Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

صرف میں

February 14, 2017February 14, 2017 0 1 min read
Political leader
Political leader
Political leader

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
آجکل آپ وطن عزیز کے کسی بھی نیوز چینل کو آن کریں تو پاکستان کے نام نہاد سیاسی لیڈر اور اُن کے چمچے خو شامدی ٹو لے چیخ چیخ کر بلکہ دھا ڑیں مارتے ہو ئے ایک دوسرے سے دست و گریبان ہوتے ہوئے تلخ جملوں کا تبادلہ تو آپ چھوڑیں گالی گلوچ کرتے ہوئے نظر آئیں گے اِن خوشامدیوں کی زبانوں سے ایسے فقرے آپ بار بار سنتے ہوں گے ” میں یہ کہتا ہوں ” آج میں سب پر واضح کر دوں گا۔ میں سچ کہہ رہا ہوں۔ تم جھوٹ کہہ رہے ہو تم اور تمہاری پارٹی کے سارے لوگ جھوٹے ہیں میں اور میرا لیڈر خلفہء راشدین کا حقیقی جانشین ہے میں سب کچھ جانتا ہوں مجھے سب خبر ہے۔ میں یہ فتویٰ دیتا ہوں میں تم کو دیکھ لوں گا میں اُن کو دیکھ لوں گا تمہاری حیثیت ہی کیا ہے میں تم کو اور کسی کو کچھ نہیں سمجھتا میں تمہاری کو ئی بات نہیں سنوں گا۔ میں یہ گوارا نہیں کروں گا۔

میں میں ہوں تم کچھ نہیں ہو میری یہ خو بی تمہاری یہ خا می ہے اِس ”میں ”کے چکر میں یہ ساری اخلاقیات رواداری بھول چکے ہیں اپنی میں کی تسکین کے لیے یہ آخری حدوں سے بھی گزر جا تے ہیں اِسطرح کے تلخ اور نو کیلے جملے ہما رے اجتماعی مزاج کی نشاندہی کر تے ہیں ہما را اصل مسئلہ مفاہمت اور دوسروں کو برداشت نہ کر نا ہے قربت نفرت میں بدل رہی ہے رشتوں کا تقدس ہم بھولتے جارہے ہیں ارباب منبر و محراب دوسروں پر کفر کا فتویٰ کیوں لگا رہے ہیں اور اہل سیا ست ترش رو کیوں ہو تے جا رہے ہیں باہمی برداشت کا جذبہ کمزور کیوں ہو تا جا رہاہے دوسرے کی با ت سننے اور اختلاف سہنے کا حو صلہ کیوں دم توڑتا جا رہا ہے معا شرے میں جڑنے کی جگہ کٹنے کا رجحان کیوں بڑھتا جا رہا ہے۔

اگر ہم معا شرے کے اِس بڑے بگاڑ کا حقیقی جا ئزہ لیں تو اِس کی جڑ میں لفظ ” میں ” ہی نظر آتا ہے لفظ ”میں ” واحد صیغہ ہے جو اکیلے فرد کی نمائندگی کر تا ہے جبکہ معاشرہ ایک فرد نہیں افراد کے مجمو عے کا نام ہے تو حقیقی مسئلہ تو یہی ہے کہ ہم ابھی تک انفرادیت کے خو ل میں بند ہیں اجتماعیت کا رنگ ابھی تک ہم پر چڑھا ہی نہیں ‘انفرادیت کی یہی ”میں ”آگے چل کر علا قائی عصبیت نسلی تفاخر لسانی تعصب اور قومیتی تفریق کو جنم دیتی ہے اِسی زہر کی وجہ سے ایک ملت اور ایک امت کا تصور کمزور ہو جا تا ہے اگر ہم لفظ ” میں” پر غور کریں تو یہ ایک لفظ نہیں یا تکیہ کلام نہیں بلکہ ایک پورا نفسیا تی نظام ہے اِسی ”میں ”کی نفسیات کے مناظر ہم آئے دن اپنی سو سائٹی میں دیکھتے ہیں مثلا گا ئوں کے چوہدری کی کمی کمین سے گستاخی یا بے ادبی ہو تو چوہدری صاحب اُس غریب کو گائوں چھوڑنے کا حکم صادر فرماتے ہیں کہ میں تم کو الٹی میٹم دیتا ہوں شام سے پہلے گائوں چھوڑ کر چلے جا ئو اِسی طرح ایک سیاستدان اپنے ابھرتے ہو ئے مخالف امیدوار کو الیکشن سے پہلے موت کے گھاٹ کیوں اتار دیتا ہے کہ وہ سیاستدان کے مقابلے پر اپنے کا غذات نامزدگی جمع کرانے کی گستاخی کا مرتکب ہو نے جا رہا تھا۔

