Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

داعش تم مجھے نفرت پرمجبور نہیں کرسکتے

November 20, 2015November 20, 2015 0 1 min read
ISIS Attack Stadium
ISIS Attack Stadium
ISIS Attack Stadium

تحریر: ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
14 نومبر 2015 کو یہ خبر تمام دنیا کے چینلز پر چلتی رہی کہ فرانس کے خوشبووں کے شہر پیرس میں دھماکوں اور فائرنگ سے 160 ،افراد کو ہلاک کر دیا گیا اور 300 سو افراد اس کے نتیجے میں زخمی ہوگئے ہیں جن میں 100 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔دہشت گردوں نے فرانس کے 6 مختلف مقامات پر حملے کئے، ایک کنسرٹ ہال میں 100 ،سے زائد افراد کو یرغمال بنانے کے بعد لوگوں کو ہلاک کیا گیا۔ فٹ بال اسٹیڈیم، پیزا سینٹر، جاپانی ہوٹل، اور کمبوڈیا کا ریسٹورنٹ شامل ہیں۔ان حملوں کی ذمہ داری داعش نے قبول کر لی ہے۔ان خود کش دھماکون میں سینکڑوں قیمتی جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ حملے کی شام یورپ کے پر ہجوم اور مصروف ترین ثقافتی مرکز پیرس میں لوگ ویک اینڈ کی تیاریوں میں مصروف تھے۔

ان حملوں کو جہادیوں کی جانب سے کیئے جانے والے اب تک کے حملوں میںبہت ہی آگے کی چیز قرار دیا گیا ہے ۔کہ داعش نے مغرب کی تاریخ کا زبردست اور خونریز حملہ قرار دیا ہے۔جن میںکم ازکم 8حملہ آوروں نے حصہ لیا۔ جو 9/11 کے بعد مغرب کے خلاف انتہائی پیچیدہ اور انتہائی کامیاب حملے ہیں۔فائننشل ٹائمز کا سام جونز لکھتا ہے کہ ایسے اشارے مل رہے تھے کہ یہ واقعہ ہونے والا ہے۔گذشتہ مہینوں میں دو اعلیٰ عہدیداروں نے فائننشل ٹائمز کو بتایا تھا کہ انہوں نے داعش کی سرحدوں سے بہت باہر اس کے عزائم اور مقاصد کا جو اندازہ لگایا تھا اس میں ڈرامائی تبدیلی رونما ہو چکی ہے۔داعش القاعدہ کی طرح بہت بڑا حملہ کرنا چاہتی تھی۔مگر یہ بات غیر واضح تھی کہ وہ اس نوع کا حملہ کرنے کی سکت رکھتی بھی ہے؟

یہ بات شائد ساری دنیا کے ذہن کے کسی گوشے میں ہو کہ داعش کے بنانے میں امریکہ، برطانیہ اور سب سے زیادہ اہم کردار اسرائیل کا ہے۔برطانیہ کے ٹونی بلیئر تو اس کا عتراف بھی کر چکے ہیں۔دوسری اہم بات ان حملوں کے سلسلے میں یہ ہے کہ دنیاکو چند ماہ پہلے کی وہ بات یاد کرنے کی ضرورت ہے جب فرانس نے اقوام متحدہ کی عمارت پر فلسطین کا پرچم لہرانے اور فلسطین کے حقِ خود ارادیت کی حمایت کی تو اسرائیل نے اس کا برا مناتے ہوے فرانس کو متنبہ کیا تھا کہ فرانس کو اس کا خمیازہ بھُگتنا پڑے گا اور چند ماہ بعد ہی فرانس میں دہشت گردی کا یہ بڑا واقعہ رونما ہو گیا۔اس کے باوجود عیسائی دنیا کے لوگ ان حملوں کو مسلمانوں سے منسوب کر رہے ہیں اور مسلمان انتہا پسندی کا نام دے رہی ہے۔

 Bashar al-Assad
Bashar al-Assad

ان حملوں کے بارے میں شا م کے صدر بشارالاسد کا کہنا ہے کہ فرانس خود پیرس حملوں کا ذمہ دار ہے۔دوسری جانب عراق کے وزیرِ خارجہ ابراہیم الجعفر کا کہنا ہے کہ فرانس امریکہ اور ایران کو ان حملوں کی پیشگی اطلاع تھی۔کہ شدت پسند ان ممالک پر حملہ کر سکتے ہیں۔ عراقی وزیر خارجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ پیرس حملے سے قبل عراقی اِنٹیلی جنس ایجنسیوں کو اطلاع ملی تھی کہ شدت پسند فرانس، امریکہ اور ایران کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ہم نے ان معلومات کا تبادلہ متعلقہ ممالک سے کر دیا تھا۔مگر پھر بھی امریکہ اس بات کا انکاری ہے کہ اُسے ان حملوں کی پیشگی اطلاع تھی۔

