Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اخلاقیات کا جنازہ

October 21, 2017 0 1 min read
Ethics
Ethics
Ethics

تحریر : شیخ خالد زاہد
علم کے بارے میں سنا تھا کہ جتنا بانٹواتنا ہی بڑھتا ہے۔ دنیا کو اخلاقیات سے روشناس کرانے والے اور اخلاقیات کا درس دینے والے دنیا کو جہالت کے اندھیروں سے نکالنے والے آہستہ آہستہ خود ہی جہالت کے گھیرے اندھیروں میں ڈوبتے چلے جا رہے ہیں۔ اس بات سے شائد کسی کو اختلاف نا ہو کہ دنیا جہالت کی غلاظت میں لتھڑی پڑی تھی کہ اسلام علم کا سورج بن کر طلوع ہوا اور اپنی روشنی سے ساری دنیا کو منور کردیا ۔اس روشنی سے ساری دنیا خیرہ ہوئی اور وہ سب کچھ سیکھا جو فلاح و بہبود سے لیکر ترقی تک کیلئے اہم تھا۔ آج دنیا میں ان تمام ترقی یافتہ ممالک کا کا جائزہ لے لیجئے آپ کو وہ تمام خصوصیات نظر آئینگی جس کا درس اسلام نے کسی بھی منظم معاشرے کیلیے اخذ کی ہیں۔ مساوی حقوق ، انصاف کی بالادستی، بیت المال کا کردار غرض یہ کہ ایک چھوٹی سے چھوٹی بات بھی اسلام اور ہمارے پیارے نبی ﷺ نے بہت واضاحت سے بتااور سمجھا دی ہے۔

آج دنیا میں بہت کم ایسی اسلامی ممالک ملینگے جہاں امن ہو یا پھر حقوق کی تقسیم کا برابری کا نظام ہو۔ان ممالک میں زیادہ تر تو عربی زبان بولنے والے لوگ ہیں جو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور سمھتے ہیں کہ یہ جو زبان بولتے ہیں و ہ ہی زبان آسمانوں میں بولی اور سمجھی جاتی ہے۔ آج ترقی بے حیائی اور غیر اخلاقیات کے روپ میں پروان چڑھ رہی ہے کیونکہ مروجہ اصول کے تحت جو دکھتا ہے وہ بکتاہے۔گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان کا ماحول نامعلوم سمت کی جانب پیش قدمی کر تا چلا جا رہا ہے اور اس نامعلوم سے جو کچھ معلوم ہو رہا ہے وہ یہی ہے کہ کچھ اچھا نہیں ہونے جا رہا۔ پاکستان کی عوام مسلسل مشکلات کی ذد میں ہے جسکی ایک عمومی وجہ سیاست دان ہیں اور دوسری ان سیاست دانوں کی سماجی میڈیا پر چھا جانے کی خواہشِ بے جا۔

اچھا کام کرنے والوں کی تعداد کوئی شک نہیں کہ بہت زیادہ ہے مگر ان میں سے بہت کم ایسے ہوتے ہیں جو اپنی اچھائیوں کی بدولت عام سے خاص بن جاتے ہیں اور خاص بن کر بھی عام انسانوں کی طرح رہنے کو ترجیح دیتے ہیں،اچھے کام کر کے دنیا سے داد و تحسین وصول کرنا آسان نہیں ہوتا جبکہ اسکے مخالف آپ برا کام کرلیجئے راتوں رات شہرت کے ریکارڈ ٹوٹ جائینگے اور کسی بھی طرح سے دنیا آپ کو جاننے لگ جائے گی ہوسکتا ہے حکومت وقت آپکے گرد حفاظتی حصار بھی لگوادے اور آپ کی گاڑی کی حرکت پر باقی گاڑیاں بھی رکوادے اور پھر عوام الناس کیلئے یہ بات زیادہ اہم نہیں رہتی کہ آپ کی مشہوری کی کیا وجہ ہے بس عوام تو آپ کے ساتھ سیلفی بنوانے اور آپکے ساتھ کھڑے ہونے کو باعث عزت و تکریم سمجھنے لگے گی۔ جو کسی بیمار معاشرے کی دلیل کیلئے کافی ہے۔

