ کا مو قف مائی کے لعل والا ہی ہو گا ایسی شریفانہ غنڈا گردی کی بھی مثال نہیں۔

اچھی خبر یہ ہے کہ کورٹ نے مریم نواز جو اربوں کے منصوبے کی چییر پرسن ہیں کو طلب کر لیا ہے ۔ بنیاد یہ ہے کہ وہ کو نسا میر ٹ ہے جس کے تحت وہ اس عہدے پر فائز ہیں۔اور ہمارا نوجوان میرٹ پر ہوتے ہوئے بھی نوکر ی کے لیے ٹھوکریں کھا رہا ہے۔ احتساب ہو نا چاہئے اور انصاف بھی ملنا چاہیے۔ اندھا بانتے ریوڑیاں مڑمڑ اپنوں کو۔ وزیرِاعظم نے یہاں بھی غلط کیا۔

کتنے ایسے عہدے ہیں جہاں ان کہ اپنے قریبی لو گ اور رشتے دار بیٹھے ہیں وہ اسحاق ڈار صاحب ہوں ، بلال یاسین ‘ حاجی طاہر علی ‘ سہیل ضیاء بٹ اور ایسے کئی اور نام مگر PM یہاں بھی انصاف نہ کر سکے۔ سانحہ ماڈل ٹائون پر وزیرِاعظم کا موقف تھا کہ مجھے تو علم ہی نہیں اس بارے میں ۔ واہ! خاندان کے اہم لوگ پولیس میں بھرتی ہوتے ہوئے بھی آپ کو کچھ خبر نہیں ۔ وہ بیرئیر جو منہاج القران کے سامنے چار برسو ںسے پڑے تھے وہ کسی کو اتنے عرصے سے تکلیف نہیں دے رہے تھے پھر وہاں اس قتل و غارت کی کیا ضرورت تھی؟ 22لوگوں کو شہید کر دیا لیکن کو ئی انصافprovideکرنے کو تیار نہیں۔ حکومت نے غلط کیا۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

عمران خان اکیشن کے بعد صر ف چار حلقے کھلوانے کی بات کر رہے تھے مگر حکومت ان کے احتجاج کو for grantedلیتی رہی اگر حکومت کا رویہ وہاں مثبت ہو تا تو وہ حلقے کھلوادیتے ‘ یہ نہیں ممکن تھا تو وہا ں دوبارہ الیکشن کروادیتے ‘ مسئلہ حل ہو جاتا اور بات لانگ مارچ تک نہ پہنچتی آج معامعلے کی نوعیت کچھ اور ہوتی۔ مگر حکومت نے وہا ں بھی غلطی کی۔
پاک فوج کو حکومت نے facilitator بننے کے لیے بولا اور وزیرِاعظم نے کھلم کھلا پارلیمنٹ میں کھڑے اس بات کو رد کر کے پاک آرمی کے منہ پر ایک زور دار طمانچہ دے مارا۔ اگر ریکویسٹ حکومت کی طر ف سے کی گئی تھی تو حکومت اسے اون کرتی مگر نہیں کیا۔

ایک اور غلطی!! وزیرِداخلہ چوہدری نثار صاحب بھی بڑے دلچسپ آدمی ہیں یہ اس ماں جیسے ہیںجس کا بچہ غلطی کرآئے توسب پتہ ہونے کے باوجود بھی کوئی لاکھ کہے مگر پاوئں پر پانی نا پڑنے دے ۔ وزیرِاعظم کے غلط بیان کے بعد انھوں نے پریس کانفرنس بُلا کر یہی رول نبھایااور بیان کو بلاوجہ کورکرنے کی ناکام کوشس کی ‘مگر بات نہ بن سکی ۔اس کی بجائے اگر یہ معذرت کر لیتے تو وہ فوج اور سیاسی لیڈرشپ جو ان سے خفا ہو گئی تھی ان سے تعلقات دوبارہ بحال ہو جاتے معاملہ تقریباحل ہو جاتا ۔ مگر ایسا نہیں کیا ۔ پھر غلطی کی۔

