Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بخشش کا بہانہ

March 10, 2015March 10, 2015 0 1 min read
Poor People
Poor People
Poor People

تحریر: ایم سرور صدیقی
اس نے اپنی تنی گردن بمشکل ہلاتے ہوئے سرکو جنبش دی۔۔۔میں کچھ نہیں کر سکتا اور میزپر فائلوں میں مگن ہوگیا۔۔۔وہ ایک بڑے ادارے کا با اختیار افسر تھا چھوٹے موٹے مسئلے مسائل چٹکی بجاتے ہی حل کرنے پر قادر تھا ہم اس کے پاس ایک واقف کار کے کام آئے تھے مسئلہ اتنا بڑا تو نہ تھا کام بھی جائز ۔۔اس کے دفتر کے ایک غریب ملازم کو تھوڑی سی ”فیور” دلانا مقصود تھا بے چارے کی ماں کی بیماری تھی بغیراطلاع چند دن دفتر نہ آنے اور کبھی کبھار لیٹ آنے پر شوکاز نوٹس ۔۔۔پھر جواب سے مطمئن نہ ہونے پر تادیبی کارروائی۔افسر کے رویہ نے اسے ذہنی مریض بنا دیا تھا ہم غریب ملازم کی ہمدردی میں سفارش کرنے چلے آئے تھے لیکن ہمیں اس ”انکار ”کا پہلے سے علم تھا لوگوں کا کہنا تھا لوگوں کو چھوٹے چھوٹے مسئلوں پر ٹالنا اور چکرپر چکر لگوانا موصوف کا پسندیدہ مشغلہ تھا شاید لوگوں کی بے بسی سے محظوظ ہونے پر اسے مزا آتا ہوگا۔وہ عام طور پر کسی کو ملنا بھی پسند نہیں کرتا تھا۔

جناب !۔ میرے دوست نے کچھ دیر وقفے کے بعد پھراسے مخاطب کیا۔۔ آپ کیلئے تو یہ معمولی بات ہے وہ ۔۔فائل کا مطالعہ کرتا کرتا ایسے رک گیا جیسے کھلونا چاپی ختم ہونے پر رکتاہے سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے حیرت سے الٹا سوال داغ ڈالا۔۔۔ آپ ا بھی تک گئے نہیں؟ میرے دوست نے اسی کی پالیسی پرعمل کرتے ہوئے پھر کہا دیکھئے ! آپ کی ذرا سی فیور مسئلہ حل ۔۔۔۔ نہیں۔۔۔اس نے اپنی تنی گردن پھربمشکل ہلائی۔۔۔۔ میں نے شگفتگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا۔۔لگتاہے اس کام کیلئے آپ کے کسی دوست کو سفارش کرنا پڑے گی۔۔۔

اس نے عجیب سے لہجے میں کہا۔۔۔ میرا تو کوئی دوست نہیں؟ ہونا بھی نہیں چاہیے۔۔ میں پھٹ پڑا اور تڑک سے جواباً کہا۔۔اس نے حیرانگی سے مجھے گھورا۔۔سیٹ سے اٹھنے کی کوشش میں پھر کرسی پر جا پڑا۔۔میںنے بولنے کا سلسلہ جاری رکھا جن لوگوں کے دل میں اخلاق، مروت ،احساس ، انسانیت نام کی کوئی چیزنہ ہو کوئی اس کا دوست بننا پسند نہیں کرتا۔۔۔ وہ اپنی پیشانی پر ہاتھ رکھ کر بڑبڑایا ۔۔۔اچھا۔۔۔ کیا کہہ رہے ہو؟ ایسے لوگ ابنارمل ہوتے ہیں۔۔۔میں نے سنی ان سنی کرتے ہوئے کہا کیسے لوگ؟۔۔۔ اس کے لہجے میں حیرت اور تجسس تھا۔

