Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

سی پیک کو ناکام بنانے کی کوشش۔۔۔۔رجوع الی القرآن

September 29, 2017 0 1 min read
C-Pack Project
C-Pack Project
C-Pack Project

تحریر : عتیق الرحمن
پاکستان موجودہ عالمی پس منظر میں نشانہ پر ہے کہ اس کی سیاسی و اقتصادی پالیسیوں کا عالمی دنیا باریک بینی سے دیکھ رہی ہے ۔وہ یہ سمجھتے ہیں کہ اگر پاکستان میں جمہوری قیادتیں سیاسی اختلافات کے باوجود مستحکم و متحد ہوکر ملک پاکستان کی ترقی کیلئے جامع اقتصادی پالیسی تیار کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جس کی ایک بڑی کوشش پاک چین دوستی کے تعوان و اشتراک سے سی پیک منصوبہ پر تیزی سے عملداری شروع ہوچکی ہے کی وجہ سے عالمی دنیا متذبذب اور ہیجانی کیفیت سے دوچار ہوکر منصوبہ بندی کررہی ہے کہ ملک پاکستان کو اندرونی و بیرونی سازشوں اور مسائل میں اس قدر جکڑ دیا جائے کہ وہ اس منصوبہ کی تکمیل سے جہاں خود عدم توجہی کے موجب ہوں اور اس کے ساتھ اضطراری صورتحال کی وجہ سے چین دستبرداری کرجائے۔امریکہ ہو یا انڈیا اور ملک دشمن عناصر اس سلسلے اور ناپاک عزم کی تکمیل کیلئے آخری حد تک جانے کو تیار ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کا بیان ہو یا ششماسوراج کا اقوام متحدہ کا خطاب یہ سب کڑیاں پاکتسان دشمنی پر دال ہیں اور اس ناپاک خواہش کو عملی تعبیر دینے کیلئے داخلی و خارجی طورپر سازشوں کا جال بنا جارہاہے۔خوش آئند بات یہ ہے کہ ملک و قوم کے ساتھ ہمدردی کرنے والے محبان وطن سیاسی و سماجی اور مذہبی قیادت اس بات پر متفق ہے کہ سی پیک ایک قومی منصوبہ ہے ،یہ علاقائی تجارت و تعلقات کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کرے گا ،سی پیک کی تکمیل سے پاکستان کاروباری سرگرمیوں کا مرکز بن جائے گا ،نئے کارخانے لگیں گے جس سے بیروزگاری کے خاتمے میں مدد ملے گی ۔ چیمبرز اور تاجر برادری خاص طور پر نجی شعبے کو آگے آنا ہو گا اور سی پیک کی تکمیل میں اپنا مرکزی کردار ادا کرنا ہو گا۔ سی پیک کے صنعتی زونز میں چینی کمپنیوں کے ساتھ ملکر منصوبے اور کارخانے لگانے پڑیں گے تاکہ مقامی صنعت کو تحفط مل سکے ۔ضرورت اس امر کی ہے کہ پاکستان کا میڈیا بھی ملک و قوم کی بہتری و فلاح کیلئے سی پیک منصوبہ کی تکمیل کیلئے راہ ہموار کریںاور اس کے ساتھ تاجر برادری بھی اپنی ذاتی منافع خوری کو مدنظر رکھنے کی بجائے عالمی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے حکومت کے شانہ بشانہ کھڑے ہوکر اس عظیم منصوبہ کی تکمیل کریں۔دوسری بات یہ ہے کہ پاکستان کا وجود عالم غرب کی آنکھوں میں اس لئے کٹھکتاہے کہ اس کی بنیاد کلمہ طیبہ پر رکھی گئی جس کیلئے لاکھوں انسانوں نے قربانیاں پیش کی ہیں ۔آج بھی ارض پاک کو سینچنے والی ہستیاں جو باقی ماندہ ہیں اپنے خون جگر سے ملک و ملت کو تعمیرو ترقی کے زینہ پر چڑھانے کی سعی کررہے ہیں۔ انہی شخصیات میں سے ایک خواجہ محمد اسلم ہیں۔جنہوں نے اپنی حیات جاوداں کو ملک و ملت کو نظریاتی و فکری بنیادوں پر محفوظ بنانے کے ساتھ معاشی طورپر مستحکم کرنے کی سعی بھی کی ہے۔خواجہ محمد علمی و فکری ،نظریاتی و اصلاحی اور اسلامی و قرآنی فکر کے امین ہیں۔

