Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اے طالب علم ! اپنی قدر پہچان

November 19, 2015November 19, 2015 0 1 min read
Students
Students
Students

تحریر: ماجد امجد ثمر
طالب علم خواہ کسی بھی جماعت میں ہو معاشرے میں انتہائی عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ کیوں کہ علم حاصل کرنے کی خوبی ہی اسے دوسروں سے ممتاز کرتی ہے۔ خاص طور پر آج کے دور میں تو ہر شخص کی ہی یہ خواہش ہے کہ بس کسی بھی طرح وہ پڑھا لکھا نظر آئے ۔ لوگوں پر اس کے تعلیم یافتہ ہونے کا تاثر جائے اور وہ لوگ جو ماضی میں مناسب تعلیم حاصل نہ کرسکے بلاشبہ آج وہ احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ ان میں بڑی شدت سے یہ احساسِ محرومی پایا جاتا ہے کہ کاش وہ بھی پڑھے لکھے ہوتے ،معاشرہ انہیں ایک پڑھے لکھے انسان کی حیثینت سے دیکھتا۔ وہ پڑھائی لکھائی کے معاملے یا کسی نئی ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے سلسلے میں دوسروں کے محتاج نہ ہوتے اس طرح کی اور بہت سی باتیں ایک ان پڑھ انسان کے دماغ میں بھٹکتی پھرتی ہیں کیونکہ کوئی بھی شخص خود کو جاہل کہلوانا پسند نہیںکرتا ۔لیکن خود کو تعلیم یافتہ کہلوانے کے لئے تعلیم حاصل کرنا بھی تو اول شرط ہے۔

کیو نکہتعلیم ہی انسان کے علم میں اضافہ کرتی ہے اس کے شعور کو وسیع کرتی ہے اسے تہذیب سکھاتی ہے اور اس کے علاوہ تعلیم ہی کسی بھی قوم کی ترقی میں ایک ریڑھ کی ہڈی کی حیشیت رکھتی ہے۔ اور اچھا تعلیمی نظام انسان کو ہمیشہ کامیابی کی طرف لے کر جاتا ہے۔ اور اگر ہم آج کی نسل کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کریںگے تو مستقبل میں یہ ایک تعلیم یافتہ قوم بن کر ابھرے گی۔دراصل تعلیم ہی ایک ایسا طاقتور ترین ہتھیار ہے کہ جس سے انسان دنیا تک بدل سکتا ہے اور اس ہتھیار کو اٹھانے والا یا استعمال کرنے والا شخص ایک طالب علم ہوتا ہے۔
طالب علموں کا عالمی دن ہر سال 17 نومبر کو دنیا بھر میں منایا جاتاہے۔

Freedom
Freedom

اس دن کا اہم مقصد طلباء کے کردار اور ان کی اہمیت اور ملک میں معیاری تعلیمی نظام کو فروغ دینے کی ہر ممکن کوشیش کرناہے۔یہ دن پہلی مرتبہ 1941ء میں لندن میں انٹرنیسنل سٹوڈنٹس کونسل کے زیرِ اہتمام منایا گیا۔اس دن کی تاریخ کچھ اس طرح ہے کہ 1939ء میں دوسری جنگ عظیم کے آغاز میں جب نازی فوجی دستوں نے چیکو سلواکیہ ‘ پر حملہ کیا اور آمریت کا نفاذ کیا تو وہاں کی طلباء تنظیموں نے اپنی آزادی اور جمہوریت کے لئے ایک جنگ لڑی اور اس غاصبانہ قبضے کے خلاف خوب مظاہرے کئے ۔تو تب ناذی فوجیوں نے9 طلباء کو پھانسی دے دی ،وہاں تمام یو نیور سٹیاں مکمل بند کر دیںاور بہت سے طلباء کو حراستی کیمپ میں بھیج دیا۔17 نومبر ان سٹوڈنٹس کو دفنانے کا دن تھا۔ طالب علم چونکہ مستقبل کے معمار ہوتے ہیں۔آنے والے دور میں ملک کی ترقی و خوشحالی ان کے ہی ہاتھ ہوتی ہے۔اس لیے انہیںآج خود کو علمی طاقت سے ایسا تیار کرنے کی ضرورت ہے کہ وہ مستقبل میں بڑے سے بڑے چیلنج کا آسانی سے مقابلہ کر سکیں۔ طالب علم آج بھی اگراپنی اہمیت جاننا چاہتے ہیں تو وہ ان لوگوں سے پوچھیں جو تعلیم سے مکمل محروم رہے اور حتیٰ کہ وہ کسی سکول میں بھی نہ جا سکے۔

