Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

واقعہ کربلا ازواج، دختران اہل بیت کا کردار

October 5, 2016 0 1 min read
Battle of Karbala
Muharram ul haram
Muharram ul haram

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
حسین منزلِ حق ہیںتوحق نمازینب وہ ابتدائے شہادت توانتہازینب محرم الحرام کامہینہ شروع ہوتے ہی ہمارے دلوں میں اس واقعے کی یادتازہ ہوجاتی ہے جسے تاریخ “سانحہ کربلا “کے نام سے یادکرتی ہے ۔دس محرم الحرام 61 ہجری کومیدان کربلا میںتاریخ اسلام کاانتہائی دردناک اوردلوںکوہلاکررکھ دینے والا سانحہ رونماہوا۔یزیدیوںنے نواسہ رسولۖ لخت جگرسیدة النساء حضرت فاطمة الزہراسلام اللہ علیھاوحضرت علی المرتضیٰ شیرخدا،حضرت امام حسین ،ان کی اولاد،اقرباء اوردیگرساتھیوںکوانتہائی مظلومیت کے عالم میں شہید کیا۔تاریخ اسلام میں اوربھی بہت سی جانیں اللہ کی بارگاہ میں قربان ہوئی ہیں ہرشہادت کی اہمیت وافادیت مُسلمّ ہے مگرشہادت سیدناامام عالی مقام حضرت امام حسین کی دوسری شہادتوں کے مقابلے میں اہمیت وشہرت اس لئے بڑھ کرہے کہ کربلاکے میدان میں شہیدہونے والوں کی آقائے دوجہاں سرورکون ومکان ۖسے خاص نسبتیں ہیں۔یہ داستانِ شہادت گلشنِ نبوتۖکے کسی ایک پھول پرمشتمل نہیں۔تاریخ کے کسی دورمیں بھی امت مسلمہ کربلاکی داستان کوبھول نہیں سکتی ۔ سیدناحضرت امام حسین نے اپنی جان تواللہ کے نام پرقربان کردی مگرباطل کے آگے سرنہ جھکایا۔اس معرکہ کے واحدراہنماحضرت امام حسینہیں ان کے گردایک جماعت تھی جس میں ایک ہی قوم ونسل کے افرادشامل نہیں تھے۔بلکہ اس جماعت کی حیثیت بین الاقوامی تھی ۔ان میں آزاد،غلام ،عربی ،قریشی،غیرقریشی غرض ہرنسل،ہرقبیلے کے سرفروش شامل تھے۔

حضرت سیدہ زینببنت علی
خاتونِ کربلاحضرت سیدہ زینب نے باب العلم حضرت علی المرتضیٰ کے گھر٥ہجری کوجنم لیا ۔آپ کانام آقائے دوجہاں سرورکون ومکاں جناب احمدمجتبیٰ محمد مصطفیۖ نے زینب رکھا ۔ روایات میں آتاہے کہ آپ کانام آپ کی پیدائش کے کئی دن بعدرکھاگیا۔آقائے دوجہاں سرورکون ومکاںۖآپ کی پیدائش کے وقت سفرمیں تھے سیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا نے امیرالمومنین حضرت سیدناعلی المرتضیٰ شیرخدا سے کہاکہ وہ بیٹی کانام تجویزکریں ۔ امیرالمومنین حضرت علی المرتضیٰ شیرخدا نے کہاکہ میں اس کانام کیسے رکھوں اس کانام توآقاۖخودرکھیں گے ۔چنانچہ آقاۖجب سفرسے واپس تشریف لائے توآپۖکویہ خوشخبری سنائی گئی توآپۖ نے فوراًسیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا کے گھرتشریف لے گئے اورحضرت زینب کوگود میں اٹھاکرپیارکیااور ان کانام(زینب)رکھا۔آپ اپنی تمام صفات میں بے مثل تھیں اورسیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا کی سیرت پاک کاعملی نمونہ تھیں۔آقائے دوجہاں سرورکون ومکاںۖکوآپ سے بے تحاشہ محبت تھی۔