Society
Society

ایک فرقے کے خطیب نے اپنے نمازیوں کے ساتھ دوسرے فرقے کی مسجد پر دھا وا بول دیا مخالفین نے کچھ کو زخمی کیا کچھ حوالات چلے گئے دوسری مسجد والوں کا قصور یہ تھا کہ وہ پہلی مسجد والوں کی فقہ کو نہیں مانتے تھے چوہدری کی ضد قتل کا حکم اور دوسری مسجد پر حملہ اِس کا تعلق بھی ” میں ” سے ہے اِسی ”میں ”نے کسی کو ظالم ‘کسی کوقاقتل اور کسی کو حملہ آور بنا دیا میں چوہدری ہوں کمی کمین انکار کیوں کر ے پارلیمنٹ جانے کا خواب میں دیکھوں دوسرا اِیسی سوچ کیوں رکھے جس فقہ کو میں مانتا ہوں دوسرے اِس فقہ سے انکاری کیوں محترم قارئین آپ ملا حظہ فرمائیں اصل نفسیا تی مسئلہ میں ہی ہے حکمران پا رٹی اپنے مخالفین کے علا قوں میںترقیاتی کام نہیں کر تی دودھ میں مینگنیاں ڈال کر رکا وٹ پیدا کی جا تی یہاں بھی اصل مسئلے کی جڑ ” میں ” ہی آجاتی ہے یہ میں کسی حکمران اپو زیشن یا بیو روکریٹ کے دما غ میں آکر زہر بن کر دوسروں کی زندگی اجیرن بنادیتی ہے اس ”میں ” نے سیا ست کے میدان کو تو گدلا کیا ہی ہے اب یہ میں ہما ری معاشرتی زندگی میں بھی نا سور کی شکل اختیار کر چکی ہے۔

آپ انسانوں کی نفسیا ت کا بغور مطالعہ کریں تو دن رات چوبیس گھنٹوں میں معاشرتی تقریبات نجی محفلوں جلسوں جلو سو ں مختلف مزاکرات گھریلو بات چیت اور روزمر ہ کی گفتگو میں یہ لفظ تو اکثر زبانوں سے نکلتا ہے آپ کسی بھی قسم کی گفتگو اگر غور سے سنیں تو چند جملوں کے بعد آپ کو یہ سننے کو ملتا ہے میں یہ کہتا ہوں نہ تو متکلم اِس لفظ کو بو لنے میں شرم محسوس کر تا ہے اور نہ ہی مخا طب کوکسی بھی قسم کی الجھن ہو تی ہے آپ حکمرانوں کی محفلوں کو دیکھیں نجی محفلوں کا روباری حلقوں میں پو رے معاشرتی رکھ رکھا ئو میں چو پال ہو یا مذہبی حلقوں کی مجلس ہر جگہ ” میں ” کی تکرار بار بار نظر آتی ہے کبھی جان بو جھ کر کبھی غیر شعوری طور پر یعنی یہ لفظ شاہ و گدا کے ہر جملے میںکہیں نہ کہیں آپ کو نظر آئے گا شاہی فرمان میں کہا جاتا ہے میں حکم دیتا ہوں فلاں مجرم 24گھنٹوں میں پیش کیا جا ئے اندھا فقیر بھی کہتا ہے میں بینا ئی سے محروم ہوں مجھے روپیہ دو’ دونوں لہجوں میں ”میں ” کا لفظ موجود ہے آپ دیکھیں تو ” میں ” میں آپ کو انا ”خو دی ” نظر آئے گی اور اگر یہی لفظ ”میں ” خو دی میںڈھل جا ئے تو سبحان اللہ اور اگر اِس میں فرعونیت جھلکے تو نعوذ باللہ ” انااول المسلمین ” ( میں سب سے پہلا مسلمان ہوں ) یہ رسول ۖ کا لہجہ ہے اور ” انا خیر منہ ” (میں سب سے بہتر ہوں ) یہ جملہ ابلیس کا ہے جو اُس نے صدیوں کی عبا دت کی بنا پر آدم پر اپنی بر تری کے لیے غرور سے کہا ۔ اگر آپ معاشرتی بگا ڑ کا بغور مشاہدہ کریں تو آپ کو لہجوں کی تلخی اور دوسروںپر برتری چاہے علم کی ہو یا طاقت کی ہر جگہ پر ہی لفظ ” میں ” ہی نظر آتا ہے۔

