
برطانوی (جیوڈیسک) یورپی یونین نے شامی باغیوں پر ہتھیار کی تجارت کی بندش ختم کردی یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ نے کہا کہ فوری طور پر شامی باغیوں کو ہتھیار بھجوا نے کا کوئی پروگرام نہیں۔
تاہم اس فیصلے سے شام میں سیاسی ترقی ہو گی۔ یورپی یونین کے اس اقدام سے شام میں بشار الاسد حکومت کو سخت پیغام جائے گا۔
