Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

دو اکتوبر واقعے نے اداروں کے ٹکرؤ کی کوشش بے نقاب کر دی

October 9, 2017 0 1 min read
PML-N
PML-N
PML-N

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
اداروں کے گٹھ جوڑ کے تحت بہت پہلے فیصلہ کیا جا چکا ہے کہ ن لیگ کو مارچ2017 سے پہلے فراغت کے عمل سے بہر صورت گذارنا ہے۔اس سازش کو سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی سالوں پہلے بے نقاب کر چکے ہیں اور بار بار میڈیا پر آکر اس بات کو دہراتے ہیں۔اگرادارے سمجھتے ہیں کہ وہ جھوٹ بول رہے ہیں تو انہیں ان کیبار بار کے چیلنج کے باوجود اداروں نے حقیقتِ حال پر بات کرنے کے لئے طلب کیوں نہیں کیا ۔ یہ بات چغلی کھا رہی ہے کہ دال میں سب کچھ ہی کالا ہے۔اگر جاوید ہاشمی جھوٹے ہیں تو عدالت سوو موٹو ایکشن لے کر انہیں طلب کیوں نہیں کرتی ہے۔حقیقت یہ ہے کہ اگر جاوید ہاشمی اسکرین پر آگئے تو بڑے بڑے پردہ نشین بے نقاب ہو کر اپنی جابنداری کو چھپا نہیں سکیں گے۔ایک اہم بات یہ بھی ہے کہ اسٹابلشمنٹ نے تقریباَ اپنے حساب سے دس سال جمہوریت کو دیدیئے ہیں اب مزید انتظار ان کے لئے الجھن پیدا کر رہا ہے۔یہ ہی وجہ ہے کہ کچھ ججز اور بعض جنرلز ملک میں موجودہ جمہوری نظام کو شائد تبدیل کرکے ایک گھسا پٹا صدارتی نظام ججز اور جنرلز کے امبریلا تلے اپنے پیٹ سیاسی مہروں کے ذریعے اس ملک پر مسلط کرانے کی کوششوں میں مصروف محسوس کئے جا رہے ہیں۔اس دوران یہ بھی مشاہدہ دنیا نے کیا کہ عدلیہ کے فیصلوں کے بجائے جج بولتے ہوئے سُنے گئے۔یہ دنیا کا اصول ہے کہ منصف نہ تو جانبدار ہوتا اور نہ ہی متعصب ہوتا ہے۔مگر پانامہ کیس کے حوالے سے ساری دنیا نے ججز تعصب بھی محسوس کیا اور ان کی جانبداری کا بھی نوٹس لیے رہی ہے۔نواز شریف کے خلاف فیصلہ آنے کے بعد ساری دنیا کے پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نے پاناما کی بجائے اقامہ پر اپنے تعجب کا بر ملا اور کھل کراظہا ر بھی کیا۔جس سے پاکستان کے نظامِ عدل پر زبردست انگشت نمائی کی گئی۔ جو ہر پاکستانی کے لئے بھی لمحہِ فکریہ ہے۔

دو اکتوبر کو ہونے والے ایک اَن ہونے واقعے پرصدر پاکستان بار کونسل رشید اے رضوی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیول فیبرک کو جس طرح تار تار کیا جاتا رہا ہے اس کی کہیں اور نظیر نہیں ملتی ہے۔احتساب عدالت میں بھی جس طرح رینجرز خود آگئی ،سیول اتھارٹی کو کھلم کھلا چیلنج ہے۔اگر یہ ہی کچھ ہونا ہے تو پھر ملک میں سیول انتظامیہ رکھنے کا کوئی فائد ہ نہیں ہے۔ان حالات میں کسی طرح بھی سیول حکومت نہیں چلائی جا سکتی ہے۔اگر احتساب عدالت میں نواز شریف خاندان کا وکیل دباؤ میں ہے تو پھر شفاف ٹرائیل نہیں کہلائے گا۔اگر وکیل کی پور ی ٹیم اس کے ساتھ نہیں ہے تو اسے ایسا ما حول نہیں مل رہا ہے کہ و ہ آزادانہ کام کر سکے۔اس معاملے میں وزیرِ داخلہ کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتیں عوام کی ملکیت ہیں اب کوئی آمر آئے یا سُپریم کورٹ کا فیصلہ ہو،نوز شریف سے رشتہ ٹوٹنے والا نہیں۔سُپریم کورٹ میں کوئی اپنی ذاتی خواہش پر سیاسی جماعت میں تبدیلی کا خوہاں ہے تو وہ پاکستان کے آئین اور پاکستان کا دشمن ہے۔70سال سے بہت ہوچکا ڈو مور کہنے والوں کو پیغام دیتا ہوں ’’بہت ہوچکانو مو رنو مور‘‘اس ضمن میں سعد رفیق کا بھی کہنا تھا کہ احتساب عدالت میں رینجرز نے آکر وہ کچھ کیا جو نہیں کرنا چاہئے تھا۔کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ،انہیں ادارہ نہیں سمجھ لینا چاہئے ہمیں یہ تکلیف نہیں پہنچانی چاہئے تھی۔پیر کے واقعے کی انکوائری ہونی چاہئے۔نواز شریف کی جانب سے پہل نہیں کی گئی۔یہ بھی نہیں ہوسکتا کہ روز کوئی رگڑا لگا جائے اور ہماری آہ بھی نہ نکلے ۔

