Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 1, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 12/9/2016

September 12, 2016 0 1 min read
Z. A Sheikh
Pati Alied
Pati Alied

فیصل آباد : انجمن تاجران سٹی الائیڈ گروپ کے صدر پرویز اقبال کموکا’ چیئرمین ظفر اقبال سندھو’ جنرل سیکرٹری میاں تنویر ریاض ودیگر عہدیداران مرزا دائود ابراہیم’ چوہدری عبدالحمید’ عرفان منج’ آفتاب بٹ’ رانا عبدالحمید نے پنجاب میں رینجرز کو ویلکم کہتے ہوئے کہا ہے کہ دوسرے صوبوں کی نسبت پنجاب میں ہر سو امن ہی امن ہے اور یہاں کوئی ایسی بات نہیں مگر آرمی چیف اور حکومتی فیصلے کے مطابق ملک بھر میں کومبنگ آپریشن جاری ہے تو پنجاب ملک سے باہر کوئی علاقہ غیر نہیں اگر یہاں بھی کومبنگ آپریشن ہوتا ہے تو فائدہ تمام تر عوام کا ہی ہو گا۔ لوگوں کا اپنے اداروں پر اعتماد بحال ہو گا اور وہ لوگ جو اندر کھاتے ملک وقوم کی جڑیں کھوکھلی کر رہے ہیں وہ بے نقاب ہوں گے جس کے بعد عوام کے جان ومال کو محفوظ بنانے میں آسانی ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ لوگ جو ملک میں رہ کر ملک دشمنی کرتے ہیں۔ انہیں کان سے پکڑ کر عوام کے سامنے لانا اور ان کا کڑا احتساب کرنا وقت کا اہم ترین تقاضا ہے اس سلسلہ میں تاجر برادری اپنے اداروں کے ساتھ کھڑی ہو گی کیونکہ ہمیں صرف امن عزیز ہے نہ کہ سیاست’ سیاست تو ہم زندگی بھر کر لیں گے مگر امن ہو گا تو ہم سیاست میں کامیاب ہوں گے لہٰذا ہمارا غیور فیصل آبادیوں سے مطالبہ ہے کہ کومبنگ آپریشن میں اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کیا جائے تاکہ یہ آپریشن کامیاب ہو اور جلد سے جلد اپنے منطقی انجام کو بھی پہنچ سکے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hafeez Bawa
Hafeez Bawa

فیصل آباد :متوقع میئر عبدالحفیظ باوا نے عمران خان کی جانب سے ایاز صادق کو اسپیکر نہ ماننے کے اعلان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ صرف ان کے کہنے سے اسپیکر کی سنیارٹی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ آئینی طور پر ایاز صادق اسپیکر ہیں اور یہ منصب انہوں نے عمران خان کو ہی شکست دیکر حاصل کیا تھا جبکہ عمران خان صرف خفت مٹانے کے لیے اس قسم کے اعلانات کرتے پھر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اس اسمبلی کو چوروں’ ڈاکوئوں کی آماجگاہ کہتے ہیں مگر خود وہ تمام مراعات اس اسمبلی سے لے رہے ہیں جو کہ ان کی دوغلی پالیسی نہیں تو اور کیا ہے۔ گزشتہ ساڑھے تین برسوں میں وہ صرف 7مرتبہ اسمبلی گئے مگر بطور ایم این اے تنخواہ ودیگر مراعات وہ متواتر حاصل کرتے رہے اگر ان مین اتنی ہی ”سیاسی غیرت’ف تھی تو وہ اس اسپیکر سے تنخواہ اور مراعات لینے سے انکار کر دیتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ہمارے قائدین پر ٹیکس چوری یا نہ دینے کا الزام تو لگاتے ہیں مگر خود انہوں نے 2014ء اور 2015ء کے دوران صرف 71ہزار روپے ٹیکس دیا اس کی نسبت شریف برادران اور ان کی فیملی نے مجموعی طور پر ساڑھے 5کروڑ روپے ٹیکس دیا۔ لہٰذا عمران کو چاہیے وہ جھوٹے الزامات کی سیاست چھوڑ کر حقائق کی دنیا میں بسیرا کریں۔ ایک غیر ملکی شہری اور ایک مسخرے کے پیچھے لگ کر عمران جو کر رہے ہیں وہ سیاست نہیں بلکہ اناپرستی ہے اور اﷲ کو یہ چیز پسند نہیں ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Tota Pehlwan
Tota Pehlwan

