Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 2, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ناکام بغاوت اور حکمرانوں کی خوشیاں

July 26, 2016July 26, 2016 0 1 min read
Turkey Failed Uprising
Turkey Failed Uprising

تحریر : محمد سلیم طوفانی
ترکی میں ناکام فوجی بغاوت اس وقت پوری دنیا کی سب سے بڑی خبر بن چکی ہے۔پوری دنیا کا پرنٹ،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا اس وقت ترکی کی عوام کو خراجِ تحسین اور انکی جرأت و بہادری،عزم و استقلال اور ثابت قدمی کی داستانیں لکھنے اور بیان کرنے میں مصروف ہے۔بلا شبہ یہ دنیا کی تاریخ کا انتہائی یادگار اور مثالی دن تھا اور کئی صدیوں تک اسکی گونج سنائی دیتی رہے گی ،مؤرخین اسکا حوالہ دیتے رہیں گے اور آمریت کے پیروکاروں کے لیئے ہمیشہ ایک خوف کی علامت رہے گا۔حکومت، سیاست ، جمہوریت اور آمریت کی تاریخ میں وہ چند گھنٹے ایسے رقم ہوئے کہ جنکا نقش کبھی نہیں دھویا جا سکے گا۔

ترک عوام نے اپنا نام زندہ قوموں کی فہرست میں ایسے شامل کیا کہ شاید کئی مردہ قوموں کو بھی جلا بخشنے کے لیئے کافی ہو۔290افرادجان سے گئے جبکہ زخمیوں کے بارے کچھ بھی حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا،ابتک 1440افراد کے زخمی ہونیکی اطلاعات ہیں۔پوری دنیا کی سیاسی قیادت اور دیگر افراد ترک صدر اور قوم کو مبارکباد دینے میں مصروف ہیں اور بلا شبہ وہ اس چیز کے مستحق ہیں کیونکہ انہوں نے چور دروازے سے اقتدار کی حسرت رکھنے والے آئین و قانون کے غداروں کا اپنی جانوں کے نذرانے دیکر ،راستہ روکا اور ساتھ ہی امریکہ اور اسرائیل کی اس مذموم کوشش کو ناکام بنا دیا۔

اس حوالے سے پاکستان اور ترکی کچھ اسطرح سے مماثلت پائی جاتی ہے کہ ترکی کے اقتدار پر چار دفعہ اقتدار کی حوس رکھنے والے جرنیلوں نے قبضہ کیا اور پاکستان میں بھی فوج اقتدار کا راستہ دیکھتی ناپتی رہی ہے۔لیکن پاکستان نہ تو اب تک کسی آمریت کا راستہ روک سکا ہے اور نہ ہی آئندہ کی کوئی امید رکھنی چاہئے۔عوام تو ایک طرف سیاسی جماعتوں کے لیڈران خود فوج کو دعوت دیتے دکھائی دیتے ہیں۔کبھی امپائر کی انگلی کا اشارہ دیا جاتا ہے اور کبھی سڑکوں پر کھلے عام بینرز لگا کر قانون توڑنے اور آئین سے غداری کی دعوت دی جاتی ہے۔پاکستان کی سیا سی جماعتوں نے بھی ترکی کی عوام کے اس عمل کو خوب سراہا ہے اور جمہوریت کی جیت کے راگ الاپے ہیں۔ کئی لیڈر اسکو پاکستانی منظر نامے پر فٹ کرنیکی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں ہے۔

