Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

پہلی بُرائی، چھوٹی ہو یا بڑی برائی برائی ہوتی ہے ….!!

February 15, 2015February 15, 2015 0 1 min read
Evil
Evil
Evil

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم
بُرائی رائی کے دانے جتنی ہویا پہاڑ کے برابرہی کیوں نہ ہو، برائی برائی ہوتی ہے،خواہ کوئی برائی کو صدیوں مخمل میں لپیٹ کررکھ دے اورپھراُسے اِس اُمیدپر نکالے کہ اَب یہ اچھائی میں تبدیل ہو چکی ہوگی تو ایساہرگزنہیں ہوسکتاہے کہ جیساسوچاویساہوجائے…. کیوںکہ بُرائی کا اپنا ایک پکااور اٹل رنگ ہے جو کبھی بھی اچھائی میں نہیں بدل سکتاہے یہ بات اِس لئے بھی حقیقت ہے کہ بُرائی اوراچھائی ایک دوسرے کی ضد ہیںاور ضد ہمیشہ قائم رہتی ہے ،اور اِسی طرح پہاڑ جتنی بُرائی پر دنیا کے سارے امیر ترین لوگ مل کر اپنی ساری دولت خرچ کردیںاور اِس پرسونا چڑھادیں پھر دنیا کوچیخ چیخ کر یہ بتاتے پھریں کہ آج اِنہوں نے اپنے اِس عمل سے پہاڑ کے برابر بُرائی کو درست کردیاہے اور بُرائی کو اچھائی میں بدل دیاہے تو ایساہونامشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے۔

یہاں ہمیں اِس حوالے سے حضرت شیخ سعدیؒ کی ایک حکایت یادآگئی ہم چاہتے ہیں کہ اپنے پڑھنے والوں کے لئے اِسے بیان کردیں حضرت بیان کرتے ہیں کہ ”ایک مرتبہ مشہوربادشاہ نوشیرواں عادل شکارگاہ میں تھا،شکارکئے ہوئے گوشت سے مزیدارکباب تیارکئے جارہے تھے،جن کی خوشبوسے شکارگاہ مہک رہاتھاکہ نمک ختم ہوگیا،شاہی باورچی نے ایک غلام سے کہاکہ قریبی بستی سے نمک لے آئے،اتفاق سے نوشیرواں نے یہ بات سُن لی اور غلام سے کہاکہ نمک کی قیمت اداکئے بغیرہرگزنہیں لانا….نوشیرواں کی اِس حکمیہ ہدایت پرغلام نے انتہائی احترام سے زمینِ ادب چومتے ہوئے عرض کیاکہ” عالم پناہ چٹکی بھرنمک کی کوئی بات نہیں،کسی سے مفت ہی لے لوں گاکیا فرق پڑے گا….؟؟“ حضرت شیخ سعدی ؒ اپنی حکایت میں کہتے ہیں کہ غلام کی اِس عرض کے جواب میں نوشیرواں عادل نے جو تاریخ ساز جملے اداکئے وہ کچھ یوں ہیں اِس نے کہاکہ”بہت بڑافرق پڑے گا،ابتداءمیں ہربُرائی معمولی دِکھائی دیتی ہے اور پھر بڑھتے بڑھتے اتنی بڑی ہوجاتی ہے کہ اِسے مٹانامشکل ہوجاتاہے“نوشیرواں عادل کے اِس جواب کو حضرت شیخ سعدی ؒ نے اپنی حکایت میں عالمِ انسانیت کے جو درس دیاہے وہ یوں ہے کہ ”کسی بھی پہلی بُرائی کو معمولی خیال نہیں کرناچاہئے،معمولی بُرائی ہی زمانوں ، تہذیبوں ، ریاستوںاور معاشروں میں بڑھ اور پھیل کرا تنی غیرمعمولی بُرائی بن جاتی ہے کہ اُسے مٹانامشکل ہوجاتاہے جس سے تہذیبیںاورزمانے تباہ و بربادہوجاتے ہیں۔

آج اِس سے بھی انکار نہیں ہے کہ جب سے دنیاقائم ہوئی ہے ہمیشہ سے ہی یہ کلیہ اور قانون رہاہے کہ کسی بھی بُرائی کو مصنوعی طورپر درست کرنادراصل اپنے آپ اور اِنسانیت کو دھوکہ دینے اور نقصان پہنچانے کے مترادف ہے،دنیاکی کوئی بھی بُرائی اُس وقت تک صحیح معنوں میں درست یا ٹھیک نہیں ہوسکتی ہے جب تک اُسے جڑسے ہی نہ ختم کردیاجائے اور جب اِس پر درست طریقے سے عمل کردیاجائے تو پھر اِس بات کا بھی اطمینان رکھاجائے کہ ہاں… اَب یہ بُرائی بلکل ہی جڑسے ختم ہوگئی ہے۔

