Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شدت پسند… بھارت

April 21, 2014 0 1 min read
Gularsh Shahid
South Asia
South Asia

جنوبی ایشیاء کے اس خطے پر ظلم و ستم کی تاریکیاں چھائی ہوئی تھیں کہ اﷲکو یہاں کی عوام پر رحم آ گیا، سندھ کی ایک عورت نے راجہ داہر کے ظلم و ستم کی داستان مسلمانوں کے اس وقت کے خلیفہ حجاج بن یوسف کو لکھ دی، مسلمان اس وقت ایک سوپر پاور کی طرح دنیا پر ابھر رہے تھے اور ہر جگہ اسلام سربلند ہو رہا تھا ایسے میں اس خط نے خلیفةالمسلمین کو سندھ پر اسلام کا جھنڈا لہرانے کے لئے لشکر روانہ کرنا پڑا،اس لشکر کے سپہ سالار ایک سترہ سالہ فوجی جرنیل محمد بن قاسم تھے، نہایت ہی دلیری اور جانفشانی سے راجہ داہر کے ظلم و ستم سے اس سرزمین کو آزاد کروایااور اس طرح سندھ کو باب الاسلام کہا جانے لگا۔وقت گزرتا رہا اور ایک ایک کرکے یہاں مسلمان بادشاہ حکمرانی کرتے رہے محمد بن قاسم نے 712ء میں سندھ فتح کیا تھا اور اس کے بعد یکے بعد دیگرے مسلمان آتے رہے اور یوں ایک ہزار سال کا عرصہ گزر گیا۔

سترھیوں صدی میں برطانوی لوگ تجارت کی غرض سے یہاں آئے مگر انکی نیت میں تجارت نہیں بلکہ اس سرزمین پر قبضہ کرنے کی تھی ،پہلے تاجر آئے پھر کچھ حالات ایسے بنا دیئے گئے کہ ان تاجروں کی سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر فوجی دستوں کی آمد شروع ہوگئی۔اس دوران ہندو،سکھ اور مسلمانوں نے ملکر 1857میں برطانوی سامراج کے خلاف علم بغاوت بلند کیا اور ایک جنگ کا آغاز کیا گیا جو تاریخ میں غدر اور جنگ آزادی کے نام سے یاد کی جاتی ہے، اس جنگ میں انگریزوں کو فتح حاصل ہوئی اور ہندوئوں نے بڑی چالاکی سے اس جنگ کا سارا ملبہ مسلمانوں کے متھے مار دیا اور انگریزوں کو یہ باور کروایا کہ انہیں اس بغاوت میں مسلمانوں نے دھکیلا تھا ،بات اصل یہ تھی کہ ہندو قوم مسلمانوں کی ایک ہزار سال کی حکمرانی سے جل بھن رہے تھے،انہیں بدلہ لینا تھا مسلمانوں سے ،اس بار انھیں موقعہ مل گیا تھا ،لہذا ہوا یہ کہ انگریزوں نے ہندوئوں کی بات پر یقین کرلیا اور مسلمانوں کو سخت اذیتیں دی گئیں۔ایسے میں مسلمان قوم کے سچے ہمدردوں کی ایک جماعت آگے آئی جس نے مسلمانوں کی اصل پوزیشن کو انگریزوں کے آگے رکھا ۔اور جب مسلمانوں نے دیکھا کہ اب انگریزوں کے نیچے دب کر مسلمانوں کا جنوبی ایشیاء کے دیگر مذاہب کے لوگ جن میں ہندو اور سکھ زیادہ ہیں ،انکے ساتھ اب رہنا ناممکن ہو گیا ہے تو مسلمان محمد علی جناح المعروف قائد اعظم کی بے پناہ دور اندیش قیادت میں مجتمع ہوگئے اور ایک الگ مسلم ریاست کے حصول کا مقصد دل میں لئے ایک جان ہوکر اس وقت کی سوپر پاور برطانیہ کے خلاف کھڑے ہوگئے اور پھر 27 رمضان المبارک 1368ہجری بمطابق 14 اگست 1947 کو وجود میں آگیا،مسلمان بہت خوش تھے کہ آخرکار مسلمانوں کی محنت رنگ لے آئی،اور ایک آزاد ریاست کہ جسکی بنیاد لاالہٰ الااﷲ تھی وہ حاصل کرلیا ہے۔

