Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کامیاب

March 22, 2017 0 1 min read
BJP
BJP
BJP

تحریر: سید انور محمود
بھارت کی پانچ ریاستوں پنجاب، گوا، منی پور، اترکھنڈاوراترپردیش میں ریاستی اسمبلیوں کے لیے 11 فروری سے 8 مارچ 2017 تک 690 نشستوں کے لیے 16 کروڑ سے زائد ووٹروں میں سے13 کروڑ 90 لاکھ ووٹرز نے اپناحق رائے دہی استعمال کیا۔نتایج کے مطابق پانچ میں سے چار ریاستوں گوا، منی پور، اتر کھنڈ اوراتر پردیش میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو کامیابی ملی ہے جبکہ پنجاب میں ایک عشرہ کےبعد کانگریس کو کامیابی ملی ہے۔لیکن جو کامیابی بھارتیہ جنتا پارٹی کو بھارت کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑی ریاست اتر پردیش میں ملی وہ ایک عرصہ تک بھارت کی سیاست پر اثرانداز رہے گی۔برطانوی ہندوستان کے زمانے میں یونایٹیڈ پرووینس(یو پی) کہلانے والی ریاست کو کو انگریزوں کے چلے جانے کے بعداتر پردیش کا نام دیا گیا جیسے عام طور پر یو پی بھی کہا جاتا ہے۔آبادی کے لحاظ اتر پردیش بھارت کی سب سے بڑی اور رقبے کے اعتبار سے پانچویں بڑی ریاست ہے۔ ریاست اتر پردیش دریائے گنگا کے انتہائی زرخیز اور گنجان آباد میدانوں پر پھیلی ہوئی ہے، اس کی سرحدیں نیپال کے علاوہ بھارت کی ریاستوں اتر انچل، ہماچل پردیش، ہریانہ، دہلی، راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، جھاڑکھنڈ اور بہار سے ملتی ہیں۔ اتر پردیش کا انتظامی و قانونی دار الحکومت لکھنؤ ہے جبکہ اعلیٰ عدالت الہ آباد میں قائم ہے۔

اتر پردیش کو بھارت میں ہمیشہ ہی اونچا مقام ملا ہے، پاکستان بننے سے پہلے بھی ہندوستان کی سیاست اسی ریاست کی لونڈی تھی، اسی ریاست کے شہر الہ آباد سے نہرو خاندان کے تین افرادملک کے وزیراعظم رہے ہیں، بھارت کے مشہور فلم اسٹار امیتابھ بچن کا تعلق بھی شہر الہ آبادسے ہے اورالہ آباد ہی ایک گھر میں ناتھورام گوڈسے کی باقیات موجود ہیں۔30 جنوری 1948 کو ہندوستانیوں کے باپو موہن داس گاندھی کو ناتھورام گوڈسے نے گولیاں چلاکر ہلاک کردیا تھا۔ بایئس کروڑ کی آبادی والی اس ریاست میں 20 فیصد سے زیادہ مسلمان ہیں، لیکن یہاں کے ہندو ں کے بارئے میں عام طور پریہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ بہت ہی متعصب ہوتے ہیں۔ اتر پردیش کی بھارت میں وہی حیثیت ہے جو پاکستان میں صوبہ پنجاب کی ہے، عام طور پر پنجاب میں کامیابی حاصل کرنے والی سیاسی پارٹی ہی اسلام آباد میں حکومت بناتی ہے۔ بھارت کی پارلیمنٹ (بھارت میں اسے لوک سبھا کہا جاتا ہے) میں کل 543نشستیں ہیں جن میں سے 80 نشستیں اتر پردیش کی ہیں اور جو بھی سیاسی پارٹی اتر پردیش میں کامیاب ہوتی ہے، دہلی میں سرکاروہی بناتی ہے۔ مارچ 2017 کے حالیہ انتخابات میں اتر پردیش کی ریاستی اسمبلی کی 403 نشستوں میں سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے 312نشستیں جیتی ہیں جو ایک ریکارڈ ہے، اس سے پہلے کانگریس کو اتنی بڑی کامیابی 31 اکتوبر 1984 کو بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کے قتل کے نتیجے میں 80 کے عشرئے میں راجیو گاندھی کی قیادت میں ملی تھی۔

