Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
April 29, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 2/11/2016

November 2, 2016 0 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد: سیکریٹری پنجاب بار کونسل لاہور نے منیر احمد ایڈووکیٹ فیصل آباد اور درخواست گزار محمد ارشد انصاری کو اطلاع کی ہے کہ دونوں فریق ریکارڈ سمیت 5 نومبر کو صبح 10 بجے پنجاب بار کونسل کی انضباطی کمیٹی کے روبرو بمقام دفتر پنجاب بار کونسل لاہور پیش ہوں،تفصیلات کے مطابق محمدا رشد انصاری نے پنجاب بار کونسل کو درخواست دی تھی کہ منیر احمد ایڈووکیٹ ہائیکورٹ کی مبینہ میٹرک سند تاریخ پیدائش 5 دسمبر 1963ء جعلی ہے اور ملزم 33 سال سے اس مبینہ میٹرک جعلی سند پر ہی سرکاری ملازمت کر رہا ہے ،انہوں نے پہلے اسلامیہ لاء کالج کراچی میں سال 1981ء میں لاء میں داخلہ لیا اور پھر بعد میں اکتوبر 1982ء میں بی اے کا امتحان دیا اور اس نے 20 مئی 1989ء کو پنجاب بار کونسل کے فارم میں اپنی تاریخ پیدائش 5 دسمبر 1963ء لکھ کر اور مذکورہ مبینہ میٹر ک جعلی سند اور شناختی کارڈ تاریخ پیدائش 5 دسمبر 1963ء کا دے کر لوئر کورٹ پریکٹس کرنے کا لائسنس حاصل کیا اور 1991ء میں پنجاب بار کونسل کا ہائیکورٹ کا رڈ تاریخ پیدائش 5دسمبر 1963ء کا بھی حاصل کیا ،ملزم منیر احمد ایڈووکیٹ کے پاس سات سال کے فرق سے ایک ہی رولنمبر رجسٹریشن نمبر کی دو میٹرک اسناد اور سات سال کے فرق سے تین عدد شناختی کارڈ ہیں ،درخواست گزار محمد ارشد انصاری نے کہا ہے کہ میں انشاء اللہ منیر احمد ایڈووکیٹ کی مبینہ میٹرک جعلی سند مکمل سرکاری سروس ریکارڈ اور پنجاب بار کونسل کے ریکارڈ سے ہی انضباطی کمیٹی کے روبرو ثابت کرونگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد: فاطمہ ویلفیئر سوسائٹی فیصل آباد کے صدر کاشف رفیق کے مطابق سوسائٹی کے زیر اہتمام 4 نومبر کو ساڑھے دس بجے ڈینگی کنٹرول آگاہی واک فاطمہ فری ڈسپنسری سفینہ ٹائون گلی نمبر 2سے لیکر کو کیا نوالہ روڈ تک ہو گئی اس واک کی قیادت ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ فورتھ ڈاکٹر عدنان محمود ڈسٹرکٹ کوارڈی نیٹر ڈینگی کنٹرول پروگرام ڈاکٹر بلال احمد اور سینئر ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال فیصل آباد چوہدری محمد اشر ف کرینگے ،اس موقع پر ڈینگی مچھر اور احتیاطی تدابیر بارے لٹریچر بھی تقسیم کیا جائے گا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: پاکستان تحریک انصاف سٹی کے سینئر نائب صدر رانا جاوید اشرف نے کہا ہے کہ عمران خان نے دھرنا ختم کر کے جو فیصلہ کیا ہے اس کے شاندار نتائج اگلے ایک ماہ کے دوران سامنے آنا شروع ہو جائیں گے ،6ماہ قبل جب ہم نے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا تو ہمارے یہی مطالبات تھے جو اس وقت تو نہیں مانے گئے،تا ہم آج عدلیہ نے وہی مطالبات خود دہرا دئیے ہیں تو یہ تحریک انصاف اور عمران خان کی بہت بڑی فتح ہے،انہوںنے کہا کہ میاںنواز شریف جو اس وقت وطن عزیز کے وزیر اعظم ہیں ان کی کرپشن اور چوری رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے،ہمارے قائد تو دو ٹوک الفاظ میں ایک ہی بات کہہ رہے ہیں کہ اگر آپ نے کچھ نہیں کیا تو تلاشی دیدیں اور اگر کچھ کیا ہے تو استعفیٰ مگر وہ دونوں میں سے کسی ایک بات پر بھی نہیں آرہے تھے تا ہم اب ان کی تلاشی آج سے باضابطہ طور پر شروع ہوجائے گی اور یہ تلاشی خود عدالت لے گی جس کے بعد اصل حقائق قوم کے سامنے آجائیں گے اور چوری کا سامان بھی برآمد ہو جائے گا،رانا جاوید اشرف نے مزید کہا کہ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ کپتان اور کھلاڑی پیچھے ہٹ گئے ہیں تو یہ ان کا خام خیالی ہے ہم پیچھے ہٹنے والے نہیں ہم اس ملک