ایک طرف یہ خوشی تھی کہ پاکستان بن گیا ہے تو دوسری طرف ہجرت کا مرحلہ شروع ہوگیا تھا،متحدہ ہندوستان میں آباد مسلمان نومولود مسلم ملک پاکستان جلد از جلد پہنچنا چاہتے تھے جہاں انھیں آزادی ہوگی اپنی دینی فرائض کو سر انجام دینے کی،مگر جیسا کہ میں پہلے ذکر کیا، ہندو بنئے کو مسلمانوں کے غلام بنے رہنے کا بدلہ لینا تھا ، تو وہ کیسے یہ دیکھ سکتے تھے کہ مسلمان امن اور سکون نے پاکستان پہنچ جائیں، تو انھوں نے سکھوں کے ساتھ ملکر مسلمانوں کا قتل عام شروع کردیا،وہ ریل گاڑیاں جو مسلمانوں کو باحفاظت پاکستان لیکر جا رہی تھیں ان میں گھس کر مسلمانوں کا خون بہایا گیا،مسلمان عورتوں کو زبردستی روک کر ہندو اور سکھوں نے جبر١ً شادیاں کی گئیں ان مائوں اور بہنوں کی عزتیں لوٹی گئیں،بچوں کو یتیم کردیا گیا،بوڑھے ماں باپ سے انکا سہاراچھین لیا گیا مگر دنیا یہ عظیم ظلم دیکھتی رہی اور کفر ایک ملت ہے کا بھرپور ثبوت دیا گیا۔دنیا میں شاید ہی اس درجے کا ظلم ہوا ہوگا کہ پاکستان بننے کے ٤ دن بعد عید الفطر والے دن ہندوئوں اور سکھوں نے مسلمان عورتوں کو برہنہ کرکے انکے بھائیوں، باپ اور اولادوں کی خون میں لت پت لاشوں کے سامنے ناچ کر ایک دوسرے کو عید مبارک کہنے پر مجبور کردیا۔زمین اور آسمان کانپ اٹھا ہوگا یہ دیکھ کر مگر عالمی انسانی حقوق کے علمبرداروں کے کانوں میں جو’ تک نہ رینگی۔اسی پر بس نہ ہوا ، پاکستان بننے کے اگلے ہی سال ہندو بنئے نے پاکستان کی شہ رگ اور مسلم اکثریتی علاقے کشمیر پر غاصبانہ قبضہ کرلیا،محمد علی جناح جو پاکستان کے پہلے گونر جنرل بنے ،اب کی بار انھیں بھی سمجھ آگیا تھا کہ لاتوں کے بھوت باتوں نے نہیں مانتے،فوراً پاکستان کے پہلے آرمی چیف جنرل گریسی کو حکم دیا کہ کشمیری بھائیوں کی مدد کی جائے مگر اس غدار آرمی چیف نے یہ کہہ کر انکا رکردیا ہے ہمیں اجازت نہیں ہے اور سب جانتے ہیں کہ اسے لارڈمائونٹ بیٹن نے ایسا کرنے سے منع کیا تھا ۔انڈیا نے ٧ لاکھ فوج کشمیر میں اتار دی جو کشمیری مسلمانوں کو صرف اس لئے خون کی ندیوں میں نہلارہے ہیں کیونکہ کشمیری مسلمان اپنا الحاق پاکستان سے چاہتے ہیں۔انڈیا کے اندر آج بھی مسلمانوں کو انتخابات میں اپنا نمائندہ کھڑا کرنے کی اجازت نہیں ہے، نہ ہی کسی بڑے تعلیمی یا کاروباری ادارے کا سربراہ مسلمان ہو سکتا ہے،دنیا کو سب سے بڑا جمہوری ملک اور سیکیولر ملک جتلانے والے بھارت کا اصل چہرہ یہی ہے کہ وہ مسلمان قوم کوکچھ بھی نہیں سمجھتا۔

