Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

انتہا پسند دہشت گرد بھارت

October 29, 2015 0 1 min read
Extremist of India
Extremist of India
Extremist of India

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
موجودہ بھارتی دہشت گردی پرانی ہے نئی نہیں۔ دہشت گردی اِنہ یںورثے میں ملی ہے۔ انتہا پسند ہندو ہمیشہ دہشت گرد رہے ہیں۔ تاریخی طور پر دیکھا جائے تووسط ایشا سے آریائوں کی شکل میں جب ہجرت کر کے آئے تھے تو مقامی آبادی جو دراوڑ قوم کے تھے ان کو دہشت گردی سے تنگ کر کے آہستہ آہستہ شودر بنا دیا خود برہمن اور کھتری وغیرہ بن بیٹھے اور سازش سے ان پر حکمران پر حکمرانی کی۔ عام آبادی کو قوم در قوم تقسیم کر دیااور چھوت چھات کی بنیاد رکھی۔پُرانی دراوڑ آبادی جو زمین کے حقیقی مالک تھے کو تقسیم کر کے نچلے درجے کی قوم بنا دی۔

ان کی زمینوں پر قبضہ کر لیا گیا تھا ان سے کھیتی باڑی ذبردستی چھین کر بے روزگار کر دیا۔چھوت چھات کے نظام کے تحت ان اونچے درجے کی قوموں کودوسری قوموں کی بستیوں سے علیحدہ آباد رہنے پر مجبور کر دیا گیا تھا۔ان سے نچلے درجے کے کام مزدوری، صفائی ستھرائی اور لیٹرینیں صاف کرنے کا کام لیا جاتا ۔ان کو نجس سمجھا جاتا تھا ان کے پینے کے پانی کے کنویں الگ ہوتے۔ ان کو عبادت کے لیے اپنے مندروں میں نہیں جانے دیتے۔ کسی کو انسانی سر سے ،کسی کو پیٹ اور کسی کوٹانگوں سے تعبیر کر کے تفریق کی بنیاد رکھی۔ اس طرح اونچی قوم کے لوگ نیچی قوم کے لوگوں پر ہر قسم کا ظلم روا رکھتے ۔ اسی عرصے میںعرب کے اندر ایک ایسا اسلامی انقلاب آیا جس میں کہا گیا کہ سارے انسان آدم کی اولاد ہیں کسی کو کسی پر فضیلت نہیں۔انسان ہونے کے ناتے تم سب آپس میں بھائی بھائی ہو۔

Muslim in India
Muslim in India

سب انسانوں کے برابر کے حقوق تھے ۔اگر کسی کو کسی پر فضیلت ہے تو صرف تقویٰ کی بنیاد پر ہے اور تقویٰ نام ہے اس دنیا میں اللہ سے ڈر کر زندگی گزارنے کا۔محمد بن قاسم کی شکل میں دکھوں کی ماری ہندوستانی قوم پر جس تقویٰ پر عمل کرنے والی مسلمان قوم نے، اس کے ظالم راجہ دہر کے کرتوتوں کہ وجہ سے جب حملہ کیا تو انہوں نے شکر کیا اور راجہ کے بجائے مسلمانوں کو رحمت کا فرشتہ تصور کیا۔ اس کے بعد مسلمان ہندستان کے حکمران بن گئے اس لیے اُس وقت ہندو مسلمانوں پر ظلم نہیں کر سکتے تھے مسلمان کی یہ حالت لمبے عرصے تک رہی ۔ آہستہ آہستہ ہندوستان کی مظلوم قومیں اسلام میں جزب ہو گئیں کچھ نے بدھ مت مذہب اختیار کر لیا۔ اس روش کو روکنے کے لیے پھر ایک وقت آیا کہ ہندو لیڈر گاندھی جی نے اچھوتوں کی بستیوں میں رہنا شروع کیامگر ذات پات کے ان مٹ تعصب کی وجہ سے گاندھی جی کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنے پڑی اور ایک دہشت گرد کٹر ہندو نتھورام نے فائر کر کے اسے قتل کر دیا۔

