فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگ گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں جو آگ بجھانے میں مصروف ہیں جبکہ مریضوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کا کام بھی جاری ہے۔

Start typing to search...