Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اظہار رائے کی آزادی۔۔۔لیکن!

May 20, 2014May 20, 2014 0 1 min read
Farrukh Shahbaz Warraich
Freedom
Freedom

ان دنوں جب ہر طرف فریڈم آف سپیچ (Freedom of Speech) کا چرچا ہے آج پھر سے ان الفاظ کے مفہوم سمجھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔اسی کھوج میں 1973 کے آئین کے آرٹیکل 19 تک جا پہنچا ہوں اس آرٹیکل کے مطابق پاکستان کا ہر شہری اپنی رائے کے آزادانہ اظہار کا حق رکھتا ہے اسی شق میں فریڈم آف پریس کے الفاظ بھی موجود ہیں لیکن ساتھ ہی ساتھ آئین پاکستان کے اسی آرٹیکل میںیہ الفاظ بھی موجود ہیں ملکی سالمیت،اسلام، بیرون ممالک کے ساتھ تعلقات اور عدلیہ اس اظہار رائے کی آزادی سے متاثر نہ ہو۔ مجھے سکریہ ادا کرنا ہے پی ایف یو سی (پاکستان فیڈرل یونین آف کالمسٹ) کا جنہوں نے نئے لکھنے والوں کے لئے ایک تربیتی نشست کا اہتمام کر رکھا تھااسی نشست میں عرض کیا کہ اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہئے لیکن حدود و قیود بھی طے ہونی چاہئے۔

جہاں ہمارا معاشرہ ہر طرح سے پستی کا شکار ہو رہا ہے تو اس پستی کا اثر میڈیا پر بھی ہوا ہے اور جب معاشرے تباہی کی طرف جا رہے ہوں تو وہاں کچھ محفوظ نہیں رہتا وہاں ”آزادی” کو اسی طرح سے ڈھال بنایا جاتا ہے۔

برادرم سلیمان عابد نے ”اظہارِ آزادیٔ رائے”جیسے اہم موضوع پر بڑی خوبصورت باتیں کیں کہ جمہوریت رائے کے اظہار کی آزادی تو دیتی ہے مگر یہ آزادی مادرپدرآزادی نہیں ہے کہ کوئی پوچھ گچھ ہی نہ ہو۔اگر آپ کے قول یا تحریر سے کوئی شخص متاثر ہورہا ہے تو آپ اُس آزادی کی حد سے آگے جا رہے ہیں۔ ہر ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ ریاست اپنے ریاستی میڈیا کو قواعد وضوابط کا پابند بناتی ہے اور پھر پرائیویٹ میڈیا ریاستی میڈیا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اُن قواعد وضوابط کا خیال رکھتا ہے۔

اس کے علاوہ میڈیا کے اپنے بھی کچھ قواعد وضابط ہوتے ہیں جن کی پاس داری میڈیا گروپوں پر لازم ہوتی ہے۔مگر ہمارے ہاں اس کے برعکس ہورہا ہے۔پرائیویٹ میڈیا ہمارے ریاستی میڈیا کو ڈکٹیٹ کررہا ہے۔حالانکہ ہونا یہ چاہیے کہ میڈیا ریاست کی پالیسی کے مطابق کام کرے جیسے امریکہ اور باقی یورپیئن ممالک میں ہوتا ہے۔اسی طرح میڈیا کو تنقید کا تو حق ہوتا ہے مگر آج کل تنقید اپنی حد پار کر کے ”تضحیک”کے درجے میں پہنچ گئی ہے جو بہت پریشان کن بات ہے۔ ہمارے ہاں اکثر کالم نگار صرف اپنی تحریر کو سچ مانتے ہیں اور کسی کی کوئی بات بھی انہیں سچ نظر نہیں آتی اس کی وجہ یہ ہے کہ لوگوں میں برداشت کا مادہ ختم ہورہا ہے۔ اسی طرح میڈیا کی آزادی کے حوالے سے یہ بات بہت حد تک نقصان دہ ہے کہ ایڈیٹر انسٹی ٹیوشن ختم ہو گیا ہے۔