ان کے ساتھ میری چند ملاقاتیں سیاسی و سماجی سرگرم کارکن اور چیف ایڈیٹر روزنامہ اعلان سحرو متعدد کتابوں کے مصنف اورمیرے استاد محترم جناب عامر شہباز ہاشمی صاحب جو خواجہ محمد اسلم صاحب کو اپنا استاذ سمجھتے ہیں کی وساطت سے ان کے دفتر و رہائش گاہ پر ہوئیں جہاں پر تحریک رحمت کے سیکرٹری جناب منشا قاضی صاحب کی دانشوارانہ اور ادبی گفتگوسے استفادہ کا بھی موقع ملا۔خواجہ محمد اسلم صاحب طویل العمر ہونے کے باوجود قرآن کریم کی دعوت و پیغام کو ہرخاص و عام تک پہنچانے کیلئے بلاناغہ دفتر میں حاضر ہوتے ہیں اور اس کے ساتھ ہفتہ وار درس قرآن کا بھی اہتمام کرتے ہیں جس سے سیکڑوں اصحاب علم فکر روحانی تسکین حاصل کرتے ہیں۔تحریک رحمت کا جب ذکر آیا ہے تو کچھ اس کے بارے میں بھی بات ہوجائے کہ اس تحریک کا یک نکاتی منشور یہ ہے کہ انسانیت کو اندھیروں سے نکال کر روشنی میں لانا۔جیساکہ جنگ قادسیہ کے موقع پر رستم کے دربار میں حضرت ربعی ابن عامر نے اسلام کی دعوت دیتے ہوئے اور اپنی آمد کا مشن بتاتے ہوئے عرض کیا تھا کہ”اللہ نے ہمیں بھیجا ہے ،بندوں کو بندوں کی بندگی سے نکال کر ایک خداواحد کی بندگی میں لانے کیلئے،انسانیت کو ادیان و مذہب کی تنگی و ظلم سے نکال کراسلام کے عدل و انصاف کی طرف لانے کیلئے اور نوع بشر کو دنیا کی تنگی و تہی دامنی سے دنیاکی وسعت و کشادگی کی طرف لانے کیلئے”۔بالکل اسی ہی طرز پر تحریک رحمت خالصتاً للہ و فی اللہ اسلام و قرآن و حدیث کا پیغام ہر خاص و عام تک پہنچانے میں بغیر کی طمع و لالچ کے مصروف عمل ہے۔خواجہ محمد اسلم کا مختصر تعارف یہاں درج کرنا ضروری ہے کہ انسان کی جہد مسلسل اس وقت تک قابل رشک نہیں سمجھی جاتی تاوقتیکہ ان کے پس منظر و تہہ منظر اور پیش منظر کا ادراک و معرفت حاصل نہ ہو۔خواجہ صاحب تقسیم ہند سے قبل امرتسر میں رہائش پذیر تھے جہاں پر ایم اے او کالج امرتسر میں زیر تعلیم رہے۔اسی دوران قیام پاکستان کی نوید ملنے پر مسلمانوں کے آزاد وطن میں قیام پذیر ہونے کیلئے ہجرت کی۔

