Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آنکھوں میں سجے خواب بھجنے نہ پائیں

September 2, 2016September 2, 2016 0 1 min read
Dreaming
Dreaming

تحریر : رشید احمد نعیم
قوموں کا عروج ترقی کا مر ہو نِ منت ہے۔جو قو م علمی سفر میں پیش پیش ہو اسے نہ صرف عزت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔بلکہ اس قوم کی عظمت کا ڈ نکا بجتا ہے ہر طرف اس کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ۔علم ایسا نور ہے جس سے جہا لت کی تا ریکیا ں کا فور ہو تی ہیں اور ہر سُو روشنی پھیلتی ہے یہ ایسی قوت ہے جس سے تسخیرِ کا ئنات کا سبق ملتاہے ۔یہ ایسی لا زوال دولت ہے جس سے انسان عزت و وقار اور عظمت وسیاد ت کے مقامِ رفیع پر فائز ہوتا ہے۔ دنیاوی چہل پہل ،آرائش و زیبائش اور ما دی ترقی علم کا ہی کر شمہ ہے ۔ اگر انسان مادی خسارے کا شکار ہو جا ئے ۔اس سے ما ل و متاع چھن جا ئے ۔ کوئی آفت یا حا دثہ ا س کی مملوکہ اشیا کو نیست و نا بود کر دے تو اس کی تلا فی ممکن ہے ۔بشر طیہ کہ علم کا سرمایا اس کے پا س ہو،لیکن اگر وہ علم سے تہی دا من ہو تو نہ صرف اس کے لیے نقصان کا ادراک نا ممکن ہے بلکہ معا شرے میں عزت کی زندگی بسر کر نا اور بلند مقام حا صل کر نا بھی محال ہے

یہی وجہ ہے کہ اللہ نے پہلی وحی میں فر ائض کی طرف نہیں بلکہ قرأت اور حصولِ علم کی طر ف متوجہ کیا ۔پھر قلم کی قسم اٹھا کرعلم کی اہمیت کو مزید واضح کر دیا ۔جب رسول ۖنے پیغمبرانہ لہجے میں فر مایا علم میرا ہتھیار ہے تو اس صدا سے جہا لت کے ایوانوں میں کہرام مچ گیا علمی ہتھیار کے استعما ل کا یہ اعلا ن عالمِ انسانیت کی شبِ دیجور کو سحر آ شنا کرنے کا اعلا ن تھا۔کیوں کہ انسان اگر علمی ہتھیار سے مسلح نہ ہو تو وہ میدان حیات میں اوہام و خرا فات کے دبیز پر دوں میں چھپ جاتا ہے ۔اور اگر اس کے ہاتھ میں علم کی روشن شمع ہو تو وہ جہا لت کی شب ِدیجور کا ٹتاہو ا تسخیرِ مظا ہر فطرت کا سفر کر نے لگتا ہے۔یہی علمی برتری تھی جس نے انسان کو آغاز پر ہی مسجو دِملا ئک کے ارفع و اعلی مقام پر متمکن کر دیا۔

قرآن و حدیث اور اقوالِ سلف میںجا بجا علم کی اہمیت کو اجا گر کیا گیاہے مگر افسوس کہ وطن ِ عزیزمیںسب سے زیادہ جسے پس ِ پشت ڈالا جاتا ہے وہ ہے حصول ِعلم۔تعلیم کے ساتھ بے اعتنائی برتی جاتی ہے۔سہولیات کے فقدان کے باعث والدین اپنی اولاد کو زیور ِ تعلیم سے آراستہ کرنے سے قاصر ہیں۔اس سلسلے میں تلہ گنگ سے محترمہ کومل سعیدکا ایک مراسلہ موصول ہوا ہے جو من عن آپ کی خدمت میں پیش ہے۔پڑھیے۔حکومت کی متضاد پالیسی کھل کر آپ کے سامنے آ جائے گی۔

Matric Result
Matric Result

”گزشتہ دنوں ہونہار طالبہ نرگس گل کی میٹرک میں شاندار کارکردگی کومیڈیا میں خوب پذیرائی ملی اور اخبارات اس کی سر خیوں سے بھر گئے اسی کاوش کے نتیجے میں اس کی شا ندار کا میا بی کی باز گشت ایوان اقتدار تک جا پہنچی۔ وزیر اعلی شہباز شر یف نے اس کی قابلیت کو سراہا اسے نقد انعام ،گھراور قیمتی انعامات کے علاوہ حصول علم کے لئے تمام اخراجات اٹھانے کی ذمہ داری اٹھائی لی۔اس سلسلے میں باقی سیا سی رہنما ئوں نے بھی اپنا کردار ادا کیا جس کا تفصیلی ذکر میں نے اپنے ایک مراسلے میں کیا تھا کہ نر گس گل کو ملنے والے پروٹوکول کے ذکر کے ساتھ تمام سیا سی رہنما ئوں وزیروں مشیروں ،ایم این ایز،ایم پی ایز ،این جی اوز سے یہ اپیل بھی کی تھی کہ تحصیل تلہ گنگ میں بہت سے نو جوان بچے بچیاں مو جود ہیں جو ذہین وفطین ہو نے کے با و جود حا لا ت کے ہا تھو ں مجبور ہیں غربت اور گردش ِ ایام ان کا راستہ روکے ہو ئے ہیں۔

