Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی زندہ باد

October 3, 2018 0 1 min read
Shah Mehmood Qureshi
Shah Mehmood Qureshi
Shah Mehmood Qureshi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73ویں اجلاس سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے خطاب میں جس جارحانہ انداز سے بھارت کے مکروہ چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا اس سے بھارت کو منہ کی کھانا پڑی۔ وزیر خار جہ نے اپنی قومی زبان میں بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے بے بنیاد الزامات کے تابڑ توڑ جوابات دیکر ثابت کر دیا کہ صحیح معنوں میں ملک میں میں تبدیلی آ گئی ہے اور وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھایا اور یہ واضح کردیا کہ بھارت کس خوش فہمی میں نہ رہے اگر اس نے حملہ کیا تو بھر پور جواب دیا جائے گا۔سرجیکل اسٹرائیک کی بھارتی آرمی چیف کی دھمکیاں گیڈر بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں،کہا آئے روز ہندوستان مکاری و عیاری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے اندر پاکستان کی جانب سے دہشت گردی کا واویلا مچاتا رہتا ہے اور نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھاکر دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے خود مظلوم بن کر مگر مچھ کے آنسو روتا ہے ۔ شاہ محمود قریشی نے دوٹوک الفاظ میں اقوام عالم کو بتایا کہ بھارتی دہشت گرد کلبھوشن کی پاکستان میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ کس طرح ہمارا ہمسایہ مداخلت کرتا ہے اور شورش پھیلانے کا ذمہ دار ہے۔

وزیر خارجہ نے کہاپاکستان قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ پر کسی قسم کی سودے بازی کا متحمل نہیں ہو سکتا،بھارت کو پاکستان کے صبر کا امتحان نہیں لینا چاہیے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ آج دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے ،آج عالمی اصول متزلزل دکھائی دیتے ہیں ،مشرق وسطیٰ کے حالات باعث تشویش ہے۔قوام متحدہ میں بات چیت کا اچھا موقع تھا، منفی رویے کی وجہ سے مودی حکومت نے تیسری بار یہ موقع گنوا دیا، ٹکٹوں کے معاملے کو بہانہ بنایا گیا، مقبوضہ کشمیر کا مسئلہ 70 سال سے اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر موجود ہے، تب سے کشمیرکے عوام بھارتی مظالم برداشت کررہے ہیں، جب تک مسئلہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل دراآمد نہیں ہوتا، جنوبی ایشیا میں امن نہیں آسکتا۔ایک ملک کی وجہ سے سارک کے پلیٹ فارم کو غیر فعال بنایا گیا ہے، افغانستان میں داعش کی بڑھتی ہوئی عملداری باعث تشویش ہے۔

پاکستان افغان سرپرستی میں دہشت گردی کے خلاف ہونے والی تمام کوششوں کی حمایت کرے گا اور پاکستان مربوط مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل چاہتا ہے۔انھوں نے عالمی سطح پر اآنے والی تبدیلیوں’ مہذب اقوام میں پروان چڑھنے والی متعصبانہ سوچ’ گستاخانہ خاکوں کے ذریعے مسلم دشمنی کے اظہار اور اس مذموم حرکت سے مسلم دنیا کو پہنچنے والی ٹھیس کے چشم کشا حقائق کو بھی خوب بیان کیا اور عالمی دنیا پر واضح کر دیا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا جو الزام وہ مسلم دنیا پر عائد کرنے کا دن رات واویلا مچائے ہوئے ہیں’ وہ سب ایک منظم پراپیگنڈا کا حصہ ہے جب کہ حقیقت حال یہ ہے کہ مہذب اقوام ہی انتہا پسندی کے رویے کو فروغ دے رہی ہیں۔انھوں نے دنیا پر واضح کیا کہ عالمی سطح پر نئے راستوں کی جگہ رکاوٹیں اور نفرتوں کی فصیلیں کھڑی کیں اور سامراجیت کی نئی شکلیں پروان چڑھائی جا رہی ہیںواضح رہے کہ اس سے قبل بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں پاکستان کے خلاف روایتی الزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پڑوسی ملک سے دہشت گردی کے چیلنج کا سامنا ہے۔