آپ حضورنبی کریمۖ کی آنکھوں کانورتھیں۔آپ کے نانا اللہ پاک کے محبوب آپ کی والدہ خاتون ِجنت سیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا تھیں۔آپ کے والدحضرت سیدناعلی المرتضی شیرخدا ،بھائی حضرت سیدنا امام حسن اورحضرت سیدناامام حسین جنتی نوجوانوںکے سردارتھے ۔حضرت سیدہ زینب کا نکاح اپنے چچاحضرت جعفرطیار کے صاحبزادے حضرت عبداللہ ابن جعفرسے ہوا۔آپ نے زندگی میں بے شمارمصائب برداشت کئے ۔ابھی آپ کی عمرچھ سال کی بھی نہ ہوئی کہ آپ کے نانا حضورنبی کریمۖوصال فرما گئے۔پھرچندماہ بعدہی آپ کی والدہ ماجدہ سیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا رحلت فرماگئیں۔جب آپ جوان ہوئیں تووالدمحترم امیرالمومنین حضرت سیدناعلی المرتضیٰ کی شہادت اورپھربھائی حضرت سیدناامام حسن کی شہادت،ان سب مصائب کی وجہ سے آپ کوام المصائب کی کنیت سے پکاراجانے لگا۔ آپ اپنی والدہ کی طرح صابروشاکراور پردے کانہایت خیال رکھتی تھیں۔ایک مرتبہ بچپن میں قرآن مجیدفرقان حمیدکی تلاوت کرتے ہوئے آپ کی سرمبارک سے چادرسرک گئی توسیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا نے فرمایاکہ بیٹی سرپرچادرکروکیونکہ تم اللہ پاک کی مقدس کتاب قرآن مجیدفرقان حمیدپڑھ رہی ہواوراسکے ادب کاتقاضاہے کہ عورت کاسرڈھانپاہواہو۔

Hazrat Ali R.A
Hazrat Ali R.A

بچپن کی اس نصیحت کے بعدآپ نے کلامِ الٰہی کی تلاوت کے علاوہ ساری زندگی کبھی اپنے سرکوننگا نہ کیا۔آپ فہم وفراست ،عقل ودانش اورتدبرکی مالک تھیں۔حضرت علی المرتضیٰ کے عہدخلافت میں کوفہ میں درسِ قرآن دیاکرتی تھیں آپ غریب پرورتھیں۔آپ نے کبھی دنیاوی لذتوں کوفوقیت نہ دی اوردنیاوی عیش وآرام کی نسبت آخرت کی زندگی کوترجیح دی ۔ آپ کی عبادت وریاضیت کایہ عالم تھاکہ ساری زندگی کبھی تہجدکی نمازنہ چھوڑی ۔حضرت سیدناامام زین العابدین فرماتے ہیں کہ واقعہ کربلاکے خونی واقعات اوراس کے بعدکے مصائب ان سب کے باوجودحضرت سیدہ زینب نے نمازتہجدکبھی ترک نہ کی ۔جس سے آپ کی زاہدوتقویٰ کااندازہ بخوبی لگایاجاسکتاہے حضرت سیدناامام حسین ،آپ سے درخواست کرتے تھے کہ اے میری بہن !میں تجھ سے دعاکی درخواست کرتاہوں اورتم میرے لئے دعاکیاکرو۔واقعہ کربلاکے بعدآپ اکثروبیشتریہ دعافرمایاکرتی تھیں۔کہ الٰہی !آلِ رسولۖکی اس قربانی کواپنی بارگاہ میں قبول فرمااورہماری اس قربانی کورائیگاں نہ جانے دے۔

