Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

قرآن پاک اور فیس بک ہم کدھر جا رہے ہیں

March 30, 2017 0 1 min read
Facebook
Facebook
Facebook

تحریر : سید عارف سعید بخاری
اللہ تعالیٰ نے جب آدم کومٹی سے بنایا تو فرشتوں کو حکم دیا کہ وہ اس خاک کے پتلے کو سجدہ کریں، ابلیس کے سوا تمام فرشتوں نے خالق کائنات کا حکم بجا لاتے ہوئے آدم کو سجدہ کیا مگر ابلیس جو تمام فرشتوں کا اُستاد تھا، نے غرور و تکبر میں آکر حضرت آدم کو سجدہ کرنے سے انکار کر دیا۔ ابلیس کی زبان سے انکار سُن کر ربّ کائنات نے اُسے آسمان سے اُٹھا کر زمین پر پٹخ دیا۔روایت ہے کہ اُس وقت ابلیس نے ربّ کائنات سے ہم کلام ہو کر چیلنج کیا کہ وہ آدم اور اُس کی اولاد کو قیامت تک گمراہ کرتا رہے گا ،جبکہ ربّ کائنات نے یہ کہہ کر ابلیس کو آزاد کر دیا کہ میرا جو بندہ ہوگا وہ میرے احکامات کے مطابق ہی زندگی بسر کرے گا اور تمہارے (یعنی شیطان مردود) کے بہکاوے میں ہر گز نہیں آئے گا لیکن جو میرا بندہ نہ ہوا وہ تمہارا (ابلیس)پیروکار بن کر دُنیا میں شر اور گمراہی پھیلاتا رہے گا ۔اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب قرآن پاک میں نیکی اور بدی کی راہ متعین کردی اور حضرت انسان جسے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے کو ایک بڑی آزمائش میں ڈال دیا۔ اب یہ انسان پر منحصر ہے کہ وہ اپنے لئے کون سی راہ متعین کرتا ہے۔اپنی دنیا و آخرت کو سنوارنے کا کام کرتا ہے یا حشر کے روز دوزخ کا ایندھن بننے کو ترجیح دیتا ہے۔

ابلیس نے اپنے ناپاک مقاصد یعنی آدم کو گمراہ کرنے کی ابتداء ” امّاں ہوا ”سے کی ۔ ربّ کائنات نے حضرت آدم اور”اماّں ہوا ”کو سختی سے منع فرمایا کہ جنت میں لگے ہوئے ایک درخت کے پاس نہ جائیں اور اُس کے ساتھ لگا ہوا پھل ہرگز نہیں کھانالیکن ابلیس نے” اماّں ہوا ”کے دل میں گمراہی ڈالی اور بہلا پھسلا کر مجبور کر دیا کہ وہ اللہ کی نافرمانی کرے اور وہ چیز کھائے جس سے اُس کے ربّ نے منع کیا ہے اور حضرت آدم کو بھی قائل کرے کہ وہ یہ چیز کھا لیں ، اس سے کچھ نہیں ہوگا مگر اس وقت حضرت آدم” امّاں ہوا” کے بہکاوے میں آ گئے اور انہوں نے اُسے کھا لیا۔ اس نافرمانی پر اللہ تعالیٰ اُن سے ناراض ہو گئے ، دونوں میں شہوت غالب آنے لگی تو انہیں جنت سے نکال کر دنیا میں اتار دیا گیا ۔ اس کے بعد تکمیل کائنات کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ شروع ہوا جو تاقیامت جاری و ساری رہے گا۔

اللہ تعالیٰ نے اس اشرف المخلوقات کو ایسی ذہنی صلاحیتوں سے نوازا کہ جن کو بروئے کار لا کر وہ تکمیل کائنات کے ساتھ ساتھ تسخیرِ کائنات کو بھی وسعت دینے لگا۔ دُنیا نے بے پناہ ترقی کی ، سائنسی ایجادات ہونے لگیں اور ایک ایسا انقلاب آیا کہ دُنیا سکڑ کر ”گلوبل ویلج ” کی شکل اختیار کر گئی۔ حضرت انسان نے ہر میدان میں تحقیق و جستجوسے وہ وہ کارہائے نمایاں سرانجام دئیے کہ جن کو دیکھ کر عقلِ انسانی حیران و ششدر ہو کر رہ گئی ۔علامہ اقبال نے گویا انہی نوجوانوں کے بارے میں کہا تھا کہ