آخر یہ معاشرے کے میعار کہاں طے ہو رہے ہیں اور ان کو نافذ کون کر رہا ہے۔کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ اپنے ارد گرد موجود اپنے ہی جیسے لوگوں کو دیکھ کر خوف سا آنے لگتا ہے جیسے یہ میرے جسے کی موجودگی سے بہت زیادہ نالاں ہیں اور یہ اسے ختم کرنا چاہتے ہیں۔ گاڑی چلاتے ہوئے برابر والی گاڑی چلانے والے کو دیکھو تو بھی ایسا ہی لگتا ہے ۔ معلوم نہیں ہمارے اندر اس خوف کی پرورش کون کر رہا ہے ۔ مگر یہ تو طے ہے کہ ان ساری تخریبی کاروائیوں کے پیچھے کوئی نا کوئی تو ہے۔

کم و بیش تمام ہی لکھنے والے معاشرتی اخلاقیات کیساتھ ساتھ سیاست میں بھی اخلاقیات کے عمل دخل پر قلم درازیاں کرتے رہتے ہیں جس کا مقصد اپنے ملک کے معزز سیاستدانوں (جنہیں ملک کا حکمران بھی بنناہوتا ہے) کو باور کرانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کہ اخلاقیات کا دامن ہاتھ سے نا چھوڑیں کیونکہ دیکھائی یہ دے رہا ہے کہ اخلاقیات نامی لفظ بھی بہت سارے دیگر الفاظ کی طرح اپنی موت مر چکا ہے یا پھر ماردیا گیا ہے ۔ان سیاستدانوں کو یہ معلوم نہیں ہوتا کہ انکی بد اخلاقیات کی بوئی ہوئی فصل کل انہیں ہی کاٹنی پڑے گی اور پڑتی آرہی ہے۔ در حقیقت سیاست اپنے کردار اور اپنی سیاسی جماعت کے منشور پر کرنی چاہئے ناکہ ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا چاہئے ۔ یہ کیا کہ میڈیا میں موجود رہنے کیلئے آپ کا جب دل چاہے کسی پر بھی جھوٹا سچا الزام لگایا اور ایک ہلچل سی مچادی اور بعد میں میڈیا ہی کے سامنے بیٹھ کر اپنے الزامات کی تردید یا تائید کردی۔

مذکورہ باتیں آجکل ہمارے ملک کے تما م سیاستدانوں نے اپنا لی ہیں۔ ہم اگر ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جلسوں میں تقاریر کا موازنہ کریں تو غیراخلاقی باتیں ان کا خاصہ ہوتا جا رہا ہے۔ ملک کیلئے کون کتنا مخلص ہے یہ آپ اپنے آپ سے ہی پوچھ لیجئے ، کم ازکم سیاستدانوں کا تو کوئی بھروسہ نہیں رہا۔ اخلاقیات کاحدیں چھونے کی سیاست کا آغاز اگر میں غلط نہیں ہوں تو وہ ہمارے محترم شہباز شریف صاحب ہیں اور پھر انکے نقش قدم پر چلتے ہوئے عمران خان صاحب ،خان صاحب اپنی بداخلاقی کا جواز اپنے اندر بھری کڑواہٹ کو دیتے ہیں جو ملک کے کرپٹ اور بے انصافی کے ماحول نے بھر دی ہے وہ اس بد اخلاقیات کا سارا کا سار االزام اس نظام کو دیتے ہیں جنہوں نے میاں نواز شریف کو تین دفعہ وزیر اعظم بنوادیا جس نے آصف علی زرداری کو ملک کا صدر بنوادیا ہے اور مولانا صاحب کو ہر بار اسمبلی کا رکن منتخب کروا دیا ۔ اب ایسی یا اس سے ملتی جلتی سیاست اور بہت سارے سیاستدان کرتے سنائی دے رہے ہیں جوکہ بہت ہی دکھ اور تکلیف کی بات ہے ۔ درحقیقت یہ سیاست دان جو پڑنٹ اور ٹیلی میڈیا پر چھائے ہوتے ہیں ملک کے معماروں پر آہستہ آہستہ چھاتے چلے جاتے ہیں۔ انکا اس طرح سے سوار ہونا قطعی نقصان کا باعث ہے ۔

