Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

چہرے سے تعصب کی ذرا عینک تو اتارو

October 31, 2014October 31, 2014 0 1 min read
Malala Yousuf
Malala Yousuf
Malala Yousuf

تحریر : حامد قاضی
بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ نوبل انعام ان شخصیات کو دیا جاتا ہے جنھوں نے زندگی کے کسی بھی شعبے میں گراں قدراور عظیم خدمات سر انجام دی ہوں۔اور جس کی دنیا گواہی دے چاہے وہ طب ہو، سائنس ہو، لٹریچرہو، تعلیم کا شعبہ ہو یا فلاحِ انسانیت میں خدمات ہوں ،وغیرہ وغیرہ۔اور یہ بھی سنتے رہے ہیں کہ یہ ایوارڈ بلا کسی تفریق یا رنگ و نسل یا قومیت سے مبرا دیا جاتا ہے۔اس کی مثال نوبل پیس پرائز حا صل کرنے والوں میں چند مشہور مسلم، ہندو اور کرسچئین شخصیات جن میں فلسطین کے لیڈر یاسر عرفات امن ایوارڈ ، مصر کے انور سادات امن ایوارڈ ،محمد البرادی امن ایوارڈ، پاکستان کے مایہ ناز سائنسدان عبدالسلام کو فزکس میں خدمات پر نوبل ایوارڈ دیا گیا۔کرسچئین کمیونٹی میں نوبل پرائز حاصل کرنے والوں میں انڈیا سے مدر ٹریسا،امریکہ کے صدر باراک اوباما نے امن نوبل ایوارڈ جیتا۔ہندو کمیونٹی میں انڈیا سے سبرامینین چندراشیکر نے فزکس میں ،رابندر ناتھ ٹیگور نے لٹریچر میںنوبل پرائز حاصل کیا۔ اس کے علاوہ نیلسن مینڈیلا، کوفی عنان،جارج برنارڈ شا،ونسٹن چرچل، الیگزینڈر فلیمنگ، مارٹن لوتھر کنگ اور اس کے علاوہ بیشمار افراد نے نوبل ایوارڈ حاصل کیا۔

اگر آپ نوبل پرائز حاصل کرنے والوں کی فہرست پر غور کریں تو اس میں ایک چیز بہت اہم ہے کہ زیادہ تر نوبل ایوارڈ ان شخصیات کو دیا گیا جنھوں نے واقعی سائنس،طب ،امن یا لٹریچر میں غیر معمولی کامیابی حاصل کی اور اپنی محنت کے بل بوتے پر اس انعام کے حقدارقرار پائے اور وہ تمام لوگ واقعی قابلِ تعریف اور قابلِ قدر ہیں جن کی کوششوں سے آج لوحِ انسانیت فائدہ اٹھا رہی ہے۔ چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں۔میرے خیال کے مطابق چند لوگوں کو نکال کر باقی جنھوں نے نوبل پرائز حاصل کیا وہ واقعی اس کے حقدار تھے اور انھوں نے انسانیت کے بہت کچھ کیا۔ جن چند لوگوں کے نکالنے کا میں نے ذکر کیاوہ اس انعام کے حقدار نہیں تھے ان میں امریکہ کے موجودہ صدر باراک اوبامہ کو بین الاقوامی روابط کی مضبوطی میں غیر معمولی کارکردگی اور لوگوں کے درمیان روابط بڑھانے پر امن نوبل پرائز دیا گیا ۔حالانکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے پوری دنیا کا امن اس وقت تہہ و بالا ہو چکا ہے۔امریکہ اپنی طاقت کے نشہ میں بدمست ایک ہاتھی کی طرح جو اس کے راستے میں آ رہا ہے اس کو اپنے پائوں تلے روندتا جا رہا ہے۔سو ایسے شخص کو جس کے ہاتھ میں اس بدمست ہاتھی کی کمان ہو جس کو وہ جب اور جس کی طرف چاہے موڑ لے اور اسے پائوں تلے کچل کر رکھ دے۔ وہ کیسے امن کا حقدار کہلا سکتا ہے۔

