
نیو یارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ فلم ڈرفٹر دو مجرم بھائیوں کی کہانی ہے۔
جو پولیس سے بھاگتے دور دراز ایک چھوٹے سے گاؤں جا پہنچتے ہیں لیکن گاؤں میں رہنے والا ایک خبطی خاندان انکے سامنے آ جاتا ہے۔
پھر شروع ہوتی ہے بقا کی جنگ، کون جیتا اور کون ہارا یہ جاننے کے لئے دیکھیں فلم جو کہ چوبیس فروری کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