کراچی میں سیاسی گہما گہمی کچھ معدوم سی دیکھائی دے رہی ہے کیونکہ ساری گہما گہمی حکومتی جماعت نے لگا رکھی ہے جن کے خلاف کرپشن ثابت ہوچکی ہے مگر وہ عدالتوں کو بھی سازشی قرار دے چکے ہیں۔ ان سے کوئی یہ کیوں نہیں پوچھتا کہ آپ کو تین باریاں ملیں مگر آپ کسی بھی نظام کی طرح قانون کے نظام کو بھی ٹھیک نہیں کرسکے۔ جب آپ کسی چیز کو ٹھیک نہیں کرسکتے تو اسکی خرابی پر شور بھی نا ہی مچائیں تو بہتر ہے۔ آپ اخبارات اٹھا کرپڑھ لیجئے اور میڈیا پربطور عینی شاہد دیکھ لیجئے مسلم لیگ (ن) نے ناصرف عدالتی نظام بلکہ اعلی عدالتوں میں تعینات ججوں کو بھی بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ انکی کردار کشی کی جو کسی بھی طرح سے ناقابل معافی جرم ٹہرتا ہے اوریہ سب کچھ (جو ابھی تک جاری ہے )قائد متحدہ کی اس تقریر سے کہیں زیادہ ہورہاہے جس کے بعد انکی پاکستانیت ہی منسوخ کردی گئی۔ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے سیاسی اخلاقیات کے ساتھ ساتھ عدالتی اخلاقیات کی بھی دھجیاں اڑادی ہیں جو کسی بھی طرح سے ملک سے بغاوت سے کم نہیں ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو مجرم قرار پائے جانے کے باوجود حکومتی اختیارات کا استعمال بھرپور طریقے سے کر رہے ہیں اور وہ تمام لوگ بھی جو ان کی معاونت کر رہے ہیں قابل گرفت ٹہرنے والے ہیں۔

کراچی کے سیاسی افق پر ایک نومولود سیاسی جماعت نے متحدہ قومی موومنٹ کے بانی سے شدید اختلافات کی بنا ء پر یا پھر کسی اور وجہ سے عملی سیاست میں قدم رکھا اور انہیں ایسا لگا کہ وہ راتوں رات پاکستان اور پاکستانیوں کی آنکھ کا تارا بن جائینگے جو کہ کسی دیوانے کے خواب سے زیادہ نہیں نکلا۔ برسوں کا ساتھ ایک جھٹکے میں ٹوٹتا تو ہے مگر دل سے اترنے میں کچھ وقت تو لگتا ہے خیر پاک سرزمین پارٹی کی اعلی قیادت جن میں جناب سید مصطفی کمال صاحب جن کی متحدہ قومی موومنٹ کے سائے تلے کراچی کی گرانقدر خدمات کا سہرا بندھا ہوا تھا جس کی وجہ سے انکی ناصرف کراچی والے بلکہ بیرونِ ملک بھی لوگ ان کی قابلیت کے معترف تھے۔ لیکن انہوں نے اخلاقیات کی ساری حدیں پار کردیں کیا یہ صحیح ہے کہ آپ کسی خراب انسان سے ملنے کیلئے خراب بن کر جائیں ، قطعی نہیں سب اپنے اپنے کردار سے پہچانے جاتے اور یاد رکھے جاتے ہیں۔ ہم یہ بھی مان لیتے ہیں کہ مصطفی کمال صاحب جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سب ٹھیک ہی ہو مگر یہ جس طرح سے کہہ رہے ہیں یہ کسی بھی طرح سے قابل قبول نہیں ہونا چاہئے۔ تہذیب اور شائستگی ہمارا خاصہ ہے صرف وقتی شہرت حاصل کرنے کیلئے ہم اپنے آباؤ اجداد اپنے اسلاف کی روایات کا ترک کردینگے اور اپنا ورثہ دفن کردینگے کیونکہ آنے والی نسل کو آپ لوگ بدتہذیبی اور بداخلاقی کا عملی درس دینے پر تلے ہوئے ہیں۔ آپ یہ بھی بھول گئے ہیں کہ اقتدار اور اختیار سب وقتی ہوتے ہیں حقیقت میں دنیا اپنے عملی کردار کو یاد رکھتی ہے ۔

