Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ارتقاء فکر و نظر

January 11, 2016January 11, 2016 0 1 min read
Peoples
Peoples
Peoples

تحریر : محمد آصف ا قبال
اللہ تعالیٰ نے دنیا کو انسانوں کے لیے بنایااوراس دنیا کی زندگی کے آغاز ہی میں رہنمائی کے لئے نبیوں کے سلسلے کا آغاز کیا تاکہ مسلسل ہدایت و رہنمائی حاصل ہوتی رہے۔ پھر یہ سلسلہ جاری رہا یہاں تک کہ نبی آخرالزماں حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور نبیوں کاسلسلہ ختم ہوا۔آغازہی میں فکر کو صا لحیت سے ہمکنارکیا اورجس قدر اس کو ضرورت تھی اس ہی قدرپختگی عطا کی گئی۔ تہذیب و تمدن سے نوازا گیا اور رفتہ رفتہ وقت اور ضرورت کا لحاظ رکھتے ہوئے مزید رہنمائی فراہم کی گئی۔ ایک طرف اسلام نے تہذیب و تمدن عطا کیا تو دوسری طرف عقل انسانی نے بھی اپنے جوہر دکھائے۔کبھی اسلام کی چہاردیواری میں رہ کر زندگیاں بسر کی گئیں توکبھی اس سے دوری پیدا کرنا اپنی شان سمجھا گیا۔کبھی محدود عقل کو ٹھندے اور میٹھے دریائوں سے سیراب کیا گیا تو کبھی گندے نالوں اور جامد پانی کے ڈھیروں سے حیات جاویداںطلب کی گئی۔ نتیجہ یہ ہوا کہ سوائے چند لوگوں کے زیادہ تر لوگ اِدھر اْدھر بھٹکتے رہے اور پھر بھٹکنے والوں کی تعد اد میں آنے والی ہر نئی صبح اضافہ ہی ہوتا گیا۔

آج یہ تعداد اپنے بامِ عروج پر ہے۔اْن لوگوں نے گمراہیوں میں لت پت ہونے کے باوجود اس گندی دلدل ہی میں رہنا پسند کیا جس کو اگر ایک مرتبہ وہ اپنی آنکھ سے دیکھ لیتے توشاید وہ اپنی ہلاکت پسند کرتے لیکن دوبارہ اس کا رخ نہ کرتے ۔ ان کی آنکھوں پرپٹی باندھی گئی جس کووہ اپنی کم علمی اور کم فہمی کی بنا پر باندھے گھومتے رہے اور نظرکچھ نہ آیا۔اس کے با وجود وہ سب کچھ دیکھ رہے تھے، سب کچھ جانتے تھے ،اور ان کوکسی ایسے درس کی بھی ضرورت نہیں جس سے ان کی آنکھوں پر بندھی پٹی کھل جائے۔ وجہ؟کچھ نہیں ! سوائے اس کے کہ وہ اس کے عادی ہو چکے تھے اور اپنی عادت کو بدلنا نہیں چاہتے۔بس آج بھی یہی حقیقت ہے اس گروہ کی جو اپنے آپ کو تہذیب و تمدن کاعلمبر دارسمجھتا ہے اوراپنی فرعو نیت کو چہار جانب پھیلانے کا خواہاں ہے۔اس کے بر عکس اس گروہ کا بھی عجب حال ہے جو اپنی الگ پہچان،الگ ضابطہ حیات رکھنے کے باوجو اِس بات کا خواہاں ہے کہ اْس جیسی چال ڈھال کو اپنا کر اْن ہی جیسا بن جائے جس کا تذکرہ اوپر آچکا ہے۔

آج جس تہذیب کا سکہ دنیا پر چھایا ہوا ہے اگر اس کا مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ وہ خود ہی اس مقام تک نہیں پہنچ گئی بلکہ اس کے لئے منظم کوششیں کی گئیں۔ اپنی آرزئوںاور تمنائوں کو دنیا پر مسلط کرنے کے لئے قربانیاں دی گئیں۔ اس کو ہمہ گیر بنانے کے لئے کبھی معصوموں کے خون کی ندیاں بہائی گئیں تو کبھی نام نہاد انسا نیت کے علمبر داروں نے انسانوں کوگھروں سے گھسیٹ کر ان میدانوں میں لا کر پھینک دیا جہاں وہ درندوں کا لقمہ اجل بنیں۔ نیز ان کومادہ پرستانہ تہذیب کے رنگ میں رنگنے کی کو ششیں کی گئیں جس کے پیچھے ان کااصل مقصد خدا پرستانہ اصول و اقدار اور تہذیب و ثقافت کو جڑ سے اکھاڑ کر نئے طرز فکر، نئے دل و دماغ اور نئے مقاصد کا فروغ تھا۔