پاکستان پہنچنے کے بعد سلسلہ تعلیم منقطع ہونے پر شعبہ تجارت میں قدم رکھا اور قلیل مدت میں کاروبار میں اقبال حاصل کرچکے،اور اسی دوران کئی ممالک کے اسفار بھی کیے مرورزمانہ کے نتیجہ میں سب کچھ ہونے کے باوجود ایک چیز کی کمی محسوس ہونے لگی کہ دنیا کی زرق و برق موجود ہے عیش و عشرت کا سامان بھی وافر مگر جو فطرتی طورپر اللہ جل شانہ نے انسان کو روحانیت و تسکین کی نعمت اپنی رضا سے عطا کر رکھی ہے کی ضرورت محسوس ہوئی تو حسن اتفاق سے ان کی ملاقات عظیم دانشور،فلسفی و حکیم، مفکر و محقق،سیرت نگار و مفسر قرن ڈاکٹر نصیر احمد ناصر ایم اے ڈی لٹ،سابق صدر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے ہوئے۔نگاہ مردمن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں کی مصداق بنے ڈاکٹر صاحب کی نظر کرم و شفقت نے خواجہ محمد اسلم صاحب کے دل کی دنیا کو بینا کردیا ۔جس کے سبب وہ علم کے سمندر میں غوطہ زن ہوکر مزید موتی چننے کیلئے تیار ہوگئے ۔کاروبار زندگی کو اولاد کے سپرد کرنے کے بعد زنوائے تلمذ طے کرنے لگے۔سولہ سال تک علمی استفادہ کا شرف خواجہ صاحب کو ملا اور اسی دوران 1984میں ڈاکٹر نصیر احمد ناصر صاحب اور خوادہ محمد اسلم صاحب نے علم کی نشرواشاعت جو کہ انبیاء کے بعد امت کے ذمہ فریضہ اعظم ہے کی تکمیل کیلئے تحریک رحمت اللعالمین کی بنیادرکھی۔1997میں ڈاکٹر نصیر صاحب کی رحلت کے بعد تحریک کے عہدیدران نے ذمہ داریوں کا بوجھ خواجہ محمد اسلم کے کندھوں پر ڈال دیا۔ان ذمہ داریوں کو آج بھی خواجہ صاحب تندہی سے اداکررہے ہیں۔خواجہ صاحب اس وقت عمرکی 87ویں منزل پر ہیں تاہم ان کے جذبے اور ولوے نوجوانوں کی طرح جوان ہونے کی وجہ سے وہ پرامید ہیں کہ ملک پاکستان میں ظلم و تاریک کے چھائے بادل ضرور جھٹ جائیں گے۔اللہ اور اللہ کے محبوب پیغمبر کا نظام اس ملک و قوم کی سربلندی اور مغرب پر غلبہ ہوکررہے گا۔خواجہ صاحب درجنوں کتابوں کے مصنف بھی ہیں تقریر و تحریر کے ساتھ دعوت دین و قرآن نوعاانسانیت تک پہنچارہے ہیں ۔محبان اسلام و دین اور محبان قرآن پر لازمی ہے کہ وہ خواجہ صاحب کی حیات سعید سے روشنی حاصل کرنے کے ساتھ ان کی تحریر و تقریر سے استفادہ حاصل کرکے دنیا ومافیھاکی خیر وبھلائی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔جب تک خواجہ محمد اسلم صاحب جیسے صلحاء و اتقیاء اور درویش صفت دنیامیں موجود ہیں تب تک اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی مدد ونصرت کرتارہے گا۔اللہ تعالیٰ ہمیں قرآن و سنت کاتابع اور اسلاف واخلاف بزرگوں کا خادم بننے کی توفیق عنایت کرے۔

Atiq ur Rehman
Atiq ur Rehman

تحریر : عتیق الرحمن
atiqurrehman001@gmail.com
03135265617

Share this:
Tags:
economic policies Failure pakistan پاکستان کوشش ناکام
Muharram-ul-Haram
Previous Post محرم الحرام کی عظمت
Next Post شیر کی ایک دن کی زندگی
Tipu Sultan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close