Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیس بک اور پاکستانی خواتین کی پامالی

April 10, 2014April 10, 2014 0 1 min read
Asif Yasin
Facebook
Facebook

آج کل سوشل میڈیا بھی بہت ہی اہم پوائنٹ بن چکی ہے۔ سوشل میڈیا جس میں یوٹیوب، موبائل ایس ایم ایس رابطہ، فیس بک، ٹوئٹرز اور دیگر زرائع سے فوری طور پر ہونے والی عوامی رابطہ سوشل میڈیا کہلاتا ہے اس نے بھی ترقی کی۔ سوشل میڈیا دنیا کے اہم لوگوں کا زندگی کا حصہ بن چکا ہے عام لوگ بھی سوشل میڈیا سے بہت فائدہ و نقصانات اٹھاتے ہیں۔ آج کل انٹرنیٹ کے زریعے فیس بک اور یو ٹیوب بہت مشہور عوامی رابطہ میں شمار ہوتے ہیں۔

دنیا بھر کے لاکھوں لوگ اس سے وابستہ ہیں۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بھی یہ بہت ترقی کرتا جا رہا ہے۔ لوگ اس میں بہت وقت سرف کرتے ہیں۔ فیس بک کی بات کو آگے لے جاتے ہیں۔ایک عام سروے کے مطابق دنیا بھر میں سوشل میڈیا میں فیس بک 845 ملین ممبرز کے ساتھ پہلے نمبر پر، ٹوئٹر200ملین ممبرز کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔ جبکہ پاکستان میں فیس کے استعمال کرنے والے لوگوں کی تعداد 10ملین سے تجاوز کر چکی ہے۔ جس میں 64فیصد مرد حضرات اور 36 فیصد خواتین حضرات شامل ہیں۔ جس میں 18سے 24 سال تک ( مرد و خواتین ) لوگوں کی تعداد 5 ملین کے لگ پھگ ہے ،25سے34 سال کی عمر لوگوں کی تعداد 2.50 ملین کے لگ پھگ ہے جس میں 12 سے 18 سال کے بچوں کی تعداد بھی تقریباََ 1 ملین کے لگ پھگ ہوگا اور 35 سے 100 سال کے لوگوں کی بھی بڑی تعداد ہے جو تقریباََ 1.50 ملین کے لگ پھگ ہو گا۔ جس میں 3.60 ملین خواتین کی ہے۔

blackmailing
blackmailing

ایک اور سروے کے مطابق اسلامی جمہوریہ پاکستان میں Facebook فیس بک کی جعلی آئی ڈی کی تعداد 4 ملین سے زائد ہے جو کے اپنے دوستوں و دیگر خواتین کی جعلی آئی ڈی بنا کر جھوٹی شہرت اور معاشرے میں تضاد پھیلانے کی خواہش مند ہوتے ہیں۔ جس بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ کچھ قادیانی لوگ شامل ہیں جو سوشل میڈیا پر شیعہ سنی اور سیاسی و قبائلی تضاد پھیلانے کے لئے ملازمت کرتے ہیں۔ پاکستانی خواتین کو بے پردہ کر کے اسلام کے خلاف مہم پھیلا رے ہیں۔

