Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

فیصل آباد کی خبریں 20/4/2017

April 20, 2017 1 1 min read
Faisalabad
Faisalabad
Faisalabad

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے راہنما اور وائس چیئرمین سٹی کونسل 20 ملک عاصم شہزاد نے کہا ہے کہ منافقت کی سیاست سے کسی کو عزت نہیں ملتی۔عمران خان کی میں مانوں والی پالیسی پر افسوس ہے۔تحریک انصاف کا یجنڈا انقلابی پروگراموں میں رخنہ ڈالنا ہے۔ 2013 کی طرح اس مرتبہ بھی عوام منفی پروپیگنڈہ کرنے والوں کو مسترد کردیگی۔وزیر اعظم نواز شریف بلا تفریق پورے ملک میں میگا پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں ۔ہمارا ایجنڈا فرد واحد کو پرموٹ کرنا نہیںبلکہ پاکستان کے ہر شہری تک بنیادی سہولیات کی فراہمی ہماری پہلی ترجیحی ہے۔سی پیک ،گوادر پورٹ ،تاپی گیس اور ایران گیس پائپ لائن جیسے میگا پروجیکٹ حکومت اپنی مدت پوری ہونے سے قبل ان منصوبوں کو ہر صورت مکمل کرے گی۔لہذا عمران خان اور چوہدری برادران تنقید کی بجائے حکومتی منصوبوں کو سیاست کی نظر نہ کریں۔انہوں نے مزید کہا موجودہ حکومت کی انقلابی پروگراموں کی مثال ماضی میں نہیں ملتی چاروں صوبوں میں بلا تفریق ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے ۔جبکہ عمران خان ہر وقت چور دروازے سے اقتدار میں آنے کے خواب دیکھتے ہیں لیکن جمہوریت میں چور دروازے نہیں بلکہ عوام کے ووٹوں سے اقتدار میں آیا جاتا ہے۔عمران خان اور اس کے حواری تنقیدی اینجنڈے کی بجائے اپنے صوبے کی عوام کے حال پر رحم کھائیں اور وہاں کی عوام کے مسائل حل کریں جہنوں ان کو اپنے قیمتی ووٹ دیے ہیں ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد ( )پاکستان مسلم لیگ ن کارپوریشن کے جنرل سیکرٹری شاہد محمود بیگ اور جوائنٹ سیکرٹری محمد علی بخاری نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں کسی بھی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے گرمی کی شدت اچانک خوفناک حد تک بڑھنے اور طلب میں اضافہ کے باعث لوڈ شیڈنگ کا جن بے قابو ہے تاہم وزیر اعظم نے اس کا سخت نوٹس لے لیا ہے اور امید ہے کہ اگلے چند روز تک اس بحران پر اچھی طرح سے قابو پالیا جائے گا جبکہ مئی میں لوڈ شیڈنگ پہلے کی طرح چار سے5گھنٹے تک ہوگئی جون میں ساہیوال کول پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار شروع ہونے کے نتیجہ میں مشکلات مزید کم ہوجائیگی انہوں نے کہا کہ گزشتہ موسم گرما میں حکومت نے لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 6گھنٹے سے بڑھنے نہیں دیا تھا مگر ایک امسال گرمی ڈیڑھ ماہ قبل ہی پوری شدت سے شروع ہوگئی ہے جس کے باعث طلب اور اس میں تواز ن بگڑ گیا تاہم میاں نواز شریف کی ہدایات کے بعد واپڈا حکام مکمل حرکت میں آکے ہیں اور بہت جلد وہ اچھا رزلٹ قوم کو دیں گے انہوں نے کہا کہ غیر متوقع گرمی کے باعث لوڈ شیڈنگ بڑھنے سے جو لوگ حکومت پر انگلیاں اٹھارہے ہیں وہ2013ء اوراس سے قبل کیا ”بھنگ”پی کر سو رہے تھے جب کم از کم 18اور زیادہ سے زیادہ22گھنٹے تک بجلی بند ہوتی تھی 5سال تک اقتدارمیں رہنے والی پیپلز پارٹی ملکی خزانے پر ہاتھ صاف کرتی