
اسپین(جیوڈیسک)اسپین کی عدالت نے برقعے پرپابندی کوکالعدم قراردیدیا۔ میڈرڈ میں سپریم کورٹ نے اپنے تحریری فیصلے میں کہاکہ برقعے اورنقاب پر پابندی سے امتیازی سلوک میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ پابندی مذہبی آزادی کو محدود کرنے کاباعث ہے۔
فیصلیمیں کہاگیاہیکہ برقعیاورنقاب پرپابندی سے بعض خواتین صرف گھروں تک محدود ہوسکتی ہیں۔اسپین کے ایک ٹان لیڈامیں دوزہزاردس میں برقعیپر پابندی عائد کردی گئی تھی۔برقعیاورنقاب پرپابندی سے متعلق کیس جسٹس ایسوسی ایشن اسپین کی جانب سے دائرکیا گیا تھا۔
