Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

گجرات کی خبریں 16/7/2014

July 17, 2014 0 1 min read
Gujarat
Gujarat
Gujarat

ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے تحریک جعفریہ کے نو منتخب صوبائی
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز سماجی شخصیت رانا مشرف علی ناز نے تحریک جعفریہ کے نو منتخب صوبائی صدر چوہدری محمد اکرم طاہر کو مبارکبا دپیش کی ہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ وہ ملت تشیع کی نمائندگی ہر طریقہ سے کریں گے اور ملت کے مسائل کے حل کے سلسلہ میں کام کرینگے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز سماجی شخصیت جواد حسین جعفری نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے
گجرات ( جی پی آئی )ممتاز سماجی شخصیت جواد حسین جعفری نے ڈی سی او گجرات سے مطالبہ کیا ہے کہ ایمپائر سنٹر گجرات کے سامنے موجود ملبے کے ڈھیروں کو فوری طور پر اٹھوایا جائے کیونکہ ڈی سی او گجرات کے کہنے پر لاکھوں روپے خرچ کرنے کے بعد ٹف ٹائل لگائے گئے اور گرین بیلٹ تعمیر کی گئی ٹی ایم اے کے احکام اپنی ہٹ دھرمی کی وجہ سے کوئی کام نہیں کر رہے اور عوامی مسائل میں بے پناہ اضافہ ہو رہا ہے ‘ فوری طور پر ملبے کے ڈھیروں اٹھوانے کے سلسلہ میں اقدامات کئے جائیں ۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پنجاب حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز پر ظلم بند کرے اور عید سے قبل واجبات ادا کیے جائیں، خدیجہ فاروقی