پیرس حملوں کی اگلی صبح فرانس کے صدر فرانکو اولاند نے واضح الفاظ میں کہا کہ یہ حملے پوری تیاری کے ساتھ کئے گئے ۔جن میں اندرونی مدد بھی شامل تھی۔جبکہ اس کی منصوبہ بندی بیرونِ ملک کی گئی تھی۔فرانس میں مزید حملوں کا انتباہ جاری کرتے ہوے کہا گیا ہے کہ سانحہ پیرس حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی شام میں موجودگی کی اطلاع ہے۔سی آئی اے کا کہنا ہے کہ داعش کسی بھی وقت پیرس جیسے حملے کر سکتی ہے۔صدرِفرانس کا کہنا ہے کہ پیرس حملوں کا فیصلہ شام میں ہوااور منصوبہ بندی بیلجیئم میں کی گئی۔یہ حملے فرانسیسیوں کی مدد سے کئے گئے۔فرانس کے وزیر اعظم مینول والز کا کہنا ہے کہ ہمیں یہ علم ہے کہ صرف فرانس ہی نہیں بلکہ دیگر یورپی ملکوں میں بھی مزید کاروائیاں کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

فرانس کی حکومت اور عوام کی بڑی تعداد مسلمانوں سے مسلسل نفرت کا اظہار کرتی چلی آرہی ہے۔وہ چاہے چارلی ہیبڈو جیسے ننگ دھڑنگ رسالے ہوں یا اقتدار میں بیٹھے لوگ ہوں ۔وہ کبھی پیغمبرِآخر الزماں ۖ کی شان میں گُستاخیاں کرتا ہے تو کبھی حکومتِ فرانس محمد ۖ کی چاہنے والی بچیوں اور خواتین پر حجاب کی پابندیاں لگاتی ہوئی دیکھی جا سکتی ہے۔ان لوگوں کو تو انسانی حقوق کا بھی پاس نہیں ہے ۔بنے پھرتے ہیں انسانیت کے ٹھیکیدار!!جب کوئی بھڑ کے چھتے میں ہاتھ مارے گا تو کیا زخمی نہ ہوگا؟کیونکہ جذباتی افراد ہر مذہب و معاشرے میں موجود ہوتے ہیں۔اور مسلمان تو اپنے پیغمبر ااور اس کے لائے ہوے پیغام پر مر مٹنے کو تیار ہیں۔مگر مسلمان کو کسی بے گناہ کی جان لینے کا اختیار نہ تو اللہ نے ہی دیا ہے اور نہ اس کے رسول محمد ۖ نے دیا ہے۔اسلام انصاف اور سچائی کا مذہب ہے۔

Pakistan
Pakistan

پاکستان اور عالمی برادری نے پیرس حملوں کی کھل کر مذمت کی ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پیرس حملے کے فوری بعداپنے بیان میں کہا ہے کہ سانحہ پیرس انتہائی افسوس ناک ہے۔دکھ کی اس گھڑی میں ہم فرانس کے ساتھ ہیں۔دہشت گردی کے خاتمے کے لئے عالمی برادری کے ساتھ مل کر دارادا کریں گے۔امریکہ کے صدر بارک اوباما نے اظہارِ مذمت کرتے ہوے کہا کہ دہشت گردوں کا ہر جگہ پیچھا کریں گے۔ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ انتہا پسندوں کے خلاف جنگ مشرقِ وسطیٰ تک ہی محدود نہیں رہنی چاہئے۔ اقوام متحدہ ، برطانیہ اور جرمنی نے بھی فرانس میں ہونے والے حملوں کی مذمت کی ہے۔غرض یہکہ ہر پر امن رہنے کا خوہشمند ملک ان حملوں کی مذمت کر رہا ہے۔

ان حملوں نے یورپ میں مقیم مسلمانوں کے لئے بے پناہ مشکلات پیدا کردی ہیں۔ان مشکلات کا اندازہ اس طرح لگایا جا سکتا ہے کہ سلوکیہ کے وزیر اعظم نے ملک میں موجود مسلمانوں کو خطرہ قرار دے کر ان کی سخت نگرانی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔جہاں پر ہر مسلمان کی نگرانی بڑھا دی گئی ہے اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو متنبہ کرتے ہوے انہوں نے کہا کہ وہ اس معاملے میں دخل اندازی نہ کریں۔اسی طرح فرانس کے وزیرِ داخلہ نے مساجد کی بندش کا عندیہ دیا ہے۔

انہوں نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ نفرت پھیلانے والے علماء کو ملک بدر کر کے ان کی مساجد کو تالے لگا دیں گے۔اسی طرح ہنگری کے وزیر اعظم وکفور اربان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تارکینِ وطن کے بحران کا فائدہ اٹھا کر یورپ میں داخل ہو رہے ہیں۔کینیڈا میں ایک مسجد کو عیسائی دہشت گردوں نے آگ لگا دی۔امریکی ریاست فلوریڈا میں مساجد پر دہشت گرد دوں کی جانب سے فون پر بم حملوں کی دھمکیاں موصول ہو رہی ہیں۔ اس ضمن میں پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ پیرس حملوںسے بیرونِ ملک پاکستانیوں کی مشکلات میں اضافہ ہوجائے گا۔وزارتِ خارجہ اور ایف آئی اے ایسی پالیسی وضع کریں جس سے تارکینِ وطن کی مدد کیجا سکے۔