مگر یہاں یہ سوالات بھی پیداہوتے ہیں کہ بُرائی پیداکیوں ہوتی ہے…؟اور اتنی جلدی اپنا اثرکیوں دکھاتی ہے ..؟تواِن سوالا ت کے جوابات ہر زمانے کے ہر معاشرے کے اہل علم ودانش نے یہ نکالاہے کہ پہلی بُرائی خواہ کسی بھی شکل میں( چھوٹی ہویابڑی) ہواِس کا ہر اِنسان میں پیداہوناایک فطری عمل ہے اور یہ اِنسان کی اپنی کسی نہ کسی منفی سوچ کی وجہ سے پیداہوتی ہے،اگر اِسے شروع ہی میں پنپنے اور پروان چڑھنے سے روک دیاجائے تو پھر کسی بھی اِنسان اور معاشرے میں دیگر بُرائیاں پیداہونے سے رُک جاتی ہیں ، اِس کے لئے یہ بہت ضروری ہے کہ ہر اِنسان اپنے اندر مثبت اور تعمیری سوچ پیداکرے اور اپنے اخلاق کو اچھاکرے اور عالمِ اِنسانیت کی فلاح و بہبود کے خاطر خود کو متحرک رکھے آج کے اِنسان خاص طور پر اہل یورپ اِس جانب سنجیدگی سے توجہ دیں جس طرح یہ دیگر سانئسی اور دنیاوی معاملات پر توجہ دیتے ہیں تو کوئی حرج نہیں کہ آج بھی اِن کی طرف سے ساری دنیامیںپھیلی ہوئیں بے شمار اخلاقی اور معاشرتی بُرائیوں کو جڑ سے ختم کیاجاسکتاہے اور سب دنیاکے اِنسان مل کر ساری بُرائیوں کو ختم کرنے میں ایک دوسرے سے مددلے کر بڑی کامیابیاں حاصل کرسکتے ہیں۔

Muslim Ummah
Muslim Ummah

اِس کے ساتھ ہی اِس میں کوئی دورائے نہیں ہے کہ اُمت مسلمہ کا یہ ایمان کامل ہے کہ ازل سے ابدتک کائنات کا خالق و مالک صرف اللہ رب العزت ہی ہے اور اِسی کے حکم سے ہرکام ہوتاہے یہ اگر نہ چاہے تو کچھ بھی نہیں ہوسکتاہے یوں آج اُمتِ محمدیﷺ کے اِس ایمان افروز نقطے پر ہر زمانے کے ہر معاشرے کے ہر مذہب وملت سے تعلق رکھنے والی ہراِنسان اور عالم ِ انسانیت کوبھی متفق ہوجاناچاہئے کہ بیشک..!تمام کائناتوں، زمینوں، آسمانوں، چاروں سمتوں(یعنی کے تمام کائناتوں کے جتنے بھی مشرق، مغرب، شمال اورجنوب ہیں) ، الغرض کہ تمام چاند وستاروںاورسورج اور ہر ظاہر و باطن کا اصل خالق و مالک صرف اللہ رب العزت ہے جو ہر چیز پرقدرت رکھتاہے اور یہی ربِ کائنات اللہ رب العزت ہے جس نے اپنے پیارے حبیب حضرت محمد مصطفی ﷺ کو معبوث فرماکر عالمِ انسانیت کی فلاح و بہبود کے لئے ادیانِ کُل کے شہنشاہ” دینِ اسلام“ کی تکیمل بھی کردی ہے اور یوں رہتی دنیاتک روئے زمین پہ پیداہونے والے اِنسانوں پراپنا یہ عظیم رازبھی افشاں کردیاہے اَب جب تک دنیاقائم و دائم رہے گی ہر زمانے کے ہر معاشرے میں جتنے بھی اِنسان پیداہوتے رہیںگے وہ سب کے سب پیدائشی طور پر دین اسلام کی فطرت کے ساتھ خیراور بھلائی لئے ہوئے پیداہوں گے الحمدللہ…!!آج اُمت مسلمہ کے مسلمان گھر انوں میں پیداہونے والے بچے ( خواہ وہ لڑکے ہوں یالڑکی) فطری او رعملی طور پرمسلمان ہی پیداہوتے ہیں جو تاحیات بُرائی اور شرکے خلاف کمربستہ رہتے ہیں اورزندگی بھر خیرو بھلائی کا بول بالاکرتے ہیں اوراِس پر ہماراایمان اور یقین ہوناچاہئے کہ یہ قبرکی آغوش میں جانے کے بعد بھی ایک اللہ ، ایک رسول ﷺ اور دینِ اسلام کو ماننے والے ہی ثابت ہوتے ہیں اور اپنے اعمالِ صالح کی بنیادپر جنت الفردوس میں بلنددرجات پر فائز ہوتے ہیں۔

