Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

تہمینہ فیس بک اور میڈیا

November 28, 2015November 29, 2015 0 1 min read
Girl Killed After Rape
Media
Media

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا
میڈیا معاشرے کا آئینہ ہوتا ہے، جیسا معاشرہ ہوتا ہے میڈیا اُس کو ویسے ہی دیکھاتا ہے، گزشتہ روز ایک خبر جو بار بار پاکستان کے تمام ٹی وی چینلز نے بریکنگ نیوز کے طور پر چلائی ور الیکٹرانک میڈیا کے دیکھا دیکھی پرنٹ میڈیا پر بھی شائع ہوئی، خبر کیا تھی؟ فیس بک کی دوستی، چکوال کی اعلیٰ تعلیم یافتہ طالبہ زیادتی کے بعد قتل ،24 سالہ تہمینہ کوثر کو مبینہ زیادتی کے بعد پلازہ کی تیسری منزلسے نیچے پھینک دیا گیا۔جو سر اور جسم کے دیگر حصوں پر لگنے والی شدید چوٹوں سے دم توڑ گئی Sidraw Shaikh فیس بک آئی ڈی پر مورخہ Nov 23 at 11:55 pm پر جو اپڈیٹس کی گئی ہیں وہ کچھ یوں تھی،میرا تہمینہ سے چار سال پرانا تعلق تھا۔

ان دنوں میں یونیوسٹی میں تھی،ایک دفعہ ہفتہ وار چھٹی پر گھر جا رہی تھی فرنٹ سیٹ پر ایک دبلی پتلی خوش شکل سی لڑکی بیٹھی تھی۔سفر شروع ہوا تو ہماری باتوں کا سلسلہ بھ چل نکلا،اس نے پوچھا آپ کہاں پڑھتی ہے تو میں نے اپنی یونیورسٹی کا بتایا پھر اس نے بتایا کہ وہ اے سی سی اے کی تیاری کر رہی ہے دو گھنٹے کا مسافت سے تعارف سے چلتی بات ایک اچھی خاصی دوستی میں میں بدل گئی۔

Facebook
Facebook

گاڑی سے اُتر کر گھروں کو چلنے سے پہلے ہم نے ایک دوسرے سے فیس بک کی آئی ڈی اور موبائل نمبرکی تفصیل لینا نہ بھولیں تہمینہ کا شمار ان لوگوں میں نہیں ہوتا تھا جن کو یاد رکھنا پڑتا ہو بلکہ وہ یاد رہتے ہیں،فیس بک پر چیٹ کبھی میسجنگ پر بات ہوتی ۔ ہم اکثر کہا کرتیں تھیں کہ ملیں مگر جب میں چکوال ہوتی تو وہ اسلام آباد ہوتی کبھی وہ چکوال اور میں اسلام آباد
یہاں بھی روٹین ایسی کہ ملنا نہ پایا ، وقت گزرتا گیا اور میری جاب ہو گئی،اور اس نے اے سی سی اے چھوڑ کر قائداعظم یونیورسٹی میں ایم ایس سی ان کمپیوٹر سائنسز میں ایڈمیشن لے لیا۔اس نے دو سمسٹرز میں ٹاپ کیا تھا،فیس بک کی پروفائل سے دیکھا جا سکتا ہے کہ جس سے اس کے رویے اور رجانات کا اندازا لگایا جا سکتا ہے تہمینہ بہت احساس تھی ۔

کبھی اس کا میسج آتا سُن فری ہے تو میں چائے خانہ جا رہی ہوں آجا۔میں اس وقت کسی اسائمینٹ ہوتی سو نہ جا سکی ۔ میں نے اس کو میسج کیا ،کیپٹنز کک چلیں فری ہے تو۔۔۔ تب اُسکی کلاس ہوتی۔رمضان میں ایک دن اس کا فون آیا کہ میرا بہت دل کر رہا ہے تم سے بات کرنے کومیں نے پوچھا خریت ہے تو مصنوعی شرماہٹ سے بتانے لگی۔ زارو میرا رشتہ پکا ہو گیا ہے !میں نے اس کو پر جوش انداز میں مبارکباد دی۔ بتانے لگی کہ سسرالی یو کے میں سیٹل ہیں،کہنے لگی ڈائریکٹ شادی کریں گے، کچھ ہی روز پہلے بتانے لگی آج کل شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں،شاپنگ ہو رہی ہے صفر کے بعد شادی کی تاریخ رکھ دیں گئے، آج میری ہفتہ وار چھٹی تھیدیر سے اُٹھی تھی،واٹس ایپ پر اآفس والے گروپ میں خبروں کی بھرمار تھی۔