اب بات کی جائے تعلیم کے باآسانی حصول کی تو بے شک اعلیٰ معیاری تعلیم کے سلسلے میں طلباء کو یکساں مواقع فراہم کرنا حکومت کی اہم ذمہ داری ہے۔خصوصاً آج کے طالب علموں کو غور و خوض کی ضرورت ہے۔ اپنے اندر ایک عقابی روح پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔ انہیں خود میں جذبہ ایک عزم پیدا کرنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ عزم کے بغیر وہ کوئی مقصد کوئی منزل حاصل نہیں کرسکتے۔ہم تعلیمی میدان میں ابھی کافی پیچھے ہیں ۔لہذا اب منصوبوں کو ایک عملی شکل دینے کا وقت ہے۔اور عمل کو کامیا بی کا دوسرا نام بھی کہا جاتا ہے۔کیونکہ جب تک ایک انسان قدم ہی نہیں اٹھائے گا تو وہ منزل تک کیسے پہنچ پائے گا۔اور اگر ہمارے طلباء ترقی یافتہ ممالک کے کامیاب لوگوں کی ذندگی کا مطالعہ کریں تو انہیں پتہ چلے گا کہ کامیاب لوگوں کی سب سے بڑی یہ خوبی ہوتی ہے کہ وہ عمل کے ساتھ منسلک رہتے ہیں۔وہ غلطیاں بھی کرتے تھے ، ناکام بھی ہوتے تھے لیکن حوصلہ نہیں ہارتے اور نہ ہی اپنا کام ترک کرتے ہیںکیونکہ ایک سو ناکامیوں کے پیچھے ایک ہزار کامیابیاں چھپی ہوتی ہیں۔

اور کسی بھی ملک کی تعلیمی حالت اور وہاں کے طلباء کا کرداراس ملک کے مستقبل کی عکاسی کر رہا ہوتا ہے۔لیکن افسوس کہ ہمارے طالب علموں کی اکثریت تو بس موبائل فون ،انٹرنیٹ،ڈراموں اور فلمی دنیا میںہی مگن ہوکر رہ گئی ہے۔ انہیں یہ تو پتہ ہوتا ہے کہ اب نیا سستا کال پیکج کس کمپنی کا آیا ہے انہیں یہ بھی علم ہوتا ہے کہ آئندہ نئی فلم کب اور کس ہیرؤین کی آ رہی ہے لیکن انہیں یہ کیوں نہیں معلوم ہوتاکہ ان کا اصل تعلیمی مقصد کیا ہے وہ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ ان کے اس تعلیمی اخراجات پر کسی کا خون پسینہ لگ رہا ہے۔یہاں مجھے ایک بہت خوبصورت شعر یاد آیاکہ۔”شہر میں آکر پڑھنے والے بھول گئے ۔کس کی ماں نے کتنا زیور بیچا تھا۔’

