Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

”عشقِ پاکستان” کنونشن

June 23, 2014 0 1 min read
Umar Saleem
Love Pakistan
Love Pakistan

چوراہوں پر سجنے والے میلوں سے لے کر ”شاہ ” کے دربار میں ہونے والی تقریبات تک کا حال میڈیا کی پلکھوں پر رقص کرتا دکھائی دیتا ہے ان لاحاصل ”شوز” کے شور میں کچھ بامقصد تقریبات کہیں کھو جاتی ہیں۔ ٣ جون کو منعقد ہونے والی ایسی ہی ایک تقریب کا ذکر نہ کرنا میرے لئے صحافتی بے ایمانی سے کم نہ ہوگا۔ شہیر سیالوی ناظم انجمن طلباء اسلام آباد سے میری یاد اِللہ پچھلے دو سال سے ہے ۔ ٣ جون کو انجمن طلباء اسلام فیڈرل اُردو یونیورسٹی اسلام آباد کے زیراہتمام ہونے والے عشق ِ پاکستان کنونشن کی دعوت وہ مجھے دے چکا تو ساتھ ہی کہنے لگا۔

عمر بھائی کنونشن میں ہاسٹنگ کے فرائض آپ نے ادا کرنے ہیں۔ میں نے حامی بھر لی توشہیر مجھے اہم مہمانوں کے نام بتانے لگا جن میں سید زید حامد زمان کا نام بھی شامل تھا۔شہیر جانتا تھا کہ چند باتوں پر میرا زید حامد صاحب کے نقطہ نظر سے اختلاف ہے ۔آخر میں وہ مجھے کہنے لگا ” عمر بھائی َ ایک ریکوسٹ ہے ، وہاں پاکستانی بن کے آنا ہے ٣ جون کو، صحافی بن کے نہیں ”۔ اسکی اس بات نے مجھے کافی حد تک متاثر کیا ۔کنونشن سے ایک دن پہلے ملک عزیز الرحمان جو کہ ناظم انجمن طلباء اسلام فیڈرل اُردو یونیورسٹی ہیں کہ کہنے پر میں یونیورسٹی جا پہنچا۔

فیڈرل اُردو یونیورسٹی اسلام آباد میں یہ میر ا پہلا وزٹ تھا۔انجمن کے دیگر ساتھیوں سے اچھی ملاقات رہی۔کنونشن کے روز آڈیٹوریم کو انجمن کے دوستوں نے انتہائی خوبصورتی سے سجا رکھا تھا۔مہمانوں میں سب سے پہلے محترمہ ایمان ملک جو کہ لیفٹیننٹ فیض سلطان شہید کی بہن اور انجمن طلباء اسلام کے وومن ونگ کی ناظمہ ہیں اپنے والد کے ہمراہ تشریف لا چکی تھیں۔ان کے بعد سیدہ قدسیہ مشہدی آئیں۔

سیدہ قدسیہ کا تعلق youth forum for kashmir سے ہے۔اس کے علاوہ وہ ایک ماہنامہ میگزین voice of east کی ایڈیٹر بھی ہیں۔فلسطین کے ایمبسڈر ”ولید ابو علی” کا پرجوش استقبال کیا گیا۔ہوم منسٹر بلوچستان جناب سرفراز بگٹی ، بلوچ رہنما عطاء اللہ بگٹی اور شہیر سیالوی کے آڈیٹوریم میں داخل ہوتے ہی فضا انجمن طلباء اسلام کے نعروں سے گونجے لگی۔سٹیج پہ سب سے پہلے فلسطین کے ایمبسڈر ‘ولید ابو علی’ کو اظہارِ خیال کی دعوت دی گئی ۔ انہیں بلانے سے پہلے میں نے فیض صاحب کی نظم ”شہدائے فلسطین ” کے یہ اشعار پڑھے۔

جس زمیں پر بھی کھلا میرے لہو کا پرچم
لہلہا تا ہے وہا ں ارضِ فلسطین کا عَلم
تیرے اعدا نے کیا ایک فلسطین برباد

میرے زخموں نے کئے کتنے فلسطین آبادایک پاکستانی شاعرکے قلم سے فلسطینوں کے لئے لکھے گئے یہ اشعار سننے کے بعد اُن کی آنکھوں میں پاکستان کی عقیدت کے لئے ایک عجیب سی چمک دیکھی۔اس کے بعد وہ سٹیج پر آئے اور خیالات کا اظہار کیا۔ اور آخر میں کہہ گئے کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان اور فلسطین کے مسلمان ایک ساتھ مسجدِ اقصی میں نماز ادا کریںگے۔ایمان ملک جب سٹیج پر آئیں تو اپنے شہید بھائی کی یادوں سے کئی آنکھوں کو نم کر گئیں۔