عدالت کے احاطے میں تالا بندی کے خلاف کاروائی کے لئے حکومت نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا اور ڈی جی رینجرز سے بھی وضاحت طلب کیگئی ہے۔ مگر وہ برگیڈیئر اس قدر متکبر ہیں کہ اپنے موجود ہ بوس کو کوئی اہمیت دینے کے لئے تیار ہی نہیں ہیں۔انتظامی انکوائری کے نتیجے میں یہ بات بھی سامنے آچکی ہے کہ سیول انتظامیہ کی درخواست کے بغیر رینجرز نے عدالت کا کنٹرول کس کے کہنے پر سنبھالا؟حکومت کی جانب سے توقع کی جا رہی ہے کہ آرمی چیف ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کریں گے۔اس حوالے سے سے وزیر اعظم(سابق)کا کہنا ہے کہ ہم نے سقوطِ مشرقی پاکستان سے کوئی سبق نہیں سیکھا،ڈکٹیٹرز کی آئین شکنی کو جائز قرار دے کر وفاداری کے حلف اٹھائے گئے۔آئین شکنی کرنے والے بعض منصفین کی نظر میں صادق بھی اور امین بھی رہے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حاکمیت عوام کی امانت ہے۔اس میں خیانت بند کی جائے ۔انہوں ایک مرتبہ پھر کہا کہ تنبیہ کر رہا ہوں (اداروں نے) چال نہ بدلی تو پاکستان معاف نہیں کرے گا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ عدالتی فیصلوں سے لیڈر ختم نہیں کئے جا سکتے ہیں۔ہم نے فیصلے پر عمل کیاعوام اور تاریخ اسے قبول نہیں کریں گے۔

سات گھنٹے کی اسپشل فوجی جنرلز کی میٹنگ کے بعدکوئی پریس رلیز نہیں آئی ۔پریس کانفرنس میں فوجی ترجمان کا کہنا تھاکہ فوج آئینی حکم ماننے کی پابند ہے۔ کوئی فرد یا ادارا پاکستان سے بالا تر نہیں۔جے آئی ٹیم میں ہمارا کردار آئینی تھا؟ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سکورٹی خد شات پر رینجرز لگائی گئی ضروری نہیں کہ ہر حکم تحریری ہو؟ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیچھے مڑ کے دیکھا تو پیچھے ہی دیکھتے رہ جائیں گے مگر اگلے ہی جملے میں وہ پیچھے کے پندرہ سال کا خود ہی ذکر فرماتے سنے گئے۔جنرلز کی میٹنگ کے بارے میں جب اُن سے سوال کیا گیا توان کا جواب تھا کہ خاموشی کی بھی زبان ہوتی ہے؟ان کے اس جواب میں وہ تمام خدشات پنہا تھے جو آج جمہوریت کو درپیش ہیں۔
پانامافیصلے کے حوالے سے ماہر قانون کامران مرزا نے میڈیا پرکہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان کے کیس تقریباََیکساں ہیں۔اگر تین رکنی بینچ عمران خان نااہلی کیس سن رہا ہے تو پانچ رکنی بیچ کا فیصلہ ان پر بائنڈنگ ہے۔ سپُریم کورٹ کا احتساب عدالت پر مانیٹرنگ جج مقرر کرنا مناسب نہیں ہے۔سُپریم کورٹ کو رینجرز کی طرف سے احتساب عدالت کو ٹیک اُور کرنے پر از خود نوٹس لینا چاہیئے ۔احتساب عدالت میں رینجرز کی از خود تعیناتی بہت سنجیدہ معاملہ ہے۔جس نے عدالت میں وزیرِ داخلہ کو بھی اندر جانے نہیں دیا۔اور یہ بھی حقیقت ہے کہ نواز شریف کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد ہو جا نے بعد پاناما کیس کا معاملہ تاریخ کے حوالے ہوچکا ہے۔ اور آنے والا وقت ہی اس فیصلے کے بارے میں فیصلہ دے گا۔

