Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

۔،۔ دو انتہائیں ۔،۔

January 15, 2015January 15, 2015 0 1 min read
Islam
Muslim
Muslim

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم

کچھ لوگ ہو سکتا ہے کہ مجھ سے اختلاف کریں لیکن حقیقت یہی ہے کہ موجودہ دنیا دو گروپوں میں تقسیم ہو چکی ہے۔ ایک طرف مسلم دنیا کھڑی ہے جبکہ دوسری طرف عیسائی دنیا کھڑی ہے۔ ان دونوں کی باہمی مخا صمت سے تاریخ کے اوراق بھرے پڑے ہیں۔جسے جہاں موقعہ ملا اس نے دوسرے کو لتاڑنے میں کبھی رتی برابر بھی اغراض نہیں برتا۔ اپنے مخالفین کو مطیع بنانا اور اسے زیرِ پا رکھنا تاریخ کا سب سے بڑا سچ ہے۔ اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ دنیا میں مقتدر قومیں ہمیشہ بدلتی رہتی ہیں۔

کبھی فارس کا سائرسِ اعظم اپنی عظمت کے جھنڈے گا ڑتا ہے تو کبھی مقدونیہ کا سکندرِ اعظم پوری دنیا کا فاتح بن کر ابھرتا ہے اور یرانیوں سے اپنی شکست کا پرانا حساب چکاتا ہے۔ سیزر، اور ، ہنی بال کی فتوحات سے انکار بھی ممکن نہیں ہے لیکن اسلام کے ظہور کے ساتھ ہی طاقت کے سارے مراکز بدل گئے۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے مسلمان پوری دنیا پر چھا گئے۔مصر، شام،ایران اور روم جیسے بڑے ممالک ان کی عظیم سلطنت کا حصہ بنے اور پانچ سو سالوں تک اسلام ہی پوری دنیا میں طاقت کا مرکز تھا ۔یہ محیرالعقول کارنامہ کیسے سر انجام پایا تاریخ اس کی کوئی بھی مستند توجیہ پیش کرنے سے قاصر ہے؟اہلِ ایمان اسے قوتِ ایمان کا ثمر کہتے ہیں جبکہ دوسرے بہت سے تاریخ دان اس سے اختلاف کرتے ہیں۔اہلِ یورپ اسے ایک ایسے منہ زور طوفان سے تشبیہ دیتے ہیں جس میں شمشیر زنی اور قتل و غارت گری کا عنصر بڑا نمایاں تھا۔ تاریخ کا یہی ستم ہے کہ ہر قوم کی تاریخ اس کے مزاج اور خصائل کو پیشِ نظر رکھ کر مدون کی جاتی ہے جس سے حقیقت تک پہنچنے کی راہیں مسدود ہو جاتی ہیں۔

حالانکہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ مسلمان شمشیر زنی سے نہیں بلکہ قوتِ ایمانی اور قوتِ بازو سے امامتِ دنیا کی مسند سے سفرفراز ہو ئے تھے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ محلاتی سازشوں اور ورا ثتی اقتدار کے زہر نے ان کی ساری صلاحیتوں کو زنگ آلود کر نا شروع کر د یا اور یہی وجہ تھی کہ ١٢٥٨ میں ہلاکو خان کے بغداد پر شب خون نے ان کی ساری عظمت کو زمین بوس کر دیا اور مسلمانوں کا جا ہ و جلال اور رعب و دبدبہ قصہِ پارینہ بن گیا ۔ ہلا کو خا ن نے جسطرح خون کی ندیاں بہائیں اور عوام کا بے رحمی سے قتلِ عام کیا تاریخ اس کی مثال پیش کرنے سے قاصر ہے۔اس شکست کے ساتھ ہی مسلمانوں کی قوتِ ایمانی کا سارا خزانہ ہلاکو خان کی بربریت کی نذر ہو گیا اور مسلمان بھی عام قوموں کی صف میں کھڑے ہو گئے ۔ ان کے ہاں ایمان کی وہ قوت جس سے انھوں نے دنیا کو فتح کیا تھا اب ان سے چھن چکی تھی ۔اب ظاہری اسباب و ذرائع ہی کامیابی کی میزان بنے تھے اور مسلمانوں کو بھی اسی فارمولے کے تحت اپنا وجود منوانا تھا۔لیکن بدقسمی سے اس میدان میں مسلمان بہت پیچھے رہ گئے ۔ یورپی اقوام دھیرے دھیرے ٹیکنالوجی کی دنیا میںاپنا سکہ جمانے لگیں جس سے ان پر ترقی کی راہیں کشادہ ہوتی چلی گئیں۔امتِ مسلمہ ہر نئی ایجاد کو غیر اسلامی کہہ کر ٹیکنالوجی کی دنیا سے بہت دور ہوتی چلی گئی جس کی وجہ سے اغیار نے اس پر اپنا غلبہ قائم کر لیا اور امتِ مسلمہ غلامی کی زنجیروں میں قید ہو گئی۔بیسویں صدی میں ایک دفعہ پھر اسلامی ممالک میں آزادی کی تحریکوں نے زور پکڑا ۔جمال الدین افغانی،سر سید احمد خان، ڈاکٹر علامہ محمد اقبال،مولا ناسید ابو الاعلی مودوی،حسن البنا،سید قطب شہید اور بہت سے دوسرے زعماء اسلامی فکر کے نمائندے بن کر ابھرے جس سے عوام میں اسلامی پہچان کی نئی لہر پیدا ہوئی اور اسلامی دنیا کے جسدِ مردہ میں زندگی کے آثار ر نمودار ہونا شروع ہو گئے جس سے بہت سی نئی اسلامی ریاستیں قائم ہو گئیں اور یوں اسلامی دنیا کا ایک نیا بلاک وجود پذیر ہو گیا جسے (آئی سی سی ) کا نام دیا گیا۔یہ سچ ہے کہ اسلامی بلاک انتہائی کمزور ہے کیونکہ اسلامی ممالک کی قیادتیں امریکہ کے سامنے دوزانو ہیں اور اسی سے اقتدار کی بھیک مانگتی ہیں۔لیبیا کے شہنشاہ کرنل معمر القضافی اور عراق کے صدر صدام حسین کی موت نے اسلامی دنیا کے سارے حکمرانوں پر خوف کی کیفیت طاری کر رکھی ہے ۔وہ مرگِ ناگہانی کی کیفیت میں مبتلا ہیں اور انھیں خدشہ ہے کہ اگر انھوں نے امریکی سپر میسی کو چیلنج کرنے کی کوشش کی تو ان کا انجام بھی ان حکمرانوں سے مختلف نہیں ہو گا۔،۔

Islam
Islam

قدرت کے کھیل بھی بڑ ے نرالے ہوتے ہیں۔ وہ تمام علاقے جہاں سے اسلام کی آواز سب سے پہلے اٹھی تھی قدرت نے ان علاقوں کو تیل کی دولت سے مالا مال کرد یا جس سے عرب دنیا اور تیل لازم و لزوم قرار پائے۔صنعتی ترقی کیلئے جس ایندھن کی ضروت تھی اس کا بیشتر حصہ مسلمانوں کی مٹھی میں بند کر دیا گیا ۔ صنعتی ترقی کے مراکز امریکہ اور یورپ میں تھے لیکن ان مراکز کیلئے ایند ھن کے خزانے اسلامی دنیا کی زمینوں میں مرتکز کر دئے گئے اور تیل کی اسی دولت نے مسلمانوں کی اہمیت کو دو چند کردیا ۔شاہ فیصل شہید نے ذو لفقار علی بھٹو کی مشاورت سے ١٩٧٤ میں پہلی بار تیل کو بطور سیاسی ہتھیار کے استعمال کیا تو پوری دنیا بلبلا اٹھی۔یورپ کے سارے کارخانیں اور فیکٹریاں بند ہو گئیں اور کساد بازاری کا ایسا جن نمو دار ہوا جس کا سامنا کرنا یورپ کیلئے ممکن نہیں تھا۔ذولفقار علی بھٹو اور شاہ فیصل شہید اسی گستا خی اور بغا وت کی وجہ سے موت کے گھاٹ اتار دئے گئے۔اتنے بڑے سانحہ کے بعد کسی مسلم حکمران میں ہمت نہیں تھی کہ وہ یورپ کو للکار ے لہذا پورا عالم ِ اسلام یورپ کے زیرِ نگین ہو گیا۔اب تو ایسے لگ رہا ہے کہ اس دنیا پر صرف امریکہ کی حکومت ہے اور کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ اسے چیلنج کر سکے۔اتنی طاقتور حکومت کرہ ارض پر پہلے نہیں دیکھی گئی جو ہزاروں میلوں کی دوری سے بھی کسی کو آزادانہ فیصلے کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔اس بات کا زیادہ اطلاق اسلامی دنیا پر ہوتا ہے کیونکہ امریکہ کو حقیقی خطرہ عالمِ اسلام سے ہی ہے۔امریکہ کو خبر ہے کہ جس دن ا سلام کے پیروکاروں میں اسلام کی حقیقی روح جلوہ گر ہو گئی اس کی عظیم سلطنت زمین بوس ہو جائیگی لہذا اس کا سارا زور مسلمانوں کو تہس نہس کرنا رہ گیا ہے۔ یورپ ان گھنائونی خواہشات میں امریکہ کا ہمنوا بنا ہوا ہے۔

