
نئی دہلی (جیوڈیسک) ایک تنظیم بھگت سنگھ کرانتی سنیا نے بطور احتجاج عام آدمی پارٹی کے سربراہ اروند کیجریوال کو نئی دہلی میں چسپاں پوسٹرز میں ہٹلر کے روپ میں دکھایا ہے۔
یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے عام آدمی پارٹی کے ترجمان نے کہا بی جے پی ’’ہٹلر‘‘ سے بہت متاثر لگتی ہے۔
