Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ہر خاص و عام کے نام اہم پیغام

March 5, 2013 0 1 min read
M Amjad Khan
Human
Human

یوں تو کوئی بھی واقع یا سانحہ بھولنے والا نہیں ہوتا اورنہ ہی اُسے کوئی بھُلا سکتا ہے یا مِٹا سکتا ہے مگر انسانی دماغ کی میموری کچھ اِس قسم کی ہے کہ نیا مواد آنے سے گزشتہ پہ پردہ پڑھ جاتا ہے اور جب کبھی ویسے ہی حالات پھر سے پیدا ہوجائیں تو وہ پردہ بھی پھر سے اُٹھتا ہے جس سے انسان کبھی پھولوں کی طرح کھِل جاتا ہے مہک اُٹھتا ہے ،کبھی خشک لکڑی کی طرح جل کے راکھ ہوجاتا ہے، توکبھی خوف کے مارے خود کو چھپانے کی جگہ ڈھونڈتا ہے یا پھر اپنے کئے پر اِتنا پچھوتاتے ہوئے آنسوبہانا شروع کردیتا یا پھراُن گُزرے لمحا کو یاد کرکے خدا سے دُعا کرتا ہے کہ خدا کرے وہ وقت دوبارہ نہ لوٹے یہی وجہ ہے کہ کوئی تو ہر وقت گُزرے لمحات دہرانے کیلئے کوشاں رہتے ہوئے آئے روز نئے نئے طریقے ڈھونڈتا ہے دوسروں کو ٹِشو پیپر کی طرح اِستعمال کرتا ہے یا پھر اپنا مقصد حل کرنے کیلئے دوسروں کے جذبات سے ایسے کھیلتا ہے کہ اُس کا اپنا مقصدتو حل ہو جاتا ہے مگر صدمے کے مارے اُس کھلونا بنے بے چارے کی جان جانے تک کا اندیشہ ہوتا ہے۔
مگر اُسے رتی برابر بھی اثر نہیں ہوتااسی طرح کوئی ایسے حالات کام یاکلام کرنے سے کنارہ کشی کیلئے کوشاں ہوتا ہے کہیں پھر سے وہی نوبت نہ آجائے وہی وقت نہ دیکھنا پڑے یا میں پھِر سے کہیں اُسی

میں نہ پھنس جائوںجس میں میں پہلے بھی کبھی وہ پھنسا ہویعنی کہ آگ کا مارا جُگنو سے بھی ڈرتا ہے، ایسا ہی کُچھ گُزشتہ روز میرے ساتھ بھی ہوا میں اپنے کمرے میں تھااور فیس بُک پہ لوگ آن ہواتو ایک واش رُوم کی پکچر آئی اِس پکچر میںواش کے ساتھ ہی باتھ روم بھی اٹیچ تھاجِس کے اندرلگے فواروں اورچار دیواری کے کونوں میں مکھی کی جسامت کے برابر خفیہ کیمرے تھے جِن پر سرخ رنگ کے دائرے لگے ہوئے تھے مگر میں نے اِس پِکچر پر کوئی غور نہ کیا اور اپنے کام میں مست رہا اِتنے میںلاہور کی رہائشی ایک دوشیزہ کا میسیج آیا جو کُچھ ہی دِن قبل میری فرینڈ لسٹ میںآئی تھی سلام کہنے کہ بعد خیریت دریافت کی اور تھوڑی دیر رُکنے کے بعد موبائل نمبر مانگا جِس سے مُجھے میری زِندگی کا ایک اِنتہائی بھیانک واقع پھر سے یاد آگیا۔

جس میں میری جان بھی جا سکتی تھی مگر میں اپنی ماں کی دعائوں اور خدا کی رحمت سے بچ گیا جو فیس بُک پرپرسنل موبائل نمبر دینے کی وجہ سے پیش آیا تھامگر اس کا احساس مُجھے کُچھ دِن گُزرنے کے بعد ہوا اس لئے میں اپنا پرسنل موبائل نمبر دینے سے گریز کرتا ہوںاورڈرتے ڈرتے اُسے ایک دوسرا نمبر دے دیاجو شام کے وقت صرف دو گھنٹے کیلئے آن رہتا ہے اور کُچھ دیر خاموش رہا اتنے میں پھر میسیج آیا کہ مُجھے وہ نمبر چاہئے جو دن بھر آن رہے اور کِسی بھی وقت آپ سے بات ہو سکے جس پر کافی بحث مباحثے کے بعد نمبر لینے کی وجہ اُس واش روم والی پکچر سے متعلق بریفنگ جان سکا اور میں نے جواب دیا کہ یہ نمبر دن بھرآن رہے گا آپ جب چاہیں کال کرلیں اتنے میں وہ لوگ آئوٹ ہوگئی اور اگلے دِن موبائل میں دن بھرفارغ تھا اِس لئے موبائل میںنے اپنے پاس آن رکھا بارہ بجے کے قریب ایک فون آیا اُس نے اپنا تعارف کروا اور کہا کہ آپ میرے بڑے بھائی ہیں میں دوبارہ کبھی آپ کو تنگ نہیں کروں گی صرف آج فون پہ تھوڑا ٹائم دے دیں اور پرسنل نمبر لینے کا مقصد کالج ٹائم میں کسی بھی وقت بات کرنا تھا۔