آج کی بھارتیہ جنتا پارٹی بھی دراصل راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کا ایک سیاسی حصہ ہے، آر ایس ایس کی حقیقت یہ ہے کہ یہ تنظیم روز اول سے پورے طور پر فاشسٹ سیاسی نظریات سے متاثر ہندو آمریت کی حامی رہی ہے۔ 2002 میں جب یہ ہی نریندرمودی بھارتی ریاست گجرات کا وزیر اعلی تھا تو اس نے فروری 2002 میں گجرات میں مسلم کش فسادات کروائےجس میں دوہزار سے زیادہ مسلمانوں کا قتل عام ہوا تھا، تب سے نریندر مودی کو گجرات کا قصائی بھی کہا جاتا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی، پندرہ سال بعد اتر پردیش میں برسرا قتدار آئی ہے لیکن جس اکثریت کے ساتھ اسے کامیابی حاصل ہوئی ہے اس پر سب حیران ہیں گئے ہیں۔ سال 2012 کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی ایک بھی مسلم امیدوار کو ٹکٹ نہیں دیا تھا جس پر کچھ نے گجرات کو ہندوتوا کی لیبارٹری کہا تھا۔ نتیجہ یہ ہوا کہ گجرات میں 2012 کے اسمبلی انتخابات میں صرف چار مسلم رکن اسمبلی منتخب ہو کر آئے اور وہ تمام کانگریس پارٹی سے تھے۔ بی جے پی کے لیے یہ ایک سیاسی تجربہ تھا اور بی جے پی کو اس میں پوری کامیابی ملی۔گجرات کے تجربے کو نریندرمودی نے اترپردیش میں بھی دہرایا اور ایک بھی مسلمان کو بھارتیہ جنتا پارٹی کا ٹکٹ نہیں دیا اور بہت بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ اترپردیش میں جیتنے والے مسلمانوں کی تعداد صرف 25 ہے جو دوسری پارٹیوں کے امیدوار تھے۔

ایک بات صاف طور پر ظاہر ہوگئی کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہندو قوم کو اس قدر متعصب بنادیا ہے کہ اب بھارتیہ جنتا پارٹی مسلمانوں کے ووٹ کے بغیر نہ صرف انتخابات جیت سکتی ہےبلکہ زبردست جیت حاصل کر کے تاریخ بھی رقم کرسکتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اب نریندرمودی نے اپنے سے بھی زیادہ سخت گیر ہندو نظریات کے حامل بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما یوگی آدتیہ ناتھ کو اترپردیش میں وزیراعلیٰ بنایا ہے۔ سیاست میں یوگی آدتیہ ناتھ کی شناخت ایک فائر برانڈ ہندو رہنما کی رہی ہے، وہ سخت گیر ہندو نظریاتی تنظیم آر ایس ایس کے نظریات سے کافی قریب تصور کیا جاتا ہے۔ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے متنازع بیانات کے لیے کافی مشہور ہے ، اس کے نشانے پر اکثر ملک کی اقلیتیں رہتی ہیں۔گذشتہ چند برسوں میں اس نے بہت سارئے بیان دیے ہیں جن میں صرف دو یہاں پڑھ لیں:۔ ۔1: فروری 2015’’اگر اجازت ملے تو میں ملک کی تمام مساجد کے اندر ہندو دیوی دیوتاؤں کی مورتیاں رکھوا دوں۔ جیسے ارياورت نے آریہ بنائے ویسے ہی ہندوستان میں ہم ہندو بنا دیں گے۔ پوری دنیا میں بھگوا (ہندو) کا پرچم لہرا دیں گے۔ مکہ میں غیر مسلم نہیں جا سکتا ہے، ویٹیکن میں غیر عیسائی نہیں جا سکتا ہے۔ ہمارے یہاں ہر کوئی آ سکتا ہے‘‘۔۔2: جون 2016 ’’جب ایودھیا میں متنازع ڈھانچہ (بابری مسجد) کو گرانے سے کوئی نہیں روک سکا تو مندر بنانے سے کون روکے گا‘‘۔