فیصل آباد : پاکستان تحریک انصاف پی پی66کے ٹکٹ ہولڈر حاجی نجم حسین سبحانی المعروف طوطا پہلوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے رائے ونڈ جانے کے اعلان نے نام نہاد شریف کے ”طوطے” اڑا دیئے ہیں اور وہ خواس باختہ ہو کر الٹے سیدھے بیانات دے رہے’ جب عمران نے واضع کر دیا کہ ہم کسی کے گھر کا محاصرہ نہیں کریں گے تو پھر ان لوگوں کو کسی بات کا ڈر ہیں۔ احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے جو ہم ہر قیمت پر استعمال کریں گے۔ رائے ونڈ کی جانب مارچ بھی ہو گا اور دھرنا بھی دیں گے اس سلسلہ میں اگر کوئی سیاسی جماعت ہمارے ساتھ نہ چلی تو اس کی بھی کوئی پرواہ نہیں کی جائیگی کیونکہ ہمارے پاس ورکروں کی کوئی کمی نہیں۔ کپتان ایک بار اشارہ کریں تو جنون ہر سمت سے نکل کر باہر آ جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ کی جانب مارچ کرنے کیلئے فیصل آباد سے درجنوں’ سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں کارکن لاہور پہنچیں گے اور اپنے قائد کے احکامات کی روشنی میں مکمل پرامن رہیں گے تاہم اگر کسی نے ہمیں روکا تو پھر فیصل آباد سے لاہور تک ہر سڑک پر دمادم مست قلندر ہو گا جس کی تمام تر ذمہ داری تخت لاہور پر عائد ہو گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Hafiz Tahir
Hafiz Tahir

فیصل آباد : مسلم لیگ (ن ) کے رہنما و صدر منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ عیدالضحیٰ کی آمد آمد ہے لوگ اللہ کی راہ پر قربان کرنے کے لیے دھڑا دھڑ جانور خرید رہے ہیں تاکہ سنت ابراہیمی ادا کی جاسکے مگر دوسری جانب عمران خان کوئی جانور تو نہیں خرید رہے تاہم وہ رائیونڈ جانے کا اعلان کرکے اپنی سیاست کی قربانی دینے کو تیار ہوچکے ہیں کیونکہ انہیںیہ بات معلوم ہی نہیں کہ پاکستان کے عوام کسی کے گھر کامحاصرہ کرنے کی سیاست کو کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے ‘ عمران خان کا یہ کہنا کہ وہ کسی کے گھر پرچڑھائی کرنے نہیں جارہے تو کیا وہ تبلیغی مرکز میں چلہ کاٹنے جارہے ہیں سب کو معلوم ہے کہ رائے ونڈ کون رہتا ہے اور اس پاٹے خان کے ارادے کیا ہیں سیاست کو جس جانب یہ صاحب لیکر جارہے ہیں ایسی سیاست تو کسی آمریت زدہ ملک میں بھی نہیں چلتی بس وزیراعظم بننے کی خواہش اور اقتدار حاصل کرنے کی ہوس نے اس پٹھان کو دیوانہ بنا دیا ہے اب تو یہ معلوم کرنا ہی پڑے گا کہ موصوف کا کس قبیلے سے تعلق ہے کیونکہ پٹھان تو لوگوں کے گھروں کی حفاظت کرتے ہیں ان کا محاصرہ نہیں انہوں نے خبردار کیا کہ اگر عمران اپنے خطرناک ارادوں سے باز نہ آئے تو پھر یہ گندی روایت چل نکلے گی پھر کیا ہوگا یہ سب کو معلوم ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Z. A Sheikh
Z. A Sheikh

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے رہنما و متوقع میئر ذوالفقار احمد شیخ نے کہا ہے کہ عیدالاضحی ہمیں صبر و تحمل اور اللہ کی راہ میں مال خرچ کرنے کا درس دیتی ہے اس دن انسان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے ظاہری طور پر تو جانور قربان کرتا ہے مگر ذہنی طور پر وہ اللہ کے حضور خودکو پیش کرکے یہ ثابت کر دیتا ہے کہ یا اللہ میں تیری بارگاہ میں حاضر ہوں اور میرا تن من دھن سب کچھ آپ کے حضور قربان ہے ‘ انہوں نے کہا کہ گوشت کی تقسیم کے دوران ہمیں یتیموں ‘ بیوائوں ‘ بے کسوں خصوصی طور پر مقبوضہ کشمیر سمیت تمام مسلمانوں کا ضرور خیال رکھنا چاہیے کہ جو ظلم کی چکی میں پستے ہوئے اس وقت ہر نعمت سے محروم ہیں انہوں نے کہا کہ اگر ہم اپنے جانور کی قربانی کا گوشت کھائیں تو ہمیں یہ بھی ضرور دیکھنا چاہیے کہ پڑوس میں کسی کے گھر گوشت پک رہا ہے کہ نہیںکیونکہ آپ کی طرف سے دی جانیوالی قربانی کے گوشت پرآپ کے بعد اس کا حق ہے جس نے قربانی نہیں کی۔ لہٰذا سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے دوران ہمیں اس کے فلسفے پر بھی عمل کرنا چاہیے تاکہ ہماری آخرت سنور سکے۔

Share this:
Tags:
Abraham Faisalabad Punjab Rangers time ابراہیم پنجاب رینجرز فیصل آباد وقت
Talhar
Previous Post تلہار کی خبریں 12/9/2016
Next Post پیرمحل کی خبریں 12/9/2016
Pir Mahal

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close