India
India

بھارت نے آج تک کبھی بھی پاکستان کے وجود کو تسلیم نہیں کیا، یہی وجہ تھی کہ جواہر لال نہرو نے پاکستان بننے کے بعد کہا تھا کہ مٹھی بھر بر سروسامان لیکر مسلمان ایک ملک کبھی بھی نہیں چلاپائیں گے اور کچھ ہی دنوں کے بعد بھارت میں دوبارہ ضم ہوجائے گا پاکستان کا وجود،مگر اﷲ کو کچھ اور ہی منظور ہے، یہ ملک آج بھی دنیا کے نقشہ پر موجود ہے اور بھارت کا سازشی دماغ اتنا بوکھلا گیا ہے کہ وہاں اگر ایک مچھر بھی مرجائے تو انکا بس چلے تو الزام آجائے گا کہ پاکستان نے مارا ہے۔پاک بھارت جنگیں ہوئیں، بھارت نے 1965میں رات کی تاریکی میں روشنیوں کے شہر لاہور پر حملہ کردیا اور انکا منصوبہ یہ تھا کہ صبح کو چائے لاہور جیم خانہ میں پیئں گے،مگر سلام ہے پاک فوج کے ان جانبازوں کا جنھوں نے بھارت کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے اس سترہ روزہ جنگ میں بھارت نے ہر محاز پر منہ کی کھائی اور لاہور میں ناشتہ کرنے کا خواب
دیکھنے والے پیٹ دیکھا کر بھاگ گئے۔٦سال بعد ایک منظم سازش کرکے بھارت نے پاکستان کو دولخت کردیا اس پر بھی دنیا نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی رکھی ،امریکہ جو خود کو پاکستان کا ہمدرد کہتا تھا اس نے پاکستان کو یہ کہہ کر بیواقوف بنانا چاہا کہ تمھاری مدد کے لئے ایک بحری بیڑہ روانہ کر دیا گیا ہے مگر اﷲ جانے وہ بحری بیڑہ کہاں غرق ہوگیا۔پاکستان اس غم میں چور تھا تو بھارت جشن منا رہا تھا۔بھارت نے کبھی بھی پاکستان کو سکون سے رہنے نہ دیا یہی وجہ تھی کہ سیاچن پر جنگ ہوئی، کارگل وار بھی اسی کا پیش خیمہ بنی۔کشمیر نے ہمیشہ پاکستان کے ساتھ الحاق ہونا چاہا ہے مگر 33کڑور خدائوں کو پوجنے والے ہندو بنئے نے ہمیشہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے۔مگر ہمارے حکمران ہیں کہ بھارتی پیا ر میں مرے جارہے ہیں،موسٹ فیورٹ نیشن کا لقب اس قوم کو دیا جارہا تھا جہاں آج بھی ہماری نور فاطمہ نامی ایک خاتون مسز گپتا بنی آج بھی اس آس میں ہیں کہ کوئی مسلمان آئے گا اور انھیں ان درندوں سے آزاد کرائے گا۔

امریکہ اسرائیل اور بھارت کا گٹھ جوڑ پاکستان کے لئے خطرہ ہے مگر پاکستان بھی پوری طرح ہر قسم کے بیرونی خطرات سے نبٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے، بھارت کی سفاکی کے آگے دنیا چپ ہے،کیونکہ وہ یہ ظلم مسلمانوں پر کر رہا ہے اگر یہی مسلمانوں کی جانب سے ہو رہا ہوتا تو مسلمانوں کا نام و نشان مٹا دیا جاتا۔بھارت اگر مائوں بہنوں کی عزمتیں پامال کرے تو وہ برائی نہیں،اگر پاکستان کرکٹ کا ایک میچ جیت جائے اوراس پر بھارتی یونیورسٹی کے کچھ کشمیری طالب علم خوشی منائیں جسکی پاداش میں ان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے تو یہ بھی کوئی مسئلہ نہیں اور اگر کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام ہو رہے ہو اور مسلمان قوم ظلم و جبر کی تصویر بنی ہوئی ہو تو اگر یہ بھی دہشتگردی شدت پسندی نہیں ہے اگر یہ بھی ظلم نہیں ہو رہا تو قارئین سے میرا بس یہی سوال ہے کہ پھر ظلم کیا ہے دہشتگردی اور شدت پسندی پھر کسے کہتے ہیں …؟مجھے تو لگتا ہے کہ اگر بھارت،اسرائیل اور امریکہ کا مسلمانوں کے ساتھ وحشیانہ سلوک ظلم ،بربریت،شدت پسندی اور دہشتگردی کے ضمرے میں نہیں آتا تو پھر شاید
مسلمان ہی دہشتگرد اور شدت پسند ہیں جو چپ چاپ یہ سب برداشت کررہے ہیں …… محترم قارئین،آپ کی اس بارے میں کیا رائے ہے۔

Gularsh Shahid
Gularsh Shahid

تحریر: گل عرش شاہد
gularsh1986@hotmail.com

Share this:
Tags:
Extremists India public security South Asia بھارت شدت پسند
Snooker
Previous Post ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میں شرت کیلئے قومی ٹیم 25 اپریل کو روانہ ہو گی
Next Post حامد میر حملہ، عدالتی کمیشن کیلئے 3 ججوں کے ناموں کی منظوری

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close