بھارت کی سب سے کثیر آبادی کے وزیر اعلی کے خیالات جاننے کے بعد مجھے بھارت کے شہردیو بندمیں قائم اسلامی ادارہ دارالعلوم کے وہ علماء اور بھارت کےسابق وزیر تعلیم مولانا ابو کلام آزاد بہت یاد آئے جو پاکستان کے سخت ترین مخالف تھے۔ دہلی سے 160 کلومیٹر دور دیوبند ایک پسماندہ شہر ہے۔ شہر کو مسلم شناخت دارالعلوم سے ہی ملی ہے۔ دیوبند کے دارالعلوم کا قیام 1866 میں ہوا تھا اور اس کا تعلق 1857 میں انگریزوں کے خلاف ہونے والی بغاوت سے بھی جڑا ہے۔لیکن دیوبند کے اس دارالعلوم کی خاصیت یہ رہی ہے کہ یہاں کے اکثر علماء ہندو نواز رہے ہیں۔ یہاں کے علماء نے پاکستان کے قیام کی سخت مخالفت کی تھی۔ 2017 کے ریاستی انتخابات میں دارالعلوم کے شہر دیو بند میں بھارتیہ جنتا پارٹی چھائی رہی اور ایک مسلمان بھی یہاں نہ جیت سکا۔ حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی برجیش سنگھ نے دیوبند شہر کا نام بدل کر دیوورند رکھنے کی تجویز دی ہے۔ ایک دلیل یہ ہے کہ دیوبند نام ’دیوی ون‘ سے بنا ہے۔

مولانا ابو کلام آزاد کانگریس کے نو سال صدر رہے لیکن سوائے ہندوں کی جی حضوری اور پاکستان کی بھرپور مخالفت کے انہوں نے کچھ نہ کیا۔ جناح صاحب ان کو کانگریس کا شو بواے کہتے تھے۔ مولانا ابو کلام آزاد پاکستان کے اس حد تک مخالف تھے کہ بنگلہ دیش بننے کے بعدلوگوں کوآزاد کی ایک پیش گوئی کہ پاکستان کی عمر 25 سال ہے یاد آئی مگر یہ آزاد کی پیشنگوئی نہیں دلی خواہش لگتی ہے۔ پاکستان کے بانی قائداعظم محمد علی جناح مسلم لیگ میں شمولیت سے قبل انڈین نیشنل کانگریس میں شامل رہے ہیں ۔ 1928میں نہرو رپورٹ جس میں مسلمانوں کا کوئی لحاظ نہیں رکھا گیا تھا قائد اعظم محمد علی جناح نے مارچ 1929کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کے اجلاس میں نہرو رپورٹ کے جواب میں اپنے چودہ نکات پیش کیے جو کہ تحریک پاکستان میں سنگ میل کی حیثیت رکھتے ہیں، اور شاید یہ چودہ نکات ہی قائد اعظم محمد علی جناح کی ہندوستان کے لیے پیشنگوئی تھی کہ آنے والے وقت میں بھارت ایک سیکولر اسٹیٹ نہیں بلکہ ایک انتہا پسند ہندو ریاست ہوگی۔بھارتیہ جنتا پارٹی کی اس بڑی کامیابی کے بعد بھارت کےمسلم رہنماوں کو سوچنا ہوگا کہ انتہا پسند ہندو ریاست میں مسلمانوں کا مستقبل کیسا ہو گا۔

Syed Anwer Mahmood
Syed Anwer Mahmood

تحریر: سید انور محمود

Share this:
Tags:
extremist states successful Syed Anwer Mahmood Voters انتہا پسند ریاستوں کامیاب ووٹروں
Laptop
Previous Post آٹھ ممالک سے امریکہ آنے والی پروازوں میں برقی آلات لے جانے پر پابندی
Next Post بے لگام سوشل میڈیا
Social Media

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close