اس سے پہلے کہ اترنے لگے ہجرت کا نصاب
اپنے ذہنوں سے مٹا ڈالو یہ نفرت کا نصاب
جانے کیوں لوگ عقائد کا سہارا لے کر
عام کرتے ہیں زمانے میں اذیت کا نصاب

ساحل منیر

اس سے پہلے کہ اترنے لگے ہجرت کا نصاب
اپنے ذہنوں سے مٹا ڈالو یہ نفرت کا نصاب
جانے کیوں لوگ عقائد کا سہارا لے کر
عام کرتے ہیں زمانے میں اذیت کا نصاب

ساحل منیر
Start typing to search...