Pakistan
Pakistan

ایسے کالم لکھے جانے چاہئے جس سے سوسائٹی تقسیم در تقسیم نہ ہو اور متحد ہوسکے۔ریاست کی پالیسی کے مطابق کام کریں خاص کر قومی سلامتی کے امور کے بارے میں تو انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہیے تاکہ جگ ہنسائی کا موقع کسی کو میسر نہ آئے۔جس طرح جیو نے ڈی جی آئی ایس آئی پر الزامات لگا کر لوگوں کو پاکستان پر آوازیں کسنے کا موقع فراہم کیا۔کالم نگاروں کو چاہیے کہ خود اپنے اوپر قواعد وضوابط لاگو کریں اور ذمہ داری کے ساتھ کالم لکھیں۔کالم نگاروں کو موضوعات کی تخصیص کرنی چاہیے یعنی کالم نگاروں کی بھی specializationہونی چاہیے۔ برادرم اطہر خرم کے مطابق صحافت کی فیلڈمیںنئے آنے والوں کے لیے صحیح معنوں میں عملی کاوشوں کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی ہے۔جبکہ ہماری یونیورسٹیاں تو صرف ڈگریاں بانٹ رہی ہے۔

یہی وجہ ہے کہ یونیورسٹی سے ماس کمیونیکیشن میں ماسٹر کی ڈگری لینے والے کو صحافت کے عملی کام کی الف ب تک معلوم نہیں ہوتی۔اُس کی وجہ یہ ہے کہ یونیورسٹیوں کا نصاب پاکستان کی عملی صحافت سے یکسر مختلف ہے۔ کہ بیرونی ممالک میں رپوٹرز اور صحافیوں کی باقاعدہ ٹریننگ ہوتی ہے کہ جنگ کی رپوٹنگ کیسے کرنی ہے اور عام حالات میں رپورٹٹنگ کیسے کرنی ہے’مگر بہت افسوس سے کہنا پڑرہا ہے کہ ہمارے ہاں ایسا کچھ نہیں ہے بلکہ یہاں تو کوئی ایسا انسٹی ٹیوشن ہی نہیں ہے جو لوگوں کو عملی ٹریننگ دے سکے۔

اے ایم ساجد نے صحافی کو معاشرے کی آنکھ’کان اور زبان ہوتاہے اس لیے اُ سے چاہیے کہ وہ اپنے اردگرد کے عوامی مسائل کو اُجاگر کرے اور کسی سیاسی پارٹی کا ترجمان نہیں بننا چاہئے۔ اسی نشست میں بزرگوار سجاد میر نے چند دن پہلے جیو کے مارننگ شو میں ہونے والے واقعے پر کہااگر تو یہ سب کچھ دانستہ ہوا تو یہ بہت بڑی سازش ہے اور اس میں شامل لوگوں کو کڑی سے بھی کڑی سزا دینا لازم ہے اور اگر یہ غیر دانستہ ہوا ہے تو پھر یہ اور بھی خطرناک بات ہے اس لیے کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ ہماری معاشرتی اور اسلامی اقدار کو لوگ بھول چکے ہیں اور یہ بیماری ہماری جڑوں کو کاٹ رہی ہے۔