گجرات(جی پی آئی)سرگودھا میں 1690لیڈی ہیلتھ ورکرز کو 2ماہ سے تنخواہیں نہ دیئے جانے پر ق لیگ پنجاب کی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی اور ایم پی اے عامر سلطان چیمہ نے پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے ۔رکن اسمبلی نے کہا کہ پنجاب حکومت لیڈی ہیلتھ ورکرز پر ظلم بند کرے اور انہیں عید سے قبل واجبات ادا کرے ۔انہوں نے کہا کہ عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کرنے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز کے معاملے میں حکومت تعصب ختم کرے ۔اور انہیں باقاعدگی سے تنخواہوں کی ادائیگی کی جائے تاکہ وہ احسن طریقہ سے اپنے اور اپنے گھر والوں کی دیکھ بھال کرسکیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے
گجرات(جی پی آئی)سٹی صدر مسلم لیگ (ق) محمد حنیف حیدری نے کہا ہے،کہ چوہدری برادران کی مدبرانہ پالیسیوں کی بنا پر نئے بننے والے گرینڈ اتحاد نے موجودہ حکمرانوں کو بد خواس کر دیا ہے، اور وہ اپنی ڈوبتی ہوئی کشتی کو بچانے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ اور اُنکے وزراء خواس بخواستہ ہو چکے ہیں۔ اوٹ پٹانگ بیانات دے کر اپنا دل پشوری کر رہے ہیں۔ اور انکے بیانات سے پتہ یہ چل رہا ہے، کہ رمضان المبارک کے بعد عوام اِن کو چلتا کریں گئے۔ اس لیے ضلع گجرات کے ن لیگیوں کو چاہیے ،کہ رمضان بازار میں زبردستی ریڑی بانوں کو اکٹھا کر کے اپنے نمبر ٹانگنے چھوڑ دیں۔ کیونکہ ضلع گجرات کے لوگ اب اس جعل سازی ٹولے کو بخوبی جان چکے ہیں۔ عوام کے ساتھ جو اِنہوں نے ایک سال میں سلوک کیا ہے۔ وہ روزِ روشن کی طرح عیاں ہے۔ سوائے جھوٹ اور مکرو فریب کے کچھ نہ کر سکے۔ اِس شیر کا پیٹا بہت بڑا ہے،آٹا دھاڑے مار ما ر کے کھا گیا۔ گیس اور بجلی کو بھی ایسے ہی نگل گیا۔ اور اسی طرح سے اِنکے ساتھی بھی خوب نظارے کر رہے ہیں۔ ویسے ہیں بچارے نا تجربہ کا ر ہیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ جس کے ساتھی اور دوست مخلص اور دیانتدار ہوں اُنکا لیڈر بھی مخلص اور دیانتدار ہو تا ہے۔ انہوں کے کہا کہ موجودہ حکومت چند ماہ کی مہمان ہے،اور اِنکو آخری فنڈ ذکواة ملی ہے ۔ اُسکو بھی جیالے اور متوالے من پسند لوگوں کے علاوہ خود بھی کھا رہے ہیں۔ قابلِ افسوس امر ہے کہ جو لوگ زکواة کا پیسہ بھی نہیں چھوڑ رہے ، ان سے ملک و عوام کی بہتری کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ککرالی پولیس نے مال مسروقہ و اسلحہ برآمد کرلیا۔ مورخہ 01.06.14کو ڈاکٹر عبداللہ شاکر
گجرات(جی پی آئی)ککرالی پولیس نے مال مسروقہ و اسلحہ برآمد کرلیا۔ مورخہ 01.06.14کو ڈاکٹر عبداللہ شاکر کے گھر ملزمان ہائے داخل ہو کر اسلحہ کے زور پر زیورات 12تولے ، 2عدد لیب ٹاپ ، 1عددٹیبلٹ اور 4لاکھ کے پرائز بانڈ اور نقدی مبلغ 35000روپے لوٹ لیے اور تقریباً 3/4گھنٹے تک یہ واردات کرتے رہے ۔ جس پر جناب DPOصاحب گجرات رائے اعجاز احمد کی ذاتی دلچسپی پر SPصاحب انوسٹی گیشن میاں محمد ریاض اور میں نے جائے وقوعہ کا ملاحظہ کیا اور SHOککرالی اور صفدر حسین قریشی SI انچارج چوکی سریعہ اور دیگر ملازمان پر مشتمل ایک ٹیم واردات کو ٹریس کرنے کے لئے تشکیل دی ۔ جو ٹیم نے 72گھنٹوں کے اندر اندر کوشش کر کے ملزمان کو ٹریس کر کے پے در پے ریڈ کر کے 3کس ملزمان جن میں گینگ کا سرغنہ تنویر عرف چینا کو بھی گرفتار کر لیا اور اُن کے قبضہ سے 3عددپسٹل 30بور اور نقدی مبلغ 20000روپے برآمد ہوئی ۔ اور ڈکیتی کی نیت سے بیٹھے ہوئے ملزمان 3کس تنویر عرف چینا ، یاسر اور اطلس کو گرفتار کر لیا جبکہ تین کس ملزمان بھاگ جانے میں کامیاب ہو گئے ۔ جس پر مقدمہ نمبر 122/14بجرم 399/402ت پ تھانہ ککرالی درج رجسٹر ہوا ۔ گرفتار شدہ ملزمان سے پسٹل 30 بور برآمد ہوئے جس پر مقدمات بجرائم 13/20/65 AOتھانہ ککرالی درج رجسٹر ہوئے ۔ مزید تفتیش جاری ہے اور مزید انکشافات کی متوقع ہے ۔ جس میں موضع سدھ کی واردات بھی کرنا تسلیم کی ہے ۔ اسی مہم کے دوران دو کس مجرمان اشتہاری ١۔ محمد اشفاق عرف سائیں ولد غلام غوث قوم اعوان سکنہ بیر کھرانہ مقدمہ نمبر 25/13بجرم 302/148/149/109ت پ ، مقدمہ نمبر 14/13بجرم 324/148/149ت پ تھانہ ککرالی کو گرفتار کر لیا جبکہ محمد نوید ولد محمد سرور قوم جٹ سکنہ ککرالی مقدمہ نمبر 125/12بجرم 353/324/148/149ت پ تھانہ ککرالی ، مقدمہ نمبر 362/11بجرم 406ت پ تھانہ سول لائن کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس گینگ کے گرفتار ہونے پر عوام الناس تھانہ ککرالی کے سُکھ کا سانس لیا ہے اور پولیس پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ن لیگ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے فوج کو ملوث نہ کرے: چودھری شجاعت حسین