محبت مجھے اُن جوانوں سے ہے ،ستاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند

بیشک! نوجوانوں نے اپنی محنت و لگن سے چاند اور مریخ تک رسائی حاصل کر لی ۔ اس تمام تر ترقی کے ساتھ ساتھ ابلیس نے بھی انسانوں کو گمراہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ،انسان اچھائی اور برائی میں تمیز کھو بیٹھا۔انسانی فطرت کا تقاضا ہے کہ انسان فلاح انسانیت کیلئے ایجاد کی جانے والی اشیاء کو بھی اپنی منفی سوچوں کی تسکین کیلئے استعمال کرنے لگا ربّ کائنات نے مسلمانوں کے لئے قرآن پاک کی صورت میں وہ عظیم کتابِ رشدو ہدایت نازل فرمائی جس میں انسانی فطرت اور انسانی معاشرتی ضروریات کو انتہائی واضح طور پر بیان کیا گیا ہے ۔خطبہ حجتہ الودداع کے موقع پر ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے آخری پیغام میں بھی یہ بات واضح کر دی تھی کہ وہ اپنی اُمت کے لئے دو چیزیں چھوڑے جا رہے ہیں،ایک قرآن پاک اور دوسری سنتۖ۔اگر مسلمانوں نے قرآن پاک کی تعلیمات پر عمل کیا اور سنت نبویۖ کو اپنایا تو وہ ضرور دُنیا و آخرت میں سرخرو ہوں گے۔

نبی کریم ۖ کو دُنیا سے پردہ فرمائے صدیاں بیت گئیں ہم ماضی پرنظر دوہرائیں تو مُسلمانوں نے ہر دور میں اورہر میدان میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھے ہیں اور یہو و نصاری ٰتمام تر سازشوں کے باوجود اپنے اسلام دشمن ناپاک عزائم میں کامیاب نہ ہو سکے۔لیکن رفتہ رفتہ مُسلم اُمہ نے جہاں اسلامی تعلیمات کو فراموش کر دیا وہاں شیطان ابلیس کی گمراہ کُن چالوں کے زیر اثر آتی گئی۔

رب کائنات نے ہمارے لئے قرآن پاک جیسی عظیم کتاب نازل فرمائی جبکہ ابلیس کے پیروکاروں نے ”فیس بُک” بنا ڈالی ۔”فیس بُک”سے قبل گوگل کی ”اورکٹ”(Ourkit)،ٹیگڈ (Tagged)،ٹیوئٹر (Twitter) وغیرہ قسم کی ویب سائٹس بنائی گئیں مگر یہ سب کی سب عوام میں مطلوبہ پذیرائی حاصل نہ کر سکیں سوائے ٹیوئٹر کے باقی سبھی سوشل سائٹس بُری طرح فلاپ ہو گئیں ۔بیشک! گوگل کے آنے سے لوگوں کو معلومات تک رسائی کی وہ سہولیات میسّر آئیں کہ جن کا تصور بھی محال ہے ۔ یاہو،ایم ایس این ، ہاٹ میل جیسی سائٹس نے دستاویزات اور لیٹرز کی ترسیل اور آپس کے رابطوں کو سہل بنادیا ۔ ہر کام سیکنڈوںاور منٹوں میں ہونے لگا ۔ 4فروری2004 ء کومعروف کمپیوٹر پروگرامر ایک24 سالہ امریکن نوجوان مارک ایلیٹ ذکربرگ(Mark Elliot Zuckerberg) نے ”فیس بُک ”نامی سماجی رابطوں کی ویب سائٹ متعارف کروائی تو شاہدوہ خودبھی سوچ نہیں سکتا تھا کہ یہ اس قدر مقبول عام ہو جائے گی ۔لیکن گذشتہ چند سالوں میں ”فیس بُک ” بنانے والوں نے اس میں انسانی فطرت کو مدّنظر رکھتے ہوئے ایسی انقلابی تبدیلیاںکیں کہ جن کی وجہ سے سماجی رابطوں میں آسانیاں پیدا ہوئیں اور اس سائٹ نے کامیابی کے وہ جھنڈے گاڑھے کہ گذشتہ صرف12سالوں میں ”فیس بُک” کے آثاثے کھربوں ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جبکہ اس کے خالق نوجوان مارک ایلیٹ ذکر برگ کے اکتوبر 2016ء تک آثاثوں کی مالیت55.3 بلین ڈالر تک پہنچ چکی اور اس میں مسلسل اضافہ ہو رہاہے ، اس وقت اس نوجوان کا شمار دُنیا کی 5ویں امیر ترین شخصیت میں ہوتا ہے۔”فیس بُک” کے خالق کا مقصد ظاہر ہے کہ سماجی رابطوں کو وسعت دینا تھالیکن ہم نے اس تخلیق کو مثبت کی بجائے منفی سرگرمیوں کیلئے زیادہ استعمال کرنا شروع کر دیا۔جس کی وجہ سے ہم دین و دُنیا دونوں سے ہی دور ہو کر رہ گئے۔فی الوقت آج یہ ”فیس بُک” ہر عام و خاص کی ضرورت بن چکی ہے۔