امریکہ کی ایک کمپنی نے سروے کیا کہ کس طرح پاکستان کو اُن کی معاشرتی اقدادسے دور کیا جا سکتا تو اس کا جواب یہ ملا کہ صوفیاء کے ذریعے ایسا کرنا ممکن ہے۔اس پر امریکہ نے فنڈ جاری کیے اور ایک بڑے پیمانے پر اب ”صوفی ازم”کو فروغ دیا جا رہا ہے۔اب صوفی میوزک بہت مشہور ہوگیا حالانکہ یہ سراسر بے حیائی ہے اور یہی وجہ ہے کہ اُس دن جیو کے پروگرام میں کسی کو پتا نہ چلا کہ صوفیانہ شاعری پر کیسی بد تہذیبی ہورہی ہے۔ اب ہمارے ہاں یہ رجحان زور پکڑ رہا ہے کہ ہمارے سیاستدان کسی صحافی کو ہائر کرکے اُس سے کالم لکھواتے ہیں اور پھر سیاستدان کے نام سے وہ کالم شائع ہوتا ہے۔ کالم نگاروں نے علامہ اقبال خطبہ الہٰ باد میں موجود اس جملے کو مشعل راہ بنانا چاہیے:”مجھے کسی پارٹی کی ضرورت نہیں اور نہ میں کسی لیڈر کے نقش قدم پہ چلوں گا۔

اس نشست میں روزنامہ جہان پاکستان کی نمائیندگی ایڈیٹر ایڈیٹوریل جناب اشرف سہیل کر رہے تھے۔محترم اشرف سہیل شفقت و ررہنمائی بھی فرماتے ہیں۔راقم الحرو ف کی دعوت پر تشریف بھی لائے اسی نشست میں جب نوجوانوں نے صحافت کے چند نام لے کر موروثیت پر بات کرنا چاہی کہ صحافت میں بھی مورثیت آگئی تو عزیزم اشر ف سہیل صاحب نے بڑے خوبصورت جوابات دیے ”کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہمیں موروثی سیاست اور موروثی صحافت سے آزاد ہوکر سوچنا چاہیے۔میڈیا کو بہت جلدی آزادی حاصل ہوئی یہی وجہ ہے کہ اُن سے یہ آزادی ذمہ داری سے ادا نہ ہوسکی اور جیو والا واقعہ پیش آیا جو میرے نزدیک انتہائی غلط ہوا۔انہوں نے کہا کہ یہاں ہر ایک کو موقع ملنا چاہیے اور پھر جو اس موقع سے فائدہ اٹھائے وہ ترقی کی منزلیں طے کرکے ایک مشہور ومعروف شخصیت بن سکتا ہے۔

محترم عباس تابش نے ایک بڑا اچھا واقعہ سنایاکہ بھارت کے ایک مشاعرے میں ایک سینئر شاعر اپنا کلام سنا رہے تھے کہ پچھلی نشستوں سے ایک نوجوان نے آوازیں کسنا شروع کر دیں تو شاعر نے نوجوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا”بیٹا اگر میں اٹھ کر تمہاری نشست تک پہنچنا چاہوں اس میں مجھے صرف دو منٹ لگیں گے لیکن اگر تم وہاں سے اٹھ کر سٹیج تک آنا چاہو تو تمہیں چالیس سال کا عرصہ لگے گا تقریب کے میزبان بدر سعید، شہزاد چوہدری، حافظ ذوہیب طیب ،فرید رزاقی اور شہباز سعید نے میزبانی کے فرائض صحیح معنوں میں ادا کئے۔میرے خیال میں ایسی محفلوں کا آغاز دوبارہ سے ہونا چاہئے، مکالمے کی روایت کو برقرار رکھنا چاہئے سے اس سے کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔

Farrukh Shahbaz Warraich
Farrukh Shahbaz Warraich

تحریر : فرخ شہباز وڑائچ
farrukhshahbaz03@gmail.com
0321-4506816

Share this:
Tags:
Farrukh Shahbaz Warraich pakistan Society آزادی اظہار رائے پاکستان معاشرہ
Nawaz Sharif
Previous Post وزیر اعظم کا چینی سیاح کے اغواء کا سخت نوٹس، بازیابی یقینی بنانے کی ہدایت
Next Post وکٹوریہ آزارینکا فٹنس مسائل کے باعث فرنچ اوپن سے دستبردار
Victoria Ozarinca

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close