Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

معافی کا دروازہ

March 18, 2021 0 1 min read
Forgiveness
Forgiveness
Forgiveness

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

آئی سی یو میں پڑی زندہ لاش کے گناہوں کا بوجھ اِس قدر زیادہ تھا کہ موت کے فرشتوں نے بھی اٹھانے سے انکار کر دیا تھا۔ خوش قسمت ہو تے ہیں وہ لوگ جن کی موت آسان ہو تی ہے جو زندگی بھر گناہ کر نے کے بعد خدائے بے نیاز کے سامنے جب اپنے گناہوں غلطیوں کا اعتراف کر کے معافی کے خواستگار ہوتے ہیں رب ذولجلال کا پیمانہ رحمت جھلک پڑتا ہے اور گناہ گار سے گناہ گار سیاہ کار سے سیاہ کار کے گناہ معاف کر دئیے جاتے ہیںلیکن اپنی زندگی طاقت جوانی دولت اختیارات شاطر دماغ چرب زبانی شیطانی ذہانت سے کچھ لوگ انسان سے شیطان درندے کا روپ دھار لیتے ہیں جو اپنی دولت اور چالاکی کو اپنی ذات کے لیے ہی استعمال کر تے ہیں ایسے لوگوں کی اللہ تعالی رسی دراز کر دیتا ہے لیکن پھر جب رب کی لاٹھی حرکت میں آتی ہے رگوں میں دوڑتا خون سرد ہونے لگتا ہے بڑھاپا دیمک بن کر چاٹنا شروع کر دیتا ہے جسم زوال کا شکار ہو جاتا ہے بڑھاپا شکنجے کی طرح کسنا شروع کر دیتا جسم پر کنٹرول اور توازن ختم ہو جاتاہے اور پھر جسم بیماریوں کی آما جگاہ بن جاتا ہے تو موت دھیرے دھیرے قریب آنا شروع ہو جاتی ہے خون کا ابال سرد پڑنا شروع ہو جاتا جسمانی نظام کی چابک دستی زوال پذیر ہوتی ہے جسم میں پروٹین چربی کے ذخائر ختم ہو جاتے ہیں ایمیون سسٹم میٹابولزم سست پڑ جاتا ہے تو ایسے زوال پذیر شخص کو اپنی ہی پڑ جاتی ہے پھر ایسے لوگ عبادت گاہوں کا رخ کرتے ہیں۔

اچھائی اخلاق کا درس دیتے نظر آتے ہیں جب جسم ہر قسم کی لذت سے محروم ہو جاتا ہے یا اِس قابل نہیں رہتا تو پشیمانی ندامت کے سوا کچھ نہیں بچتا جوانی اقتدار دولت شہرت کے نشے میں دھت لوگ کاش کبھی ہسپتالوں کا رخ کریں آئی سی یو میں پڑی بے بس زندہ لاشوں کی بے بسی خوفناکی ملاحظہ فرمائیں تو شاید صراط مستقیم پر آجائیں لیکن طاقت دولت جسمانی طاقت کے عروج پر انسان بھیڑیا بن جاتا ہے ایسا ہی بھیڑیا یہاں آئی سی یو میں نشان عبرت بن کر پڑا تھا جس کو اپنی دولت چالاکی عیاری منصوبہ بندی پر بہت ناز تھا دس سال پہلے یہ شخص اپنی بہو کے ساتھ میرے پاس اپنے پوتے کی بیماری کے علاج کے طورپرآیا تھا پوتے کی عمر پانچ سال تھی جو مرگی کے مرض میں مبتلا تھا دن میں کئی بار بچے کو مرگی کے دورے پڑتے یہ دورے کسی بھی وقت گھر بازار یا سکول میں پڑھ جاتے تو بچہ دھڑام سے زمین پر گر جاتا اِس طرح گرنے سے اکثر چوٹیں لگ جاتیں دنیا جہاںکے علاج معالجے کے بعد یہ اپنی بہو اور پوتے کے ساتھ میرے پاس آیا پہلی دفعہ آیا تو پھر تین چار ملاقاتوں میں ہی میری نظروں میں مشکوک ساہو گیا کیونکہ بوڑھا ہونے کے باوجود داس کی آنکھوں میں جنسی بھیڑیوں والی چمک تھی جس طرح وہ اپنی بہو کو دیکھتا اور میرے پاس آئی باقی جوان عورتو ں کو دیکھتا وہ اِس کی جنسی درندگی کا اشارہ تھا ایسے لوگ جن کی آنکھوں میں ماں بیٹی بہن کی عزت ہوتی ہے۔