اگر میں یہ کہوں کہ مسلمانوں کو ملیا میٹ کرنے میں دونوں ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں تو بے جا نہیں ہوگا۔مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ جب ٢٠٠١ میں نائن الیون کے بعد امریکہ نے افغانستان پر چڑھائی کی تو اسے صلیبی جنگوں کا نام دیا۔صلیبی جنگیں چونکہ عیسائیت اور مسلمانوں کے درمیاں صدیوں جاری رہی تھیں لہذا جاج ڈبلیو بش نے اسے دو تہذیبوں کی جنگ قرار دیا لیکن اسے جلد ہی احساس ہو گیا کہ ایسا کہنے سے مسلمانوں کے اندر نفرت کا جو جوالہ مکھی اٹھے گا اسے سنبھالنا اس کیلئے ممکن نہیں ہو گا لہذا اس نے اپنے الفاظ واپس لے لئے ۔ امریکہ کے ساتھ مشکل یہ ہے کہ اس کی ترجیحات غلط ہیں اور اس نے طاقت کے بل بوتے اور عسکری قوت کے ساتھ دنیا کی نئی صورت گری کا جو انداز اپنایا تھا وہ غلط تھا جسے وقت کے ساتھ شکست ہو چکی ہے۔ افغانستان سے امریکی شکست اس بات کی غماز ہے کہ عسکری قوت سے مسلمانوں کو نیچا نہیں دکھایا جا سکتا۔

مسلمانوں کیلئے اپنے دین کی خاطر جان دیناکوئی غیر اہم بات نہیں ہے۔ان کیلئے اسلا م کے نام پر مر جانا معمولی بات ہے۔مسلمانوں نے اس جدید دور میں بھی مذہب سے اپنی زندگی کو منسلک کررکھا ہے۔یورپ جس کا مذہب سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے وہ اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہیں کہ مسلمان اسلام سے اس قدر کیوں جڑے ہوئے ہیں؟ اہلِ یورپ کیلئے زندگی سے محبت ان کے رگ وپہ میں ہے۔وہ موت سے انتہائی خو فزدہ رہتے ہیں اور یہی وجہ کے انھیں خود د کش حملوں کی وڈیوز دکھا کر مزید خوفزدہ کیا جاتااور اسلام کے خلاف ان کے ذہنوں کو پراگندہ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے وہ اپنی حکومتوں کی غلط پالیسیوں کو بھی سپورٹ کرتے ہیں۔ ان کیلئے اسلام اس دنیا میں دھشت گردی کو ہوا دیتا اور معصوم انسانوں کی زندگیوں سے کھیلتا ہے۔سوچ کا یہی نقطہ ہے جہاں پر مسلمان اور عیسائی دو انتہائوں پر کھڑے ہو چکے ہیں۔ان کے درمیان اسی دوری نے پوری دنیا کو جہنم بنا رکھا ہے جس میں مار دھاڑ قائم ہے اور یہ دنیا خاک و خون میں نہلا رہی ہے۔ علا مہ اقبال نے امن ،سلامتی اور ایمانی احساس کو جس طرح ایک شعر میں باہم یکجا کیا ہے وہ انہی کا کمال ہے۔،۔

(۔،۔شہادت ہے مقصو دو مطلوب و مومن۔۔۔۔نہ مالِ غنیمت نہ کشور کشائی ۔،۔)

Tariq Hussain Butt
Tariq Hussain Butt

تحریر: طارق حسین بٹ، چیرمین پیپلز ادبی فورم

Share this:
Tags:
divided fact Islam muslim world اختلاف تقسیم حقیقت مسلم دنیا
Nawaz Sharif And Salman bin Abdul Aziz
Previous Post وزیراعظم نواز شریف کی سعودی ولی عہد سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات
Next Post یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی ہو گی، وزیر پیٹرولیم
Petroleum Products Prices– Breaking News – Geo

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close