اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے میں ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری غیر قانونی قرار دے دی۔
ڈیپوٹیشن پرآئے ہو ئے 45 افراد کی تقرری کے خلاف درخواست ایف آئی اے کے کارکنان کی جانب سے دی گئی تھی۔

Start typing to search...