Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

شدت پسند امریکہ

April 16, 2014 0 1 min read
Gularsh Shahid
Extremists
Extremists

شدت پسند کے لغوی معنی ہے کسی بھی کام میں دل و جان صرف کردینا،ویسے تو یہ لفظ زندگی کے ہر معاملات میں استعمال کیا جاسکتا ہے مگر موجودہ دور میں یہ صرف مذہنی ذہنیت والے انسانوں بالخصوص اسلام اور مسلمانوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔دنیا ئے اسلام آج کل دہشتگرد ،انتہا پسند ،اور شدت پسند کے نام سے زیادہ جانی جارہی ہے۔ہر طرف مسلمان بدنام کیا جا رہا ہے،گیارہ ستمبر 2011ء کا ڈرامہ اسی لیے رچایا گیا تاکہ دنیا کو یہ باور کرایا جا سکے کہ مسلمان قوم دنیا کے لئے خطرہ بن چکی ہے اور اب وقت آچکا ہے کہ دنیا سے مسلمانوں کا وجود مٹا دیا جائے،ورنہ آج تک یہ بات کیوں منظر عام پہ نہ آسکی کہ گیارہ ستمبر کے دن ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے تمام یہودی ملازمین اچانک کیوں غائب تھے۔ایسی کیا بات تھی کہ جس دن دہشتگردی کا حملہ ہوا اسی دن تمام یہودیوں نے چھٹی کرنی تھی۔

کیا یہ کوئی سازش تو نہیں تھی اور ییقیناًًیہ ایک سازش ہی تھی جسکو جواز بنا کر امریکہ نے فوراًامن کے گہوارہ افغانستان پر حملہ کردیا اور وہاں کے مسلمانوں پر وہ مظالم ڈھائے جو تاریخ میں نہیں ملتے اگر یہ کوئی سازش نہ تھی تو وہ کیا وجہ تھی جو مسلمانوں کے دوسرے ملک عراق پر حملے کی بنیاد بنی؟ امریکہ خود کو دنیا کا بادشاہ کہلاتا ہے ، اس وقت طاقت کے نشے میں چور امریکہ نے پوری دنیا کے یہود و نصاری کو جمع کیا اور مسلمانوں کے خلاف سرد جنگ کا آغاز کردیا۔افغانستان میں اس وقت خلافت نافذتھی ، ملا محمد عمر مجاہد افغانستان کے خلیفةالمسلمین تھے،جب حملہ ہوا تو طالبا ن نے پہاڑوں کا رخ کیا اور امریکی اور اتحادی افواج کے زمین پر آنے کی طاق میں بیٹھ گئے،پھر جو ہوا وہ دنیا گواہ ہے کہ مٹھی بھر طالبان نے تمام جہانوں کی سوپر پاور اﷲ پر بھروسہ کرکے دنیا کی خود ساختہ سوپر پاور امریکہ کو ناقو چنے چبوا دئیے۔

امریکہ کی اصل منزل مسلمانوں کا خاتمہ تھی جس پر وہ کسی بھی قیمت پر پہنچنا چاہتا تھا لہذا اس نے عراق پر تباہ کن ہتھیار بنانے کے گناہ کی پاداش پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا اور اسکے لئے اپنی کٹھ پتلی اقوام متحدہ پر دبائو ڈالا اور اس طرح اس نے صدام حسین کی حکومت کا تختہ الٹا دیا جب کہ حملے کا اصل مقصد تو عراق میں موجود تیل کے ذخائر پر قبصہ کرنا تھا جس میں وہ کافی حد تک اب کامیاب ہو چکا ہے۔ صدام حسین کی حکومت مسئلہ نہیں تھی نہ ہی مسئلہ عراق کے پاس تباہ کن ہتھیاروں کی موجودگی تھی، اصل مسئلہ عراق کے تیل کے ذخائر پر اپنا تسلط قائم کرناتھا۔امریکہ چاہتا تھا کہ وہ اپنی ناجائز اولاد اسرائیل کے لئے ایک محفوظ راستہ بنا سکے تاکہ اس خطے میں اسرائیل کے خلاف کبھی کوئی کاروائی کرنے کی ہمت نہ کرسکے۔امریکہ کا سب سے اہم حدف پاکستان ہے ، کیونکہ پاکستان مسلم دنیا کا واحد ایٹمی طاقت رکھنے والا ملک ہے اور دنیا کی چھٹی سب سے زیادہ فوج کا حامل ملک ہے۔