در حقیقت دیکھا جائے تو اسلامی جمہوریہ میں لوگ بڑی تعداد میں فیس بک سے وابستہ ہیں۔ افسوس صد افسوس کے یہ قوم دن رات فیس بک پر لگی رہتی ہے۔اسے نماز ، قران اور عوامی خدمات بالکل بھی یاد نہیں رہتی ہے ۔ بہت سے نوجوان لڑکیوں کی جعلی فیس بک آئی ڈی بنا کر پاکستانی کالج یا عام لڑکیوں کی تصاویر لگا کر مختلف طریقے سے لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں ، کہیں کوئی بلیک میلنگ کرتا ہے تو کہیں کوئی جعلی دوستی بنا کر اپنا اور دوسرے کا وقت ضائع کرتا ہے تو کہیں کوئی لڑکی بن کر دوستی کر کے 50 یا 100 روپیہ کی ایزی لوڈ کی خواہش مند ہوتے ہیں۔ تو کہیں کوئی کسی لڑکی سے اپنے تعصبات کی آڑ میں لڑکی کی فیس بک میں بہت بد نامی کرتا ہے۔ فیس بک میں جعلی شناخت کے ساتھ لوگوں نے دوستی رکھنا شروع کیا ہے اور بعدازاں جعلی شناخت و جعلی دوستی کے نتیجے میں ملاقات کے بہانے کراچی و دیگر شہروں میں اغواء برائے تاوان کے واردات بھی پیش آئے ہیں۔ اس سلسلے میں حکومت کے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ بھی ناکام نظر آتی ہے۔ کہیں کوئی معصوم لڑکی بھی ان جنسی تشدد کرنے والے درندوں کے ہاتھ بھی لگ جاتی ہیں تو کہیں LOVE میرج کے نام پر شادی ہوتی ہیں اور کچھ عرصے بعد طلاق یا شدید اختلافات نظر آتے ہیں۔

Facebook
Facebook

کچھ بے ضمیر پاکستانی لڑکے Facebook فیس بک پر لڑکی کے نام کی آئی ڈی بنا کر Profile Picture پر sexy Picture, غیر اخلاقی تصاویر اور بے پردہ تصاویر لگا دیتے ہیں جس سے بے حیائی پیدا ہوتی ہے۔ خواتین کی عزت نفس مجروع ہوتی ہے۔ دیکھنے والے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ فیس بک کو پوری دنیا دیکھتی ہے۔ کیا ہمارا ضمیر گوارہ کرتا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان بھی یورپ اور امریکہ جیسا محسوس ہو ، وہاں جس طرح بے حیائی ہوتی ہے لوگ پاکستان کو بھی ویسا ہی تصور کریں ؟ کیا کوئی گوارہ کریگا کہ اس کی ماں یا بہن فیس بک میں پوری دنیا کے لیے مناظر بن جائے ،لوگ اسے بے حیاء تصور کریں ؟ اسلامی جمہوریہ پاکستان کی خواتین مسلمان ہیں خواتین کی بھی احترام ہے اسلامی میں ، اگر اس طرح بے ضمیر لوگ پاکستان بلوچ خواتین کے نام سے ، سندھی خواتین کے نام سے ، پشتون خواتین کے نام سے ، پنجابی خواتین کے نام سے کشمیری خواتین کے نام جعلی آئی بنا کر بے حیائی پھیلا تا ہے اسے روک جانا چاہے کیونکہ خدا سب کچھ دیکھ رہا ہے ایسے حرکات خدا کے سامنے نا زیبا ہے۔

فیس بک جیسی سوشل نیٹورک کو کنٹرول کرنا حکومت کی بس کی بات نہیں ہے کیونکہ یہ ایسا سسٹم ہے کہ اس میں پوری دنیا گھس چکی ہے اس کے بغیر انسان کو سکون نہیں آتا ہے اور نہ ہی انسان اس تیز گام ٹیکنالوجی کی دور سے الگ رہ سکتا ہے۔ میں اپنی بات کروں تو میں بھی سوشل نیٹورک کو اپنی اہم ساتھی تصور کرتا ہوں۔ میں اپنے کسی زاتی کام سے کسی جگہ سے واپس آرہا تھا تو راستے میںڈیرہ اللہ یار میں ٹوٹی پھوٹی روڈ پر موٹر سائیکل سے میرے سائیڈ جیب سے میرا موبائل گم ہو گیا۔ موبائل کی قیمت 15ہزار کے لگ پھگ تھا مجھے گم ہونے کا بہت صدمہ ہوا اس لیے نہیں کہ 15 ہزار کی نقصان ہوا بلکہ میرا موبائل میں میرے رابطہ نمبرز اور چند گھنٹے کے لیے میرا موبائل بند ہونے کا صدمہ ہوا کیونکہ موبائل نہیں تھا تو جب تک موبائل خریدا اور سم کو متعلقہ فرنچائز سے ری پلیس کروائی اس دوران 2سے3گھنٹے لگ گئے تھے میرا سکون اٹھ چکا تھا کہ میرا دنیا ہی تبدیل سا لگ رہا تھا اُس دن احساس ہوا کہ عام زندگی میں سوشل نیٹورک ٹیکنالوجی کی اہمیت ہے۔ کہنے کا مقصد ہے فیس بک ، موبائل اور دیگر عوامی رابطے کے فوائد بھی بہت ہیں اور اس کافی نقصانات بھی پیش آتے ہیں لیکن نقصانات سے بچنے کے لیے احتیاط کی سخت ضرورت ہوتی ہے۔