Pervez Rasheed
Pervez Rasheed

بر سر اقتدار پارٹی کے وزراء اور دیگر سربراہان تو شاید اس پر پھولے نہیں سما رہے اور وزیر اطلاعات پرویز رشیدصاحب کا بیان اسکا غماز ہے لیکن وہ کچھ حقیقتوں سے شاید آگاہ نہیں ہیں۔نہ تو پاکستانی قوم ترکوں جیسی ہے،کیونکہ یہاں کی نا اہل اور کرپٹ ترین سیاسی قیادتوں اور لیڈران نے قومی رویہ ہی بگاڑ کے رکھ دیا ہے۔عوام اب حکمرانوں سے دو ہاتھ آگے ہی ہوگی پیچھے نہیں ۔ہم ایک ایسی قوم تخلیق کر چکے ہیںجو راتوں کو چھپ کر ،فوج کو اقتدار پہ قبضہ کی دعوت دیتی نظر آتی ہے،فوج کے آنے پر بھی مٹھائیاں بانٹتی ہے اورجانے پر بھی بھنگڑے ڈالتی ہے۔ ملک میں ایسی حکومت چاہتی ہے جس پر کبھی کرپشن کا کوئی کیس نہ بنا ہو،جس کے لیڈر منی لانڈرنگ میں ملوث نہ ہوں اور سوئس بینکوں میں انکی دولت بھی نہ ہو،لیکن اسکے با وجود جماعت اسلامی کو منتخب نہیں کرتی۔

ملک کو جرائم سے پاک چاہتی ہے اور گلی کوچوں میں سکون چاہتی ہے لیکن اسکے باوجود دھڑلے سے ایم کیو ایم کو قومی و صوبائی اور پھر بلدیاتی انتخابات جتواتی ہے۔حکمرانوں سے نیک نیتی اور ایمانداری کی امید رکھتی ہے لیکن خود مرچوں میں اینٹیں اورادرک میں تیزاب ملاتی ہے۔خود دو بچوں میں بھی انصاف نہ کرنیوالی قوم عدالتوں سے انصاف نہ ملنے پر نالاں رہتی ہے۔لا قانونیت، اقرباء پروری، رشوت ، جھوٹ ،بے ایمانی ، ملاوٹ ،جرائم یہ سب کچھ اس قوم کی عادتیں بن گئی ہیں اور جناب وزیر اطلاعات یہ سب عادتیں حکمران طبقے سے لی گئی ہیں۔ آپ کی دیکھا دیکھی یہ قوم روز بروز اخلاقیات کی پستی کا شکار ہوتی جا رہی ہے۔

یہاں ایسی کوئی بھی برائی نہیں جسکا آغاز عام طبقے کے کسی شخص سے ہوا ہو،منی لانڈرنگ سے لے کر رشوت تک اور جھوٹے وعدوں سے بے ایمانی تک ہر کام کا آغاز کسی نہ کسی سیاسی جماعت کے لیڈر اور چیلے سے ہوا ہے۔گہرائی میں جاؤنگا تو مجھے مہنگا بھی پڑ سکتا ہے لیکن افسوس چھوٹو گینگ سے لے کر لیاری وار کے سرغنہ عزیر بلوچ تک سب اسمبلیوں میں بیٹھے کسی ڈان کے ہی اشارے پر چلتے ہیں۔ایان علی کا استعمال مڈل کلاس کا کوئی انسان نہیں کر رہا ،آپ کے ہی رفقاء کے زیر سایہ پروان چڑھ رہی ہیں۔تو جب آپ نے قوم کو یہ سب کچھ دیا ہے، یہ اخلاقیات سکھا رہے ہیںیہ انکے سامنے مثالیں رکھ رہے ہیں تو پھر کسی سے یہ امید نا رکھیں کہ وہ آپ کے لئیے ٹینکوں کے آگے لیٹے گااور سینے پہ گولی کھائے گا یا کسی مزاحمت کو روکے گا، اپنا قبلہ درست کریں تا کہ کسی ایسی صورتحال کا سامنا ہی نہ کرنا پڑے۔