Mother Sisters Weep
Mother Sisters Weep

میں نے کہا ٹھیک ہے بتائیں اُس نے سب سے پہلے تو تمہید باندھی کہ میں نے اس پکچر سے متعلق بہت سارے رپورٹر اور اخبارات کے دفاتر میں فون کئے ہیںمگر کسی نے میری بات نہیں سُنی یہ نہیں کیا وہ نہیں کیا پھر میری تعریف شروع کردی مگر مُجھے وہ مصنوعی سی لگی اور میں نے سختی سے کہا کہ بیٹا آپ کام کی بات کریںمیں جو ہوں جیسا ہوں جانتا ہوں آپ کہنا کیا چاہتے ہیںجس پر وہ ہچکچائی سی آواز میں بولی کہ انکل رات والی تصویر پراگر آپ تھوڑالکھ دیں تونہ جانیں کتنی ہی معزز شخصیات و معصوم مائیں بہنیں بلیک میلنگ سے بچ جائیں اور حقائق جان کرآپ کو دعائیں دیں میں نے کہا کہ بیٹا اِس تصویر میں ایسا خاص کیا ہے تو اُس نے جواب دیا کہ اس تصویر میں مَیں نے واش رومز اور باتھ رومز میں لگے خفیہ کیمروں کی سُرخ دائرے لگا کروضاحت کی ہے جِن کے ذریعے ان کیمروں کو مانیٹر کرنے والے خواتین اور معزز شخصیات کی مخالفین کے اشاروں پربھاری قیمت کے عوض یا انہیں بلیک میل کرنے کیلئے برہنہ حالت میں اُن کی تصاویریں بناکراُنہیں کمپیوٹر کے مختلف پروگرامز کے ذریعے دوسرے لوگوں سے جوڑتے ہیں۔

پھر وہ آگے دکھا کر اپنے ناجائز مقاصد حل کرتے ہیںجِس پر میں نے کہا کہ آپ فون بند کریں میں دیکھتا ہوںوہ کبھی انکل کبھی بھائی کہہ رہی تھی جواب میں اُس نے کہا کہ بھائی اپنے کالم یا خبر میںمیرا نام نہ ظاہر کرناورنہ پرھنے والے سمجھیں گے کہ شاید اِس لڑکی کے اپنے ساتھ کوئی ایسا واقعہ پیش آیا ہے جواب میں مُیں نے کہا ایسا کُچھ نہیں ہوگا اسی لئے نام نہیں ظاہر کررہامگر ایسے گھنائونے فعل پہ حیرانی اور افسوس انتہا کا ہواکیونکہ کیمرے تو ہر بڑے چھوٹے سرکاری و غیر سرکاری آفسزاور ہوٹلز میں موجود ہیں جِن کا لوگوں کو علم بھی ہوتا ہے مگر یہ کسی کو کیا خبر کہ واش رومز اور باتھ رومز میں بھی لگے ہوںاور دوسری بات یہ کہ واش رومز اور باتھ رومز میں اگرکیمرے لگ سکتے ہیںتو پھربڑے بڑے نامور ہوٹلز جن میں رہنے اور سونے کیلئے بھی کمرے دستیاب ہوتے ہیں۔

اُن کمروں میں تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ ایسے کیمرے نسب نہ ہوںجِن سے ہم میں سے شاید کوئی بھی واقف نہ ہو لہذا اب حقائق کا علم ہونے پر میںقانون نافذ کرنے والے یا حساس اداروںسے اس معاملہ پر فوری نوٹس لینے یا تمام تر پبلک پلیسزز کی چھان بین کرنے کی گزارش اِس لئے نہیں کر رہا کہ وہ کونسا اپنے فرائض سر انجام دینے کی تنخواہ ہمارے دیئے گئے ٹیکسزز سے لیتے ہیںتنخواہیں تو اُنہیں دفاتر میں آرام پرستی اور گپ شپ کرنے کی ملتی ہیں اور میرے گزارش کرنے پر مُجھے جواببھی یہی ملے گا کہ عزت مآب آپ ہمیں نشان دہی کریں ہم کاروائی کرتے ہیںاور نشان دہی یہ ہے کہ کِس بڑے نامور ہوٹل یا سرکاری دفتر میں کیمرے نہیں ؟مگر یہ علم ہو جانے کے باوجود کہیں بھی کوئی کاروائی نہیں ہو سکتی کیونکہ ایک طرف منتھلی سسٹم عروج پر ہے تو دوسری طرف ہر غیر قانونی کام کے پیچھے کسی نہ کسی وڈیرے یا سیاستدان کا ہاتھ ہے لہذامیں اپنے قارئین سمیت ہر خاص و عام تک یہ پیغام پہنچانے کا اہل ضرور تھا جو پہنچا دیا اب ان بڑے بڑے ہوٹلز میں رہائش رکھنے و دیگر معاملات سرانجام دینے سے گریز کرنا یا نا کرنا اُن کا یعنی کہ آپ سب کا فعل ہے مگراپنی آرا سے ضرور نوازیئے گا اور اپنا بہت بہت خیال رکھئے گا۔

M Amjad Khan
M Amjad Khan

تحریر : محمد امجد خاں
Mobe:0343 6999818
Email:Pardahchaak@gmail.com

 

Share this:
Tags:
problems situations حالات خاص مصیبت
Amitabh Shahrukh khan
Previous Post سال بعد امیتابھ بچن اور شاہ رخ خان دوبارہ ساتھ نظر آئینگے
Next Post الیکشن 2013ء پر سوالات
K M Khalid

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close