Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

حقیقت بیاں کرنا ناگزیر ہے

October 10, 2015 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

تحریر: محمد وقار بٹ
سوات کی وادی سے تعلق رکھنے والی ملالہ یوسفزئی جس پر 9 اکتوبر 2012 کو دہشتگردوں نے حملہ کیا جب وہ اسکول وین کے ذریعے گھر واپس جارہی تھی، سکیورٹی اہلکاروں نے اسے ہسپتال منتقل کیا جب سہولیات میسر نہ آئیں قوم کی یہ بیٹی موت کے منہ میں چلی گئی اور ڈاکٹروں نے صلاح دی کہ اس کا علاج لندن میں ممکن ہے تو گل مکئی کو سرکاری ذرائع استعمال کر کے لندن منتقل کر دیا گیااس حملے کوہوئے کچھ دن پہلے پورے تین سال بیت گئے ہیں۔

امریکا کی تمام اہم شخصیات کے مذمتی بیانات کا نہ تہمنے والاسلسلہ شروع ہوا دیکھتے ہی دیکھتے ملالہ پذیرائی پا چکی تھی اسے انتہائی اہمیت کا حامل سمجھا جانے لگا تھا اسے نمایاں طور پر امن کی سفیرظاہر کیا جا رہا تھا امریکی ملالہ کے ساتھ ہونے والے سانحے پر افسوس کر رہے تھے ملالہ کو بین الاقوامی سطح تک پروموٹ کیا جا چکا تھا ۔ملالہ پر جب حملہ ہوا اس وقت ملالہ کی سہیلیاں کائنات اور شازیہ بھی اس کے ہمراہ تھیں جو معمولی زخمی ہوئیں ملالہ نے کوئی عظیم الشان کارنامہ نہیں کیا ؛نہ ہی کسی بھی شعبے میں پیشہ ورانہ صلاحتیںپیش کیں اور کسی نجیب کام میں اعانت کی۔ ایک مقولہ بہت عام ہے” پتر محنت کر حسد نہ کر” ملالہ مجھے تم سے عنادو بغض نہیں ہے لیکن تم نے تعلیمی میدان میں بھی کوئی غیر معمولی کارکردگی نہیں دکھائی ہے ، کوئی پوزیشن ہولڈر نہیں ہو ہاں تعلیم کے فروغ کے لئے ایجنڈاا چھاتھا اور اسے غیور پسندی سمجھا جانا چاہیے لیکن بات یہاں تک رہتی تو ٹھیک تھالیکن مغرب نے تمہیں اپنے اشاروں پر چلا نا شروع کر دیا۔

ملالہ کے والد محترم نے مینگورہ میں ایک این جی او کھول رکھی ہے یہ فرد ایک سکول نیٹ ورک کا مالک بھی ہے اس شخص کا نام ضیاء الدین یوسفزئی ہے یہ وہی ہے جو ماضی میں پاکستان مخالف نعرے لگاتا رہا ہے، ریاست سے بغاوت پر لوگوں کو اکساتا رہا ہے ۔ملالہ کو دیا جانے والا پروٹوکول خود اس چیز کا عکاس تھا کہ ضرور امریکہ اس بچی کو اپنی شاطرانہ چال چلنے کے لئے اتنی اہمیت دے رہا ہے ورنہ ڈرون حملوں سمیت امریکا کی دیگر کاروائیوں میں کتنے ہی پھول اور کتنی ہی کلیاں مرجھا جاتی ہیں تب تو امریکا کا اس جانب خیال نہیں جاتا ،تو اس بچی سے اتنا لگاوُ کیوں؟ محض ملالہ کومغربی اشیرآبادحاصل ہے مگر ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی دوسری بچیوں کی زندگیاں تباہ کرنے والے امریکہ کو اس وقت تو انسانیت یاد نہیں رہتی؟ جب وہ فلسطین میں اسرائیلی جارحیت پر چپ سادھ لیتا ہے اور اپنے باس کا حوصلہ بڑھاتا ہے کتنے ہی گھر اجڑ جاتے ہیں شام میں ننھے پھول مسل دئیے جارہے ہیں خانہ جنگی ہے وہاں ہمدردیاں کیوں نظر نہیں آتیں؟۔ اسلامی مساوات کا پاس رکھنے والی بیٹیوں کے والدین ان سے چھن جاتے ہیں وہ معذور ہوجاتی ہیں، مذموم کاروائیوں میں بے قصور بچیوں کے چیتھڑے اڑائے گئے ہیں ۔ملالہ کی کتاب” آئی ایم ملالہ” پر جب تنقید کی گئی تو ضیاء الدین یوسفزئی کا کہنا تھا کہ کتاب میں نبی ۖ کے نام کے ساتھ PBUH نہ لکھا جانا غلطی ہے جسے آنے والے نئے ایڈیشن میں کاوُنٹر لرلیا جائے گا اور سلمان رشدی گستاخِ رسول ہے کتاب میں ملالہ نے اسے آئیڈیل نہیں قرار دیا بلکہ وہ کرسٹینا لیمب کی اپنی رائے ہے کہ ہر کسی کے پاس آزادیِ رائے ہو۔