حضرت سیدناامام حسین کے ساتھ آپ کی محبت بے مثل تھی ۔آپ نے سیدناامام حسین کاہرمشکل گھڑی میں ساتھ دیا۔جب حضرت سیدناامام حسین مدینہ منورہ سے روانہ ہوئے توجذبہ ایثاراورمحبت حسین کے تحت آپ ان کے ساتھ روانہ ہوئیں آلِ رسولۖکی یہ قربانی اللہ پاک نے قبول فرمائی اورتاقیامت ان کے فضائل ومناقب امت محمدیہۖکی زبانوں پرجاری فرمادیے۔ کربلاکے میدان میں آپ کے صاحبزادوں حضرت محمدبن عبداللہ اورحضرت عون بن عبداللہ نے جام ِ شہادت نوش فرمایا۔امیرالمومنین حضرت سیدناعلی المرتضیٰ جب مدینہ منورہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہوئے توآپ اس وقت اپنے شوہراوربچوں کے ہمراہ کوفہ چلی گئیں

۔پھر امیرالمومنین سیدناحضرت علی المرتضیٰ شیرخدا کی شہادت کے بعدحضرت سیدناامام حسن اپنے تمام گھروالوں کولے کرمدینہ منورہ واپس آگئے ۔آپ ان کے ساتھ مدینہ منورہ آگئیں ۔جب سیدناحضرت امام حسین مدینہ منورہ سے کوفہ کی جانب روانہ ہوئے توآپ کے شوہرحضرت عبداللہ بن جعفر کسی وجہ سے ساتھ نہ جاسکے توانہوں نے دوبیٹوں کوماں کے ساتھ بھیج دیاواقعہ کربلامیں آپ کی آنکھوں کے سامنے آپ کے بیٹوں،بھانجوں اوربھائی کوشہیدکردیاگیا،آپنے اس موقع پربھی صبرواستقلال کادامن ہاتھ سے نہ چھوڑااوران کی شہادت پرکسی قسم کاماتم نہ کیا۔ لمختصرواقعہ کربلاکے بعدحضرت سیدہ زینب کویزیدکے دربارمیں پیش کیاگیاتوآپ نے وہاں نہایت فصیح وبلیغ خطبہ دیاجوتاریخ میں سنہری حروف میں رقم ہے۔

Hazrat Zainab
Hazrat Zainab

سیدہ زینب کا خطبہ
”تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جوسارے جہانوں کاپالنے والاہے اوردرودوسلام حضورنبی کریمۖاوران کے اہل بیت پر۔اللہ رب العزت کافرمان ہے کہ ان لوگوں کاانجام برُاہے جوبُرے کام کرتے ہیں اوراس کے احکامات کوجھٹلاتے اوران کاتمسخراڑاتے ہیں ۔اے یزید!تونے ہم پرزمین تنگ کردی اورہمیں قیدکیااورتوُسمجھتاہے کہ ہم ذلیل ہوئے اوتوُبرترہے تویہ سب تیری اس سلطنت کی وجہ سے ہے اورتونے شایداللہ پاک کافرمان نہیں سناکہ کفاریہ گمان نہ کریں کہ ہم نے ان کے ساتھ جونرم رویہ رکھاہے وہ ان کے لئے بہترہے بلکہ صرف یہ مہلت ہے تاکہ وہ دل کھول کرگناہ کریں پھران کے لئے ایک دردناک عذاب ہے تونے آلِ رسولۖاوربنی عبدالمطلب کاناحق خون بہایااورعنقریب توبھی ایک دردناک انجام سے دوچارہوگا۔میں اللہ پاک سے امیدرکھتی ہوں کہ وہ ہماراحق ہمیں دے گااورہم پرظلم کرنے والوں سے بدلہ لے گااوران پراپناقہرنازل فرمائے گا۔توعنقریب اپنے گناہوں کے ساتھ حضورنبی کریمۖکی بارگاہ اقدس میں حاضرہوگااورجواللہ کے راہ میں شہیدہوئے ان کے بارے میں اللہ ہی کافرمان ہے کہ وہ زندہ ہیں انہیں رزق ملتاہے اورجن لوگوں نے تمہارے لئے تمہاراراستہ آسان کیاوہ بھی عنقریب تیرے ساتھ بربادہونے والے ہیں۔