ن لیگ کے وکیل اکرم شیخ نے عمران نا اہلی کیس میں اپنے دلائل میں دونوں کیسوں کی مماثلت بار بار بتاتے رہے ہیں مگر عدالت کے موقف سے محسوس ہوتا ہے کہ وہ اس کیس میں انکا موقف ماننے کو تیار نہیں ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ پاناما کیس میں بدنیتی کو نہیں دیکھا گیا وہاں اس بات پر فیصلہ دیا گیا کہ حقائق چھپائے گئے۔ اکرم شیخ کہتے رہے کہ پاناماکیس میں نیت نہیں دیکھی گئی ۔عمران خان کے وکیل مان چکے ہیں کہ عمران ،نیازی سروسز کے بینیفشری اونر ہیں لیکن یہ کمپنی انہوں نے 2013میں ظاہر نہیں کی تھی۔ یہ بات ایک سوالیہ نشان ہے کہ اکرم شیخ عمران نا اہلی کیس میں بار بار مماثلت کے حوالے دیتے رہے لیکن سُپریم کورٹ کے ججز اس وقت صریحاََ ان کے دلائل کو رد کرتے رہے۔اکرم شیخ نے عدالت کو یہ بھی بتایا کہ پاناما اور موجودہ مقدمے میں فریقین ایک ہی ہیں اس کیس میں پاناما فیصلہ بھی قابلِ عمل ہے۔جسٹس عمر بندیال کا کہنا تھا پاناما کیس باپ بیٹے کے ایف زیڈ ای کمپنی کے مالک اور بورڈ کے چیئر مین (نواز شریف کے بیٹے) کے درمیان تھا ۔ بیٹے نے باپ کے ساتھ دس ہزار درہم طے کر کے نا دئے تو والد نا اہل ہوگئے۔عجیب بات یہ کہ جمائمہ عمران کی بیوی اور عمران کے مابین ہونیوالا پیسے چھپانے کامعاملہ مختلف بتایا جارہا ہے؟

دوسری جانب یورپی میڈیامیں یہ خبریں عام ہیں کہ نواز شریف کا پارٹی سربراہ بننا بے حد ڈرامائی موڑ کی نوید دے رہا ہے۔انگلینڈ کااخبارفنانشیل ٹائمز لکھتا ہے کہ پاکستان کی حکمران جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے نواز شریف کی واپسی دھماکہ خیز اور بہادرانہ انداز میں ہوئی ہے۔واشنگٹن پوست لکھتا ہے کہ نواز شریف کے نزدیک پاکستان کا آئین اور جمہوریت خطروں میں گھری ہے۔جولائی کے فیصلے کے بعد مسلم لیگ اور ان کے خاندان کو سیاسی اور قانونی چیلنجوں کا سامنا ہے۔یہ بڑی بات ہے کہ انہوں نے پاکستان واپس آکر طاقتور اسٹابلشمنٹ اور اس کے سویلین حواریوں کو چیلنج کیا ہے۔انہوں نے ان لوگوں کو بھی غلط ثابت کردیا جو کہتے تھے نواز شریف لندن سے واپس نہیںآئیں گے۔وہ آج بھی پاکستان کے ووٹرز میں مقبول ہیں۔عدلیہ کئی ماہ سے نواز شریف کو گھیرنے میں مصروف ہے۔لیکن اس وقت پاکستان کے عوام کی اکثریت نواز شریف کے ساتھ ہے۔بہر حالیہ خیال عام ہے کہ دو اکتوبر واقعے نے اداروں کے ٹکرؤ کی کوشش بے نقاب کردی۔

Shabbir Ahmed
Shabbir Ahmed

تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
03333001671
shabbirahmedkarachi@gmail.com

Share this:
Tags:
institutions politicians Shabbir Ahmed اداروں سیاست دان میڈیا واقعے
Sugar
Previous Post چینی میٹھا زہر
Next Post بڑے بھائی کو چھوٹے بھائی کا مشورہ
Shahbaz Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close