Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قیام پاکستان

August 13, 2013 0 1 min read
Zeeshan Ansari
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah
Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah

دنیا میں ہر نئی آبادی یا علاقہ قائم کرنے کیلئے سالوں سال پالیسیاں بنائی جاتی ہے۔ آبادی کو پیش آنے والے مسائل کو دن رات بحث میں شامل کیا جاتا ہے۔ اور انتظامیہ کوشش کرتی ہے کہ ان کی بنائی ہوئی سوسائٹی محلہ شہر ضلع صوبہ یا ملک دنیا میں اپنی الگ پہچان رکھئے اور پوری دنیا اس کے ڈویلپر کو خراج تحسین پیش کرئے۔ یہی جذبہ 14 اگست 1947 سے قبل مسلم لیگ کے قائدین میں نظر آتا تھا، جو قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میںمنزل کی طرف گامزن تھے۔ مسلم لیگ دنیا میں پہلا مذہبی نظریاتی ملک بنانا چاہتے تھے۔

جہاں پرمسلمان ایک اسلامی ریاست قائم کرسکئے اور اسلامی قوانین کے مطابق قانون سازی و انصاف ہو۔اس سے قبل دنیا میں کوئی ملک مذہب کی بنیاد پر نہیں بنا تھا۔ موجودہ دور کے ماڈرن دماغ کے حامل مفکر فلا سفر۔ لکھاری پاکستان کے قیام کو دو قومی نظریہ کی بنیاد کی بجائے حادثاتی قرار دیتے ہیں، اور سرے سے دوقومی نظریہ کے مخالف نظر آتے ہیں۔ جبکہ ان میں سے بیشتر پاکستان میں رہنے کی بجائے امریکہ سوئزلینڈ برطانیہ ویورپ میں قیام کو ترجیح دیتے ہے متعدد میڈیا گروپ بھی بھارت و پاکستان کو دوبار ایک ملک بنانے کے ایجنڈے پر کام کرتے نظر آتے ہیں۔

اسی لیے تو اسلامی تقریبات کو کوریج دینے کی بجائے بھارت کی شوبز دنیا کھیل پروگراموں کو کوریج دی جاتی ہے عید پر بھی بھارتی فلموں کو نشر کیا جاتا ہے۔ واقعی پاکستان حادثاتی تخلیق تھی یادو قومی نظریہ کی پیداوار یہ ایک سوال آجکل کے نوجوان نسل کے ذہینوں میں گردش کرتا نظر آتا ہے۔کیونکہ اکثر سرکاری و بیشتر پرائیویٹ سکولوں میں مطالعہ پاکستان کے مضمون کو اہمیت نہیں دی جاتی، بیشتر اوقات تو مطالعہ پاکستان کا پیریڈ بھی سائنس مضمون کے حوالے کردیا جاتا ہے۔

اور طالب علموں کو اساتذہ سائنس وٹیکنالوجی کی تاریخ، حال اور مستقبل سے آگاہ کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے بیشتر قوم کے معمار 14 اگست 1947 کی مکمل معلومات اور مسلم لیگ کے لیڈران کی محنت اور کوششوں سے بھی واقف نہیں۔ دوقومی نظریہ کے بارے میں اﷲ قرآن میں فرماتا ہے ہم نے حکم دیا کہ تم سب جنت سے نیچے اترجائو اور پھر جب تمہارے پاس میری طرف سے کوئی ہدایت پہنچے تو تم میں سے جو اس کی پیروی کریں گے، ان کیلئے نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ کوئی غم اور جو لوگ کفر کریں گے۔

Iqbal
Iqbal

اور ہماری آیتوں کو جھٹلائیں گے سو وہ دوزخی ہیں اور وہ ہمیشہ اس میں رہیںگے (البقرہ )مزید اﷲ تعالیٰ سورت التوبہ میں ارشاد فرماتے ہیں اے ایمان والو، اپنے باپوں اور بھائیوں کو بھی دوست مت بنائو اگر وہ لوگ ایمان پر کفر کوترجیح دیں اور تم میں سے جو کوئی انہیں دوست رکھے گا سو وہی ظالم ہے”بقول اقبال قوم مذہب سے ہے مذہب جو نہیںتم بھی نہیں جذب باہم جو نہیں محفل انجم بھی نہیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے8 مارچ 1944 کو مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے طلباء سے دوقومی نظریہ(پاکستان) کی تاریخ یہ بیان کی۔