مسلمانوں کی حکمرانی کے دور میں عام ہندو ان سے خوف زدہ رہتے اور ظلم نہیں کر سکے۔ ہندوستان میں جیسے ہی مسلمانوں کی حکومت ختم ہونے لگی ہندوئوں کے اندر بھرا ہوا پرانا تعصب پھر جاگ اُٹھا اور اُس وقت لے کر اب تک وہ مسلمانوںپر ظلم کر رہے ہیں۔جو طریقہ دراوڑوں پر استعمال کیا تھا وہی مسلمانوں پر استعما ل کرنا شروع کیا۔ مسلمانوں پر ظلم کی انتہا کر دی۔ سب سے زیادہ کشمیر کے مسلمانوں پر ظلم کیا گیا۔کشمیر کے مسلمانوں کی سیاسی،سماجی، اور معاشی حالت بہت خراب تھی۔ریاست کے دہشت گردڈوگرے حکمران نے مسلمانوں پر اتنا ظلم کیا جیسا ان کے آبائو اجداد نے دراوڑوں پر کیا تھا دراوڑ تو کھاناپینا مل جانے کو ہی سب کچھ سمجھتے تھے جو انہیں برصغیر میں آسانی سے مل رہا تھا۔اس وجہ سے سست روی کا شکار تھے اور شودر بننا گوارا کر لیا مگر مسلمان حکمرانوں کی اولاد اور جنگجو تھے جس کی وجہ سے احتجاج کرتے رہے اور اپنی حد تک مقابلہ کرتے رہے۔ ١٨٤٦ء سے لیکر ١٩٤٧ء سو سال ظلم و جبر،وہشت و سفاکیت سے عبارت ہے اور تاریخ انسانی کے ماتھے پر بدنماء داغ ہے۔ دہشت گرد ڈوگراگلاب سنگھ بھمبر کشمیر کے ایک راجہ کے اصطبل میں چوکیدار تھااور گلابو کے نام سے جانا جاتا تھا۔

اس نے آہستہ آہستہ طاقت اکٹھی کی اور دہشت گردی کرتے ہوئے راجہ کو قتل کر دیا ۔ اس کے بعد جیسے جیسے طاقت پکڑتا گیا ۔ پھر سازش سے کشمیر کا حکمران بن ہیٹھااوربے رحم اور سفاک ہوتا گیا۔ ۔ مسلمانوں کو زندہ اُبلتے ہوئے تیل میں ڈلواتا۔ مسلمانوں کی کھالیں اترواتا، کھال بھی پائوں سے اترنا شروع کرواتا۔مقصد یہ ہوتا کہ مسلمان آرام سے نہ مرے اور دوسرے مسلمان اس سفاکیت کو دیکھ کر سہم جائیں اپنے بیٹے سے کہتا حکومت کرنے کے یہ ڈھنگ ہیں۔ اس نے مسلمانوں کی جاگیریں ضبط کیں زری زمینیں اور ہر قسم کا مال متاع اپنے قبضے میں لے لیا۔شادیوں پر ٹیکس لگائے ۔صبح سویرے کسی مسلمان پر نظر پڑتی تو بدشگونی سمجھتاا ور ایسے مسلمان کو قابل گردن زنی قرار دیتا۔

مہاراجہ کا پینے کا پانی چشمہ شاہی سے لایا جاتااس پر کسی مسلمان کی نظر پڑھ جاتی تو پانی کو ناپاک سمجھتے ہوئے ضائع کر دیا جاتا۔ کیا دہشت گرد بھارت میںمسلمانوں سے یہ وہی برہمنوں والا دہشت گردی کا رویہ نہیں ہے جو اس سے قبل دراوڑوں کے ساتھ روا رکھا گیا تھا۔ دہشت گرد راجہ گلاب سنگھ کے زمانے میںگائے زبح کرنے والے مسلمان کے گلے میں رسی ڈال کر پتھروں پر گھسیٹا جاتا اس کے باوجود اگر اس کی زندگی کی کوئی رمق نظر آتی توپھانسی پر لٹکا دیا جاتا ۔کیا آج دہشت گرد بھارت میں گائے زبح کرنے پر مسلمانوں کو قتل نہیں کیا جا رہا؟صرف شک کی بنیاد پر کہ دہلی کے قریب ایک گائوں میں ایک مسلمان کے گھر گائے کا گوشت رکھا ہوا ہے مندروں سے اعلان کیا گیا اور شیو سینا کے دہشت گردوں کے ہجوم نے ایک مسلمان کو بے قصور شہید کر دیا گیا۔ ت