Dollars
Dollars

انھوں نے دولت کے ایسے انبار لگائے اور ایسی سبز و شا داب وادیوں کی سیر کرائی جوحقیقت میں تو خواب ہی تھے مگر اس کو حقیقت میں بدلنے کے لئے ”معصوم انسانوں” کے ذہنوں کو بدل دیا۔ پھر خیرو شر میں سب سے بلند مقام دولت کو حاصل ہوا جس نے انسانیت کو بد ترین درجہ کے گرہوں میں تبدیل کر دیا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ اشتراکیت مستحکم ہوئی اور اسلامی فکر کے علمبردار جو بہت کمزور ہو گئے تھے احساس کمتری کا شکار ہو تے گئے۔ مفکرین و مصلحین نیز حکمرانوں کی ایک بڑی تعداد احساس کمتری کاشکار ہو کر یہ سمجھ بیٹھی کہ اسلام اب ماضی کا قصہ ہے۔ اگر اس کی ضرورت ہے تو بس عبادات کی حد تک جہاں تک دنیا وی نظام کو چلانے کی بات ہے تو وہ نظامِ حکومت اِن ہی مغربی مفکرین کے پاس ہے جو آج دنیا کے امام بنے بیٹھے ہیں۔جو آج اپنے ہاتھ میں دنیا کی باگ دوڑ سنبھالے ہوئے ہیں۔ اس احساس کمتری کی اصل وجہ قرآن و سنت کی تعلیمات سے دوری اور ناواقفیت تھی اور یہی صورتحال ہم آج کے” روشن خیال”طبقے میں بھی موجود پاتے ہیں۔

غور کریں تو معلوم ہوتاکہ صرف مو جودہ حلات میں ہی نہیں بلکہ امت مسلمہ کے لئے ہر دور میں ایک ایسا گروہ نا گزیر رہا ہے جو نہ صرف اسلامی زندگی کے ہر میدان میں نمایاں خدمات انجام دیتا رہا ہو بلکہ علمی اور فکری لحاظ سے وہ اس قدر مضبوط ہو کہ اسلام کے خلاف اور اسلام کے نظام حیات سے ٹکرانے والی ہر فکر کا موثر اور مدلل جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہو۔ جہاں غیر اسلامی فکر کے حاملین و مفکرین کے لئے یہ چیز معنی خیز نہیں کہ اس فکر کے علمبردار ہونے کی حیثیت سے خود ان کا عقیدہ کس قدر مضبوط ہے اور عملی میدان میں ان کی زندگیاں کیا شہادت دے رہی ہیں۔اس کے برخلاف اسلامی فکر اور اس کے علمبرداروں کے لئے یہ چیز لازمی ہے کہ ن کے عمل اور ان کی فکر میں تضاد نہ پایا جائے۔اس اہم نکتہ پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلامی فکر کے علمبرداروں کے لئے علمی،فکری اور عملی میدان میں ربط و یکسانیت رکھنا نا گزیر ہے۔

یہی وہ چیز ہے جو اسلام کی فکری تحقیقات کو دیگر نظریات سے الگ کر دیتی ہے۔اس سے و اضح ہوا کہ عمل کے لئے مضبوط فکر ضروری ہے اور فکر کے لئے علم کا ہونا لازم و ملزوم کی حیثیت رکھتا ہے۔وہیں دوسری طرف محقق کا علم اور اس علم کی بنیاد پراس کاعمل کس حد تک یکسانیت رکھتا ہے یہ بھی غور کرنے کے قابل ہے اور اسلام میں اس چیز کی ہی اہمیت ہے۔ پھر دنیا بھی اس ہی نقطہ نظر سے دیکھتی اور پرکھتی ہے۔یہ ممکن ہے کہ کسی کا کل ،آج سے مختلف ہو یعنی ماضی اور حال میں تضاد ہو سکتا ہے اور ہم بھی ماضی کی بات نہیں کریں گے صرف حال اور مستقبل کی ہی بات کریں گے۔ لیکن آج اگر علم اور عمل میں تضاد ہوتا ہے تو یہ ایک مسلمان کے لئے بہتر علامت نہیں ہوگی۔