29اکتوبر 2011کو جب وزیر ِ اعلی نے صدر زرداری کے خلاف ناصر باغ سے بھاٹی چوک تک ریلی نکالی تھی تو ان کا بیان تھا ” جنگ شروع کر دی ‘زرداری ٹولے کو نیست و نابود کرنے تک جاری رکھیں گے ‘ لاہور آخری مارکے کے لیے تیار ہے ۔ زرداری استعفی دیں ورنہ کہیں پناہ نہیں ملے گی ” اور 12 اگست 2014 کو ان کا بیا ن تھا ” منتخب وزیرِاعظم سے استعفی کا مطالبہ غیر آئینی ‘ عمران کا رویہ جمہوری نہیں ہے ” جب کہ استعفی کا مطالبہ اس صورت میں آئینی ہے جب پو لیٹیکل پارٹیز الیکشن کے نتائج سے غیر مطمئن ہیں ۔ حکومت نے معاملے کو وقت پر سُلجھانے کی بجائے اسے طول پکڑنے دیا ۔ پھر غلطی کی۔

اور اب ریڈزون میں undue influence استعمال کر کے معاملے کو قا بو کرنے کی کو شش کر کے اپنے پائوں پر ایک اور ضرب لگا دی ۔کیونکہ اب یہ لو گ بلکل پیچھے پٹنے والے نہیں ‘ مذاکرات کبھی بھی سر پر پستول رکھ کر نہیں ہوتے اور حکومت نے اس بات کی بھی پروا نہیں کی ۔ خون خرابے میں پہل کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟ حکومت یہاں بھی غلطی کر گئی۔ ڈاکڑز کی ہدایت ہے کہ مظاہرین دن میں چار بار نہائیں ‘ ہر آدھے گھنٹے کہ بعد منہ دھوئیں جبکہ حکومتی ملازمین جن کو عمران خان صاحب گلو بٹ بلاتے ہیں کھانے پینے کی اشیاء کی رسائی ان تک مشکل بنا رہے ہیں جو کہ سراسر جبریت ہے اور غلط ہے۔

حکومت کے ایک قد م نے انھیں منزل سے کوسو ں دور کر دیا ‘ وہ مذاکراتی دروازے جو وا ہوئے تھے ان پر پھر سے تالا لگ گیا حالات بہتری کی بجائے اور کشیدہ ہو گئے ‘ ملکی حالات سُدھرنے کی بجائے مزید تصادم کا شکار ہو گئے۔۔

اگر وہ دھاندلی کا claim کر رہے ہیں تو یہ ان کا جمہوری حق ہے ‘ جوحکومت کو انھیں مہیا کر نا چاہیے۔ لوگوں کا سمندر ہو یا ایک فرد حکومت تابع ہے کہ وہ claimکو کلئیر کرے۔ بجائے اس کہ کے قتل ِعام کا بازار گر م کیا جائے۔فیصلہ ہونا چاہیے، ان کا claim درست ہے تو یہ مستعفی ہوں اور اگر غلط ہے تو مخالفین کے لیے اس سے بڑی شکست اور کوئی نہیں ہو گی۔

وزیرِاعظم صرف اپنی کرسی کا تحفظ نہ کریں بلکہ جمہوریت کو یقینی بناننے کے لیے جو ضروری ہے اس پر بھی غور کر یں ۔ کیونکہ اب حکومت کے پاس مزید غلطیوں کی گنجائش نہیں دعا ہے کہ اللٰہ ہمارے ملک کو سلامت رکھے اور اسے امن کا گہوارہ بنائے ۔ آمین!

Anaiza Sindhu
Anaiza Sindhu

تحریر: عنائزہ سندھو
anaiza512@gmail.com

Share this:
Tags:
chaudhry nisar error interesting Interior Minister man mother آدمی چوہدری نثار دلچسپ غلطی ماں
Hong Kong
Previous Post سیلفی کے شوقین نوجوان ہانگ کانگ کی بلند عمارت پر جا پہنچے
Next Post سنی اتحاد کونسل کی میڈیا پر پولیس گردی کی مذمت
Sunni Ittehad Council

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close