Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

” آپریشن ضرب العضب ”خوش آئند

June 17, 2014June 17, 2014 0 1 min read
Azam Azim Azam
Pakistan
Pakistan

یہ حقیقت ہے کہ ایک لمبے عرصے سے قوم کی آستینوں میں پلنے والے دہشت گردوں کے خلاف” آپریشن ضرب العضب ” کو نہ صرف پاکستان میں بسنے والے پاکستانی بلکہ ساری دنیا کے اِنسان دوست اور اِنسانوں سے محبت کرنے والے افراد بھی آپریشن ضرب العضب کو خوش آئندہ قراردے رہے ہیں اور اَب اُمیدر کھتے ہیں کہ وزیراعظم نواز شریف کے خصوصی احکامات سے افواج پاک نے شمالی وزیرستان میں جوزمینی آپریشن ضرب العضب بڑی آزمائشوں کے کڑے لمحات گزار نے کے بعد شروع کیا ہے اَب حکومت اور افواج پاک اِس آپریشن سے پیچھے نہ ہٹیں کیں چونکہ اَب بہت ہوچکا ہے۔

اگر اَب پاکستانی حکمرانوں سیاستدانوں افواج پاک اور قومی اداروں کے سربراہان نے پھر مصلحت پسندی سے کام لیایا کسی بھی موڑ پر مصلحت پسندی کا شکار کسی پچھتاوے میں پڑے پھر مذاکرات کی راہ اختیار کی تو پھر اِنہیں یہ بات بھی اچھی طرح ذہن نشین رکھنی چاہئے کہ اِس مرتبہ دہشت گردہ میں نہیں چھوڑیں گے سو اِس لئے آپریشن ضرب العضب کو دہشت گردوں کے خون کے آخری قطرے تک جاری رہنا بہت ضروری ہو گیا ہے۔

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیراعظم نواز شریف نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف شروع کئے جانے آپریشن ضرب العضب( جِسے مُلک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک جاری رہنے والی فیصلہ کُن جنگ بھی کہاجارہاہے )کے سلسلے میں کئے جانے والے اپنے خطاب میں اراکین قومی اسمبلی اور قوم کو اعتماد میں لیا اور اپنے خطاب کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے تمام حقائق کر کھل کر تذکرہ کیا اور اِس موقع پر پالیسی بیان دیتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ آخری دہشت گرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا اور مُلک کی بقاو سلامتی اور ترقی اِس ہی میں پنہاں ہے کہ مُلک سے دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کر دیا جائے اور مُلک کو ترقی اور خوشحالی سے ہمکنار کیا جائے۔

آج اِس میں کوئی شک نہیں کہ وزیراعظم نواز شریف نے اراکین قومی اسمبلی سے اپنے مختصرسے خطاب میں اتنا کچھ کہہ دیا کہ آج وزیراعظم نواز شریف کے کہئے ہوئے سارے کے سارے حرف، لفظ اور جملے اور پیرا گراف یقینا تاریخ کا حصہ بن گئے ہیں اور وزیراعظم نواز شریف کے یہ جملہ” ہم نے مُلک کو امن و سلامتی کا گہوارہ بنانے کا تہیہ کر لیا ہے اور ہم مُلک امن اور سلامتی کا گہوارہ بنا کرہی دم لیں گے”ہمیشہ سُنہرے حرفوں میں لکھے جائیں گے، اور جب بھی ہماری قوم اور نسل اِس جملے کو پڑھے گی اور سُنے گی تو یقینایہ جملہ ہماری قوم اور ہماری نسل میں ایک نئی روح پھونک دے گا اور قوم کو جلابخشے گا۔

آج یہ یقینا ساری پاکستانی قوم کے لئے انتہائی حوصلہ افزا اور تسلی بخش امرہے کہ حکومت سمیت اپوزیشن کی تمام جماعتیں بھی مُلک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے شروع کئے جانے والے حکومتی آپریشن ضرب العضب پر پوری طرح متفق ہیں اور اِن میں کوئی دورائے نہیں پائے جارہی ہے اور یہ بھی بڑی حد تک قابلِ تعریف امر ہے کہ قومی اسمبلی میں شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب العضب کے حوالے سے ایک قرارداد بھی بھر پور انداز سے منظور کرلی گئی ہے جو اِس بات کی غماز ہے کہ ساری پاکستانی قوم یکدل اور یک زبان ہوکر دہشت گردی کے خلاف شروع کئے گئے آپریشن ضرب العضب کی حمایت کررہی ہے۔

اگرچہ آج اِس سے انکار نہیں ہے کہ ہماری حکومت نے اپنی زمین پر دہشت گردوں کی جانب سے ہونے والی دہشت گردی کے متواتر واقعات کے بعد آپریشن ضرب العضب کا اعلان کر دیا ہے اور اَب حکومت اور فوج اور پاکستانی قوم یہ چاہتی ہے کہ اِس آپریشن میں بھر پور طریقے سے کامیابی حاصل ہواور مُلک سے دہشت گردی کا خاتمہ ہو مگر ایسے میں یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا ہماری حکومت کے اِس سارے عمل میں امریکا کی مرضی بھی شامل ہے ؟ یا آپریشن ضرب العضب کا فیصلہ ہماری حکومت نے خود اکیلے ہی کر لیا ہے؟ اگر ایسا نہیں ہے اِس آپریشن میں امریکا، افغانستان اور بھارت کی مرضی شاملِ حال نہیں ہے تو پھر کیا یہ خدشہ برقرار رہے گا کہ آنے والے دِنوں میں امریکا، افغانستان اور بھارت سمیت نیٹو افواج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے دہشت گردوں کی آہ وفغاں پر یہ عناصر دہشت گردوں کی مدد نہیں کریں گے..؟ اور ہمارے خلاف دہشت گردوں کو نہیں اُکسائیں گے اگر ایسا نہیں ہے تو پھر سب ٹھیک ہے ورنہ ورنہ؟