لہذا یہ بھی اس پروٹوکول کے مستحق ہیں جو نر گس گل کو ملا ،یہ سب بھی امداد کے منتظر ہیں اور کسی ایسے مسیحا کی تلا ش میں ہیں جو ان کو آ گے بڑ ھنے میں معاونت کر سکے ۔ ایسے ہی مستحق لو گوں میں ایک نو جوان محمد قا سم بھی شامل ہے جو ملتان خورد کا رہا ئشی ہے اورحالیہ میٹرک کے رزلٹ میں 1011 نمبر حاصل کر کے تحصیل تلہ گنگ میں پہلی پو زیشن لے کر پوری تحصیل تلہ گنگ کا نام روشن کیا ہے۔محمد قا سم ٹا نگوں میں پیدائشی کمزوری کے باعث چلنے پھر نے سے معذور ہے اور و ہیل چئیر کا محتاج ہے سکول آ نے جا نے کیلئے بھی اسے وہیل چئیر خود ہی د ھکیلنی پڑ تی تھی مگر اس نے ہمت اور حوصلے سے آ نے والی ہر مشکل کا سا منا کیا اور اپنی معذوری کو خاطر میں نہ لا تے ہو ئے تعلیم کو اپنا مشن بنایا اور بہتر مستقبل کے خواب آ نکھوں میں سجا ئے ہیں۔

میٹرک کے امتحانا ت میں وہ اول پو زیشن بھی حاصل کر سکتا تھا مگر اس کی بیماری اس میں آڑ بنی کیو نکہ اس کے پٹھوں میں پیدائشی کمزوری ہے جس کی و جہ سے وہ لکھنے میں دقت محسوس کر تا ہے اور امتحان میں وہ مقررہ وقت تک پورا پر چہ حل نہیں کر پا تا تھا جسکی و جہ سے وہ اول پوزیشن سے محروم رہا ۔تا ہم اس کے اساتذہ کا کہنا ہے کہ قا سم اپنی کلاس میں ہو نے والے تمام امتحانا ت میں 100 میں سے 100 نمبر لینے والا واحد طا لب علم تھا۔رٹ کیا جا ئے تو وہ بہت آ گے جا سکتا ہے ۔اسی خیال سے میں نے اس کے گھر والوں سے رابطہ کیا۔

Muhammad Qasam
Muhammad Qasam

قا سم سے بات کر کے ذرا بھی محسوس نہیں ہوا کہ وہ جسما نی معذوری کا شکار ہے اس نے کہا کہ اللہ پا ک نے اگر جسما نی معذوری دی تو ذہنی طویہ تمام معلو مات یہ بتا رہی ہیں کہ محمد قا سم ساکن ملتان خورد بھی پا کستان کا ہو نہار بیٹا ،تحصیل تلہ گنگ کا فخر ہے اور نر گس گل کی طرح ایک ایسا ہیرا ہے جس کو تعلیم کے میدان میں سپور پہ مجھے بھر پور صلا حیتوں سے نوازاہے اس لئے مجھے اپنی معذوری کا کو ئی د کھ نہیں ،جب میں نے نر گس گل کا ذکر کیا تو کہنے لگا کہ میں غریب با پ کا بیٹا ہوں اور وہ بھی معذور ہوں مجھے آج تک میرے علاقے کے کسی بڑے فرد کسی چئیر مین نے نہیں پو چھا اور اب کو ن پو چھے گا۔

نرگس گل کی کا میا بی پہ اسے ملنے والے انعا ما ت سے میرے دل میں خوشی کی لہر دوڑ گئی کہ ہمارے ملک میں ہو نہار طلبا ء طالبا ت کی یہ حوصلہ افزائی بہت خوش کن امر ہے مگر میری طرف کسی نے کو ئی تو جہ نہیں دی کسی سیا سی رہنما ء نے نہیں پو چھا جس سے میرا دل ما یو سی کا شکار ہے کہ شا ہد میرا بھی دل کر تا ہے کہ میں لیپ ٹاپ پہ گھر بیٹھے تعلیمی عمل میں معاونت لے سکوں ،مگرمیرے اتنے وسائل نہیں اگر حکو مت میری بھی مدد کر ے میری حوصلہ افزائی کر ے تو میں بھی بہت آگے جا سکتا ہوں۔