Shiv Sena
Shiv Sena

حقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ گوشت بکرے کا تھا۔ بلوا کرنے والوں شیو سینا کے غنڈوں نے یہ سب کچھ پہلے سے طے منصوبے کے تحت کیا۔ایک اور مسلمان کو گائے ٹرک میںلے جانے پر قتل کر دیا گیا۔ کشمیر میں ظلم سہ سہ کر مسلمان تنگ آئے تو کشمیر سے ہجرت کر کے لاہور سے لیکر رولپنڈی تک آکر آباد ہو گئے جو پرانے کشمیری کہلاتے ہیں۔ جموں میں دہشت گرد ہندوئوں نے ہزاروں مسلمانوں کو ایک جگہ اکھٹا ہونے کا کہاکہ تمہیں پاکستان بھیجنا چاہتے ہیں کئی بسوں میں مسلمانوں کو سوار کیا گیا ایک نہر کے کنارے سب کو اترنے کا کہا گیا اور اُن کو شہید کر دیا گیا۔ اس طرح گجرات میں آر ایس ایس کے دہشت گرد بنیادی رکن اور وزیر اعلیٰ مودی نے اپنے پولیس کے ذریعے ڈھائی ہزار سے زائد مسلمانوں کو تہے تیغ کیا۔

بھارت میں دہشت گرد ہندو تنظیمیںمودی کولائی ہی اس وعدے پر تھیں کہ مودی جیتنے کے بعد بھارت میںہندواتا کے پروگرام کو مکمل کریں گے۔ مودی اسی پر عمل کر رہا ہے۔ راشٹریہ سوائم سیوک سنگ(آرایس ایس) کے ڈاکٹر موہن بھگت کی قیادت میں سنگھ پریوار، تمام جماعتوں نے مودی کی مدد کرنے سے پہلے وعدہ لیا تھا کہ وہ جیتنے کے بعد بھارت کو سکیولرازم سے ہٹا کر ایک ہندو ریاست بنائے گا۔ اب بھارت میںہاٹ لائین قائم کر دی گئیں ہیں کہ کسی بھی ہوٹل میں کوئی میٹ کھارہا تو فوراً وہاں دہشت گرد پہنچ جائیں گے اور گوشت کھانے والے اور ہوٹل کاتیاپائنچا کر دیںگے۔ بھارت اب میں انتہا پسند ہندوئوں اوردہشت گرد تنظیموں کا راج ہے پورے بھارت میں جنگی جنون پیدا کر دیا گیا ہے۔ان حالات میں بھارت کا سیکورلر آئین کچھ بھی نہیں کر رہا ہے بلکہ برائے نام رہ گیا ہے۔

مودی معاہدے کے تحت ان دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے ان کو شہ دے رہا ہے لائن آف کنٹرول اور ورکنگ بائونڈری پر اشتعال انگیزی کر رہا ہے۔ دہشت گردوں کی حمایت کر رہا ہے کیوں کہ وہ خود ایک دہشت گرد تنظیم بنیادی کا رکن ہے۔ قارئین !ان حالات میں امن پسند دنیا کو بھارت کی نام نہاد سیکولر حکومت جو ایک مذہبی جنونی دہشت گردحکومت میں تبدیل کر دی گئی ہے کو رائے راست پر لانے کے فوری اقدام کرنے ہوں گے ورنہ بھارت کا جنگی جنون ایک ایٹمی جنگ میں کہیں تبدیل نہ ہو جائے جو دنیا کی تباہی کی طرف لے جانے کا پہلا قدم ہو گا اللہ دنیا کو ایٹمی تباہ کاری سے بچائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر: میر افسر امان، کالمسٹ
کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان اسلام آباد(سی سی پی)

Share this:
Tags:
distribution extremist India Mir Afsar Aman nation ruler terrorist انتہا پسند بھارت تقسیم حکمران دہشت گرد قوم
Gujranwala
Previous Post گوجرانولہ :زمین کی ملکیت کا تنازعہ ، ایک شخص قتل، دوسرا زخمی
Next Post بھارتی کرکٹ بورڈ کا شہریار خان کو خط؛ شیو سینا کی بدسلوکی پر اظہارافسوس
Indian Cricket Board

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close