Girl Killed After Rape

ایک خبر یہ بھی تھی کہ چکوال کی تہمینہ نامی لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا،عمیر نامی ملزم کا تعلق وہاڑی سے بتایا جاتا ہے۔میں نے سرسری سی خبر پڑھی اور گھر کے کام کاج میں لگ گئی،تین بجے کے قریب مجھے چکوال سے ایک کزن کی کال آئی، زارا تہمینہ کی ڈیتھ ہوگئی ہے،میں نے گھبرا کر پوچھا کب ؟کہنے لگی!آج صبح راولپنڈی میں شاید کوئی روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے۔مجھے ایک دم صبح والی خبر یاد آئی۔ میں نے اپنے چینل کے کرائم رپورٹر سے رابطہ کیا اس نے مجھے تفصیلات بتائیں کہ تہمینہ نامی لڑکی کو اجتماعی زیادتی کے بعد تیسری منزل سے پھینک کر قتل کر دیا گیا۔ساتھ ہی تہمینہ کی خون آلودتصاویر بھی وٹس ایپ کر دیں۔۔

ٹی وی لگایا تو ہر چینل یہیں بریکنگ چل رہہی تھیں، کسی نے فیس بک پر ہونے والی دوستی کا انجام قرار دیااور کسی نے گھر والوں سے چُھپ پر شادی کرنے کی اسٹوری بریک کی۔ غرضیکہ جتنے منہ اتنی باتیں۔۔۔طرح طرح کے الزامات لگاتا میڈیا پتہ نہیں کیوں اس حقیقت کو نظرِانداز کر رہا تھا کہ وہ ایک مر جانے والی لڑکی پر تہمتیںلگا رہا ہے۔ صورتحال واضع نہیںابتدائی تفتیش کی بنیاد پر ہی پوری کہانی گھڑ کر نشر بھی کردی آگئے بڑھنے اور بریکنگ کی دوڑ نے یہ بھی نہ سوچنے دیا کہ اُس کا گھر اُس کا خاندان کس ازیت سے گزر رہے ہوں گے،ان کی تکلیف میں اس طرح کی خبریں مزید کتنا اضافہ کردیں گی، اس کے بھائی کبھی اس معاشرے میں سر اٹھانے کے قابل نہیں رہیں گے،اس کے بوڑھے باپ کی کمر تو پہلے ہی جھُک گی ہے اس طرح کی خبریں اس کو جینے بھی دیں گی یا نہیں؟ اس کی ماں کس کس کو صفائیاں دیں گی؟

News
News

پھر وہی ہوا۔۔میڈیا پر آنے والی خبریں دیکھ دیکھ کر میت گاؤں پہنچنے گاؤں والوں نے نہ صرف اپنے دلوں پر بلکہ گھروں میں بھی تالے لگا لیے۔ کوئی اس جوان موت کے دیدار کو نہیں آیا۔جنازہ اٹھا تو کندھا دینے والے کم پڑ گئے سوائے ماں کے کسی کی آنکھ نم نہ ہوئی۔ میڈیا کی گاڑیاں وہاں بھی پہنچ گئی ایکسکلوسیو کوریج کی گئی گاؤں والوں نے قبرستان میں دفن نہ کرنے دیا۔ جنگل میں قبر بنا کر دفنا یا گیا نہ جانے اس سارے واقعے میں کس کی کتنی غلطی ہے پتہ نہیں ؟ اس پر کیا بیتی مرنے سے پہلے اور مرنے کے بعد؟ اس معاشرے کے ناسوروںنے جو سلوک تہمینہ کے ساتھ کیا۔

اس معاشرے کا فرد ہونے پر مجھے شرم محسوس ہو رہی ہے، کراہت آرہی ہے ایسے انسانوں سے جو نہ تو جینے دیتے ہیں اور نہ مرنے دیتے ہیں۔ میری دعائیں تمھارے ساتھ ہیں تہمینہ ۔۔ اللہ تمھاری اگلی منزلیں آسان بنائے اللہ پاک کی زات جانتی ہے تہمینہ کی کہانی اُس کی سہلی زارا کی آئی ڈی سے پڑھنے پر بہت دکھ ہوا ہے۔ میرا تہمینہ یا مرحومہ مغفورہ کے خاندان یا اس کی کسی دوست سے کوئی دور کا واسطہ بھی نہیں حتیٰ کے فیس بک پر بھی کوئی ADD نہیں ۔ اس کے باوجود ایک انسانیت اور امُت محمدیہ کا ناتا ہے، دعا ہے ، اللہ پاک مرحومہ کے کبیرو صغیراگناہ معاف فرماکر لواقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمارے جو صحافی بھائی ہیں ان کو بھی یاد رکھنا چاہیے کہ صحافت آگاہی اور مثبت تعمیروترقی کے لئے ہونی چاہیے۔

Dr Tasawar Hussain Mirza
Dr Tasawar Hussain Mirza

تحریر: ڈاکٹر تصور حسین مرزا

Share this:
Tags:
facebook Media Published Society شائع فیس بُک معاشرہ معاشرے میڈیا
RSS
Previous Post دہشت گرد آر ایس ایس اور بھگوا جمہوریت
Next Post چوہدری یٰسین میو کو ممبر کرائم فائٹنگ یونٹ قصور منتخب کر دیا گیا
Lalyani News

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close