Suicide
Suicide

آپ جیسے۔۔۔ جن لوگوں کا رویہ دوسروں سے نارمل نہیں ہوتا وہ ابنارمل ہوتے ہیں سمجھے آپ۔۔میں بولا تو بولتا ہی چلا گیا۔۔۔ ایک بات اور سن لیجئے جس کا کوئی دوست نہ ہو اسے دنیا کا سب سے غریب شخص کہا جا سکتاہے۔۔۔اس کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا اس نے اپنی موٹی گردن کہلانے کی کوشش کی ناکامی پردونوںہاتھوں سے آنکھیں ملیں اور بل بجائی۔۔۔ میں تیزی سے اٹھ کھڑا ہوا اس نے یقینا سیکیورٹی گارڈ کو حکم دینا تھا ان دونوں کو باہر نکال دو۔۔۔ عزت سے جانا زیادہ بہتر تھا۔۔۔ایک کرخت صورت والا چپڑاسی اندر داخل ہوا تو میں نے دوست کو اشارہ کرتے ہوئے جانے کیلئے قدم اٹھایا اس نے ہمیں بیٹھنے کا اشار ہ کیا اورچپڑاسی سے کہنے لگا دو۔۔۔ نہیں تین ٹھنڈا لے آئو۔۔۔چپڑاسی نے سنا تو اسے ایسے لگا جیسے اس کے سر سے ایٹم بم آن ٹکرایا ہو اس نے حیرت، پریشانی اورعجیب کیفیت سے اپنے” صاحب” کو دیکھا جیسے اس کی دماغی حالت پر شبہ ہو۔۔ اس نے چپڑاسی کوہاتھ اٹھاکر جانے کو کہا اور مسکراتے ہوئے کہنے لگا دراصل میری چار سالہ سروس میں پہ پہلا موقعہ ہے میںنے کسی کے کچھ منگوایا ہو اس لئے حیرت تو یقینی بات تھی۔ ٹھنڈا آنے سے پہلے ہم جس کام آئے تھے وہ کام ہوگیا۔۔۔اپنے ارد گردکا ماحول دیکھئے کسی سے کچھ کہنے یا سننے کی ضرورت نہیں صرف لوگوںکے رویہ پر ہی غورکافی ہے آپ دل سے محسوس کریں گے کہ ہم سب کے سب ایک ایسی بیماری میں مبتلا ہوگئے ہیں جس کا نام” بے مروتی ”ہے جس کی بڑی نشانیوںمیں ایک دوسرے سے لاتعلقی، اپنی ذات سے پیار اور صرف اپنے متعلق سوچناہے دین ِ فطرت اسلام نے تو ہمسائیوں کے حقوق پر سب سے زیادہ زوردیاہے محلے میں طرفین کے چالیس چالیس گھروںکو ہمسایہ قراردیا گیاہے بلکہ اولیاء کرام نے تو یہاں تک کہہ ڈالا جس کا ہمسایہ رات بھوکا سو گیا اس پورے محلے کی عبادت قبول نہیں ہوگی ہمارے آس پاس ہو سکتاہے کسی گھر بھوک سے بلبلاتا بچہ سو گیاہو۔۔۔یا فاقوں سے تنگ خاندان اجتماعی خودکشی پر مجبورہو یا پھرکسی طالبعلم کے پاس امتحان کی فیس ہی نہ ہو اور دلبراشتہ ہوکر کچھ انتہائی اقدام بارے سوچ رہاہو ۔۔جب تک معاشرے میں ایک دوسرے سے روابط بہتر نہیں ہوں گے یہ مسائل برقرار رہیں گے نبیوں ولیوں اور ممتاز شخصیات کی ساری تعلیمات میں انسان سے محبت کرنے درس دیاگیاہے اس کے بغیرایک اچھے معاشرے کی تشکیل ممکن ہی نہیں۔۔ہرشخص کو اپنے بہتر مستقبل کیلئے سوچنے، آگے بڑھنے اور کامیابیاں سمیٹنے کا پورا حق ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ زندگی کا ایک مقصد بھی ہے انسان کو لاکھوں کروڑوں خرچ کرنے پر بھی وہ خوشی۔۔۔وہ روحانی مسرت اور وہ سکون نہیں مل سکتا جو۔۔۔ انسانیت کی خدمت۔۔۔ دردِ دل۔۔۔ایک دوسرے کے کام آکر اور آپس کے دکھ درد میں شراکت کرکے مل سکتاہے آزمائش شرط ہے۔

اپنے بچوں سے بھی دوستی کریں ان سے کبھی کبھار مشاورت بھی کرلیں کوئی فیملی پرابلم بھی ڈس کس کرلیں اس کے بہت خوشگوار اثرات برآمد ہوں گے گھرکا ماحول جنت بن جائے گا۔۔دولت کی ریل پیل ۔۔بڑے ۔بڑے محل نما مکان اور آسائشوںکی بھرمارکے باوجود دل محبت سے خالی ،احساس سے عاری ہوتے جارہے ہیں تو سوچنا چاہیے اس کاعلاج کیاہے؟سرگنگا رام، بل گیٹس، میاں محمد شریف،گلاب دیوی، ایدھی ،مدرٹریسا جیسے ان گنت لوگوںکی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ہم پھر بھی اپنی ذات کے خول میں بند ہیں اور اسی کو دنیا سمجھ بیٹھے ہیں اگر آپ کے وسائل کم ہیں یا زیادہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتاہر شخص اگر اپنی آمدن کا 1%بھی مستحقین کیلئے وقف کرنے کا فیصلہ کرلے تو یقین جانئے بہت سے لوگ فاقوں سے بچ سکتے ہیں۔۔کئی طالبعلم فیس نہ ہونے سے تعلیم ادھوری نہیں چھوڑیں گے۔۔ شایدکچھ عیدپر نئے کپڑے ملنے پر خودکشی کرنے سے محفوظ رہ جائیں۔۔۔شاید آپ کی مدد سے کوئی چھوٹا سا ٹھیلا لگاکر اپنے خاندان کو عزت کی روٹی کھلانے کے قابل ہو جائے۔۔۔آپ کی کوشش سے کسی کو چند مسکراہٹیں بھی میسر آجائیں تو یقین جانئے یہ سودا ۔۔برا نہیں شاید زندگی کا حاصل ہو اورقیامت کے روز بخشش کا بہانہ بن جائے۔

Sarwar Siddiqui
Sarwar Siddiqui

تحریر: ایم سرور صدیقی

Share this:
Tags:
Achievements disease Poor problems recommended بہانہ بیماری سفارش غریب کامیابیاں مسائل
MQM
Previous Post ایم کیو ایم کی بیمار بکریاں
Next Post وزیراعظم نے اپوزیشن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close