حقیقت میں وطن عزیز کا مسئلہ نہ تو وسائل کی کمی ہے اور نہ ہی افرادی قوت کم ہے نہ ہی ہنر مندوں کی کمی ہے نہ ہی زرخیز زمینوں اور زرخیز دماغوں کی نہ ہی محنت کشوں کی کمی ہے لیکن تمام وسائل کے باوجود اگر ہم پسماندہ ہیں تو یہی ” میں ” کا زہر ہے جس نے ہر ایک کو زہر آلودہ بنا کر رکھ دیا ہے سوچ کی تقسیم آگے بڑھنے کی بجا ئے رکا وٹ کا کام کر رہی ہے اب اگر پہیہ آگے کی بجا ئے پیچھے یا رک جا ئے گا تو ترقی کا ہم صرف خواب ہی دیکھ سکتے ہیں ملکی ترقی کے لیے ہمیں ”میں” کو ختم کرنا ہو گا اگر آپ نے ”میں ”کو نہ دیکھنا ہو کسی درویش صوفی کے پاس جا ئیں جس نے تزکیہ نفس سے ” میں ” کے سانپ کو کچل دیا ہو تا ہے۔

کسی گا ئوں میں ایک صوفی بزرگ سیدھے سادے ہوا کر تے تھے تیری میری سے آزاد ‘میں اور تو کے چکر سے بھی آزاد اُن کی عاجزی کا یہ عالم تھا کہ پو ری زندگی ” میں ” کے چکر میں نہ پڑے کبھی نہ کہا میں نے کہا میں نے کیا میں بیٹھا بلکہ تم کہتے عاجز فقیر بندہ مشتِ غبار طالب علم وغیرہ ایک دفعہ کسی مُلا کو جو ش آیا تو فخر سے کہا میں آج اِس درویش کے منہ سے میں کا لفظ نکلوا کر رہوں گا مو لوی صاحب فرش نشیں درویش کے پاس آیا اور کہا جناب میرا ایک سادہ سا سوال ہے آپ نے اُس کا فلسفیانہ انداز میں نہیں آسان لفظوں میں جواب دینا ہے ایک لفظی سوال ہے ایک لفظی جواب ہو نا چاہیے فقیر بولا فرمائیں تو مولوی صاحب بو لے ابلیس کو کس چیز نے دربار حق سے نکالا کس نے بر باد کیا ۔ مو لوی صاحب بڑے جوش میں تھے کہ آج فقیر بابا قابو آگیا آج فقیر درویش کو کہنا پڑے گا کہ ابلیس کو اُس کی ” میں ” نے ما را یہی سیدھا سا جواب ہو گا خاک نشین درویش خا موش ہو گئے اِس دوران مئوذن نے تکبیر کہہ دی تو بزرگ نے فرمایا پہلے نماز پڑھ لیں بعد میں جواب دینے کی کوشش کر وں گا اب بزرگ امامت کے لیے کھڑے ہو گئے نماز پڑھنے کے بعد آپ نے مقتدیوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا کہ ابلیس کے بارے میں سوال کر نے والا شخص کو ن تھا تو صف میں مو جود مولوی صاحب جھٹکے سے اُٹھے اور بولے جناب ” میں ” تو درویش نے شفیق تبسم سے فرمایا بس اِسی چیز نے ابلیس کو برباد کیاتھا یہ سن کر مو لو ی شرمندہ اورغرق ندامت ہو گیا۔

Prof Muhammad Abdullah Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Bhatti

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
endurance pakistan Political leaders Poor Society برداشت پاکستان غریب
India Election
Previous Post متناسب انتخابی نظام پھر ایشو بننا چاہیے
Next Post ویلنٹائن ڈے اور پاکستان کا مسلم معاشرہ
Valentine Day

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close