فیس بک کے سلسلے میں باقی ممالک کی بات ہر گز نہیں کرتا لیکن اسلامی ریاستوں کی خاص طور پر پاکستان کی بات کرو ںگا کیونکہ آجکل فیس بک کے زریعے دشمن عناصر اور کچھ بے ضمیر پاکستان گمراہ نوجون غلط حرکات کرتے ہیں جس میں مذہبی و سیاسی تضاد پھیلانے کی کوشش، جھوٹی افوائیں ، اسلامی بھائی چارہ کو نقصان پہنچانے کے لئے شیعہ سنی، بریلوی و دیوبندی کی غلط افوائیں پھیلانا اور پاکستانی خواتین کی تصاویر لگا کر شریف خواتین کی عزت نفس کو مجروع کرنا عام بات بن چکی ہے۔ اس میں کافی دشمن عناصر ہیں مگر کچھ پاکستانی لاعلم نوجوان بھی ہیں جو ایسا کرتے ہیں جس سے پاکستانی خواتین کے بے عزتی ہوتی ہے ۔ اور کچھ خواتین معصومیت کی وجہ سے اپنی تصاویر فیس بک میں لگاتی ہیں جو بالکل غلط کر رہی ہے۔

فیس بک تیز ترین عوامی رابطہ ہے اس میں پاکستانی خواتین اپنی تصاویر سے گریز کریں کیونکہ ان تصاویر کو لوگ ایڈیٹنگ کر کے نا زیبا اور نا قابل اشاعت تصاویر بنا کر اپنی آئی ڈی کی سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش ہے جس مسلم خواتین کو پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے جو اخلاقی طور پر بالکل غلط ہے۔ اسے کنٹرول کرنے کے لیے حکومت کے ساتھ عوام کی تعاون کی بھی سخت ضرورت ہے کہ خواتین اپنی کم از کم تصاویر کشی کریں اور فیس بک جیسے سوشل نیٹورک پران گریز کریں اور وہ پاکستانی بے ضمیر اور جاہل لوگ جو خواتین کے نام سے فیس بک و دیگر آئی ڈی بنا کر لوگوں کو بے وقوف بنانے سے گریز کریں۔ فیس بک و دیگر سوشل نیٹورکز استعما ل کریں لیکن اسے ناجائز استعمال سے پاکستانی عوام اور خاص طور پر خواتین کو گریز کرنا چاہیے۔

Asif Yasin
Asif Yasin

تحریر : آصف یسین لانگو
رابطہ 03003802786

Share this:
Tags:
facebook Pakistani women Social Media violated پاکستانی خواتین پامالی سوشل میڈیا فیس بک
Allah
Previous Post ماں ایک عظیم ہستی
Next Post سی این جی سٹیشنز کھلنے کے بعد سوئی گیس کا انتہائی کم پریشر گھریلو صارفین کیلئے وبال جان بن گیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close