Nawaz Sharif
Nawaz Sharif

اور اگر آپ میاں نواز شریف صاحب کو طیب اردگان سمجھ رہے ہیں تو ایسا بھی کچھ نہیں ہے۔میاں صاحب اور طیب اردگان میں دور دورتک کوئی مماثلت نہیں پائی جاتی۔کہاں وہ ایسا لیڈر کہ مئیر کا انتخاب جیت کر، لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کی اور ملک کا تین بار صدر بنا اور کہاں میاں صاحب کہ تین دفعہ منتخب تو ہو گئے لیکن کوئی جیت بھی دھاندلی کے الزامات سے خالی نہیں۔آپکی سیاست کا تو آغاز ہی ڈکٹیٹر ضیاء الحق کی مر ہون منت ہے،آپکا پہلا دور ہو ،دوسرا یا پھر تیسرا ،آپ دو تہائی اکثریت لیکر اسمبلی میں پہنچے ہوں یا پھر مشترکہ حکومت بنائی ہو،آپ کا تختہ الٹنے پر چڑیاں بھی باہر نہیں نکلتیں۔آپ قوم سے خطا ب کرنے آتے ہیں تو لگتا ہے کہ قوم کے سامنے رو رو کے التجاء کر رہے ہوں۔کیونکہ آپکو خود پہ بھروسہ نہیں،اور بھروسہ اسلئیے نہیں کیونکہ آپکے ہاتھ کالے ہیں۔آپکا دامن آپکے کپڑوں کی طرح صاف اور نکھرا ہوا نہیں۔طیب اردگان نے ترک قوم کو اس وقت سنبھالا جس وقت یورپ میں ترکی کو ایسے ہی سمجھا جاتا تھا جیسے انڈیا میں شودروں کو۔طیب اردگان نے بولڈ اور بے باک فیصلے کیئےلیکن ان فیصلوں کے ثمرات ترکوں تک پہنچے۔

تعلیمی بجٹ میں پانچ فیصد تک اضافہ کیا،سیاحت کو فروغ دیا اور ایسا بنا دیا کہ یورپی ملکوں کی عوام ترکی جانے کو ترستی نظر آتی ہے۔ملکی معیشت کو ایسا سنبھالا کہ قرضوں سے نجات حاصل کی اور ترکی کے اسٹاک ایکسچینج کو دنیا کی بڑی مارکیٹ بنا دیا اور بہت جلد ترکی یورپی یونین کا ممبر بننے جا رہا ہے۔وہ ترکی جو آئی ایم ایف کے قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا تھا ،آج خود آئی ایم ایف کو قرضے دیتا ہے۔ایسی فوج کھڑی کی کہ اسکے بغیر نیٹو کا وجود ہی ممکن نہیں۔اور جناب والا دوسری طرف آپ ہیں ،آپ کے بے باک اور بولڈ فیصلے میٹرو کے لیے زمینیں لینے، ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پیز کو معطل کرنے سے شروع ہو کر نئی موٹر ویز بنانے اور کمیشن بنانے پر ختم ہو جاتے ہیں۔آپکا جتنابس چلتاہے اتنا تعلیمی بجٹ کم کر دیتے ہیں،قرضے اتنے لیئے کہ وہ بچے جنکے ابھی تک اس دنیا میں آنیکا کوئی امکان ہی نہیں ،انکا بھی بال بال قرضے میں جکڑا ہوا ہے۔اسحاق ڈار صاحب کے اعداد و شمار کے مطابق ملکی معیشت ترقی کی جانب گامزن ہے، جبکہ غریب نے تین کے بجائے دو وقت کھانا کھانا شروع کر دیا ہے۔آپ کے وزراء فوج کو آڑے ہاتھوں لیتے ہیں اور مینیڈیٹ کا ناجا ئز فائدہ اٹھاتے ہوئے فوج پر انگلی اٹھاتے ہیں۔