رہی مگر عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کوئی کام کیا نہ ایک یونٹ بھی بجلی پیدا کی ان کے برعکس موجودہ حکومت نے بجلی کی پیدوار بڑھانے کیلئے چاروں صوبوں میں کارخانے لگائے ہیں جن میں جلد پیداوار شروع ہوجائے گی جس کے بعد موجودہ حکومت پر انگلیاں اٹھانے والے شرم سار ہو کر منہ چھپاتے پھریں گے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد ( )مسلم لیگ (ن) یوتھ آرگنائزیشن کے سینئر نائب صدر چوہدری عثمان الحق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں ریکارڈ ترقی ہوئی لیکن ا بھی ترقی اورخوشحالی کے بہت کام کرنے ہیں ـ ہسپتال ،سکول، سڑکیں اور پانی کے منصوبے بنانے ہیں ـوزیراعظم محمدنوازشریف کی قیادت میں کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کے لئے اربوں روپے کا کسان پیکیج دیا گیاہے ، کاشتکاروں کے لئے کھادوں کی قیمتوں کو کم کیا گیاہےـچھوٹے کاشتکاروں کو ایک سو ارب روپے کے بلاسود قرضے دئیے جا رہے ہیں جبکہ ماضی میں اربوں روپے کے قرضے ہڑپ کئے گئے او رقومی وسائل پر ڈاکہ زنی کی گئیـوزیراعظم محمد نوازشریف نے چار برس کے دوران ترقی وخوشحالی کے ذریعے نئے پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہےـ سی پیک سے بھی پاکستان کی قسمت بدل رہی ہے منصوبوں میں شفافیت عروج پر ہے، ماضی میںاربوں روپے ٹھیکوں میں ہڑپ کئے گئے جبکہ وزیراعظم نوازشریف کے دور میں ٹھیکوں میں اربوںروپے بچائے گئے ہیں،یہی فرق ہے وزیراعظم محمدنوازشریف اورماضی کی حکومتوں کاـ ماضی میں فلائی اوور جیسے منصوبوں پر چھ چھ برس لگ جاتے تھے او رمنصوبہ مکمل نہیں ہوتا تھا آج منصوبے بروقت مکمل ہورہے ہیںاور قومی وسائل بھی بچائے جا رہے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد ( ) انجمن تاجران فیصل آباد (فیڈریشن) کے صدر رانا تجمل وحید ، جنرل سیکرٹری شاہد احمد وہرہ ، سینئر نائب صدر محمد اشرف چوہدری ودیگر عہدیداران چوہدری محمد اکرم ، میاں ریاض جاوید ، چوہدری عبدالغفور ، میاں سہیل رفیع ، حاجی ظہیر الدین ، چوہدری اقبال وزیر اور حاجی اعجا ز حسن نے کہا ہے کہ ہم جس نبی ۖ کے امتی ہے ان کو صرف ایک ہی بات سکھائی جاتی ہے کہ بولنے سے پہلے بات کو تول لو اور ایسی کوئی بات منہ سے مت نکالو جو تم پوری نہ کر سکو اگر اس پر کوئی عام ان پڑھ جاہل پو رانہ اتر سکے تو افسوس نہیں ہو تا مگر یہ بات اگر حاکم وقت سے سرزد ہو جائے تو یہ کسی عذاب سے کم نہیں ، منٹو پارک کے مینار پاکستان میں تمبو ڈرامہ لگا کر جس شخص نے صرف 3 یا چار ماہ میں سرکاری خزانے سے صرف پروٹوکوں اور سکیورٹی کے نام پر اربوں روپے خرچ کئے اور یہ تک دعویٰ کیا کہ اگر انہیں حکومت مل جائے تو صرف 3 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کر دیں گے اگر نہ کرسکیں تو نام بدل دیا جائے ، آج وہی شخص نیچے اور اس کی بھائی اوپر کی سطح پر اقتدار میں ہے مگر چار سال سے زائد عرصہ گزر جائے کے باوجو د لوڈشیڈنگ کے جن پرقابو نہیں پایا جا سکا تو ہمارا صرف ایک ہی مطالبہ ہے کہ ہم اس کے موجودہ نام سے ہی مطمئن ہیں مگر انصاف کے تقاضے یہ کہتے ہیں کہ بالکل اسی طرح کا تمبوڈرامہ وہ ایک مرتبہ پھر اسی مقام پر کریں تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ یہ واقعی خادم اعلیٰ ہے انہوں نے کہا کہ اپریل کے مہینے میں 12سے 15 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ ہورہی مئی ، جو ن اور جولائی میں تویہ عوام کا عرق نکال دیں گے ، لوگوں کو تویہ کہتے ہیں کہ کچھ شرم ہونی چاہئے ، مگر خود وہ اس محاور ے پر عمل کیوں نہیں کر تے ؟