کریسٹینا لیمب کے ہمراہ تم اور تمہاری والدہ ایسا کیا سکون محسوس کرتے ہو جو پاکستان کی خواتین کے ساتھ رہ کر نہیں ملتا۔ملالہ پاکستان میں باشعور حلقے تمہاری کتاب کا بائیکاٹ کر چکے ہیں، کتاب کا نیا ایڈیشن نہیں آیا تمہارے والد نے یہ سب سوالات کی بوچھاڑ کو روکنے کے لیے کہا وہ بہت لبرل ہیں انہوں نے مغرب سے فوائد حاصل کرنے ہیں انہیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ تمہاری شائع شدہ کتاب کتنی غلطی پر محیط ہے۔ میری ناقص وسعت یہ کہتی ہے دراصل کتاب ہے ہی کرسٹینا لیمب کی ملالہ کے نام کا لیبل لگانے سے مقصود ہے کہ دنیا کو پتہ چلے کہ اس ملک میں رہنے والے کتنے بے بس اور لاچار ہیں اور اپنے وطن سے تنگ ہیں مسلمانوں پر لگائے جانے والے الزامات کی تصدیق کرتے ہیں اس کتاب میں تاریخ سے لاتعلقی اختیار کی گئی ہے اغیار نے سنی سنائی باتیں بے مصدقہ حقائق درج کیے ۔سوال ابھی بھی وہی ہے کہ گیارہ سالہ ملالہ کیسے ایک ڈائری ترتیب دے سکتی ہے؟

Malala Yousafzai Book
Malala Yousafzai Book

انگریزی لکھنے میں مدد کون کرتا تھا ؟ با آسانی بی بی سی تک اس ڈائری کی رسائی کیسے ممکن ہوئی؟۔ ملالہ کا باپ طے شدہ منشور کے تحت ملالہ کو ملک کے وقار مخالف انگریزی اسپیچ یاد کرواتا تھا اسی نے ہی ڈائری لکھی جسے اپنے وسائل بروُئے کار لاتے ہو ئے عالمی میڈیا تک جا پہنچایا تاکہ تمہیں مقبولیت حاصل ہو۔مغرب پاکستان کو مورودِ الزام ٹھہرانے میں ماہر ہے اور ان سب الزمات کی دقیانوسی وکالت آئی ایم ملالہ کتاب میں کی گئی ہے یہ ملالہ وہ ہی ہے جو شرمین عبید چنائے کو داد دیتی ہے جو فیم پانے کی خاطر اخلاقیات بھول گئی۔

ملالہ اپنی کتاب میں بتاتی ہے کہ کیسے طالبان نے لوگوں کا جینا محال کر رکھا تھا اور نا مسائد حالات بنا رکھے تھے لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف مہم شروع کر رکھی تھی انہیں بار بارذہنی طور پر ہراساںکیا جاتا رہا کہ وہ سکول ،کالجوں میں نہ جائیں ورنہ سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا ، مزید اس میں قیاس کردہ باتوں کا مجموعہ ہے۔ ایساپرچار جو پاکستان کے سارے منظر کو بہت ہولناک پیش کرتا ہے ملالہ نوبل ایوارڈ کے لیے جب نامزد ہوئی تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوئی بلکہ میں مطمئن تھا کہ مغرب کی حیثیت ہی نہیں کہ وہ ہمارے ملک میں انسانیت کے خدمت گزاروں،احتراز گزاروں کو کوئی ایوارڈ دے نہ ہی انہیں اس کی کوئی حاجت ہے پوری قوم ان کے نیک کاموں سے مشرف ہے آخر عبدالستار ایدھی کی موجودگی میں ایک نو عمر بچی کو کیونکر امن نوبل ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے؟۔

ملالہ تم اقوامِ متحدہ میں ایڈوائزر ہو تم نے بشریت کو فلاح پہنچانے اور تباہی سے بچانے کے لیے کیا کیا؟ملالہ چار باتیں کر لینے سے کوئی امن کا علمبردار نہیں ہو جاتا تم برمنگھم میں عیش و عشرت والی زندگی کو چھوڑنے پر راضی ہی نہیں ہو تمہاری سیکیورٹی بڑھائی جا چکی ہے پروٹوکول تمہاری سچ ہوتی حسرت بن گیا ہے ۔دس دسمبر 2014 کو ملالہ یوسفزئی ایوارڈ پاچکی ایوارڈ تقریب سے قبل اس بچی نے غیررسمی گفتگو میں وہاں موجود لوگوں سے اپنے وزیرِ اعظم بننے کی خواہش کا اظہار بھی کیا اس سے پہلے ملالہ لفظوں سے امن کا ڈھنڈورا پیٹتی رہی ہے اور لاعلم لوگ یہ سوچتے ہیں کے ملالہ کی جدوجہد کے باعث امن سربلند ہوا ،انہوں نے کیوں اپنی قوتِ بینائی گنوا دی ہے کیا انہیں عام ہوتے سانحات نظر نہیں آتے کیا خواتین مساوی حقوق پا چکی ہیں اور نام نہاد جدوجہد کارگر ثابت ہوچکی ہے؟۔