پھر ہماری اس کے والد سے با ت ہو ئی تو انہوں نے تفصیل بتا ئی کہ ان کے دو بیٹے (محمد قا سم اور اس کا بڑا بھا ئی) ان کی ایک بہن اور دو بھا ئی (محمد قا سم کی پھو پھو اور دو چچا )بھی اس معذور ی کا شکار ہیں اور ان کی د یکھ بھال بھی میں کر تا ہو ں ۔ کھیتی باڑی سے ہمارا گزارہ ہو تا ہے ۔بڑھاپے اور گھر میں ان معذورافراد نے میری قوت کو شل کر دیا ہے مگر میرے بیٹے کی کا میا بی نے میرے ٹو ٹتے حوصلوں کو نئی ز ند گی اور روشن امید کی نو ید دی ہے۔

Resources
Resources

لیکن مجھے افسوس ہے کہ میرے ہو نہار بیٹے کی حو صلہ افزائی نہیں کی گئی ہمارے علا قے کے چئیر مین خا لی مبارک باد بھی نہیں دے سکے جو ہمارے لئے حوصلہ شکن بات ہے کیو نکہ اگر نر گس گل پا کستان کی بیٹی ہے تو محمد قا سم بھی پا کستان کا بیٹا ہے میرے اتنے وسائل نہیں کہ مز ید تعلیم کے اخراجا ت برداشت کر سکوں لہذا اگر حکو مت اس سلسلے میں میر ے بیٹے کی مدد کر ے تو یقیناً میرا بیٹا بھی نر گس گل کی طرح تعلیمی میدان میں کارہا ئے نمایاں سر انجام دے سکتا ہے ۔یہ کہا نی ہے محمد قا سم کی جس نے میٹرک میں سا ئنس مضا مین میں شا ندار نمبر حاصل کر کے اپنے آپ کو منوایا ہے ۔مگر اب اسے ضرورت ہے ما لی امداد کی ،یہ بھی مستحق ہے انعامات کا ،حوصلوں کی بو چھاڑ کا۔

وزیر اعلی پنجا ب میاں شہباز شر یف ،ڈی سی او چکوال ،ایم این اے ،ایم پی اے ،وزیر اعلی کے معاون مشیر،چئیر مینوں ،این جی اوز ،اعلی عہدے داروں کیلئے قاسم کی آ نکھیں منتظر ہیں یہ بھی اپنے حق کا حق دار ہے۔ نر گس گل کی کا میا بی پہ ہر ایک کے لبوں پہ ایک ہی بیان تھا کہ تعلیم کے میدان میں ہر مستحق بچے کی ما لی معاونت کی جا ئے گی ،کیو نکہ یہ بچے ہی ہمارا کل سرما یہ ہیں ۔محمد قا سم حق دار ہے اور ما لی معاونت کا مستحق بھی ،آ گے بڑ ھیں اور اس کی بھی حوصلہ افزائی کر یں تا کہ اس کومزید تقویت ملے۔

اس کی معذوری میں اس کا بہترین علاج کروایا جا ئے اسے مالی سپورٹ کیا جا ئے تا کہ یہ گو ہر نا یا ب آ گے بڑ ھ کر بجا ئے خود معاشرے پہ بو جھ بننے کے اس معاشرے کا بو جھ خود اپنے کند ھوں پہ اٹھا سکے اس کے ارادے بہت مضبوط اور بلند ہیں ان کو ٹو ٹنے نہ دیں آ ئیں سب مل کے اس کو سہارا دیں اس کی حوصلہ افزائی کر یں کہ یہ اس کا حق ہے ۔’کیا قاسم کی منتظر آنکھیں کسی مسیحا کو دیکھ پائیں گی؟؟؟کیا کوئی قاسم کی جلتی بجھتی آنکھوں کو جلا دے پائے گا ؟؟؟ حکومت ِ وقت کے یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔

Rasheed Ahmad Naeem
Rasheed Ahmad Naeem

تحریر : رشید احمد نعیم

Share this:
Tags:
decorated Development dream eyes knowledge life respect sending آنکھوں ترقی خواب زندگی سجے عزت علم
Pakistan
Previous Post 61ونگ عبداللہ شاہ غازی رینجرز سندھ کے اشتراک سے یوم دفاع پاکستان
Next Post آرمی چیف کی مودی کو للکار اور ضرب عضب میں کامیابیاں
Raheel Sharif

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close