اے یزید!اگرتوہماری ظاہری کمزوری کوخودکے لئے غنیمت سمجھتاہے توکل بروزِقیامت تو اپنا کیاہواپائے گا اللہ اپنے بندوں پرظلم نہیں کرتا۔اورنہ ہی ہم اس سے کوئی شکوہ کرتے ہیں بلکہ ہم ہرحال میں صابراوراس پربھروسہ کرنیوالے ہیں تواپنے مکروفریب سے جوچاہے کرلے مگرتوہرگزہمارے ذکرکومٹانہیں سکے گااورنہ ہی ہمارے مقام کی بلندی کوچھوسکے گا۔تیری یہ سلطنت عارضی ہے اورعنقریب منادی کرنیوالامنادی کرے گااورلعنت ہوایسی قوم پرجس نے یہ ظلم وستم کیا۔پس اللہ پاک کی حمدوثناء ہے جس نے ہمارے پہلوں کاایمان کے ساتھ اورشہادت کے ساتھ خاتمہ فرمایااوروہ نہایت مہربان اوررحم والاہے اورہمارے لئے کافی ہے کیونکہ وہ بہترین کارسازہے”۔واقعہ کربلاکے بعدآپ نے قیدوبندکی صعوبتیں بھی برداشت کیں ۔کتب سیرکی کثیرروایات میں ہے کہ آپ کاوصال ١٥رجب المرجب ٦٢ھ میں ہوآپ اس وقت اپنے شوہرحضرت عبداللہ بن جعفرکے ہمراہ شام کی جانب سفرفرمارہی تھیں آپ کاوصال دمشق کے نزدیک ہواجس مقام پرآپ کاوصال ہواوہ مقام زینبیہ کے نام سے مشہورہے وہاں پرآپ کامزارپاک مرجع گا ہ خلائق خاص وعام ہے ۔اس کے علاوہ آپ کاایک مزارمصرمیں بھی بتایاجاتاہے جبکہ کچھ روایات کے مطابق آپ کاوصال مدینة المنورہ میں ہوااورآپ کی قبرمبارک جنت البقیع میں ہے۔

کتب عشق کے دوباب ہیں ایک کربلادوسراکوفہ ودمشق ۔کربلاکاباب سیدالشہداء حضرت امام حسین نے لکھااورکوفہ ودمشق کاباب المصائب سیدہ زینب نے رقم کیاآپ نے واقعہ کربلامیں کبھی علی کارنگ بھرااورکبھی امام حسین بن کرتسلیم ورضاکے نقوش کوابھاراآپ کاارادہ ایک عورت کاارادہ تھاآپ کے عزم واستقلال میں امام حسین کے عزم واستقلال کی ایک جھلک تھی ۔آپ نے کوفہ وشام کے دربارمیں جابراوردشمن حکمرانوں کاسامناکیاجہاں اسلامی شریعت کی توہین ہورہی تھی وہاں امربالمعروف نہی عن المنکرکے فریضہ کوانجام دیااورکلمٔہ حق بلندکیااپنی حق گوئی اورجدوجہدسے سیدہ زینبنے اسلام کی تعلیمات کوبقاکی معراج پرپہنچایاسیدہ زینب نازک سے نازک موقع پربھی حضرت علی کے جاہ جلال کے ساتھ حسین بن کربولیں توباطل کاسرکچل دیااورحق کابول بالاکردیا۔اللہ پاک کی ان پررحمت ہواوران کے صدقے ہماری خطائیں معاف ہوں۔

