چنیوٹ(جیوڈیسک)سابق وفاقی وزیرسید فیصل صالح حیات کواین اے 87 چنیوٹ سے آزاد امیدوار شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔
اس حلقے سے ان کے مقابل مسلم لیگ ن کے غلام محمد لالی 85958 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ فیصل صالح حیات نے 70873 ووٹ حاصل کیے۔

Start typing to search...