اسی طرح کوفی عنان کو جودنیا کے نام نہاد منصف ادارے اقوامِ متحدہ کا سیکریٹری جنرل رہا ہے ۔جس ادارہ کے ذمہ دنیا کا امن برقرار رکھنا ہے۔جس کی حیثیت ایک ثالثی ادارے کی ہے اور جو ایک کٹھ پتلی کی طرح امریکہ بہادر کے اشارے پر ناچ رہا ہے لہذا جس ادارے یا شخص نے آج تک امن کے لئے کوئی خاطر خواہ کام ہی نہیں کیا۔ توپھروہ امن کے نوبل پرائز کا حقدار کیسے ہو سکتا ہے۔ ؟ آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں کہیں بھی دو ملکوں کے درمیان سیاسی، معاشی یا معاشرتی مسائل کو حل کرنے میں اقوامِ متحدہ کا کوئی کردار نہیں رہا۔عالمی جنگیں ہوں یا مشرقی مغربی کوریا کا تقسیم کا مسئلہ ہو،پانی کا مسئلہ ہو یا کشمیر کا مسئلہ ہو ،اسرائیل کا غزہ میں فلسطینیوں پر ظلم و بربریت کا معاملہ ہو یاروس کی افغانستان میں یلغار ہویابرما میں مسلمانوں پر انسانیت سوز مظالم کی داستان وغیرہ وغیرہ اب بات آتی ہے پاکستان کی بیٹی ملالہ یوسف زئی کی اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کے لئے نوبل پرائز ایک بہت اعزاز کی بات ہے ۔کہ اس بچی جس کی عمر تقریباََ سولہ سال ہے ایک ایسے علاقے میں کہ جہاں بچیوں کی تعلیم حاصل کرنے میں بہت سی رکاوٹیں ہیں وہاں اس نے بچیوں کی تعلیم کے سلسلے میں کچھ کام کیا ہو گا پھر اسی جدوجہد میں اس نے انتہا پسندوں سے گولیاں بھی کھائیں اور موت سے لڑی بھی مگر سوچنے کی بات یہ ہے کہ ایک سولہ سالہ بچی کی سوات کی بچیوں کی تعلیم کے لئے اس قدر خدمات ہو سکتی ہیں۔ جو بچی ابھی خود ہائی سکول کی طالبعلم ہے جس کی سوچ ابھی اتنی پختہ نہیں ہوئی جو ابھی خود سیکھنے کے مراحل سے گزر رہی ہے اس کی عمر کو مدِنظر رکھ کر زرا اندازہ لگائیں کہ اتنی چھوٹی عمر میں اس بچی نے کتنی جدوجہد کی ہو گی کہ اس کو نوبل پرائز کا حقدار قرار دے دیا گیا۔۔؟ہم نے تو سنا تھا کہ اس انعام کو حاصل کرنے کے لئے سالوں کی جدوجہد درکار ہوتی ہے پھر آپ کے کام کو جانچنے اور پرکھنے کے بعدجیوری اس بات کا فیصلہ کر تی ہے کہ آپ نوبل پرائز کے حقدار ہیں یا نہیں۔لیکن ملالہ تو پھر بالکل بھی اس انعام کی حقدار نہیں ٹھہرتی۔ملالہ سے آشنائی ہونے سے پہلے میری طرح دیگر عالم بھی اس بات سے ناآشنا ہے کہ ملالہ یوسف زئی نے آخرایسا کیا کر دیا اوراس کی جدوجہد کتنے سالوں پر محیط ہے کہ اس کو نوبل پرائز سے نوازا گیاجبکہ اس کی عمر ابھی صرف سولہ سال ہے۔

Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

اس نے ایک کتاب لکھی جس میں اس نے بچیوں کی تعلیم، مشکلات اور اپنے علاقے سوات کے حالات و واقعات کے حوالے سے بہت کچھ لکھا ہو گا میں نے ذاتی طور پر اس کتاب کا مطالعہ نہیں کیا۔اس لئے اس پر کوئی رائے نہیں دے سکتا۔کتاب بھی وہی لکھ سکتا ہے جس نے زمانے سے اور زندگی سے بہت کچھ سیکھا ہو۔بھلا سولہ سال کی بچی نے ابھی زمانے سے کیا سیکھا ہو گا۔(لیکن چلیں یہ خداداد صلاحیت بھی ہو سکتی ہے۔ ) لیکن ایک بات ضرور سمجھ میں آتی ہے جو کہ ملالہ کے نوبل انعام کا باعث لگتی ہے کہ ملالہ کے والد جناب ضیاء الدین یوسف زئی “گلوبل پیس” کے نام سے ایک این جی او چلا رہے تھے جس کو سی آئی اے فنڈز فراہم کرتی تھی۔اور سی آئی اے نے ضیاء الدین سے مل کر ملالہ پلان ترتیب دیا۔ جس کا ڈراپ سین تمام دنیا نے دیکھا لہذا امریکہ بہادر سے اسی وفاداری کے صلے میں ملالہ یوسف زئی کو اس ایوارڈ سے نوازا گیاہو گا ۔بات ہو رہی تھی نوبل ایوارڈ کی ۔اگر ایوارڈ دینا ہی تھا تواس بچے کو دیا جانا چاہئے تھا جس نے اپنے سکول میں ہونے والی دہشت گردی کو ناکام بنایا اوربچوں اور اساتذہ کو بچاتے ہوئے خود کش حملہ میں شہید ہو گیا۔ اگر ایوارڈ دینا ہی تھا تو اس سکول ٹیچر کو دیا جانا چاہئے تھا جوجلتی گاڑی میں سے بچوں کو نکالنے کی کوشش میں شہید ہوئی۔مگر سوال یہ ہے کہ آخر اس بچی کو نوبل انعام سے نوازنے کے پیچھے مقصد کیا ہے کیا طالبان کو کوئی پیغام دیا گیا ہے ۔۔؟یا مسلمانوں اور اسلام کو بدنام کرنے کے لئے اور یورپ ،امریکہ میں عورتوں میں تیزی سے اسلام پھیلنے سے خوف زدہ ہو کر ایسی مذموم حرکتیں کر رہے ہیں اور اسلامی معاشرے میں عورت پر ہونے والے نام نہاد مظالم کو بڑھا چڑھا کر پیش کر رہے ہیں۔