جناب اعلٰی زمین آسمان کا فرق ہے۔طیب اردگان نے ملک میں ریفرنڈم کروایا اور پھر آئین کے غدار جرنیلوں کو قرار واقعی سزائیں بھی دلوائیں۔آپ تو ایک مشرف کے کیس کی بھی ٹھیک سے پیروی نہیں کر سکے کیونکہ آپ ڈرپوک ہیں۔اور ڈرپوک اسلیئے ہیں کیونکہ آپ جانتے ہیں کہ یہ عوام آپکے ساتھ نہیں کھڑی ہوئی۔طیب اردگان کو جب اس سے پہلے فوج نے ہٹانا چاہا تو انہوں نے عام انتخابات کا اعلان کر دیا اور اقتدار سے الگ ہو گئے،عوام انہیں دوبارہ منتخب کر کے لے آئی،یہ ہوتی ہے جمہوریت ،کیا آپ اپنی زندگی میں ایسا کوئی فیصلہ لے سکتے ہیں، کبھی بھی نہیں۔آپ تو دو دن کے لیے وزارت عظمیٰ سے الگ نہیں ہو سکتے دوبارہ الیکشن تو بہت دور کی بات ہے۔کیا آپکو لگتا ہے کہ طیب اردگان کے ایک میسج کی طرح آپکا بھی کوئی ایک ویڈیو میسج عوام کے سمندر کو باہر لے آئیگا ؟ یقینا آپکے اندر سے یہی آواز آرہی ہوگی کہ نہیں ، کیونکہ آپ نے عوام کو ڈلیور ہی نہیں کیا۔عوام آپکے لیئے جانیں کیوں دے؟ آپ نے اداروں کو مضبوط ہی نہیں کیا۔کیونکہ آپ چور ہیں ،اگر نیب جیسا ادارہ خود مختار اور آزاد ہو جاتا ہے تو آپکی تو آدھی کابینہ اڈیالہ جیل میں ہو، اور ملک کے آدھے سے زیادہ سیاستدان اور افسران اپنے عہدوں سے فارغ ہو جائیں۔آپ تو گرتے ہوؤں کو دھکا دینے والوں میں سے ہیں۔

PIA
PIA

پی آئی اے کہ جو پہلے ہی آخری سانسیں لے رہی تھی آپ نے اسکو مزید چار کروڑ کا ٹیکہ لگا دیا آپ توایسی مخلوق ہیں کہ سپریم کورٹ کے ڈانٹنے پر بلدیاتی انتخابات تو کروا بیٹھے ہیں لیکن اختیارات دینے کے لیئے تیار نہیں کیونکہ آپ سب کچھ اپنے ہاتھ میں رکھنا چاہتے ہیں۔طیب اردگان تو ایسا بہادر اور نڈر لیڈر ہے کہ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں اسرائیلی صدر کے ساتھ بیٹھ کر اسے انگلی کے اشارے سے کہا تھا کہ تم مسلمانوں کے قاتل ہو،معصوم بچوں کے قاتل ہو اور دوسری طرف آپ ہیں کہ کبھی انڈیا کو بھی کھل کے کچھ نہیں کہہ سکتے کیونکہ یہاں بھی آپکے مفادات ہیں۔یہ اردگان ہی تھے جنہوں نے علی الاعلان ایران پر پا بندیوں کی مخالفت کی تھی ،مصر میں اخوان المسلمین کے بہت بڑے حامی ہیں ۔نیٹو کا رکن ہو نیکے با وجود اردگان نے نیٹو کو افغانستان کے خلاف اپنی فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا تھا اور ساتھ ہی فوجی اڈے دینے سے بھی انکار کر دیا تھا۔عراق حملے کے وقت 2003میں بھی اردگان نے ایسا ہی کیا تھا اور فضائی و زمینی راستے دینے سے منع کر دیا تھا حالانکہ ترکی کو اسکے بدلے 10ارب ڈالر کی پیشکش ہوئی تھی۔یوں اردگان نے کھل کر دنیا کے ٹھیکیداروں کے منہ پر طمانچہ مارا تھا۔