امریکہ جانتا ہے کہ پاکستان کا شکار کرنے کے لئے اسے اسکے پڑوسی ممالک پر اپنا تسلط قائم کرنا ہوگا،تاکہ وہاں رہ کر پاکستان کے اندز تخریبکاریاں کی جا سکیں ، حالات خراب کیے جا سکیں اور آپس میں اسلامی اخوت کے رشتے میں بندھے پاکستانیوں کو ذات پات،رنگ نسل، قوم زبان ،مذہب اور فرقوں کے نا م پر لڑوا کر اتنا کمزور کردیا جائے کراچی میں جاری قتل و غارت گری ،اور بلوچستان میں جاری خون کی ہولی اس بات کو ثابت کرنے کے لیے کافی ہے امریکہ کیا کر رہا ہے ،وجہ یہی ہے کہ امریکہ کبھی ایک بھرپور حملہ کرنے کی ہمت نہیں کرے گا کیونکہ پاکستان کے پاس لڑنے کا حوصلہ موجود ہے،بہترین افواج ہے جو دشمن کا منہ مٹی چٹانے کا ہنر باخوبی جانتی ہے ،دنیا کی واحد مسلمان ایٹمی قوت ہے اور سب سے بڑھ کر اﷲ پر کامل ایمان ہے، یہ سب ملا کر پاکستان ایک ناقابل تسخیر ملک بن چکا ہے۔

America
America

امریکہ چاہتا ہے کہ پاکستان کے اندر رہنے والوں کو آپس میں لڑوادیا جائے تاکہ ایک معمولی سی فوجی کاروائی کرکے پاکستان کو مٹا دیا جائے ،یہی ایک راستہ ہے امریکہ کے پاس ورنہ پاکستان عراق اور افغانستان نہیں ہے جو ایک ترنوالہ ثابت ہوگا، دنیا جانتی ہے کہ ہم پاکستانی وہ قوم ہیں جو میدان جنگ میں دشمن کو بہترین سبق دیتے ہیں ، پیٹھ پھیرنا پاکستانی مسلمانوں کی مائوں نے سیکھایا ہی نہیں ہے۔
امریکہ جانتا ہے کہ اگر مسلمانوں کا صفایا کرنا ہے تو سب سے اہم اور مشکل کام مسلمانوں کی ہمت پاکستان کو ختم کرنا انتہائی ضروری ہے،ایک پاکستان ہی ہے جو دشمنان دین کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔پاکستان نے اس بدنام زمانہ دہشتگردی کی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔

چالیس ہزار سے زائد جانیں ضائع ہوئیں ہیں ۔افغانستان میں امریکہ نے اپنی شکست تسلیم کرلی ہے، اور اب اس کے واپس جانے کا وقت بھی قریب آگیا ہے، چودہ سالہ جنگ میں کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ امریکہ کو کسی بھی محاز پر شکست نہ ہوئی ہو، ان مٹھی بھر طالبان مجاہدین نے اﷲ پر بھروسہ کرکے وقت کی خودساختہ سوپر پاور کو دھول چٹادی ہے۔امریکہ اس شکست کا ذمہ دار پاکستانی آئی ایس آئی کو مانتا ہے، شکست خوردہ امریکہ آج یہ کہتا پھر رہا ہے کہ دہشتگردوں کو پاکستان مدد دے رہا ہے تبھی ہم یہ جنگ نہ جیت سکے، اور جاتے جاتے وہ اس ہار کا بدلہ پاکستان میں خانہ جنگی کی کیفیت بنا کر لینا چاہتا ہے۔تاکہ پاکستان کو مزہ چکھایا جاسکے۔لیکن وہ شاید یہ بھول گیا ہے کہ پاکستان میں مسلمان رہتا ہے، ابھی سویا ہوا ہے لیکن اگر امریکہ باز نہ آیا تو وہی مسلمان حضرت عمرفاروق ، حضرت خالد و ضرار ،اور حضرت علی کی جیسی تاریخ رقم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