Islam
Islam

ایک زمانے میں کلیسا سے بغاوت کے نتیجہ میں مذہب کو اور مذہب کی جائز پابندیوں کو بھی زندگی کے ہر میدان سے مکمل طور پر الگ کر دیا گیا۔نتیجتاً ایک ایسے سماج کا جنم ہوا جہاں زندگی کے کسی بھی مر حلہ میں کوئی قید نہیں جہاں نہ صرف خاندان تباہ ہوئے بلکہ تہذیب و تمدن کی بنیادیں تک تبدیل ہو گئیں۔ ”روشن خیالی” کے ابتدائی دور سے لے کر اب تک اسلامی تعلیمات و عقائد اپنے آپ میں مکمل جاذبیت رکھنے کے با وجود اسلام اور اسلامی تعلیمات سے بغض رکھنے والوں کے لئے چلینج بنے رہے ہیں۔لہذا یہ قوتیں مختلف مفروضوں کے تحت حملے کرتی رہی ہیںاور آج بھی کر رہی ہیں۔افسوس! کہ دوسری جانب ان باہری حملوں سے جس قدر اسلام کو کسی بھی دور میں نقصان نہ پہنچا ہوگا اس سے کہیں زیادہ ”روشن خیالی” اور خود ساختہ مفکرین و مصلحین نے اسلام کو خوب ہی خوب ضربیں لگائی اور لگائے چلے جا رہے ہیں اور ان کی معصومیت کی انتہا یہ کہ وہ خود اس بات سے ناواقف ہیں۔

اسلام ! جس نے بنی نوع کو علم کی دولت سے نوزا ، غوروفکر کرنے کے لئے کہا، تحقیق و جستجو جسکی بنیاد ہے۔ اللہ تعالی نے دنیا میں انسان کے لئے جو بیشمار نعمتیں رکھی ہیں ان کے حصول کی دعوت دی اور ان سے فیضیاب ہونے کی تلقین کی۔ جب تک مسلمانوں نے اس پر عمل کیا دنیا کے امام کی حیثیت سے رہے اور جب ان چیزوں کو جس جس مرحلہ میں چھوڑ تے گئے اس ہی طرح مغلوب اور ناکام ہوتے گئے۔ جب تک قرآن و سنت کو بنیاد بنا کر اسلامی فکر سے سیراب ہوئے اور مسائل کو حل کیا۔ تب تک مسائل بھی حل ہوئے اور ہر طرح کا آرام و سکون بھی میسّر آیا۔ لیکن جیسے جیسے اسلامی فکر و عمل سے دوری ہوئی ان کی ذہنی ساخت بھی کمزور ہوتی گئی۔نتیجتاً ایک دور ایسا بھی آیا کہ علم و فکر اور عمل سے عاری مسلمان اسلامی تعلیمات سے عملی زندگی میںبھی دور ہو گئے۔

”روشن خیالی” کے بہائو میں بہنا نہ صرف ان کی مجبوری بن گئی بلکہ ان کی پسند بھی بنتی چلی گئی۔ اپنے مضبوط تناور درخت سے وہ ایک ایک پتتے کی طرح ٹوٹتے اور بکھرتے چلے گئے۔ پانی کے تیز دھارے سے مقابلہ کرنا ان کے لئے خود کو موت کے گھات اتارنے کے برابر ہو گیا اور دہکتی آگ میں وہ اس قدر جھلس گئے کہ اپنی شناخت ہی کھو بیٹھے۔ آج یہی صورتحال امت کو ہر سطح پر کمزروکیے جا رہی ہے۔ضرورت ہے کہ اس کا تدارک کیا جائے۔لہذا ضروری ہے کہ ایک بار پھر ارتقاء فکر و نظر کاآغاز ہو،فرسودہ ماضی میں نہیں بلکہ آج کے حالات میں نئے عزم اور بلند حوصلوں کے ساتھ!

Mohammad Asif Iqbal
Mohammad Asif Iqbal

تحریر : محمد آصف اقبال
maiqbaldelhi@gmail.com
maiqbaldelhi.blogspot.com

Share this:
Tags:
guiding Human life look Thought World اللہ انسانوں دنیا رہنمائی زندگی فکرِ نظر
Jameel Sab Tahniat News Alflah Society
Previous Post کارنامہ حیات ایوارڈ کی پیشکشی پر الفلاح سوسائٹی کی تہنیتی تقریب’شعرا اور ادیبوں کا خطاب
Next Post حیات جرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو
JI

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close