ISIS
ISIS

دنیا میں نیک دل لوگوں کی بھی کمی نہیں ہے فرانس کے شہری کے سوشل میڈیا پر پیرس حملوں پراپنی بیوی کی ہلاکت کے بعد دیئے جانے والے اس پیغام نے ساری دنیا میں دھوم مچا دی ہے۔اُس نے لکھا کہ” داعش تم مجھے نفرت پر مجبور نہیں کر سکتے…میرا داعش سے کہنا تھا کہ تم نے ایک غیر معمولی ہستی کی چوری کی ہے۔ میرے جیون کا پیار،میرے بیٹے کی ماں،لیکن تم میری نفرت سے پھر بھی محروم رہو گے۔… یہ بھی جان لو کہ میری زندگی کے زخم کو چھید نے والی ہر گولی اس کے جسم میں ایک زخم کی شکل اختیار کر چکی ہوگی۔ تم نے یہ ہی نفرت چاہی تھی نا!لیکن نفرت کا جواب دینے کا مطلب ہے کہ اس نا سمجھی کے آگے سپر ڈال دینا…دیکھو ہم صرف دو ہیں میرا بیٹا جو 17 ماہ کا ہے اور میں ،لیکن ہم ساری دنیا کی فوج سے زیادہ طاقتور ہیں۔تُم پر ضائع کرنے کے لئے میرے پاس وقت نہیں ہے۔یہ میرا بچہ ہر دن اپنی آزادی اور خوشی سے تمہاری تذلیل کرتا رہے گا۔

کیونکہ تم اس کی بھی نفرت سے محرومرہو گے!!!فرانس کے شہری کے یہ الفاظ دنیا کی قیمتی ترین شے سے تولنے کے قابل ہیںہمنے عیسائی دنیا کی مسلمانوں کے خلاف نفرت ہی نفرت دیکھی ہے۔مگر اب یہ احساس ہو چلا ہے کہ ہزاروں بھیڑیوں میں کو ئی قابلِ محبت انسان بھی موجود ہوتا ہے۔ایسے انسانوں کے لئے ہی کہا گیا ہے کہ ”مت سہیل ہمیں جانو ،پھرتا ہے فلک برسوں تب خاک کے پردے سے انسان نکلتا ہے”آج بھی دینا میں انسان اور انسانیت مری نہیں ہے۔

مغرب کے لوگوں کی مسلمانوں سے نفرت کی آگ کو کم کرنے کیلئے ایک فرانسیسی مسلمان نو جوان نے انوکھا انداز فکر اپنایا جس نے اکثر فرانسیسیوں میں احساسِ ندامت بیدار کر دیا اس نوجون نے پیرس کے ایک مصروف چوک پراپنی آنکھوں پر پٹی باندھ کر گتے کے ایک ٹکڑے پر یہ عبارت تحریر کی کہ ” اگر مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لو، میں ایک مسلمان ہوں اور مجھے کہا جاتا ہے کہ میں ایک دہشت گرد ہوں ” سینکڑوں لوگوں کا ہجوم اس نوجوان کے گرد اکٹھا ہوگیا اور ہر مرد و عورت اس سے بغل گیر ہوتا رہا اور اکثر کی آنکھوں سے آنسووں کی جھڑی ٹپکتے دیکھنے میں آئی۔جواس بات کی غماض ہے کہ مغرب کے مسلمانوں سے تعصب رکھنے والے معاشرے میں آج بھی بہت بڑی تعداد میں لوگ مسلمانوں سے مسلسل نفرت کے اس دور میں تعصب کی آگ سے بھی محفوظ ہیں۔فرانسیسی نوجوان کا یہ جملہ ساری دنیا کی رہنمائی کرے گا کہ”داعش تم مجھے نفرت پر مجبور نہیں کر سکتے”

Dr. Shabir Ahmed Khurshid
Dr. Shabir Ahmed Khurshid

تحریر: پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید
shabbir23khurshid@gmail.com

Share this:
Tags:
Cambodia gunfire Islamic Japanese stadium اسٹیڈیم جاپانی داعش دھماکوں فائرنگ فرانس کمبوڈیا
Inayat Ullah Khan
Previous Post یوسی پائی خیل کے عوام نے عنایت اللہ خان کے سر پر چیئرمینی کا تاج سجا دیا
Next Post کراچی: اتحاد ٹاؤن میں رینجرز سیکیورٹی اہلکاروں کی گاڑی پر فائرنگ

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close