جبکہ آج میرے عظیم دینِ اسلام کے علاوہ دنیا میں جتنے بھی ادیان موجودہیں اوراِن مذاہب سے تعلق رکھنے والوں کے یہاںجتنے بھی اِنسان پیداہوتے ہیں وہ اپنے والدین اور آباو ¿اجداد کے ہاتھوں مجبورہوکراُنہی کے مذاہب و روایات اور طورطریقوں کو اپنالیتے ہیںاور اِن طریقوں اور رسم رواج کو اپنی زندگی گزارنے کا ذریعہ بنالیتے ہیں اور پھر جیسے جیسے یہ دنیاوی چکاچوندمیں پڑتے جاتے ہیں بسااوقات اِن میں سے بہت سوں کو دنیاوی چکاچوند اور اِن کی مدرپدرآزاد مذہبی روایات ورسومات اور دنیاوی حالات واقعات خیرکی راہ سے بھٹکادیتے ہیں، یوں یہ اپنے انجام سے بے خبربُرائی اور شرکی ایک ایسی منزل کی جانب چل پڑتے ہیں کہ جن سے یہ مرنے کے بعد بھی اپناپیچھانہیںچھوڑاپاتے ہیںیوں اِسی حالت میں یہ واصلِ جہنم ہوجاتے ہیں مرنے سے پہلے یہ لوگ جب تک دنیا میں زنددہ رہتے ہیںتو دنیاکے لئے بھی بوجھ بنے رہتے ہیں کیونکہ یہ اور اِن کی زندگیاں بُرائیوں کی ایسی گندگی نالیوں کی شکل اختیارکئے ہوتے ہیں۔

جن سے انگنت اخلاقی اور معاشرتی بُرائیوں کے جرااثیم پیدا ہوتے رہتے ہیں اور جن سے تعفن اُٹھتارہتاہے اور یہ ہر اخلاقی اور معاشرتی برائی کے آماجگاہ بن چکے ہوتے ہیں اِس طرح جہاں اِن جیسوں سے بہت سی اخلاقی اور معاشرتی بُرائیاں پھلتی پھولتی ہیں تووہیںساری دنیا اِن گندے اور ناپاک لوگوں کی وجہ سے کہیں قلم و قرطاس کی دہشت گردی توکہیں اسلحہ بارود کی دہشت گردی اورتو کہیں یہ شیطان صف اِنسان اسلام جیسے دنیا کے امن پسند دین میں نفرتوں اور فرقہ واریت کی آگ بھڑکاتے ہیں یوںدنیامیں فسادات برپاہوجاتے ہیںجن سے آگ و خون کی ندیاں بہہ نکلتی ہیںیوںدنیا اِنسانیت سوز مظالم اور انارگی وقتل وغارت گری کی نظرہوکرگندگی اور غلاظت کا ڈھیڑبن جاتی ہے،جیساکہ آج یہ منظرپیش کررہی ہے اِس میں کوئی شک نہیںہے کہ دنیا کو بُرائی کی دلدل میںدھکیلنے والے دنیاکے دوسرے مذاہب کے انتہاپسندانہ عقائد رکھنے والے دہشت گرد ہیں جنہوں نے ایک طرف اپنی تواسلحہ بارودسے دہشت گردی جاری رکھی ہوئی ہے تو دوسری طرف یہ اور اِن کا سارامیڈیا قلم و قرطاس سے اسلام اور مسلمانوں کے خلاف پوری طاقت سے منفی پروپیگنڈے میں مصروفِ عمل ہے اَب ایسے میںعالمِ اسلام پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے انتہاپسندوں اور دہشت گردوں کو لگام دینے کے لئے اپنی ایسی جامع حکمتِ عملی اختیارکرے کہ جلد اِن کا اور اِن کی پھیلائی ہوئی بُرائیوں کا قلع قمع ہوجائے۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.co

Share this:
Tags:
little wealth wrap بُرائی چھوٹی دولت لپیٹ محمداعظم عظیم اعظم
Sher Ali Gorchani
Previous Post دہشت گردوں کو بربریت کا حساب دینا ہو گا: شیر علی گورچانی
Next Post راولپنڈی : اہل سنت والجماعت راولپنڈی کے ترجمان فائرنگ سے جاں بحق ، ایک زخمی، ترجمان اہلسنت والجماعت

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close