سے کرپشن جیسی برائی کو جڑسے اکھاڑ پھینکنے کیلئے آئے ہیں اور اپنا کام مکمل کے ہی واپس لوٹیں گے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنما اور صدر انجمن تاجران منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاںنے کہا ہے کہ چاروں صوبوں ،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 20کروڑسے زائد عوام عمران خان سے استدعا کر رہے تھے کہ جب معاملہ سپریم کورٹ میں جا چکا ہے اور عدالت نے کیس کی سماعت کیلئے تاریخ بھی دیدی ہے ،تو آپ مہربانی کریں اور دھرنا ختم کر دیں مگر ڈھٹائی اور یوٹرن لینے میں مشہور”نیازی”نہ مانا ور اپنی انا کے خول سے باہر نہ آسکا ،نیچے کارکن ڈنڈے کھاتے رہے مگر موصوف بنی گالہ کی پہاڑی سے نیچے نہ آئے،جب پولیس اور ایف سی نے ایک صوبے کے وزیراعلیٰ کی غیر قانونی طور پر ا سلام آباد چڑھائی کو ناکام بنا کر اسے زخم چاٹنے پر مجبور کر دیا اور کارکنوں کی مایوس کن حاضری دیکھ کر عمران خان نے دھرنا ختم کیا تو عوام ان سے یہ پوچھتے ہیں کہ اگر یہی کچھ کرنا تھا تو پھر قوم کا ٹائم کیوں ضائع کیا گیا،انہوںنے کہا کہ وزیر اعظم نے تو کچھ ماہ قبل اپنے قوم سے خطاب میں خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا تھا مگر تحریک انصاف کی ہٹ دھرمی کے نتیجے میں ٹی او آرز نہ بن سکے ،اگر اس وقت ٹی او آرز بن جاتے تو آج دو دھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو چکا ہوتا،اب بھی درخت سے ٹوٹ کر گرے بیروں کا کچھ نہیں بگڑ الہذا یہ آخری موقع ہے نیازی موصوف اب عدلیہ کے فیصلے کا صبر سے انتظار کریں ،امید ہے بہت جلد قوم کی توقعات کے مطابق بہترین فیصلہ آجائے گا اور سب کو معلوم ہو جائے گا کہ شریف برادران کا دامن صاف اورتمام الزامات جھوٹے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد: متوقع سٹی میئر ذوالفقا راحمد شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان نے بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کریک ڈائون کے دوران ان کے دو کارکن ہلاک ہوگئے ہیں اور وہ اس قتل کا مقدمہ پنجاب حکومت کے خلاف درج کروائیں گے،مگر اس الزام کے صرف 25گھنٹوں کے اند رہی انہوںنے یوٹرن لے لیا اور کہہ دیا کہ یہ اطلاع ہی جھوٹی تھی تو ہم واضع کر دینا چاہتے ہیں کہ بلا شبہ پرویز خٹک نے جن دو افراد کی ہلاکت بارے عمران کو اطلاع دی وہ درست تھی تا ہم یہ پولیس تشدد سے ہلاک نہیں ہوئے اورنہ ہی یہ دونوں تحریک انصاف کے کارکن تھے ،انہوںنے کہا کہ یہ بدقسمتی ہے کہ عمران خان جو کہ ایک بڑی سیاسی پارٹی کے سربراہ ہیں وہ کانوں کے انتہائی کچے ہیں اور ہر ملنے والی ابتدائی اطلاع کو درست قرار دیکر چند گھنٹوں میں ہی یوٹرن لے لیتے ہیں جب معاملہ سپریم کورٹ میں چلا گیا تھا تو عمران خان کو کوئی حق حاصل نہیں تھا کہ وہ دھرنے کے اعلان کو برقرار رکھتے مگر انہوں نے 10پیاز اور ؟کھانے کے بعد بالآخر دھرنا ختم کر نے کا اعلان کیا جو کہ ان کیلئے تضحیک کا باعث بن رہا ہے خود ان کے اپنے ساتھی ان کے اس یوٹرن سے خوش نہیں،انہوں نے کہا کہ ہم تو ایک عرصہ سے عمران خان کو یوٹرن خان کا خطاب دے رہے ہیں مگر تحریک انصاف والے اس بات کو سمجھ نہیں رہے تھے تا ہم اب ان کو سب سمجھ آگیا ہے اور امید ہے اب کوئی اس یوٹرن خان کی باتوں میں آکر قانون ہاتھ میںنہیںلے گا۔

Share this:
Tags:
Advocate application Faisalabad job Provincial state ایڈووکیٹ پنجاب درخواست سرکاری فیصل آباد ملازمت
President ISO Pakistan
Previous Post پاکستان آل سعود کی وجہ سے دہشتگردی میں پھنسا ہوا ہے: مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان
Next Post بروقت فیصلے ملک کی اہم ضرورت
Supreme Court of Pakistan

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close