Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 30, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

بھمبر کی خبریں 12/1/2015

January 12, 2015 0 1 min read
Bhimber
Bhimber
Bhimber

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں سیرلہ میں عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد فضائیں درود سلام سے گونج اٹھیں حضرت مولانا عبدالرشید اویسی کا خصوصی خطاب سینکڑوں افراد کی شرکت تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سیرلہ میں معروف سماجی شخصیت راجہ ساجد اقبال نے ایک عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا محفل میں نعت خواں حضرات نے نبی آخر الزمان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بحضور نذرانہ عقیدت پیش کیا جبکہ جامع مسجد گجرات کے خطیب اعلیٰ حضرت مولانا عبدالرشید اویسی نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر خصوصی روشنی ڈالی اس موقع پر فضائیں درود سلام سے گونج اٹھیں محفل میں اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی دریں اثنا منتظم محفل راجہ ساجد اقبال کے والد محترم راجہ محمد خالق مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے خصوصی دعا کرائی گئی محفل کے اختتام پر شرکاء محفل میں لنگر تقسیم کیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی غفلت مرغی کا گوشت ، گیس اور سبزیاں دوکاندار مہنگے داموں فروخت کرنے میں مصروف ریڑھی، دوکان اور گاڑیوں پر فروخت کرنے والوں کے علیحدہ علیحدہ ریٹس عوام چکرا کر رہ گئے انتظامیہ نا جائز منافع خوروں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لائے عوامی اور شہری حلقوں کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق بھمبر میں ضلعی انتظامیہ کی طرف سے قائم کی گئی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے ذمہ داران کے دفاتر تک محدود ہو جانے کے باعث شہر میں مرغ فروش مرغی کا گاشت ، سبزی فروش، سبزیاں جبکہ سلنڈر والے گیس نہ صرف مہنگے داموں فروخت کر رہے ہیں بلکہ شہر کے مختلف حصوں میں قائم دوکانوں ، ریڑھیوں اور گاڑیوں پر بکنے والی اشیاء کے اپنے علیحدہ علیحدہ ریٹس ہیں انتظامیہ کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر ریٹ لسٹیں جاری نہ ہونے کے باعث من مرضی کی قیمتوں کا اودھم مچا ہوا ہے بھمبر کے عوامی اور شہری حلقوں نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں کے بازاروں میں چیک اینڈ بیلنس نہ ہونے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ شہر میں بے قابو ہوتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کیا جائے اور نا جائز منافع خوری میں ملوث دوکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں لوڈ شیڈنگ کا جن قابو نہ ہو سکا لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 10 گھنٹے سے تجاوز کر گیا نظام زندگی مفلوج ، کاروبار ٹھپ چھوٹا کاروباری طبقہ پریشان تاجر تنظیموں نے بھی خاموشی اختیار کر لی عوام سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق بھمبر میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی مت مار دی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ 10 گھنٹے بھی تجاوز کر گئی جس کے باعث نہ صرف کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا جبکہ گھرں میں پینے کے پانی کا بحران بھی سر اٹھا کر کھڑا ہو گیا ہے دوسری طرف دیہات میں لوڈ شیڈنگ 15 گھنٹے سے زیادہ ہونے کے باعث پانی کا شدید بحران پیدا ہو چکا ہے لوڈ شیڈنگ کے باعث ہسپتالوں میں آپریشنل نظام سمیت مریضوں کو دی جانے والی دیگر کئی سہولتیں شدید متاثر ہو کر رہ گئیں ہیں چھوٹا کاروباری طبقہ جس میں فوٹو سٹیٹ، ویلڈنگ ، موبائل شاپ ، درزی ، کارپینٹر سمیت دیگر کاروباری طبقہ لوڈ شیڈنگ سے شدید متاثر ہے جبکہ تاجروں کی نمائندگی کرنے والی تنظیموں کے ذمہ داران نے بھی چپ سادھ رکھی ہے جس پر تاجر طبقہ پریشان ہے دوسری طرف امتحانات قریب ہونے پر طلباو طالبات کا بھی بجلی لوڈ شیڈنگ کے باعث تعلیمی حرج ہو رہا ہے بھمبر کے عوامی ، شہری ، تعلیمی اور تاجروں نے حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ بھمبر میں جاری غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا نوٹس لیا جائے اور لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) کسی بھی معاشرے میں مثبت تبدیلی کیلئے نوجوان ہمیشہ اہم کردار ادا کرتے ہیں حلقہ برنالہ کی پسماندگی اور نوجوانوں کی محرومیوں کو دور کرنے کیلئے نوجوانوں کو کھیل کے میدان کے ساتھ ساتھ سیاسی میدان میں بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا ان خیالات کا اظہار امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 5 برنالہ عبدالمالک اعوان نے ابووالہ کے مقام پر خالد شہید والی بال ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ حلقہ برنالہ کے سیاستدانوں نے جان بوجھ کر حلقہ کے نوجوانوں کا سیاسی اور معاشی استحصال کیا ہے تعلیمی اداروں سمیت کھیلوں کے میدان کا فقدان ہے نوجوان نسل کواعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کیلئے کئی کئی کلو میٹر دور جانا پڑتا ہے اسی طرح حلقہ میں سٹیڈیم اور گرائونڈوں کا بھی فقدان ہے نوجوانوں کا بہتر مستقبل بنانا میرا مشن ہے نوجوانوں کو تعلیم سمیت کھیلوں کی سہولیات بھی فراہم کرنے کیلئے اپنا بھر پور رول ادا کرونگا انہوں نے کہا کہ نوجوان کسی بھی ملک کی تقدیر بدلنے اور معاشرے میں انقلابی تبدیلیاں لانے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں حلقہ برنالہ کے نوجوان متحد اور منظم ہو کر استحصالی سیاستدانوں کا محاسبہ کریں آئندہ الیکشن میں ایسی قیادت کا انتخاب کریں جو نوجوانوں کے بہتر مستقبل کیلئے بھر پور کردار ادا کر سکے تقریب سے چوہدری ذوالفقار، چوہدری محمد نواز اور دیگر نے بھی خطاب کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) ممتاز مذہبی شخصیت اہلسنت و جماعت کے سٹی صدر حافظ شجاع الرحمن پر نامعلوم افراد کا حملہ برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا داڑھی کاٹ دی جسم پر پیشاب ، ہاتھ پائوں باندھ کر دکان میں برہنہ پھینک کر فرار شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل واردات مذہبی چپقلش کا شاخسانہ علاقے میں چہ مگوئیاں شہر بھر میں خوف و ہراس اہلسنت و الجماعت کے کارکنان سراپا احتجاج تاجر تنظیموں کا بھی شدید احتجاج واردات میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گذشتہ رات بھمبر کی معروف و ممتاز مذہبی شخصیت اہلسنت و الجماعت کے سٹی صدر اور سنی ٹرسٹ کے صدر حافظ شجاع الرحمن خادم چوک میں حنفیہ مسجد کے نزدیک گیراج کیلئے دکان کرایہ پر لے رکھی تھی تقریباً 10 بجے کے قریب موصوف اپنی موٹر سائیکل دوکان گیراج میں کھڑی کرنے کیلئے گئے دوکان کا شٹر اٹھا کر دوکان میں داخل ہوئے تو اسی اثنا میں 5 سے 6 نامعلوم افرادجنہوں نے چہرے پر نقاب اوڑھ رکھے تھے نے اچانک حملہ کر کے برقی تار سے گلہ اور ہاتھ باندھ دئیے جبکہ منہ میں کپڑا ڈھونس کر منہ بند کر دیا اس دوران انہوں نے حافظ شجاع الرحمان کے کپڑے اتار کر برہنہ کر کے وحشیانہ تشدد شروع کر دیا اور ان کی داڑھی کاٹ دی اور جسم پر پیشاب کرتے رہے اور ساتھ ساتھ ویڈیو فلم بھی بناتے رہے حملہ آور نازیبا اور غلط گالیاں دیتے رہے وحشیانہ تشدد کے بعد حملہ آور موصوف کو شدید زخمی حالت میں ہاتھ پائوں اور منہ باندھ کر دوکان کے اندر چھوڑ کر فرار ہو گئے اور جاتے ہوئے دوکان کا شٹر بند کر گے موصوف کے کافی دیر گھر نہ پہنچنے پر اہل خانہ کو تشویش ہوئی بار بار فون کال کے باوجود جواب نہ ملنے پر بھائی