Hazrat Umme Kalsoom
Hazrat Umme Kalsoom

حضرت سیدہ ام کلثوم بنت علی:
حضرت سیدہ ام کلثوم ٩ھ میں تولدہوئیں۔آپ اخلاق واطوارمیں اپنی والدہ سیدة النساء العالمین حضرت سیدتنافاطمہ الزہرا اورناناحضورنبی کریمۖ سے مشابہ تھیں۔حضرت ام کلثوم کاپہلانکاح حضرت سیدناعمرفاروقسے ہوا۔حضرت ابوجعفر سے مروی ہے کہ حضرت سیدناعمرفاروق نے حضرت سیدناعلی المرتضیٰ سے ان کی بیٹی کے رشتہ کے بارے میں بات چیت کی ۔حضرت سیدناعلی المرتضیٰ شیرخدا نے فرمایاکہ ام کلثوم ابھی چھوٹی ہے اورمیں نے اپنی بیٹیوں کوحضرت سیدناجعفر کے بیٹوں کے لئے روک رکھاہے ۔حضرت سیدناعمرفاروق نے فرمایاکہ اللہ کی قسم!روئے زمین پرام کلثوم سے کرامت وبزرگی کااتنامنتظرکوئی نہیں ہے جتناکہ میں ہوں ۔حضرت سیدناعلی المرتضیٰ نے آپ سے حامی بھرلی اوراپنی بیٹی حضرت سیدہ ام کلثوم کانکاح حضرت سیدناعمرفاروق سے کردیا۔حضرت سیدناعمرفاروق نے آپ کامہرچالیس ہزارمقررکیا۔حضرت سیدناعمرفاروق نے فرمایاکہ میں نے حضرت سیدہ ام کلثوم سے نکاح اس لئے کیاکہ آقاۖنے فرمایاہے کہ بروزمحشرتمام نسب اورتعلق ختم ہوجائیں گے مگرمیرانسب اورتعلق قائم رہے گا۔

چنانچہ میں نے حضورنبی کریمۖسے اپنے تعلق کومزیدکرنے کے لئے ان سے نکاح کیااگرچہ میں حضورنبی کریمۖکاخسرتھامگریہ تعلق اس سے بہترہے۔حضرت سیدہ ام کلثوم کی حضرت سیدناعمرفاروق سے اولاد ایک صاحبزادے زید اورایک صاحبزادی رقیہ پیداہوئیں۔حضرت سیدناعمرفاروق کی شہادت کے بعدآپ کانکاح عون بن جعفر سے ہوا۔ان سے کوئی اولادنہیں ہوئی ۔ان کے انتقال کے بعدان کے بھائی محمدبن جعفر سے ہواان سے ایک لڑکی پیداہوئی جوبچپن ہی میں انتقال کرگئیں۔ان کے انتقال کے بعدان کے تیسرے بھائی عبداللہ بن جعفر سے ہوا۔ان سے بھی کوئی اولادنہیں ہوئی اورانہی کے نکاح میںسیدہ حضرت ام کلثوم کاانتقال ہوااوراسی دن اُن کے صاحبزادے زید کابھی انتقال ہوا۔دونوں جنازے ساتھ ہی اُٹھے اورکوئی سلسلہ اولادکاان سے نہیں چلا۔(فضائل اعمال)آپ کامزارپاک ملک شام میں حضرت سیدہ سکینہ بنت امام حسین کے مزارسے ملحق ہے اورمرجع گاہ خلائق خاص وعام ہے ۔اللہ پاک کی ان پررحمت ہواوران کے صدقے ہماری خطائیں معاف ہوں۔روایت کے مطابق حضرت سیدناامام حسین کی ازواج کی تعدادپانچ ہے جن سے آپ کے چھ بچے تولدہوئے ۔ذیل میں آپ کی ازواج واولادمیں سے بنات کامختصرتذکرہ کیاجارہاہے۔

حضرت سیدہ شہربانو:
آپ حضرت سیدناامام زین العابدین کی والدہ ماجدہ ہیں۔حضرت سیدناعمرفاروق کے زمانہ خلافت میں جب فارس کاعلاقہ فتح ہواتوآپ بھی قیدیوں کے ساتھ یرغمال بناکرمدینہ منورہ لائی گئیں۔حضرت سیدناعمرفاروق نے آپ کوحضرت سیدناامام حسین کودے دیااورحضرت سیدناامام حسین نے آپ کوآزادکرکے نکاح کرلیا۔
حضرت سیدہ لیلیٰ ثقفیہ:
آپ حضرت سیدناعلی اکبر کی والدہ اورامام حسین کی شریک زندگی تھیں ۔ابی مرہ کی بیٹی تھیں ۔بعض روایات میں آیاہے کہ کربلامیں موجودتھیںاور اسیری میں جناب زینب اورحضرت کلثوم کے ساتھ رہیں ۔مگراسکے بعدکے ان کے حالات زندگی نہیں ملتے۔

