فیصل آباد : عبد اللہ کالونی عباد چوک میں سالانہ میلاد النبی اور جشن باہو کی منعقدہ محفل پاک سے صاحبزادہ قمر سلطان امیر افضل، رانا محمد فیاض، محمد انور، محمد سرور، محمد فیاض سلطان، محمد افضل و دیگر خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد : سالانہ میلاد النبی کے سلسلے میں محفل پاک کا انعقاد