اس کے ساتھ ساتھ ایمان ملک نے گستاخی ِ اہلِ بیت اور آئی آیس آئی کے خلاف بولنے پر جیو نیوز پر پابندی کی قرارداد پیش کی جسے کثرتِ رائے سے منظور کر لیا گیا۔سٹیج چھوڑنے سے چند لمحے پہلے ایمان ملک نے اپنے شہید بھائی کی نصیحت بیان کی جو شہید نے شہادت سے پہلے اپنی بہنوں کو کی تھی ۔ ”اب اپنے لئے دُعا کرنا چھوڑ دو ۔ سب سے پہلے پاکستان کے لئے دعا مانگا کرو نہ کہ اپنے لیے ۔ اگر یہ رہا تو سب کچھ مل جائے گا۔ایمان ملک کا شکریہ کہ انہوں نے مجھے آخری دس دن ایک پاکستانی فوجی کی زبانی ” عنایت کی۔

یہ لیفٹیننٹ فیض سلطان شہید کی ذاتی ڈائری اور شہادت سے چند دن پہلے کی یاداشتیں درج ہیں اور اسے ایک کتابچے کی شکل دی گئی ہے ۔نوجوانوں کی نمائندگی کے لئے نیشنل یوتھ پارلیمنٹ آف پاکستان کے صدر اور اسد عمر کے ایڈوائزر توصیف عباسی نے بھی اظہارِ خیال کیا۔وائس چیئر مین سُنی اتحاد کونسل سید جواد الحسن کاظمی کو جب اس عہدے سے سٹیج پر بلایا گیا تو کہنے لگے چاہے کوئی بھی بڑی سے بڑی جماعت ہو جب انجمن کی بات ہو تو میرا تعارف ہمیشہ انجمن طلباء اسلام ہوتا ہے۔

Sarfraz Bugti
Sarfraz Bugti

ہوم منسٹر بلوچستان جناب سرفراز بگٹی صاحب نے اپنے خطاب میں کہا کہ بلوچستان کے حالات کا ذمہ دار بھارت ہے جو آئے دن ملک کے غدّاروں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے لیکن بلوچستان کی عوام کل بھی پاکستان سے پیار کرتی تھی اور آج بھی اپنی جان کا نذرانہ دینے کو تیار ہیں۔شہیر نے ڈائز سنبھالا تو کہنے لگا وزیر ِ اعظم پاکستان کو نریندر مودی کو دورہ ِ پاکستان کی دعوت پہ نظرِ ثانی کر نی چاہیے۔اُس کا کہنا تھا کہ اے ٹی آئی ایک امن پسند تحریک ہے لیکن وطن ِ عزیز کے خلاف کچھ نہیں برداشت کیا جائے گا۔اگر پاک فوج کو ضرورت پڑی تو اے ٹی آئی راولپنڈی اسلام آباد سے ایک لاکھ کارکنان دینے کو تیار ہے۔

اس نے یہ شکوہ بھی کیا کہ جن علماء و مشائخ نے پاکستان کے بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا آج ان کا نام ہمارے نصاب میں شامل نہیں کیا ۔ مہمانوں کے علاوہ APCOMS سے آئے ہوئے اویس فریدی اور ایزاد ہاشمی نے گٹار اور سُر سے عشقِ پاکستان کا خوب رنگ جمایا۔ مجھے اس پورے کنونشن میں انتظار زید حامد صاحب کا تھا جبکہ وہ تہران میں موجودگی کی وجہ سے شرکت نہ کر سکے۔پاکستان سے عشق کا پہلا سبق جو ہمیں آنے والی نسلوں کو دینا ہے وہ یہ کہ کسی کے نظریے سے اختلاف بے شک ہو آخر کو ہمارے درمیان ایک ایسااہم رشتہ موجود ہے جو ہمیں محبت اور ایک دوسرے کی بات برداشت کرنا سکھا تا ہے اور وہ رشتہ ہے پاکستانیت کا۔

Umar Saleem
Umar Saleem

تحریر: عمر سلیم

Share this:
Tags:
Convention islamabad Love pakistan university اسلام آباد پاکستان تقریب عشق کنونشن یونیورسٹی
Awami Tehreek
Previous Post عوامی تحریک کے کارکن لاہور ائیر پورٹ کی حدود میں داخل
Next Post اسلام آباد: عوامی تحریک کے کارکنوں کے ساتھ تصادم میں 78 پولیس اہلکار زخمی
Police

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close