پاکستان کی بقاء کی خاطر اداروں کا احترام کیجئے اپنی انا کی تسکین کیلئے اداروں کا تقدس پامال مت کیجئے دنیا تو پہلے ہی پاکستان اور پاکستانیوں کو نقصان پہنچانے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی اور آپ یہ موقع خود فراہم کرنا چاہتے ہیں۔ خدارا ہوش کے ناخن لیجئے اپنے پیروں کو زمین پر رکھیئے اور ذرا دیر کیلئے اس جھلستی ہوئی دھوپ میں اپنے باغیچوں میں کام کرنے والے مالی کے پاس جا کر کھڑے ہوجائیے اور محسوس کیجئے کہ اصل پاکستان اور پاکستانی کیسے ہیں۔

چھوٹے چھوٹے عہد ہماری زندگیوں میں تبدیلی لاسکتے ہیںیہ عہد اپنے ملک کے ساتھ کیجئے اپنے ملک کے لوگوں کے ساتھ کیجئے ۔ وفاقی اور صوبائی حکومت صرف دال روٹی کو سستا کرنے کیلئے ایسی کوششیں کریں کے عام آدمی کو نظر بھی آئے اور پتہ بھی چلے ایسے ہی چھوٹے چھوٹے عہد کریں اپنے اپنے حلقوں میں یا علاقوں میں روز ہی کوئی نا کوئی لقمہ اجل بن جاتا ہے جب جب پتہ چلے نماز جنازہ میں شرکت کیجئے کوئی وعدہ نا کیجئے اور کچھ بھی نا کیجئے بس جا کے لواحقین سے گلے مل لیجئے اور انکے غم میں شریک ہونے کا احساس دلا دیجئے ۔ تبدیلی لانے کیلئے ہنگامی اقدامات تو کرنے پڑینگے مگر بغیر اخلاقیات کے کچھ بھی دیر تک نہیں چلنے والااور یہ بات ہم سب جانتے ہیں۔ یہ زور یہ طاقت سب کچھ وقتی ہے ۔ ہمارے پیارے نبی ﷺ نے رہتی دینا تک کیلئے معاشرے کو مرتب کیا ، قانون کو نافذ کیا اور معیشت کو فروغ دیا اور اخلاقیات کو سب کا ماخذ قرار دیا۔ یہ اخلاقیات ہی تھی کہ آپ ﷺ نبوت سے پہلے ہی مکہ والوں کے دلوں میں اپنے آپ کو صادق اور آمین ثابت کر واچکے تھے۔

ہم تو وہ ہیں جن کی بنیاد ہی اخلاقیات کو بنایا گیا،آج ہمارا ہرعمل ہی اپنے نبی ﷺ کی تعلیمات کی نافرمانی کرتا چلا جا رہا ہے ۔ اگر ہم اخلاقیات کا دامن تھام لیں جو ہمارے ایمان کا ایک جز ہے تو ناصرف ہماری انفرادی بلکہ اجتماعی زندگی بھی پرسکون ہوجائے گی اور ملک میں پھلتی پھولتی انارکی بھی دم توڑتی جائے گی۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ ہم پاکستان اور اپنے آپ کو بچانا چاہتے بھی ہیں؟بصورت دیگر اخلاقیات کا جنازہ نکل تو پڑا اب اس کو کاندھا دے کر دفنانا باقی ہے۔

Sh. Khalid Zahid
Sh. Khalid Zahid

تحریر : شیخ خالد زاہد

Share this:
Tags:
Development ethics knowledge Sh. Khalid Zahid Society World اخلاقیات ترقی دنیا علم معاشرے
VIP Culture
Previous Post صادق و امین اور مظلوم عوام
Next Post مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 21/10/2017
Mustafaabad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close