گجرات (جی پی آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم سینیٹر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ ن لیگ سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے فوج کو ملوث نہ کرے اور آرمی چیف کو ڈی چوک لے جا کر نئی روایت نہ ڈالے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ 14 اگست قومی دن ہے ہمیں اس کے تقدس کا خیال رکھنا چاہئے۔ تاریخی لحاظ سے فوجی پریڈ ہمیشہ 23 مارچ کو ہوتی تھی لیکن اس کو بھی کافی عرصہ پہلے ختم کر دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست کا فنکشن پہلے ایوان صدر اور اس کے بعد پارلیمنٹ کے باہر ہوا کرتا تھا۔ میں نے 2004ء میں اپنے وزارتِ عظمیٰ کے دور میں اس فنکشن کو کنونشن سنٹر میں منتقل کر دیا تھا اور اس میں مسلح افواج کے سربراہوں نے بھی شرکت کی تھی اور یہ فنکشن آج تک ہو رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مرتبہ سیاسی ایشو کو ہینڈل کرنے کیلئے نہ صرف 14 اگست کے دن کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے بلکہ افواج پاکستان کو بھی اس میں ملوث کیا جا رہا ہے، حکمرانوں کا یہ رویہ قابل افسوس ہے، انہیں سیاسی معاملات کو سیاسی انداز سے ہی حل کرنا چاہئے۔ نہ کہ فوجی اداروں کو اس میں ملوث کرنا چاہئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز کاروباری شخصیات حمزہ سیٹھی نے اپنی رہائشگاہ پر دوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر
گجرات ( جی پی آئی ) ممتاز کاروباری شخصیات حمزہ سیٹھی نے اپنی رہائشگاہ پر دوست احباب کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ‘ جس میں ممتاز سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ‘ جن میں ٹیپو شاہ ‘ علیم بٹ سٹی صدر ایم ایس ایف ‘ ملک یاسین ‘ حمزہ بٹ لاء کالج ‘ میاں نور لون ٹائر’ چوہدری فخر ‘ مجاہد لاء کالج ‘ ذیشان بھٹی لاء کالج ‘ زین سیٹھی ‘ سعد شاہ پنجاب پولیس ‘ حنان بٹ ‘ سکندر بٹ’ چوہدری نصیب لاہور یونیورسٹی ‘ عبداللہ جازب ایم ایس ایف ‘ سلیم پنجاب کالج ‘ فائز شاہ آستانہ عالیہ شہنشاہ و لائت ‘ علی شاہ فاران کالج ‘ معین الدین پور ‘احمد بٹ ایڈووکیٹ’ پروفیسر نو خان شاہ ‘ علی سیٹھی ‘ مزمل سیٹھی ‘ اور دیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بارش کے بعدبھی،، گجرات اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بعد گیس کی بھی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی
گجرات( جی پی آئی ) بارش کے بعدبھی،، گجرات اور گردونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے بعد گیس کی بھی لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی جس کی وجہ سے شہریوں کو سحری اور افطاری کے وقت کھانا پکانا مشکل ہوگیا ہے دسری طرف دونوں اوقات میں بجلی بھی بند کردی جاتی ہے جس کی وجہ سے لوگوں میں سخت تشویش کی لہر پائی جاتی ہے اس سلسلہ میں محکمہ گیس اور واپڈا کے حکام شہریوں کو ریلیف دینے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں گیس کی بندش کی وجہ سے لوگ اکثر اوقات سحری اور افطاری کی سہولت سے محروم رہ جاتے ہیں اور اس کی ذمہ دار صرف حکومت ہے جو کہ عوام کو سہولیات دینے کی بجائے مشکلات سے دوچار ہورہی ہے گجرات میں واپڈا احکام 20/20گھنٹو ں بجلی بند کی جا رہی ہے مگر کوئی ایکشن نہیں لیا جارہا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ممتاز مسلم لیگ ن کے خرم شہزاد بٹ نے ایک بیان میں کہا کہ وزیرا علیٰ پنجاب میاں شباز شریف
گجرات( جی پی آئی )ممتاز مسلم لیگ ن کے خرم شہزاد بٹ نے ایک بیان میں کہا کہ وزیرا علیٰ پنجاب میاں شباز شریف نے رمضان المبارک میں سسبڈی دیکر تمام ضررویات زندگی کی اشیائکو سستے داموںیقنی بنا کر اپنا وعدہ پورہ کر دیا ہے اور پنجاب حکومت کی جانب سے آٹا چینی دالیںاور دیگر اشیاء کی ْقیمتوں میں کمی کا اعلان کر کے غریب عوام کو ریلف دیا ہے ۔خرم شیزاد بٹ نے کہا کہ مخالفین کا پراپریگنڈہ دم توڑ گیا ہے مضان المبارک بازاروں میں عوام کو سستے داموں تمام اشیاء میسر ہیں ،اور عوام بازاروں سے فائدا لے رہے ہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ٹی روڈ پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا نالے کو جگہ جگہ سے کا ٹ کر زمینوں کو پانی
گجرات( جی پی آئی )جی ٹی روڈ پر کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا نالے کو جگہ جگہ سے کا ٹ کر زمینوں کو پانی جألگایا جا رہا ہے جو کہ ٹی ایم اے کی ناکامی کا ثبوت ہے ،ٹی ایم اے کا عملہ کوئی کاروائی کرنے سے قاصر ہے ۔گندے نالہ کو جگہ جگہ سے کا ٹ کر زمنینوں کو پانی لگا کر ہزاروں روپے بچاے جا رہے ہیں اور ٹی ایم اے کا عملہ ماہانہ ہزاروں روپے لیتا ہے ۔ جی ٹی روڈ کی دونوں جانب کے دیحا ت پانی چوری کررہے ہیںDCO گجرات فوری نوٹس لیںاور پانی چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی کریں

Share this:
Tags:
construction DCO gujarat news تعمیر خبریں خرچ ڈی سی او شخصیت گجرات
Diamonds, Emeralds, Rubies
Previous Post ہیرے ، زمرد ، یاقوت ، پاکستان کی جم سٹون انڈسٹری زوال پذیر
Next Post گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close