بہر حال .!اَب کچھ بھی ہے مگر پھر بھی حکومت کو اپنایہ فیصلہ کُن معرکہ سر کرنے سے قبل اپنے اِن دوست نمادُشمنوں کو بھی اعتماد کے بہانے ہی صحیح… مگر ایک بار ضرورٹٹول لیناچاہئے تھاپھر جو فیصلہ کرنا تھا کر لیتی …؟ چلو اگر ابھی کچھ ک رلیا جائے تو کچھ حرج نہیں ہے مگر چونکہ اَب جو فیصلہ حکومت نے کیا ہے اِس میں اِسے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے کیوں کہ اَب ایسے اندر اور باہر دونوں ہی طرف سے بے شمار خطرات کا سامنہ کرنا پڑسکتا ہے اور معاملہ کہیں کا کہیں بھی نکل سکتا ہے اور ہمارے سارے دُشمن ہم پر حملہ آور بھی ہوسکتے ہیں کیا تب ہم اپنے کئی دُشمنوں سے اکیلے نمٹ سکیں گے ہمیں اِس کے لئے بھی تیار رہنا ہو گا اور دوران آپریشن اپنے دُشمنوں کی ہر چال پر کڑی نظر رکھنی ہوگی۔

Terrorists
Terrorists

اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ ایک عرصے سے سرزمینِ پاکستان پر حکومتی رِٹ کو چیلنچ کرنے اور دہشت گردی کے ذریعے اپنی نام نہاد شریعت اور خود ساختہ اصولوں اور ضابطوں کے نفاذ کے چک رمیں غرق رہنے والے ناسُورنمادہشت گردوں نے کئی معصوم اِنسانی جانوں کو القمہ اجل بنایاہے آج کونسا ایسا باشعور اور خوفِ خدا رکھنے والا اِنسان نہیں ہے جو اِن دہشت گردوں اور بدبختوں کے اِنسانیت سوزمظالم سے واقف نہ ہواور اِن ظالموں کے خلاف کس کس نے..اورکب کب اپنے ہاتھ بددعا کے لئے نہ اُٹھائے ہوں۔

اورآخرکار.. آج مظلوموں کی بدعائیںرنگ لے آئیںاورربِ کائنات نے لوگوں کی سُن لی ہے اور اللہ ہی نے ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں ، قومی اداروں کے سربراہان اور افواج پاک کے سپہ سالارِ اعظم کے دلوں میں یہ جذبہ بھر دیاہے کہ ظالم کے خلاف تم صف آراہو تو دیکھو میری مددتمہارے لئے کیسے حاضر ہوتی ہے اور آج الحمدللہ ..!ہمارے حکمران ، سیاست اور افواج پاک نے نعرہ تکبیر کی بلند صداؤں کے ساتھ مُلک کو ناسُورنمادہشت گردوں سے نجات دلانے کے لئے دہشت گردوں کے خلاف بھر پورطریقے سے ” آپریشن ضرب العضب ” شروع کردیاہے اور اَب ایسے میں قوم کو اِس بات کی بھی یقینی طورپر تسلی کرلینی چاہئے کہ حکمران ،سیاست دان اور قومی اداروں کے سربراہان سمیت پاکستان کا ایک ایک بچہ بھی ایک پیچ پر آچکا ہے۔

آج ہر محب وطن پاکستانی کی بس ایک ہی آواز ہے کہ اَب دہشت گردوں اور دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رہناچاہئے اور سرزمینِ پاکستان کو اغیار کے یاراورہمارے دُشمنوں سے پاک کیاجائے اور اِسی کے ساتھ ہی اَب ساری پاکستانی قوم یہ اُمیدبھی رکھتی ہے کہ جلدہی قوم کو آپریشن ضرب العضب ” کی کامیابی کے بعد مُلک سے دہشت گردوں اور مُلک دُشمن عناصر سے چھٹکارہ حاصل ہوجائے گااور ہمارایہ خوبصورت وطن امن وسکون اور محبت و آشتی کا گہوارہ بن جائے گااور ہم ترقی و خوشحالی اورمستحکم معیشت کے ضمن میں وہ مقام حاصل کرلیں گے جنہیں ایک لمبے عرصے سے دہشت گردوں نے اپنی وحشیانہ دہشت گردی سے ہم سے چھین لیاتھا۔

Azam Azim Azam
Azam Azim Azam

تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
fact forces government Nawaz Sharif operations آپریشن افواج حقیقت حکومت نواز شریف
Operations
Previous Post عمران خان، طاہر القادری اور حافظ سعید کا آپریشن کی حمایت کا فیصلہ
Next Post کوئٹہ: پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Polio

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close