انہوں نے کہا کہ اپریل کے مہینے میں ہونیوالی بدترین لوڈشیڈنگ نے کاروبار زندگی صرف تباہ نہیں بلکہ برباد کر کے رکھ دیا ہے ، نہ گھر میں سکون نہ دوکان میں اگر لوڈشیڈنگ کا سلسلہ یو نہی جاری رکھنا ہے تو پھر جاتی امرہ میں بھی اسی قسم کی پالیسی اختیار کی جائے اگر یہ نہیں ہو تا تو پھر خدا کیلئے ملک وقوم کی جان چھوڑدیں شائد کہ اللہ کو ہم پر ترس آجائے اور ہم اس بدترین عذاب سے باہر نکل آئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد ( ) پاکستان تحریک انصاف سٹی کے صدر ڈاکٹر اسد معظم نے کہا ہے کہ آج پور ی قوم پر ثابت ہوگیا ہے کہ موجودہ حکمرانوں جیسے بے حس اور نا اہل حکمران شاید اگلی 10صدیو ں تک بھی پیدا نہ ہوں جب عالمی سطح پر وارمنگ چلیں کہ امسال تاریخ کا گرم ترین سال ہو گا اور موسم گر ما کا آغاز ایک سے ڈیڑھ ماہ قبل ہی پید ا ہو جائے گا مگران نا اہل حکمرانوں کا یہ حال ہے کہ انہوں نے اس سلسلہ میں کوئی پیشگی اقدامات نہیں کئے جس کا خمیازہ آج عوام 20گھنٹے تک کی لوڈشیڈنگ کی صورت میںبھگت رہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ عالمی وارمنگ کے مطا بق چونکہ شدید ترین گرم موسم اس سال اپریل میں ہی شروع ہو گیا ہے تو حکمرانوں کو چاہیے تھا وہ متبادل انرجی ذرائع کا بندوبست کرتے مگر اپنی کمیشن بنانے کہ چکر میں پھنسے یہ نام نہاد حکمران کچھ نہ کر سکے جسکے بعد عوام ان نااہلوں کو اچھی طرح پہچان گئے اورمسجد گئے کہ انرجی بحران پر قابوپانا ان نہ اہلوں کے بس کی بات نہیں ہے ۔اگر قوم ان بے حسوں سے پوچھتی ہے کہ بجلی بنانے کے وہ کارخانے جو 2013ء سے 2015ء کے درمیان لگائے گئے تھے وہ کہاں گئے یہ ثابت ہوگیا کہ یہ تمام منصوبے کاغذی اورنندی پور پاور پراجیکسٹ کی طرح کے تھے اس لئے عوام یہ مت پوچھے کہ موجودہ بدترین انرجی بحران کا یہ کوئی حل نکال لیں گے۔یہ تو حکمران عذاب بن چکے ہیںآج اپریل کو آنیوالے پانامالیکس کے متوقع فیصلے کے بعد ناسوروں سے انشاء اللہ عوام کی جان چھوٹ جائے گی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

فیصل آباد( )انجمن تاجران منٹگمری بازار کے صدر حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ شدید ترین گرم موسم میں ہیٹ سٹروک کے خدشات 2فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔اس لئے عوام اس موسم میں بغیر کسی وجہ و کام کے گھر سے باہر نہ نکلیں’اگر کوئی مجبوری و تو گیلا کپڑا سر پر رکھیں اور ٹھنڈے مشروبات کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے تمام سرکاری ہسپتالوں میں بہترین طبی سہولیات مہیا کردی ہیں۔