جس دن پہلا غیر مسلم مشرف بہ اسلام ہوا تھا اسی دن برصغیر میں نئی قوم وجود میں آگئی تھی۔ یہ اس زمانے کی بات ہے جب یہاں مسلمانوں کی حکومت بھی قائم نہیں ہوئی تھی۔ مسلمانوں کی بنیاد کلمہ توحید ہے وطن یا نسل نہیں۔ اس سے قبل 22 مارچ 1940 کو مسلم لیگ کے 27 ویںسالانہ اجلاس میں فرمایا اسلام اور ہندومت دو مذاہب نہیں بلکہ حقیقت میںیہ دو معاشرتی نظام ہیں، اس لیے اس خواہش کو خواب وخیال ہی تصور کرنا چاہیے کہ ہندواور مسلمان مل کر ایک مشترکہ قومیت تشکیل دے سکیں گے۔

یہ لوگ آپس میں شادی بیاہ نہیں کرتے۔نہ ایک دسترخوان پر کھانا کھاتے ہیں اور حقیقت یہ ہے کہ ان کا تعلق دو مختلف تہذیبوں سے ہے، جو بنیادی طور پر متصادم خیالات اور تصورات پر مبنی ہیں۔ ان کا تصور حیات ایک دوسرے سے مختلف ہے۔ ان کی رزمیہ داستانیں، ہیرو، قصے اور تاریخ الگ الگ ہے۔ اکثر ایک قوم کا ہیرو دوسری قوم کا دشمن ہے۔ بیسویں صدی کے عظیم شاعر، فلاسفر اور سیاست دان علامہ محمد اقبال شروع میں مسلم ہندئو اتحاد و بھائی چارے کے داعی تھے، اور خیال کرتے تھے کہ یہ دونوں مذہب اکھٹے زندگی بسر کرسکتے ہیں۔

India
India

اور اپنی سابقہ تاریخ اور لڑائی کو بھول جائے گئے۔ سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمار اہم بلبلیں ہیں اس کی یہ گلستان ہمار اے ہمالہ اے فصل کشور ہندوستان چومتا ہے تیری پیشانی کو جھک کر آسماں مگر جلد ہی اقبال ہندئووں کے سازشی ذہن کو سمجھ گیا اور دو قومی نظریہ کا پرچار شروع کر دیا اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قوم ہاشمی مارچ 1909 میں منرو لاج کے جلسے میں مہمان خصوصی کے خطاب میں فرمایا میں خود اس خیال کا حامی رہ چکا ہوں کی امتیازمذہب اس ملک سے اٹھ جانا چاہیے، مگراب میرا خیال ہے کہ قومی تشخص کو محفوظ رکھنا ہندوئوں اور مسلمانوں دونوں کیلئے مفید ہے۔

ہندوستان میں ایک متحدہ قومیت کا خیال اگرچہ نہایت خوبصورت اور شعریت سے معمور ہے تاہم موجودہ حالت میںیہ ناقابل عمل ہے بالا آخر مسلمانوں کی محنت رنگ لائی اور 14 اگست 1947 کو دنیا مین پہلاملک اسلام اور مذہب کی بنیاد پر قائم ہوا۔ جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا۔ ورق تمام ہوا اور مدح باقی ہے سفینہ چاہیے اس بحر بیکراں کیلئے قارئین ہمارے بزرگوں نے تو ایک اسلامی ریاست کا قیام عمل میں لائے تھے، جہاں قرآن اور سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مطابق ریاست کو چلایا جانا تھا، جہاں پر شراب و شباب کی بجائے محفل نعت کا اہتمام ہونا تھا۔

امیرغریب سب کیلئے ایک قانون ہونا تھا، سیاست عبادت ہونی تھی، بزرگوں و خواتین کا احترام ہونا تھا، سود ی نظام کا خاتمہ ہونا تھا وغیرہ۔ قارئین اب آپ خود مشاہدہ کرئے کیا ہم ایک اسلامی ریاست قائم کرنے میں کامیاب ہوئے یا پاکستان بھی دیگر ریاستوں کی طرح کام کررہی ہے میری مسلم لیگ کی موجودہ حکومت سے اپیل ہے کہ وہ اپنے قائدین کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ان کے یوم پیدائش و وفات پر انکی خدمات کو عوام کے سامنے پیش کیا کرئے، اور عید و دیگر مذہبی تہواروں پر غیر اسلامی نشریات پر پابندی لگا کر دو قومی نظریہ اور اسلام سے متعلق پروگرام نشر کروایا کریں۔ تاکہ ہماری نوجوان نسل و بزرگ پاکستان کے قیام کے مقصد کو یاد رکھیں۔

Zeeshan Ansari
Zeeshan Ansari

تحریر : ذیشان انصاری

موبائل نمبر0313-6462677

Share this:
Tags:
debates Establishment issues pakistan Rwanda Zeeshan Ansari آبادی بحث پاکستان پالیسیاں دنیا قیام مسائل
PIA
Previous Post پی آئی اے نے کاشغر کی پروازوں کی انتظامات مکمل کر لئے
Next Post ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں زور و شور سے جاری
Independence Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close