ان کے دیکھنے اور عیاش بد قماش کے دیکھنے میں بہت فرق ہو تا ہے آپ اگر جنسی شوق والے بندے کو غور سے دیکھیں تو آپ آسانی سے اُس کی گندی نظروں کو بھانپ سکتے ہیں میں بھی ابتدائی چند ملاقاتوں میں ہی اِس کو پہچان گیا تھا کہ اِس کی نظروں میں شرم و حیا نہیں ہے یہ جب آتا بہو کے ساتھ آتا بیٹے کے بارے میں بتاتا وہ دوبئی میں ملازم ہے سال میں صرف ایک ماہ کے لیے آتا ہے باقی بہو اور بیٹے کے بچوں کے ساتھ یہ خود رہتا تھا اب یہ بار بار میرے پاس آرہے تھے ایک دن مجھے موقع ملا تو میں نے بہو سے پوچھ ہی لیا کہ تم نے کوئی بڑا گناہ کیا ہے جس کی سزا تمہارے بچے کو مل رہی ہے جب تک تم اپنے گناہوں سے تائب نہیں ہوتی تو بہ کے بعد صراط مستقیم پر آکر اسلام کے مطابق زندگی نہیں گزارتی تمہارا بیٹا ٹھیک نہیں ہوگا میرا تیر عین نشانے پر لگا میری بات سن کر بہو کے چہرے کا رنگ زرد اور زندہ لاش جیسا ہو گیا آنکھوں میں بھی خوف ندامت شرمندگی کے سائے لہرانے لگی ٹوٹے پھوٹے الفاظ میں بڑی مشکل سے بولی پروفیسر صاحب ایسی تو کوئی بات نہیں میں روز اللہ سے معافی مانگتی ہوں پھر یہ چلی گئی۔

اِس دوران اِس کا خاوند بھی دوبئی سے چھٹیاں گزارنے آیا تو یہ دوبار اُس کے ساتھ بھی اپنے بیٹے کو میرے پاس لے کر آئی اُسی دوران ایک دن جاتے جاتے مجھے ایک خط دے گئی کہ اِس کے جانے کے بعد پڑھ لوں اُس کے جانے کے بعد میں نے خط پڑھنا شروع کیا تو میرا شک بلکل درست ثابت ہوا بہو نے لکھا تھا سر آپ نے اُس دن جو مجھے کہا تھا کہ میں خدا سے معافی مانگوں تو میں مانگنے کو تیار ہوں لیکن میں اِس بری طرح پھنس چکی ہوں کہ یا تو گناہ کی زندگی گزاروں یا پھر خود کشی کر لوں لیکن بچوں کی وجہ سے میں خود کشی نہیں کر رہی اور گناہ کی زندگی گزار رہی ہوں جس شخص نے مجھے اِس گناہ آلودہ زندگی پر مجبور کیا وہ کوئی اور نہیں میرا سسر یعنی میرے میاں کا باپ ہے میرا سسر ایک شیطانی دماغ والا چالاک خطرناک دولت مند انسان ہے جس نے اپنے ناپاک عزائم خواہشات کی تکمیل کے لیے مجھے اپنے جال میں اِس طرح پھنسایا ہوا ہے کہ یہ میرے دور کے رشتہ دار ہیں میں بچپن میں ہی یتیم ہو گئی تھی بڑی ہوئی تو باپ کا سایہ بھی سر سے اُٹھ گیا اب اِس بے رحم دنیا میں کوئی بھی میرے سر پر ہاتھ رکھنے والا نہ تھا میں جوان ہوئی تو خوبصورتی مُجھ پر بارش کی طرح ٹوٹ کر برسی میری خوبصورتی کی دھوم سارے خاندان میں تھی۔

