
کنگز کالج لندن میں ہونی والی ایک تحقیق میں مجموعی طور پر 1,439 جڑواں خواتین پر کئے گئے۔
دو الگ الگ مطالعات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ لڑکیاں جن کے چہروں پر نوبلوغت یا نوجوانی کے زمانے میں کیل مہاسے نمودار ہو جاتے ہیں۔
ان کے چہرے پر بڑھاپے کے اثرات بھی دیر سے نمودار ہوتے ہیں اور بڑھتی عمر کے باوجود چہرہ نوجوان رہتا ہے۔