اِسے اگر ہم شیطان ابلیس کی ایجاد قرار دیں تو بے جا نہ ہوگا لیکن اس کے خالق کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے بحیثیت مسلمان ہم اپنی اپنی سطح پر اپنے اپنے گریباں میں جھانکیں تو ہمیں اپنی کوتاہیوں اور لغرشوںپر خود بھی شرمندگی محسوس ہو گی ۔افسوسناک امریہ کہ ہم نے”خود احتسابی” پر کبھی توجہ دینا ہی مناسب نہیں سمجھا ”فیس بُک ” جس کے لفظی معنی ہی ”شخصیت کی کتاب ” بنتے ہیں ، نے مقبولیت کے تمام ریکارڈ توڑدئیے ہیں۔لوگ یاہو، ایم ایس این سمیت تمام دیگر سائٹس کو یکسر بھولتے جا رہے ہیں۔جبکہ ”فیس بُک” سے بچے ،بوڑھے اور جوان حتیٰ کہ خواتین کی اکثریت یوں وابستہ ہو چکی ہے کہ ۔۔رہے نام اللہ کا ۔۔۔ہر دوسرا شخص ”فیس بُک” کا شیدائی بلکہ اس قدر عادی ہو چکا ہے کہ جیسے یہ بھی کوئی ”ہیروئین”جیسا نشہ ہے کہ اگر اُسے استعمال نہ کیا گیا تو پھر خُدا نخواستہ اُس کی موت واقع ہو جائے گی ۔ موجودہ حالات اور لوگوں کے مزاج کا جائزہ لیا جائے تو ”فیس بُک” کی وجہ سے لوگ اپنی اصل شناخت ہی بھول چکے ہیں بلکہ دن اور رات کے 24گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ وقت ”فیس بُک” کو دے رہے ہیں۔ یوں تو دنیا بھر میں ”فیس بُک”کا استعمال عام ہے لیکن اس حقیقت سے انکار نہیں کیا جا سکتاکہ پاکستان فیس بُک استعمال کرنے والے تمام ممالک میں سر فہرست ہے ،کیونکہ معاشرے کا ہر فرد اس کے نشے کا عادی ہو چکا ہے لوگوںکو ناشتہ اور کھاناتک بھول چکا ہے ۔گھروں میں اِس کی وجہ سے لڑائیاں اور جھگڑے ہونے کی شکایات عام ہیں۔”فیس بُک ” پر فرینڈ شپ کے چکر میں بچے اور بچیاں گھروں سے راہِ فرار اختیار کر رہی ہیں ،شادی شدہ خواتین و حضرات بھی اس کی بدولت بے راہروی کا شکار ہو رہے ہیں۔بچے اور بچیاں تعلیم سے دور ہوتی جا رہی ہیں۔موجودہ صورتحال میں روز بروز خرابیاںبڑھ رہی ہیں۔بدقسمتی سے پاکستانیوں نے بھی اپنی ”فیس بُک ” بنائی لیکن اُسے زیادہ پذیرائی حاصل نہ ہو چکی ۔ہم لوگوں کی حالت یہ ہو چکی ہے کہ ہم اپنے ربّ کی نازل کردہ عظیم کتاب ”قرآن حکیم” کو سال ہا سال کھولنے اور اُسے پڑھنے یا اُس سے استفادہ کرنے کی زحمت گوارا نہیں کرتے مگر ابلیس کی ایجاد کردہ ”فیس بُک” کودن ہو یا رات ہمہ وقت کھولے بناء چین نہیں پاتے ۔اِس کا نشہ ہماری رگ و پے میں سرایت کر چکا ہے۔صبح شام ۔۔جسے دیکھو ۔۔”فیس بُک ” میں الجھا نظر آتا ہے ۔ بیشک! بعض لوگوں نے اس کے ذریعے دین اسلام کی تبلیغ کا سلسلہ بھی شروع کر رکھا ہے جو کہ لائق ستائش ہے لیکن کچھ ایسے ناہنجار قسم کے عناصر بھی ہیں جو گستاخانہ خاکوں کے ذریعے مقدس ہستیوں کی تضحیک کے ساتھ ساتھ مذہبی تفرقہ بازی کے ذریعے بھی مسلمانوں کو آپس میں لڑانے پر ادھار کھائے بیٹھے ہیں۔ المیہ یہ بھی ہے کہ اکثر لوگوں نے اسے ذہنی عیاشی کا ذریعہ بنا رکھا ہے ۔بعض لوگ تو اس کا سہارا لے کر قوم کی بہو بیٹیوں کی عزتوں کا جنازہ نکالنے جیسا مکروہ دھندہ بھی انتہائی بے شرمی اور ڈھٹائی سے کر رہے ہیں اور انہیں نکیل ڈالنے والا کوئی آہنی ہاتھ نہیں ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی طرف سے گستاخانہ خاکوں کی بناء پر پاکستان میں ”فیس بُک ” بند کر دینے کا عندیہ دینے کے بعد عوامی و سماجی حلقوں میں ایک نہ ختم ہونے والی بحث شروع ہو گئی تھی ۔لیکن گذشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں واضح کیا ہے کہ ”فیس بُک”انتظامیہ نے متعدد گستاخانہ خاکے ہٹا دئیے ہیں اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے ۔خدا کرے کہ ”فیس بُک” کے ذمہ داران مسلم اُمہ خصوصاً پاکستانی عوام کے جذبات کا احساس کرتے ہوئے گستاخانہ خاکوں سے ”فیس بُک”کو پاک کرنے کے لیے اقدامات کو یقینی بنائیں۔