لہٰذا اگر کوئی شہری گرمی کے باعث بیمار پڑ جائے تو فوری طور پر سرکاری ہسپتال سے رابطہ کریں جہاں ڈاکٹروں کی بہترین ٹیمیں اور دیگر عملہ ان کی دیکھ بھال کیلئے موجود ہے جبکہ اس سارے معاملے کی وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف خود مانیٹرنگ کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلا شبہ گرمی کی شدت غیر متوقع طور پر بڑھنے کے باعث رسد اور طلب میں زبردست فرق آیا جس کے نتیجہ میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے تاہم حکومت اس فرق کو مٹانے کیلئے کوشاں ہے۔ملک بھر میں جاری دیگر میگا پراجیکٹس کی بجائے صرف انرجی بحران پر قابو پانے کیلئے دن رات کوششیں کی جارہی ہیں۔جو امید ہے جلد پر آئیں گی اور لوگوں کو اس عذاب سے چھٹکارہ مل جائے گا۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کو تیار کھڑا ہے۔حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں گذشتہ چار برسوں کے دوران انرجی بحران پر کافی حد تک قابو پا لیا گیا ہے یہ اچانک آنیوالی مصیبت جلد ہی کانوں سے پکڑ لی جائیگی جس کے بعد عوام کو اس عذاب سے باہر آنے سے کوئی بھی روک نہیں سکے گا۔عوام صرف حکومت کیلئے دعا کریں باقی اللہ کا کام ہے وہ ضرور آسانیاں پیدا کریگا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
فیصل آباد( )پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق ضلعی صدر چوہدری طارق باجوہ اور امیدوار پی پی 67چوہدری نجف ضیاء وڑائچ نے کہا ہے کہ ہمارے قائد کو گریبان سے پکڑ کر سڑکوں پر گھسیٹنے کے نعرے لگانے والے”شوباز”کا گریبان خود بہت جلد عوام کے ہاتھوں میں ہوگا۔شہباز شریف نے مینار پاکستان کے سائے تلے کھڑے ہو کر دعویٰ کیا تھا کہ اگر عوام ہمیں اقتدار میں لاتے ہیں تو ہم توانائی بحران3ماہ میں ختم کردیں گے اور اگر نہ کر سکے تو ہمارا گریبان اور عوام کے ہاتھ ہونگے تو وہ وقت اب آگیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ اپریل کے مہینہ میں15گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ ہورہی ہے اس کے برعکس 2013ء سے قبل اپریل میں صرف دو سے تین گھنٹے بجلی بند ہوتی تھی۔انہوں نے کہا کہ حکمرانوں نے پانی وبجلی کے دو انچارج وزیر جو بنائے ہیں ان کے ہاتھوں میں چموٹا بھی دیدیا جائے تا کہ عوام ان کے جھوٹ پر اپنی انرجی خراب نہ کریں۔عابد شیر علی کا یہ کہنا کہ جہاں بجلی زیادہ چوری ہوتی ہے وہاں زیادہ لوڈشیڈنگ ہوگی تو صرف موصوف خود3عدد میٹر لگا کر عوام سے جو مذاق کررہے ہیں وہ اپنی جگہ مگر خود ان کے علاقہ میں12سے 15گھنٹے تک بجلی بند ہوتی ہے اس کا مطلب ہے کہ اس کے علاقہ میں تمام بجلی چور رہتے ہیں؟ انہوں نے کہا کہ 20سے زائد بجلی بنانے کے منصوبے جو حکمرانوں نے2013ء کے بعد شروع کئے تھے وہ اب کہاں گئے؟یہ سب مال پانی بنانے کے منصوبے ہیں جن سے بجلی تو نہیں ملے گی تاہم حکمرانوں کو کمیشن کافی کھلا مل گیا ہے جس کا ان نااہلوں کو پورا پورا حساب دینا ہوگا۔

Share this:
Tags:
director Faisalabad politics Vice Chairman راہنما سیاست فیصل آباد وائس چیئرمین
Fake Peer
Previous Post پیشہ ور نعت خواں اور جعلی پیر معاشرے کا ناسور
Next Post قلم کے ذریعے معاشرتی رویوں کو سدھارنے کی اشد ضرورت ہے، شہیر سیالوی
Shaheer Sialvi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close