لاہور (جیوڈیسک) گلشن اقبال پارک دھماکے کی جگہ پر پڑے ہوئے ایک موبائل فون پر’امی جان ‘کے نام سے سیو کئے گئے نمبر سے بار بار کال آتی رہی ہیں۔
اس موقع پر یہ دیکھ کر وہاں موجود افراد کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے۔

Start typing to search...