ایک لمحہ لوگوں کی دلچسپیوں کا جائزہ لیا جائے تو نعوذباللہ ! میں یہ کہنے کی جسارت کررہا ہوںکہ ابلیس نے اشرف المخلوقات خصوصاً مسلمانوں کو گمراہ کرنے کے دعوے کو موجودہ صدی میں 90فیصد سچ کر دکھایا ہے ۔ مسلمان قرآن پاک جیسی عظیم کتاب سے دور ہوتے جا رہے ہیںجبکہ ابلیس برانڈ ”فیس بُک”کے استعمال کو اپنی زندگی کا اہم حصّہ تصوّر کرنے لگے ہیں ۔آخر کب مسلم اُمہ بیدار ہو گی ۔ ؟ یہ وہ سوال ہے کہ جس کا جواب شاہد قیامت تک نہ مل سکے ۔کیونکہ زمانہ جس تیزی سے ترقی کررہا ہے ایسا نظر آتا ہے کہ ”فیس بُک” کے بعد ابلیس کے پیروکار جو اگلی کتاب ایجاد کریں گے اس کے بعد سب ہی اخلاقی و معاشرتی اقدار فنا ہو جائیں گی ۔ اللہ نہ کرے کہ وہ وقت آئے کہ جب قرآن پاک ہماری غفلت اور دین سے دوری کے سبب طاق ِنسیاں ہو جائے اور ہم ”فیس بُک ” پر دی گئی یہودونصاریٰ کی تعلیمات کو اپنے لئے راہ نجات سمجھ کر اپنی دنیا و آخرت خراب کر لیں اور تباہی و بربادی کے اُس غار میں جا گریں جہاں سے ہمیں کوئی بھی نکال نہ سکے۔اللہ خیر کرے۔

 Syed Arif Saeed Bukhari
Syed Arif Saeed Bukhari

تحریر : سید عارف سعید بخاری
Email:arifsaeedbukhari@gmail.com

Share this:
Tags:
facebook Human order Research Syed Arif Saeed Bukhari teaching universe World انسان تحقیق تعلیمات حکم دنیا فیس بُک کائنات
Basketball Tournament
Previous Post یوم پاکستان SSB باسکٹ بال ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کے فیصلے۔ الفاء باسکٹ بال کلب ٹاپ پوزیشن پر برقرار
Next Post وقت دو دھاری تلوار
Time

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close