بات دراصل یہ ہے کہ افغانستان ،عراق کا اصل گناہ یہ تھا کہ وہ مسلمان ملک ہیں، پاکستان کا اصل گناہ یہ ہے کہ تمام مسلم ممالک کی لئے ریڑھ کی ہڈی،ایک طاقتور لیڈر بننے کی تمام خوبیاں اس میں موجود ہیں اور یہ بات دین کے دشمنوں کو کیسے برداشت ہوسکتی ہے کہ کوئی مسلمان قوم دنیا میں رہے،اسی لیے حملے ہوئے اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک ہم اپنا مسلمان ہونا نہ سمجھ لیںتب تک ہم یوں ہی مار کھاتے رہیں گے۔امریکہ اگرہزاروں مسلمانوں کا خون بہائے،ہزاروں مسلمان بچوں کو یتیم بنائے، یا لاکھوں مسلمان مائو ں بہنوں کے سر کے ڈپٹے اتارے اور ان کی عزتوں کو خاک میں ملا دے، یا معصوم بچوں سے ان کے ماں باپ کا سایہ اٹھالے تو صاحب وہ دہشتگردی نہیں ہوگی، وہ شدت پسندی نہیں ہے ،بھلے مسلمان قوم پر فاسفورس بم برسائے جائیں ،ہزاروں ٹن وزنی بارود میں مسلمانوں کو نہلادیا جائے یہ سب شدت پسندی ہرگز نہیں ہے ، کیونکہ امریکہ دنیا کا بادشاہ ہے۔

اسے کھلی اجازت ہے، وہ ظلم نہیں بلکہ انصاف کرتا ہے،مسلمانوں کو اس لئے مارتا ہے کیونکہ مسلمان قوم اسکی راہ میں رکاوٹ ہے، وہ نہیں چاہتا کہ کوئی بھی رکاوٹ رہے، اصل دہشتگرد تو مسلمان ہیں جو امریکہ سرکار کے آگے کھڑے ہیں،یہاں میں ان مسلمانوں کی بات نہیں کر ریا جو اپنے گھروں میں آرام کی زندگیاں گزار رہے ہیں بلکہ امریکہ سمیت تمام دشمتان دین کی نظر میں مسلمان وہ ہے جو میدان جہاد میں کفار کے لئے موت کا سامان بنے ہوئے ہیں ، جی ہاں وہ مجاہدین جو ااﷲ کی زمین میں اﷲ کے بندوں پر، اﷲ کے نافذ کردہ دین اسلام اور شریعت کو عملاًنافذ کرنے کی خاطر اپنی جان تک کی پروہ نہیں کر رہے، امریکہ کی نظر میں وہ مجاہدین ہی مسلمان ہیں ،اور یہ وہی مسلمان ہیں جن کو دنیا دہشتگرد ، شدت پسند مانتی ہے اور آج کا ماڈرن مسلمان ایسے مجاہدین کو بھٹکے ہوئے لوگ گردانتا ہے۔اگر عافیہ صدیقی اور ان جیسی ہزار مائوں بہنوں کو اغواء کرکے امریکہ اپنا سیلف ڈیفنس کر رہا ہے تو وہ شدت پسندی نہیں ،بلکہ حق ہے ، اور اگر یہی کام کوئی مسلمان کردے تو وہ دنیا کی نظر میں شدت پسند ، اور بزدلی کے نام سے جانا جائے گا۔

ذرا سوچئے…کیا دوغلہ پن ہے یہ ،آخر کب تک ہم مسلمان امریکہ کے آگے تگڑی کا ناچ ناچتے رہیں گے،کیا آج ہم اتنے بزدل ہوگئے ہیں کہ دین کے دشمن ہم پر حاوی ہوگیا ہے یا پھر اﷲ پر بھروسہ نہیں رہا؟اصل وجہ یہ ہے کہ ہم مسلمان آج دنیاوی لذتوں کا شکار ہوگئے ہیں ،دین سے جب جب دوریاں بڑھی ہیں مسلمان ہمیشہ زلیل و خوار ہوا ہے،واحد حل یہی ہے کہ اﷲ سے معافی مانگی جائے اور دین پر لوٹا جائے ورنہ کہیں دیر نہ ہوجائے۔ضرورت صرف اﷲ پر اپنے ایمان کو مضبوط بنانے کی ہے اور اپنے تمام معاملات امریکہ کے بجائے اﷲ کو سپرد کرنے کی ہے ،پھر یقین مانئیے،مسلمانوں کی وہی پرانی شان و شوکت ضرور لوٹے گی۔اﷲ سے دعا ہے کہ مسلمانوں میں آپس میں اتحاد و اتفاق قائم کرنے کی توفیق عطاء فرمائے۔

Gularsh Shahid
Gularsh Shahid

تحریر:گل عرش شاہد
gularsh1986@hotmail.com

Share this:
Tags:
afghanistan conspiracy Extremists missing muslims افغانستان سازش شدت پسند غائب مسلمانوں
Sami-ul-Haq
Previous Post مستقل جنگ بندی کیلیے 2 دنوں میں اہم پیش رفت ہوگی، سمیع الحق
Next Post تحفظ بل انسانی حقوق کے خلاف ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
Mohammad Khan Shirani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close