Battle of Karbala
Battle of Karbala

حضرت سیدہ رباب:
آپامراء القیس کی صاحبزادی تھیں۔حضرت سیدناعبداللہ المعروف علی اصغراورحضرت سیدہ سکینہ کی والدہ اورحضرت امام حسین کی رفیقہ حیات تھیں۔واقعہ کربلامیں موجوداوراسیری میں بھی اہل حرم کے ساتھ شریک رہیں ۔ اپنے شیرخوارلخت جگرکی شہادت پرصبرکیا۔اللہ پاک کی ان پررحمت ہواوران کے صدقے ہماری خطائیں معاف ہوں۔
حضرت سیدہ ام اسحاق:
آپ طلحہ بن عبداللہ کی صاحبزادی تھیں۔آپ سے حضرت امام حسین کی صاحبزادی حضرت سیدہ فاطمہ صغراء تولدہوئیں۔
حضرت سیدہ قضاعیہ:
آپ کاتعلق قبیلہ بنی قضاعیہ سے ہے آپ سے حضرت امام حسین کے صاحبزادے حضرت امام حسین تولدہوئے۔

حضرت سیدہ سیکنہ بنت الحسین:
آپ حضرت امام حسین کی پیاری بیٹی اورحضرت عباس (علم دار)کی محبوب ترین بھتیجی تھیں ۔آپ حضرت سیدہ رباب کے بطن سے تولدہوئیں۔ اورشہزادہ علی اصغر کی بہن تھیں ۔واقعہ کربلاکے وقت آپ کی عمرمبارک محض سات برس تھی ۔حضرت سیدناامام حسین کواپنی اس صاحبزادی سے بے پناہ محبت تھی۔واقعہ کربلاکے بعدیرغمال بنائی گئیںاورپھرجب یزیدنے رہاکیاتوآپ اپنی پھوپھی حضرت سیدہ زینب کے ہمراہ مدینہ منورہ تشریف لے گئیںآپ کی تربیت میں حضرت سیدہ زینب نے کسی قسم کی کسرنہ چھوڑی اوراپنے بھائی کی اس ننھی نشانی کوہمیشہ اپنے ساتھ رکھا۔

حضرت سیدہ فاطمہ صغرائ:
حضرت سیدہ فاطمہ صغرائ ،حضرت سیدہ ام اسحاق کے بطن سے تولدہوئیں۔آپ کانکاح حضرت سیدناامام حسن کے صاحبزادے حضرت سیدناحسن مثنیٰ سے ہوا۔جس وقت معرکہ کربلاپیش آیا۔آپ اس وقت مدینہ منورہ میں مقیم تھیں اوراپنے شوہرحضرت سیدناحسن مثنیٰ جوکہ ان دنوں تجارت کی غرض سے مدینہ منورہ سے باہرتھے اس قافلہ میں شامل نہ ہوسکی تھیں۔
اللہ رب العزت اہل بیت کے صدقے ہمارے گناہ معاف فرمائے ۔آمین بجاہ النبی الامین

Hafiz Kareem Ullah Chishti
Hafiz Kareem Ullah Chishti

تحریر : حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل
0333.6828540

Share this:
Tags:
beautiful character family Karbala Muharram party wives اہل بیت تاریخ جماعت حسین کربلا کردار محرم واقعہ
Hazrat Fatima
Previous Post سیدة النساء۔۔ حضرت فاطمتہ الزھرا رضی اللہ عنھ
Next Post حضرت بابا فرید الدین گنج شکر
Hazrat Baba Fareed with Murideen

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close