Muhammad Ali Jinnah
Muhammad Ali Jinnah

‘ تعلیم کی اہمیت بارے قائداعظم نے ایک جگہ طلباء سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ”تعلیم آپکا پہلا فریضہ ہے۔اس پر پورا دھیان دیں۔اور اس کے ساتھ آپ دورِ حاضر کی سیاست کا مطالعہ کریں یہ دیکھیں کہ آپ کے گرد و نواح میں کیا ہو رہا ہے ہماری قوم کے لئے تعلیم ذندگی اور موت کا مسئلہ ہے۔”افسوس در افسوس کہ ہمارے ملک میں تو تعلیم کا شعبہ ایک پروفیشن بن کے رہ گیا ہے۔آج کسی تعلیمی ادارے کے پرنسپل کو ایک بزنس مین بھی کہہ دیں تو کوئی شرم کی بات نہیں۔ اس کے ساتھ ہمارے ملک میں طلباء کی ایک بدقسمتی یہ ہے کہ ایک اچھی تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بھی در بدر کی ٹھوکریں ان کا مقدر بنتی ہیں۔اور بے روزگاری کا یہ عالم ہے کہ نوکریاں نہ ملنے کی وجہ سے اپنی تعلیمی قابلیت سے کم درجہ پر نوکریا ں کررہے ہیں

۔ایف اے پاس کی سیٹ پر ایک ایم اے پاس بیٹھا ہے۔کیوں کہ انہیں ان کی تعلیمی قابلیت کے مطابق روزگار میسر ہی نہیں۔یہ تو الگ رہا بلکہ آج تو ایک ریڑھی لگانے والا شخص جو اچھی کمائی کر لیتا ہے وہ خودکو ایک پڑھے لکھے پر فوقیت یا ترجیح دے رہا ہے۔صرف اس وجہ سے کہ وہ ان پڑھ ہونے کے باوجود ایک پڑھے لکھے کی نسبت دگنا کما لیتا ہے۔اور ایسا ہو بھی کیوں نہ جب حکومت نے ہی فیصلہ کر لیا ہو کہ اس ملک میں گدھا اور گھوڑا ایک برابر کرنے ہیں۔نوکریوں کے وعدے کرنے والے حکمرانوں کے لئے ڈوب مرنے کا مقام ہے۔ یہ پاکستانی حکمران ہیں لہذا ان سے کوئی بھلائی کی امید نہیں رکھی جا سکتی ۔حکومتی خزانے کو دودوہاتھوں سے لوٹنے والے ان حکمرانوں کا کڑا احتساب وقت کی اشد ضرورت ہے ۔

حکومت کو چاہیے کہ وہ تعلیم کے شعبہ کے ساتھ ساتھ صنعت کاری کے شعبہ میں توجہ دے ان شعبوں میں خوب سر مایہ کاری کرے۔ طالب علموں کی حوصلہ افزائی کے لئے روزگار کے ذیادہ سے ذیادہ مواقع پیدا کرے تاکہ ہر ایک کو کم از کم اس کی تعلیمی قابلیت کے مطابق باعزت طریقے سے روزگار میسر ہوسکے ۔ اگر موجودہ حکومت قائداعظم کا صرف یہ فرمان ہی مدِنظر رکھ لیتی تو وہ یقینا ہر گز ایسا قدم نہ اٹھاتی۔”قومی خدمت اور احساس ِ ذمہ داری کے شعور کی نشونما ہمارا فرض ہے کہ ہم آنے والی نسلوں کو پورے طور اس قابل بنا دیں کہ وہ اقتصادی ذندگی کے مختلف شعبوں میں اس طرح حصہ لیں جو پاکستان کے لئے باعثِ عزت ہو۔”اب اگر ریاست کی طرف سے ہی طلباء کے ساتھ یہ سلوک کیا جائے تو شائد انہیں اپنی قدر پہچاننے میں کنفیوژن پیش آسکتی ہے۔

Majid Amjad Samar
Majid Amjad Samar

تحریر: ماجد امجد ثمر

Share this:
Tags:
extreme honor party prominent sight احترام انتہائی جماعت ممتاز نگاہ
Lahore High Court
Previous Post اورنج لائن میٹرو ٹرین پراجیکٹ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
Next Post نگاہ مرد مومن
Shrine of Moinuddin Chishti Ajmer India

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close