تاکہ ان کی عورتیں اسلام کی طرف مائل نہ ہوں ۔لیکن ایک بات طے ہے کہ اس سے نوبل پرائز حاصل کرنے کے خواہشمند دنیا کے بہترین صلاحیت مند اور مستحق افراد کے لئے ایک پیغام گیا ہے کہ نوبل انعام حاصل کرنے کے لئے کسی محنت یا تجربے کی کوئی ضرورت نہیں صرف امریکہ بہادر سے وفاداری کافی ہو گی۔ درج بالا متنازعہ شخصیات کو نوبل پرائز کا حقدار قرار دینا نوبل کمیٹی کی ساکھ کو متاثر کرتا ہے اور اس انعام کی افادیت مشکوک ہو جاتی ہے۔ اگر پاکستان کی ہی کسی شخصیت کو دینا تھا تو اس کا اصل حقدار تھا عبدالستار ایدھی۔جس کی فلاحِ انسانیت کے لئے دنیا بھر میں 65سالہ جدوجہد اور خدمات کا سارا عالم گواہ ہے۔ جس کے پاس دنیا کی سب سے بڑی فلیٹ ایمرجنسی میڈیکل سروس جس میں تقریباََ 1800 کے قریب ایمبولینس،28 کے قریب جان بچانے والی کشتیاں، اور دو ہوائی جہاز موجود ہیں جو دن رات انسانیت کی خدمت کے لئے کوشاں ہیں اس کے علاوہ بے شمار میڈیکل ڈسپنسریاں جو چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں بے شمار زچگی سینٹرز،اولڈ ہومز،نرسنگ سکولز،بے گھر افراد کے لئے جائے پناہ،بحالی سینٹرز، لاوارث لاشوں کی تدفین، گمشدہ افراد کے لئے ہاٹ لائن اور پاکستان میں سب سے بڑا مردہ خانہ قائم کیا۔

جہاں لاوارث اور حادثاتی موت کے باعث مرنے والوں کی لاشوں کو وقتی طور پر رکھا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ایدھی فائونڈیشن نے امریکہ کے سونامی کے متاثرین،بنگلہ دیش کے طوفان زدگان،جاپان کے زلزلہ زدگان کے لئے بے پناہ خدمات انجام دیں۔اس کے علاوہ امریکہ،جاپان،متحدہ عرب امارات،کینیڈا اور برطانیہ میں ایدھی ویلفئیر سنٹرز قائم کئے ہیں۔اور اس کے علاوہ ناجانے کہاں کہاں کیا کچھ کیا۔ انصار برنی کی ہیومن رائٹس کے لئے خدمات بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پچیس سال سے انصاف کے متلاشی مظلوم اور غریب افراد کی مدد کے لئے کوشاں۔پوری دنیا سے ان پچیس سالوں میں تقریباََ سات لاکھ بیگناہ افراد کو رہائی دلوائی۔انسانی سمگلنگ ،عورتوں کی سمگلنگ ،غلامی سے نجات اور غلطی سے بارڈر کراس کر جانے والے افراد کی رہائی کے لئے بہت کام کیا۔صومالیہ کے قذاقوں سے قیدیوں کی رہائی ہو یا عرب ممالک سے اونٹوں کی دوڑ میں استعمال ہونے والے معصوم بچوں کی رہائی۔وغیرہ غیرہ۔ یہ ہیں اصل حقدار نوبل انعام کے۔
چہرے سے تعصب کی ذرا عینک تو اتارو
ہم ہی نظر آئیں گے دیکھو گے جدھر تم

ارے دنیا کے منصفو ،عقل کے اندھو ۔۔کیوں انسانیت کا مذاق اڑاتے ہو۔ نوبل پرائز کے بانی الفریڈ نوبل کی روح بھی بیچاری اس ناانصافی پر تڑپتی ہو گی۔ اگرکسی کو نوازنا ہی ہے تو اس کی عمر اور تجربے کا ہی خیال کر لیا کرو اور کم سے کم اس میں کوئی ایک گُن تو دیکھ لو۔ اس میں زیادہ نہیں تو کوئی تھوڑی بہت قابلیت تو پرکھ لو۔۔ آخر کوئی پیمانہ تو ہو گا نا تمھارے پاس جانچنے پرکھنے کا ۔ یا یوں ہی اندھیرے میں سوئی میں دھاگہ ڈالتے رہو گے۔

Hamid Qazi
Hamid Qazi

تحریر : حامد قاضی
موبائل:0323-4362624
ای میل:hamidqazi47@gmail.com

Share this:
Tags:
individuals just life Nobel services Strip بچپن تعصب چہرے خدمات زندگی شخصیات نوبل
Previous Post ابوظبی ٹیسٹ میں یونس خان کی شاندار ڈبل سنچری
Next Post راولپنڈی ویلفیئر سوسائٹی ناروے نے راولپنڈی کے قریب بنائل کے سیلاب زدگان میں امداد تقسیم کی
Flood Aid Distribution

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close