ملالہ تم جن کے ہاں پاکستان کی برائیاں کرتی ہو کیا تمہیں ان کی درندگی نظر نہیں آئی ؟ تم نے عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے ایک بار بھی کوشش کی ہے؟۔ملالہ تم نے بہت پُر ملال کیا ہے ان کے ہاتھوں کھیل کر میں گھسی پٹی باتیں نہیں کروں گا کہ تم سی آئی اے کی ایجنٹ ہو نہ ہی کوئی مفروضہ پیش کروں گا ،مگر ظاہر ہے انہوں نے تمہیں نوازا ہے تم سے اس کے فوائد تو لیں گے؟ عنقریب تم ان کی تعریف بھی کرنے لگو گی ان کی نوازشات ایوارڈز کی صورت میں تم سمیٹتی رہی ہو جب کہ تم نے کوئی قابلِ ستائش کام نہیں کیا جو تم ان کی حقدار کہنے کے قابل کہی جا سکو۔انسانی حقوق کے استحکام کے لیے سب کو کوششیں کرنا ہونگیں آواز بلند کرنا ہوگی۔ملالہ تم بہت بھولی اور معصوم ہو میری بہن کی طرح ہوروشنی کی کرن ہو مگر معاف کرنا تم مخالف قوتوں کے ہاتھوں استعمال ہو رہی ہو تم ان سے مراعات لے رہی ہو تم ان کی کٹھ پتلی بن کر رہ گئی ہو۔میں نہیں مانتا کے اس سب دہشتگردی کے پیچھے کوئی مسلمان ہیں یہ امریکن پیڈ دہشتگرد تنظیمیں ہیں جن کی مبالغہ آرائی کے ساتھ تشہیر کی جارہی ہے یہ طالبان امریکن ہیں درِحقیقت یہ وہ مرتدین ہیں جنہیں دشمن نے اسلام کا لبادہ اوڑھا دیا ہے وہ کیسے اپنے آپ کو جہادی کہتے ہیں۔

جب وہ رسولِ پاکۖ کی حدیث جس کا مفہوم ہے”علم حاصل کرنا ہر مرد اور عورت پر فرض ہے ”سے منحرف ہوں جو تعلیم پر قدغن لگاتے ہوں جن کے ذہن اسلام کی آمد سے پہلے جیسے پسماندہ ہوں کیسے سمجھ لیا جائے کہ وہ اسلام کے ٹھیکیدار ہیں جب وہ رسول اللہ کے فرمان”ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے” سے منکر ہو جائیں۔ دہشتگردی کو پروان چڑھاتے ہوئے کتنی پیچید گی قائم کردی کہ گروپس آپس میں ہی گتھم گتھا ہیں اور بعض تو امریکہ کے لیے ہی خطرے کی گھنٹی ثابت ہورہے ہیں مختلف رنگ روپ ،نسل اورلسانیت والے دہشتگرد تو تھے ہی اب فرقہ ورانہ دہشتگردی بھی منظرِعام آچکی ہے ۔پاکستانی وزیرِاعظم نے اپنے حالیہ کامیاب امریکی دورے سے واپسی کے وقت تمہارا تذکرہ کیا اور مجھے شدید تعجب محسوس ہوا ، چند لوگ کہتے رہے وہ تم سے ملاقات کے لیے نہیں آئے بھئی تم کیسے اتنی جاذبِ توجہ ہوگئی ؟ وہ ملک کا زیرک وزیرِاعظم اپنی جرأت مندانہ تقریر کرتا یا تم سے ملاقات کرتا؟،خیر اقوامِ متحدہ میں اس دفعہ سہی معنوں میں کوئی بشریت کی گویائی کی حامل تقریر تھی تو وہ روسی صدر پیوٹن کی تھی۔

Waqar Butt
Waqar Butt

تحریر: محمد وقار بٹ
0333-4265354

Share this:
Tags:
Facilities fact inevitable Malala Yousafzai statement حقیقت سہولیات ملالہ یوسفزئی ناگزیر
Daughters Day
Previous Post بیٹیاں رحمت ہیں
Next Post مخالفت مگر سلیقے سے
Imran Khan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close