اِسی دوران میرے سسر نے کہیں مجھے دیکھ لیا تو پہلی نظر ہی میرے اوپر دل و جان سے فریفتہ ہو گئے اِنہوں نے اشاروں میں مُجھ سے چھیڑ خانی اور دوستی کی کوشش کی جب میں نے توجہ نہ دی تو چالاک منصوبہ بنا کر اپنے بیٹے کے لیے میرا رشتہ مانگا جو دوبئی میںکام کر تا تھا اپنی بیوی کو کئی سال پہلے طلاق دے کر چھوڑ چکے تھے اب اِن دولت دیکھ کر میری خالہ نے میرا رشتہ اِن بیٹے کے ساتھ کر دیا جو ایک مہینے کے لیے پاکستان آیا تھا ایک ماہ کے بعد جب وہ واپس دوبئی چلا گیا خاوند کے جانے کے بعد گھر میںمیں اور میرا سسر تھے انہوں نے میرے ساتھ چھیڑ خانی شروع کی جب میں نے منع کیا اور کہاخاوند کو بتائوں گی تو انہوں نے ایک دن نشہ آور جوس پلا کر اپنی ہوس پوری کی ساتھ ہی ویڈیو بنالی اور بعد میں مجھے دکھائی کہ اگر میں نے کسی کے سامنے زبان کھولی تو جان سے مار دوں گا میں اکیلی یتیم لڑکی خطرناک خوفناک شخص کی باتوں میںآکر ڈر گئی اور سسر کے ہاتھوں کھلونا بن کر رہ گئی میرا خاوند دوبئی ہو تا تھا میں بھری دنیا میں اکیلی مجبور گناہوں میں ڈوبتی چلی گئی دکھ اور شرمندگی والی بات یہ ہے کہ میرے تین بچوں میں سے دو بچے بھی اِس کے ہی لگتے ہیں۔

میں نے بار بار معافی مانگی کہ خدا کے قہر سے ڈرو لیکن یہ درندہ بلکل بھی باز نہ آیا سالوں پر سال پڑتے گئے کہ میرا بیٹا بیمار ہو ا تو آپ کے پاس آئی ہوں بیچاری نے خود پر ہونے والے ظلم کو بیان کیا تھا پڑھ کر میرا کلیجہ پھٹ رہا تھا اگلی بار جب یہ سسر صاحب ساتھ آئے تو میرے سے نہ رہا گیا الگ لے جاکر کہا میرے جن نے مجھے بتایا ہے کہ تم اپنی بہو کے ساتھ گناہ کر تے ہو اگر بچے کی صحت چاہتے ہو تو فوری طور پر توبہ کرو میری بات سن کر زرد ہو گیا گھبرا کر چلا گیا اور جاکر سختی سے بہو سے کہا اب تم کبھی پروفیسر سے ملنے نہیں جائو گی آج کئی سال بعد آئی سی یو میں نشان عبرت بن کر پڑا تھا بہو میرے سامنے کھڑی تھی خاوند دوائی لینے باہر گیا تو میں بولا بیٹی اِس درندے نے توبہ کی کہ نہیں تو بولی پروفیسر صاحب بلیک میل اور گناہ کا دور ایک سال پہلے ختم ہو ا جب یہ کچھ کرنے کے قابل نہ رہا اب کئی مہینوں سے زندہ لاش کی طرح پڑا ہے سانسیں اٹکی ہوئی ہیں میں دن رات خداسے معافی مانگتی ہوں آپ اِس کے مرنے کی دعا کرو میں نے دعا کا وعدہ کیا اور تیزی سے باہر کی طرف چل پڑا اور سوچ رہا تھا انسان طاقت میں خدا کو بھول جاتا ہے پھر ایسا وقت بھی آتا ہے جب معافی کے سارے دروازے بند ہو جاتے ہیں۔

Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti
Prof Muhammad Abdullah Khan Bhatti

تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی
ای میل: help@noorekhuda.org
فون: 03004352956
ویب سائٹ: www.noorekhuda.org
فیس بک آفیشل پیج: www.fb.com/noorekhuda.org

Share this:
Tags:
dignity ethics Exemption mercy part اخلاق رحمت عزت قسمت معافی
Daska Voters
Previous Post ڈسکہ: ووٹرز نے دھاندلی کا ذمے دار پی ٹی آئی کو قرار دے دیا
Next Post بھارت میں اذان پر نیا تنازعہ
India Azaan Controversy

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close