نے گیراج والی دوکان میں جا کر دیکھا تو موصوف شدید زخمی حالت اور برنہ حالت میں فرش پر بندھے پڑھے تھے جس کی پولیس کو اطلاع کی گئی اور موصوف کو شدید زخمی حالت میں فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی پولیس نے واقعہ کی FIR درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے واقعہ کے متعلق شبہ میں مذہبی چپلقش کا شاخسانہ کے حوالے سے چہ مگوئیاں ہو رہی ہیں واقعہ پر اہلسنت و الجماعت اور تاجر تنظیمیں شدید احتجا ج کرتے ہوئے واقعہ میں ملوث ملزمان کو فی الفور گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) آئی جی پولیس آزاد کشمیر ملک خدا بخش اعوان کی اہلیہ کی وفات پر امیدوار اسمبلی حلقہ برنالہ ملک عبدالمالک اعوان، افتخار طیب اعوان، ملک عبدالحمید اور ملک وسیم اعوان نے گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا ہے اور مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) اصلاحی کمیٹی سیرلہ کے صدر راجہ نعیم نجمی ، ممبر ملک شوکت اعوان، مرزا غلام فاروق نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھمبر کے سرکاری تعلیمی اداروں کے سربراہ جب تک اہل اور ایماندار نہیں ہونگے نوکریوں کی بولیاں لگتی رہیں گی میرٹ پر آنے والے اہل لوگوں کے ساتھ نا انصافی مختلف حالات کو جنم دیتی ہے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول سیرلہ میں میرٹ سے ہٹ کر کی جانے والی تقرری کسی صورت قبول نہیں تعصب اور اقربا پروری نے میرٹ اور اہل لوگوں کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے سیرلہ کی مقامی امیدوارہ جو کہ بیوہ ہے اور میرٹ پر پورا اترتی ہے کو ایڈجسٹ کیا جائے انہوں نے کہا کہ خالی آسامیوں پر تقرری کے انٹرویو کیلئے بنائی گی کمیٹی کے اعتراضات کے باوجود میرٹ سے ہٹ کر تقرری کرنا تعصب اور اقربا پروری کا عین ثبوت ہے اور ایسے لوگ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر نوکریوں پر بھی سیاست رچا کر انصاف کا خون کرنے میں مصروف ہیں انہوں نے کہا کہ ہمارا محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار سے مطالبہ ہے کہ سیرلہ پرائمری سکول میں میرٹ سے ہٹ کر کی جانے والی تقرری کا نوٹس لیا جائے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) خالد شہیدوالی بال ٹورنامنٹ ابووالہ والی بال کلب نے کڈیالہ والی بال کلب کو شکست دے کر جیت لیا عبدالمالک اعوان نے ونر اور رنر ٹیموں کے کھلاریوں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 15 ہزار ، ونر ٹیم کیلئے 5 ہزار ، رنر اپ ٹیم کیلئے 3 ہزار روپے کا اعلان تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز ابووالہ میں خالد شہید والی بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ابووالہ اور کڈیالہ والی بال کلب کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا جو ابووالہ والی بال کلب نے کڈیالہ والی بال کلب کو شکست دے کر جیت لیا فائنل میچ کی تقریب کے مہمان خصوصی امیدوار اسمبلی حلقہ ایل اے 5 برنالہ عبدالمالک اعوان تھے جنہوں نے فائنل میچ کھیلنے والی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں تقسیم کی جبکہ ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے 15 ہزار روپے ، ونر ٹیم کیلئے 5 ہزار اور رنر اپ ٹیم کیلئے 3 ہزار روپے کا اعلان کیا۔

Share this:
Tags:
fairness politics Private Split اسمبلی انصاف تقسیم خصوصی سیاست شکست
IMRAN KHAN ,RAHEM KHAN
Previous Post کیونکہ خان صاحب کی شادی ہوچکی ہے
Next Post کراچی: لیاقت نیشنل ہسپتال اینڈ میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر سلمان فریدی اور پرنسپل اینڈ ڈین لیاقت نیشنل میڈیکل کالج میں ایک تقریب۔
Liaquat National Hospital

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close