ہندوستان طویل عرصہ سے دہشت گری کے چیلنج کا سامنا ہے، ہندوستان طویل عرصہ سے دہشت گردی کی مار جھیلتا آرہا ہے ،ہمیں دکھ ہے کہ ہمارے یہاں سرحد پار سے اپنا پڑوسی ہی دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ممبئی حملوں کے ماسٹر مائنڈ کو اب تک انصاف کے کٹہرے میں نہیں لایا گیا،امریکہ میں 11/9کے حملے کے ماسٹر مائنڈ کو تو سزا مل گئی لیکن 26/11 کا ماسٹر مائنڈ حافظ سعید پاکستان میں کھلے عام گھوم رہا اور ریلیاں کررہا ہے۔سشما سوراج کے بے بنیاد الزاما کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی سمجھوتہ ایکسپریس میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ پاکستانیوں کو بھی نہیں بھولیں گے جن کے قاتل بھارت میں آزاد پھر رہے ہیں۔جموں کشمیر کے مسئلے کا حل نہ ہونا خطے کے امن میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اقوام متحدہ قرار دادوں پر عمل درآمد، حق خود ارادیت دیے جانے تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوگا، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق رپورٹ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اصل چہرے کو دنیا کے سامنے ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں منظم قتل و عام کا سلسلہ جاری کر رکھا ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ آزاد جموں کشمیر میں کمیشن کا خیر مقدم کریں گے امید ہے بھارت بھی ایسا ہی کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت اکثر کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتا آیا ہے، مسئلہ کشمیر 71سالوں سے انسانیت پر ایک بد نما داغ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے عوام انسانی حقوق کی پامالی سہتے آرہے ہیں، وزیر خارجہ نے بھارت سے مذاکرات کی ضرورت پر بھی اصرار کیا اور کہا کہ نیویارک میں ملاقات ایک اہم موقع تھی، مودی حکومت نے مذاکرات سے تیسری مرتبہ انکار کرکے اہم موقع گنوا دیا۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ اسلحے کی دوڑ پر مذاکرات کے لیے بھی تیار ہے۔وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا مشرقی ہمسایہ دہ ہشتگردی کی مالی معاونت کررہا ہے، پشاور اسکول کے معصوم بچوں کے قتل عام کو پاکستان نہیں بھولیگا، تمام واقعات کے ثبوت بھارت اور اقوام متحدہ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے تھے ۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں ناموس رسالت کا معاملہ بھی اٹھایا اور کہا کہ توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے منصوبے سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں اور مہذب دنیا کو مسلمانوں اور اسلام کے خلاف کی جانے والی اس شرارت کا سدباب کرنا ہو گا۔ اس سے پہلے بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج نے تقریر کرتے ہوئے نہایت ڈھٹائی سے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے کے مقولے پرعمل کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم سے توجہ ہٹانے کیلئے پاکستان پر الزامات لگائے اور کہا کہ پاکستان ہی مذاکرات کی ناکامی کا ذمہ دار ہے۔

امر واقعہ یہ ہے کہ بھارت میں بر سر اقتدار بی جے پی کی حکومت کو اندرونی طور پر کئی چیلنجز کا سامنا ہے ، خاص طور پر اگلے سال انتخابات کا انعقاد ہو رہاہے اور رافیل معاہدہ مودی سرکار کے گلے کی ہڈی بن کر رہ گیا ہے۔اور انہیں اپوزیشن کے حملوں سے چھٹکارا پانے میں نہایت مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جبکہ بھارتی میڈیا پر بھی ایک طوفان بر پا ہے ، اس میں نریندر مودی بری طرح پھنس گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے مذاکرات پر آمادگی کے صرف ایک روز بعد ہی یوٹرن لیتے ہوئے مذاکرات سے انکار کر دیا گیا۔ جبکہ اس سلسلے میں سرحدپر بھارتی فوجیوں کو مارنے کے الزامات لگا دیئیگئے ۔ بھارتی کہہ مکر نیوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔جس کی واضح مثال مسئلہ کشمیر میں بھارتی ہٹ دھرمی ہے ،بھارت سلامتی کو نسل میں کشمیریوں کو حق خود ارادیت کا وعدہ کرنے کے باوجود ان کا حق دینے سے انکاری ہے۔

بھارت ہمیشہ سے ہی کسی نہ کسی واقعے کی آڑ لے کر مذاکرات سے پیچھے ہٹ جاتا ہے اور پاکستان پر دہشت گردی کے روایتی الزامات لگا دیتا ہے۔ گزشتہ برس بھی بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف سرجیکل سٹرائیک کے دعوے اب بے نقاب ہو چکے ہیں اور خود بھارت کے اندر بھی انہیں جھوٹ کا پلندہ قرار دیا جارہا ہے لیکن ان احمقانہ دعوئوں کو نظر انداز بھی نہیں کیا جا سکتا اور جیسا کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کی غلطی کی گئی تو بھر پور جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ مودی سرکارجنگ کی باتیں کرکے اندرون ملک پھیلی ہوئی بے چینی سے نمٹنے کی بجائے پرامن مذاکرات پر سنجیدگی سے غور کرے ۔ دوسری جانب بھارتی آرمی چیف کا سرجیکل اسٹرایئک کا اعلان کر کے پاکستان کو خوفزدہ کرنے کی آرزو کبھی پوری نہیں ہو سکتی اور بھارتی آرمی چیف یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ سرجیکل اسٹرائیک کا اصل مطلب اچانک حملہ کرنا ہے ،بارہا بتا کر نہیں کیا جاتا۔ دراصل سرجیکل اسٹرائیک تو وہ ہے جو کشمیری مجاہدین بھارتی فوجی ٹھکانوں پر کرتے ہیں اور بھارتی سورمائو ں کر ہوش اڑا کر رکھ دیتے ہیں۔

Naseem Ul Haq Zahidi
Naseem Ul Haq Zahidi

تحریر : نسیم الحق زاہدی

Share this:
Tags:
External Affairs Minister issue Kashmir Naseem-ul-Haq-Zahidi National language shah mehmood qureshi شاہ محمود قریشی قومی زبان مسئلہ کشمیر وزیر خارجہ
Attiq-ur-Rehman
Previous Post تحریک نفاذ اردو پاکستان کے مرکزی ناظم اطلاعات و نشریات عتیق الرحمن نے ہفتہ مراسلت کا آغاز کر دیا
Next Post سیاسی ضرورت کے قیدی ۔۔؟
Senate

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close