آپ بنیادی طور پر اپنی چور بازاری کیوجہ سے ،کرپشن کیوجہ سے، الیکشن میں دھاندلیوں کی وجہ سے، اقرباء پروری کیوجہ سے انتہائی کمزور ہو چکے ہیں۔اپنی کمزوری کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ قوم، بلاول بھٹو کہ جنہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن نہیں ہوئے ،انکے ساتھ یک زبان ہو کر نعرہ لگاتی ہے کہ میاں کے اقتدار کو ایک دھکا اور دو۔یاد رہے کہ بلاول اُس پارٹی کے سربراہ ہیں کہ کرپشن جنکا خاصہ ہے۔آپ کو عمران خان ہی سر نہیں اٹھانے دیتے کہ جنہیں یہ ہی نہیں پتہ ہوتا کہ مجھے کہنا کیا ہے اور میں کہہ کیا رہا ہوں۔آپ کتنے مضبوط ہیں اور عوام کے دلوں پر آپ کیسے راج کر رہے ہیں یہ دیکھنے کے لیئے کیا طاہرالقادری کافی نہیں کہ جو کینیڈا سے آکر آپکی بنیادیں ہلا کر،واپس چلے جاتے ہیں۔آپکے دونو ں بیٹوں اور بیٹی جو کہ آپکی غیر موجودگی میں ملک چلاتی رہیں کیونکہ آپ اپنی پوری زندگی میں اپنی پارٹی میں ایک بھی ایسا بندہ بنانے میں ناکام رہے ہیں جو ملک چلا سکے یا اگر سچ کہوں تو ، کہ جس پر آپ اعتبار کر سکیں،اِن تینوں کا نام پانامہ لیکس میں شامل ہے لیکن آپ اس معاملے کولٹکانے میں مصروف ہیں اور آپ میں اتنی اخلاقی جرأت نہیں کہ خود کو اقتدار سے
الگ کر لیتے کیونکے آپکی اولاد غیر اخلاقی کام میں ملوث نکلی تھی۔

فوج کو اقتدار پر قبضہ کرنیکی ضرورت نہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں فوج کی عزت اور وقار اسی میں ہے کہ وہ ملک کا دفاع کریں ۔ لیڈروں کی طرح اس عوام میں بھی غیرت نہیں ،کرپٹ اور بد عنوان لیڈر اور سیاسی قیادت اس غیور قوم کی اخلا قیات اور غیرت کا بھی جنازہ نکال چکے ہیں۔ جب آپ منتخب ہو کر اسمبلیوں میں پہنچتے ہیں ،طاہرالقادری عوام اکھٹی کر کے ڈی چوک پردھرنا دیتے ہیں ،لوگ بلاول کے ساتھ ہاتھ کھڑے کر کے نعرے لگاتے ہیں ، ضمنی الیکشن میں جب ایم کیو ایم کا امیدواردوبارہ جیت جاتا ہے اور جب عوام عمران خان کے سول نا فرمانی اور اپنی شادی کے اعلان پرخوشی سے جھوم اٹھتے ہیں اور لبیک کہتے ہوئے پارلیمنٹ ہاؤس پر چڑھ دوڑتے ہیں ، کیا آپکو اُس وقت بھی اِس قوم کے معیار اور ذہنی غلامی کا اندازہ نہیں ہوتا ؟ اگر ہاں توپھر نہ اِن کو ترک قوم سمجھیں اور نہ ہی میاں صاحب کو طیب اردگان جیسا لیڈر۔ آپ نے کہا کہ مارشل لاء کی باتیں کرنیوالے ترک بغاوت سے سبق سیکھیں ،سبق آپ سیکھیں محترم اور ڈریں اس وقت سے جب ایک دن آپکا احتسا ب ہو گا اور سیاسی اشرا فیہ سڑکوں پر روندی جائیگی۔ زرداری صاحب پہلے ہی ملک سے فرار ہیں ،ایم کیو ایم کو بھی چھپنے کی جگہ نہیں مل رہی،تبدیلی کے بھی کئی وزراء اور اراکین جعلی ڈگریوں پر فارغ ہو چکے ،اور پھر میاں صاحب جدہ اور آپ بھی کہیں ترکی یا چین میں سیاسی پناہ کی درخواست لیئے گھوم رہے ہونگے۔

Muhammad Saleem Tufani
Muhammad Saleem Tufani

تحریر : محمد سلیم طوفانی
saleemtufani@gmail.com
Contact : +92-323-5700932

Share this:
Tags:
coup democracy failed government happiness public Turkey بغاوت ترکی جمہوریت حکومت خوشیاں عوام ناکام
Kashmir Freedom
Previous Post آزادی کشمیر۔۔ ۔منزل دور نہیں
Next Post محکمہ صحت اور کھربوں کا قومی نقصان دل تھام کے
Health Department

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close